ایسے افراد جو اس بات سے پریشان رہتے ہیں کہ وہ وظائف کر کر کے تھک جاتے ہیں لیکن ان کو اپنے مقصد میں کامیابی حاصل نہیں ہوتی تو وہ ایسا کیا کریں جس سے انہیں ان کے مقصدمیں کامیابی حاصل ہو۔توانہیں یہ بتاتے چلیں کہ کوئی بھی وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ کو یہا معلوم ہونا چاہئے کہ آپ کے مسئلے یا مقصد کے عین مطابق کون سا وظیفہ بہترین ہے؟ تو اسی صورت میں ہی وظیفہ کے %100 نتائج ملیں گے۔لہٰذا آج ہم آپ کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والا خاص وظیفہ شیئر کریں گے۔ہم اپنی سوشل میڈیا کی فیملی کو یہ بتاتے چلیں کہ کسی بھی جائز مقصد کی کامیابی کے لئے ہمارے بزرگوں نے اللہ الصمد کو ایک خاص طریقے سے پڑھنا سکھایا ہے۔جس کی برکت سے آپ جس بھی مقصد کی نیت کے ساتھ اس وظیفے کو پڑھیں گے اللہ کے کرم سے اس میں کامیابی حاصل ہو گی انشاء اللہ۔وظیفے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ نے نماز عشاء کے بعد باوضو ہو کر قبلہ رخ بیٹھ کر اول و آخر تین تین مرتبہ درود ابراہیمی کے ساتھ 540 مرتبہ اللہ الصمد پڑھنا ہے۔اس وظیفے کو آپ نے مکمل یکسوئی کے ساتھ کرنا ہے اور اس دوران کسی کے ساتھ بات نہیں کرنی بلکہ آپ کا جو بھی مقصد ہو اس میں کامیابی کی دعا کر کے سو جائیں۔سات روز تک آپ نے اسی طریقے سے اس اسم کو پڑھنا ہے۔اللہ الصمد کے اس وظیفے کے نتائج آپ کو حیران کر دیں گے۔جس مقصد کے لئے پڑھیں گے اس میں کامیابی حاصل ہو گی اور ہر قدم پر کامیابی آپ کے قدم چومے گی۔ اس کے علاوہ اگر اپ اپنی کامیابی کے لئے ہمارے دعائے باطن پروگرامیں خاص دعا کروانا چاہتے ہیں تو اپنا نام اپنی والدہ کا نام اور اپنا مسئلہ ہمیں ان وٹس اپ نمبرز پر سینڈ کریں۔
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861
Related Post
Janiye Budh Ka Din Kis Waqt Dua Hoti?
اگر کوئی انسان قبولیت کی اس گھڑی میں اللہ سے دعا مانگے جس گھڑی میں رسول پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی دعائیں قبول ہوئی تو انشاء اللہ اس گھڑی میں دعا مانگنے سے آپ کے دل کی بھی ہر جائز مراد پوری ہوگی۔ ہر دعا قبول ہوگی انشاء اللہ لہذا ہم آپ سے شیئر کر دیتے ہیں کہ بدھ کے...
Khuab Anay Ka Bad Dar Jana
اگر آپ کے گھر میں کسی معصوم بچے کو خوف محسوس ہوتا ہے یا رات کو ڈر لگتا ہے۔ یا چھت کی دیواروں کی طرف دیکھ کر وہ ڈرتا ہے۔ رات کو سوئے ہوئے آپ خوفزدہ ہوتے ہیں یا برے خواب آپ کو ڈراتے ہیں۔شیطانی چیزیں نظر آتی ہیں۔ بھیانک چہرے جانور خون گندگی وغیرہ آپ کو خواب میں نظر آتی...
الْبَا سِطُ ُ Ka Khas Wazifa Or Amal
آپ اپنے سوئے ہوئے مقدر کو جگانا چاہتے ہیں مگر کوئی راستہ دکھائی نہیں دے رہا رکاوٹیں اور بندشیں بہت زیادہ ہیں صحت خراب رہتی ہے۔ ڈپریشن حد سے زیادہ ہے سٹریس ہوتا ہے۔ خودکشی کے خیالات جان نہیں چھوڑتے مایوسیوں اور لڑائی جھگڑوں اور نحوستوں نے گھر میں ڈیرے ڈال رکھے ہیں۔ بہن...
Dua Qabool Karwanay Wala IsameAzam
ہر وہ انسان جو کسی نہ کسی سخت مشکل پریشانی بیماری جادو ٹونا سحرو آسیب بندش ناکامیوں قرض بے روزگاری وغیرہ جیسے مسائل کا شکار ہے۔ وہ ان مسائل سے نجات کے لیے بہت سارے وظائف کرتا ہے اللہ سے دعائیں مانگتا ہے کہ کسی طرح سے اس کی مشکل آسان ہو جائے۔ اسے بیماریوں سے شفا مل...
Siraf 7 Din Ma Jisam Ka Dadrd Se Nijat
حضرت عثمان بن ابی العاص رضی اللہ تعالی عنہ نے بیان فرمایا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم میری عیادت کے لیے تشریف لائے۔ تو مجھے اس وقت ایسا درد ہو رہا تھا کہ لگ رہا تھا وہ مجھے مار ڈالے گا۔ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ان سے فرمایا اپنا داہنا ہاتھ اس پر...
Al Wahabu Ko Parhne Ke Faide
اگر آپ بہت سارے مسائل کا شکار ہیں۔ حصول رزق کی کوئی راہ دکھائی نہیں دے رہی زندگی میں بہت سارے مشکلات حائل ہیں۔پریشانیاں حاوی ہو جاتی ہیں۔ گھر میں بھی بیماریوں کی بھرمار ہے۔ شدید ڈپریشن ہے لڑائی جھگڑے ہیں۔ میاں بیوی ایک دوسرے کا چہرہ دیکھتے ہیں تو انہیں غصہ آتا ہے۔...
Har Namumkin Hajat Pure krne Kay Lye Tasbi
ہر انسان اپنی دعا کی جلد قبولیت کے لیے بہت سارے وظائف کرتا ہے۔ مگر بعض کی دعا تو فوری قبول ہو جاتی ہے۔ جبکہ بعض افراد کی دعاؤں میں اتنی تاخیر ہوتی جاتی ہے کہ پریشانی بڑھتی ہی جاتی ہے۔ نہ بیماریاں ختم ہوتی ہیں نہ شادی ہوتی ہے۔ نہ جاب ملتی ہے نہ کسی کام میں کامیابی ملتی...
Ya Gani Ka Wazifa Karaz Se Nijat
ایسے افراد جن پر رزق کی شدید تنگی رہتی ہے قرض بہت ہے جو امیر ہے وہ بھی قرض کے بوجھ تلے دبا ہوا ہے۔ اور غریب تو رہتا ہی مقروض ہے۔ اس لیے ایسی صورت میں اگر آپ نے ہر وظیفہ کر کے دیکھ لیا ہو نہ قرض اتر رہا ہو نہ بیماری ختم ہو رہی ہو نہ زندگی میں اتنی دولت میسر ہو کہ ذہنی...
Sas Bahu Main Mohabbat Ka Taweez
ایسی خواتین جو شادی کے کئی سال گزرنے کے بعد بھی سسرال میں عزت حاصل نہیں کر پاتی اپنی خود اعتمادی کھو دیتی ہیں۔ ہر وقت کی ذلت برداشت کر کے نفسیاتی امراض کا شکار ہو جاتی ہیں۔ جیسا کہ ساس کا بہو پر تنقید کرنا جھوٹے الزامات لگانا شوہر کو آپ کے خلاف ورغلایا جانا آپ کا سب...
Apne Naam Ky Isam e Azam Ki Tasbi
جب کسی انسان کی زندگی کی مشکلات بیماریاں پریشانی حد سے بڑھ جائیں نجات کی کوئی راہ دکھائی نہ دے مایوسی کا دامن تھامنے سے پہلے ایک بار اپنے نام کا اسم اعظم حاصل کر کے اس کی تسبیح کریں۔ اور پھر کمال دیکھیں آپ کو اپنے نام کے اسم اعظم کا ورد جو حیرت انگیز فائدہ اور پھر...
Isam Ya Muntaqimo 630 Bar Prhne Ka Kamal
ناظرین یا منتقیم اللہ پاک کا ایسا نام ہے۔ جس کا مطلب ہے بدلہ لینے والا۔ اس مبارک اسم کے 630 اعداد ہیں۔ اگر کسی فرد پر کالے علم کا وار ہوا ہو تو اس کو چاہیے کہ وہ اللہ تبارک و تعالی کے اسم اعظم یا منتقیم کو روزانہ بلا ناغہ 41 روز تک 630 مرتبہ اول و آخر 11 بار درود پاک...
Ya Muqtadiro Ko Rozana 744 Martba Prhein
ناظرین اسم اعظم یا موقتدِ رُ اللہ تبارک و تعالی کا انتہائی بابرکت نام ہے۔ جو کوئی بھی اس اسم سے اس ذات پاک کو پکارتا ہے۔ وہ کبھی بھی کسی پریشانی اور تکلیف میں مبتلا نہیں ہوتا۔ مقتدِ رُکے معنی ہیں کائنات کی ہر چیز پر پوری طرح قدرت رکھنے والا۔ اس اسم کو بطور کو وظیفہ...











