بخار اتارنے کی ایک بہت ہی خاص دعا رسول پاک ﷺ صحابہ کرام ؓ کو سکھاتے تھے۔یہ اس قدر مجرب اور پاورفل شفاء کی دعا ہے جو کہ گرمی کا بخارہو، گردن توڑ بخار ہو، وائرل انفیکشن وغیرہ کی وجہ سے بخار ہو یا کسی بھی قسم کا بخار ہو۔ اگر تو مریض کی حالت ایسی ہے کہ میڈیسنز لینے اور علاج کروانے کے باوجود بخار نہیں اتر رہا تو میڈیسنز کو جاری رکھتے ہوئے یہ دعا 12 بار پڑھ کرمریض کے منہ پر چھینٹے ماریں۔ ان شاء اللہ ایک ہی دن کے اندر اندر بخار اللہ کے کرم سے اتر جائے گا اور دوبارہ نہیں ہوگا۔وہ پاورفل دعا جو بخار اتارنے کے لئے رسول پاک ﷺ صحابہ کرام ؓ کو سکھایا کرتے تھے۔ وہ دعا یہ ہے۔

بِسْمِ اللّٰہِ الْکَبِیْرِ، نَعُوْذُ بِاللّٰہِ الْعَظِیْمِ، مِنْ شَرِّ کُلِّ عِرْقِ نَعَّارٍ، وَّمِنْ شَرِّ حَرِّ النَّارِ۔

اللہ کا نام لے کر شفاء چاہتی ہوں جو بڑا ہے۔ ہم اللہ کی پناہ چاہتے ہیں جو عظیم ہے، جوش مارنے والی رگ کے شر سے، اور آگ کی گرمی کے شر سے۔(کتاب ترمذی)
اس کے علاوہ اگر آپ مریض کی شفاء کے لئے ہمارے دعائے باطن پروگرام میں اس کا نام لے کر خاص دعا کروانا چاہتے ہیں تو نام، والدہ کا نام اور مسئلہ کومنٹ کریں یا ان وٹس اپ نمبرز پر براہ راست لکھوائیں۔

Female: 0305-2611777

Male: 0300-9157861

Related Post

Har Namumkin Hajat Pure krne Kay Lye Tasbi

Har Namumkin Hajat Pure krne Kay Lye Tasbi

ہر انسان اپنی دعا کی جلد قبولیت کے لیے بہت سارے وظائف کرتا ہے۔ مگر بعض کی دعا تو فوری قبول ہو جاتی ہے۔ جبکہ بعض افراد کی دعاؤں میں اتنی تاخیر ہوتی جاتی ہے کہ پریشانی بڑھتی ہی جاتی ہے۔ نہ بیماریاں ختم ہوتی ہیں نہ شادی ہوتی ہے۔ نہ جاب ملتی ہے نہ کسی کام میں کامیابی ملتی...

Mareez Ki Bemari Janne Ka Bahtreen Wazifa

Mareez Ki Bemari Janne Ka Bahtreen Wazifa

ناظرین اگر کسی کے گھر میں کوئی مریض ہے چاہے اسے کوئی بھی بیماری ہو۔ یہ مریض کے لیے اور باقی افراد خانہ کے لیے بہت پریشانی کا باعث ہوتی ہے۔ خصوصاً ایسی صورت میں جب ہر طرح کا علاج معالجہ کروانے کے باوجود آفاقہ نہ ہو رہا ہو۔ اور ڈاکٹر کو بھی سمجھ نہ آرہی ہو۔ تو ناظرین...