آج ہم آپ کو محبت کیلئے جو وظیفہ بتانے جا رہے ہیں،وہ صرف ایسے لڑکوں اور لڑکیوں کیلئے ہے۔ جو اپنی محبت کو حاصل کرکے شادی کرناچاہتے ہیں۔ وظیفہ سے پہلے نماز کی پابندی کرنا لازمی ہوگا۔ نماز بھی ایک ایسا وظیفہ ہے جو آپ کی آدھی مشکلات کو حل کر دیتی ہے۔ پھر یہ کے وظیفہ یقین سے کریں۔ انشاء اللہ اس سے آپ کی محبت میں آنے والی مشکلات حل ہوجائیں گی تو آئیے ہم آپ سے ایک پاورفل وظیفہ شیئر کرتے ہیں۔ 3,3مرتبہ اول وآخر درود شریف پڑھ لیا کریں۔ 300مرتبہ

سُبحَانْ اللّٰہِ یَا وَدُودُ

پڑھیں۔ پڑھنے کے بعد آپ جس سے محبت کرتے ہو اپنی آنکھیں بند کر کے اس کا تصور کریں اور پھونک مار دیں، پھونک مارنے کے بعد اللہ سے دُعا مانگیں دُعا مانگنے سے پہلے بھی درود پاک پڑھ لیں اور جس بھی چاہتے ہیں یہ دُعا کریں کہ اے اللہ اس کے دل میں میری محبت پیدا کردے اور میری اس سے شادی ہو جائے۔ دُعا سچے دل سے مانگیں، وظیفہ کی مدت کم ازکم 11دن یا پھر 41دن تک کریں اگر آپ یقین کے ساتھ کریں گے تو اللہ تعالیٰ آپ کی مراد جلد ہی پوری کردے گا۔ اس اسمِ اعظم کا نقش بھی ہمارے روحانی سینٹر میں موجو دنقش ہیں۔ نقش کا ہد یہ 1400ہے۔ لیکن مجبور افراد کو یہ نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔ نقش منگوانے کے لئے ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0305-2611777

Male: 0300-9157861

Related Post

Hazrat Ali A.S Ke 10 Farameen

Hazrat Ali A.S Ke 10 Farameen

انسان کو اچھی سوچ پہ وہ انعام ملتا ہے جو اسے اچھے اعمال پہ بھی نہیں ملتا کیونکہ سوچ میں دکھاوا نہیں ہوتا۔ڈر ناکامی سے ملا ہوا ہے۔ایسے شخص کو کبھی مت گنوانا جس کے دل میں تمہارے لئے محبت فکر عزت و چاہت ہو۔علم تمہیں راہ دکھاتا ہے اور عمل تمہیں مقصد تک پہنچادیتا ہے۔اپنے...

Gurdy Ki Pathri Khatam Karne Ka Taweez

Gurdy Ki Pathri Khatam Karne Ka Taweez

جن کے گردے میں پتھری یعنی کڈنی سٹون ہیں۔ ان کے لئے روحانی علاج شیئر کریں گے۔ ہم سے علاج کروانے کے لئے موضوع کے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔ اس تکلیف سے شفاء کے لئے آپ کو سورۂ الشعراء کا تعویذ دیا جائے گا۔ جس میں شفاء کی ایسی تاثیر موجود ہے جو گردے کی...

Joron Ke Dard Ka Ilaj | Ghutno Aur Joron Ke Dard

Joron Ke Dard Ka Ilaj | Ghutno Aur Joron Ke Dard

جوڑوں کا درد چاہے پرانا ہو یا نیا۔ قرآن کریم کی جو سورہ مبارکہ اس درد کو تین دن کے اندر اندر ختم کر سکتی ہے۔ وہ ہے سورۂ الشعراء۔ اس سے شفاء ملنے کا روحانی علاج بتائیں گے۔ ہم سے علاج کروانے کے لئے موضوع کے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔ سورۂ الشعراء کی...

Nazar e Bad Ka Jar Se Khatma Ho Ga

Nazar e Bad Ka Jar Se Khatma Ho Ga

اگر آپ پر نظر بد کے اثرات ہیں اور یہ اثرات بہت پرانے ہیں۔نظر بد کے توڑ کے لئے آپ نے بہت سے وظائف بھی کئے لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا تو آج آپ کے ساتھ نظر بد کے توڑ کا بہترین روحانی علاج شیئر کریں گے۔نظر بد کے پرانے اور شدید اثرات کو ختم کرنے کے لئے سورہ البقرہ کا پاورفل...

Ehsas Kamtari Se Nijat Ka Taweez

Ehsas Kamtari Se Nijat Ka Taweez

اگر آپ کو احساس کمتری ہوتی ہے تو آپ کے لئے روحانی علاج شیئر کریں گے۔ ہم سے علاج کروانے کے لئے موضوع کے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔ احساس کمتری سے شفاء کے لئے آپ کو دیا جائے گا سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ اور اللہ کے کرم سے آپ میں حیران کن حد تک...

Lablaba Ki Pathri Se Shifa Ka Taweez

Lablaba Ki Pathri Se Shifa Ka Taweez

اگر آپ کے لبلبہ میں سوزش، درد یا پتھری ہوگئی ہے۔ جسے پیکریس سٹون اور انفلامیشن بھی کہا جاتا ہے تو اس کا روحانی علاج شیئر کریں گے۔ ہم سے علاج کروانے کے لئے موضوع کے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔ لبلبے کی ہر تکلیف سے شفاء کے لئے آپ کو دیا جائے گا سورۂ...

Joron Ke Dard Ka Ilaj | Ghutno Aur Joron Ka Dard

Joron Ke Dard Ka Ilaj | Ghutno Aur Joron Ka Dard

اگر آپ کے گھر میں کوئی ایسا مریض موجود ہے۔ جس کے جوڑوں میں درد رہتا ہے اور کوئی بھی علاج اثر نہیں کرتا تو اس کا روحانی علاج شیئر کریں گے۔ علاج کروانے کے لئے موضوع کے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔ جوائنٹ پین کو جو چیز مکمل طور پر ختم کرنے کی تاثیر رکھتی...

Depression Se Nikalne Ki Dua | Depression Ka Ilaj

Depression Se Nikalne Ki Dua | Depression Ka Ilaj

قرآن میں ایک آیت ایسی ہے جو آپ کو ڈپریشن سے نکال دے گی ان شاء اللہ۔ علاج کروانے کے لئے موضوع کے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔ سورۂ الشعراء کی آیت نمبر ۰۸وَإِذَا مَرِضْتُ فَہُوَ یَشْفِینِاور جب میں بیمار ہوتی ہوں تو وہی مجھے شفاء دیتا ہے۔اس آیت کو ہر روز...

Dushman Se Hifazat Ka Powerful Taweez

Dushman Se Hifazat Ka Powerful Taweez

اگر آپ کا دشمن طاقتور ہے۔ آپ اس کے سامنے بے بس ہیں۔ وہ آپ پر جادو بھی کرتا ہے اور ہر وقت آپ کو نقصان کا دھچکا لگا رہتا ہے تو اس کار وحانی حل شیئر کریں گے۔ علاج کے لئے موضوع کے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔جب بھی بات کی جائے طاقتور دشمن پر فتح حاصل کرنے...

Taweez For Stomach Ulcer Symptoms

Taweez For Stomach Ulcer Symptoms

معدے کی سوزش سے شفاء کا روحانی علاج آپ سے شیئر کریں گے۔ علاج کے لئے موضوع کے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔جن جن افراد کو معدے میں سوزش ہے۔ اور کوئی بھی دوائی اثر نہیں کر رہی تو آپ کو دیا جائے گا سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ۔ جو کہ معدے کی سوزش سے...

Nazar e Bad Ko Khatam Karne Wala Isme Azam

Nazar e Bad Ko Khatam Karne Wala Isme Azam

نظر بد بر حق ہے۔نظر بد تو اونٹ کو بھی ہنڈیا میں ڈال دیتی ہے۔آج آپ کو بتائیں گے کہ اگر بچے کو نظر لگ جائے تو اللہ تعالیٰ کا وہ کونسا صفاتی نام ہے جو فوری طور پر نظر بد کے اثرات کو زائل کرتا ہے۔اگر آپ کے بچے کو نظر لگ گئی ہے وہ اچانک سے بیمار ہو گیا ہے،بلاوجہ روتا...

Jamil Name Ka Bahtreen Isme Azam

Jamil Name Ka Bahtreen Isme Azam

جمیل نام کا اسم اعظم ہے یا احد،یا وھاب،یا مبدی۔اس اسم اعظم کو ہر روز83 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل اور پریشانی آسانی میں بدل جائے گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر بنے گی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ ساتھ آپ کو بتاتے چلیں کہ ہر قسم کے جسمانی،روحانی اور...