ایسی خواتین جن کے شوہر غیر عورتوں میں دلچسپی لیتے ہیں ان سے ناجائز تعلقات رکھے ہوئے ہیں۔ جس وجہ سے اپنے بیوی بچے انہیں اچھے نہیں لگتے۔ اس لیے بیوی کو خرچے کا تقاضا کرتے وقت بھی ذلیل و رسوا کرنا اس میں خامیاں نکالنا ہر وقت ڈانٹ ٹپٹ کرنا اور اسے طلاق دینے کی دھمکیاں دینا شوہر کی عادت بن گئی ہے۔ ایسی صورت میں بیوی اگر یہ چاہے کہ اس کا شوہر ہر نامحرم عورت سے ناجائز تعلقات ختم کر کے صرف اپنے بیوی بچوں سے محبت کرے تو ایسا اللہ کے کرم سے 100 پرسنٹ ممکن ہے۔ جس کے لیے بیوی کو شوہر کے نام سے منسوب دو قرآنی تعویذات ارسال کیے جاتے ہیں۔جن میں ایک تعویذ سورہ بقرہ کا ہے۔ جس میں موجود سورہ بقرہ کی روحانی تاثیر شوہر کے دل و دماغ پر موجود ان جادوئی اثرات کا خاتمہ کرے گی۔جو کہ اکثر عورتیں مردوں کو اپنی محبت کے جال میں پھنسانے کے لیے کرواتی ہیں۔ دوسرا تعویذ سورہ نساء کا ہے جو کہ شوہر کے دل میں بیوی کی انتہائی محبت پیدا کرتا ہے۔ جس وجہ سے اس کے دل سے ہر غیر عورت کی محبت ختم ہونا شروع ہو جاتی ہے۔ مشاہدات یہ بتاتے ہیں کہ اسی روحانی علاج کے تحت اب تک کئی سو خواتین کے شوہر ناجائز محبت سے اگتاہٹ کا اظہار کر چکے ہیں۔جس وجہ سے میاں بیوی کا رشتہ بھی انتہائی مضبوط ہو جاتا ہے۔ دونوں تعویذات کا ہدیہ 14 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے لیکن جو افراد یہ ہدیہ ادا کرنے کی استطاعت نہیں رکھتے انہیں یہ نقوش فری دیے جاتے ہیں نقش منگوانے کے لیے ہم سے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861
Related Post
Anda Dani Ma Pani Ki Thaliyon Ka Wazifa
ناظرین جن خواتین کی انڈے دانی میں پانی کی تھیلیاں یا سیسٹ ہو تو وہ ہمارے دعا پروگرام میں خصوصی طور پر یہ دعا کروانے کے لیے نام لکھواتی ہے کہ ہم کسی طرح اپریشن سے بچ جائیں۔ ان میں سے بہت سی خواتین تو ایسی ہوتی ہیں جو اپریشن کے نام سے ہی ڈرتی ہیں۔ اور بعض ایسی ہوتی ہیں...
Is Amal Se Orat Hamla Ho Jay Gi InshaAllah
اللہ کے 99 پاک ناموں کا تعویز اب تک بے شمار بے اولاد جوڑوں کے آنگن کو نیک سیرت اور خوبصورت اولاد کی نعمت سے مالا مال کرنے کا عظیم وسیلہ بن چکا ہے۔ حتی کہ بانجھ پن کا شکار جن خواتین نے اولاد کی امید ختم کر دی تھی۔ ان میں سے بعض کو اللہ کی ذات نے اپنے پاک ناموں کے وسیلے...
Is Rohani Taweez Se Ab BP Lo Nhi Ho Ga
ناظرین لوگ بلڈ پریشر جسے میڈیکل ٹرمپ میں ہائپوٹینشن بھی کہا جاتا ہے۔ہمارے روحانی سینٹر میں اس مسئلے کا شکار موجود خواتین بہت بڑی تعداد میں دعا اور روحانی علاج کے لیے رابطہ کر رہے ہیں۔ اور اللہ کی ذات سے انہیں شفا عطا فرمائی ہے۔ اور ان کا بلڈ پریشر فورا بھی نارمل ہو...
Gurdon Mei Pathri Ka Rohani Amal
ناظرین اگر آپ کے گردوں میں درد ہوتی ہے۔ یا ورم یعنی سوزش ہو گئی ہے۔ یا پھر پتھری ہے۔ اور میڈیسن لینے کے باوجود آپ کو شفا نہیں مل رہی تو آپ کے اس مسئلے کا بہت ہی بہترین روحانی حل سورہ شوریٰ کے تعویز میں ہے۔ ویسے تو یہ تعویذ ہر قسم کی جسمانی روحانی اور نفسیاتی بیماریوں...
Achi Permotion/Job Ka Quarani Taweez
ناظرین حسد اور منافقت سے بھرے ہوئے اس دور میں ہر کوئی دوسروں سے سبقت لے جانے کی جدوجہد میں مصروف ہے۔کچھ ایسا ہی ان حضرات کے ساتھ بھی ہوتا ہے۔ جو بہت محنت اور لگن سے آفس میں کام کرتے ہیں۔ ان میں ذہنی صلاحیتیں بھی خوب ہوتی ہیں۔ اور اپنے کام کے ساتھ بہت مخلص بھی ہوتے...
Siraf Teen Din me Depression Se Nijat
ناظرین اپنے کی جدائی کی وجہ سے ہو یا محبت میں ناکامی کی وجہ سے یا پھر حالات آپ کی سوچ سے الٹ چل رہے ہوں۔ یا آپ کوئی ایسی میڈیسن استعمال کر رہے ہو۔جس کے سائیڈ ایفیکٹس کی وجہ سے آپ کو اس سٹریس ہو رہا ہو۔ یا آپ کی ڈائٹ میں کوئی ایسی چیز شامل ہو جس کی وجہ سے آپ کو...
Achay Rishtay Ka Liye Surah Muzamil Ka Amal
ناظرین بیٹیوں کے جوان ہوتے ہی ماں باپ ان کی شادی کے خواب دیکھنے لگتے ہیں۔ اچھے رشتوں کی تلاش شروع کر دیتے ہیں۔ اور اپنے خوابوں کو حقیقت کے روپ میں دیکھنے کے لیے ذہنی طور پر تیار ہو جاتے ہیں۔جب لاکھ کوشش کے باوجود اچھے رشتے نہیں آتے اور اگر آتے ہیں تو ان کے معیار کے...
Bimar Shohar Ki Shifa Or Tangdasti Ka Taweez
ناظرین شوہر اگر بیمار ہو تو بیوی کی جان پر بن آتی ہے۔ اور وہ ہر ممکن کوشش کرتی ہے کہ اس کا شوہر پہلے کی طرح تندرست ہو جائے۔ کیونکہ گھر اور بچوں کا بوجھ اکیلی عورت نہیں اٹھا سکتی۔ لہذا آج کے موضوع میں ہم ایسی خواتین جن کے شوہر لمبے عرصے سے بیمار ہیں۔ ان کی ہر بیماری...
Jinatat Kay Asrat Khatam Karna Ka Taweez
ناظرین جب جب جنات کسی جوان لڑکی پر عاشق ہو کر اس سے جسمانی تعلقات قائم کر لیتے ہیں۔ تو پھر وہ لڑکی کہیں کی نہیں رہتی۔ کیونکہ جنات لڑکی کی شادی میں رکاوٹیں ڈالتے ہیں۔ جب دل کرتا ہے اس کے جسم میں حاضر ہو کر خوفناک آواز میں گھر والوں کو دھمکیاں دیتے ہیں۔ کہ وہ اس گھر سے...
Migrain Se Nijat Ka Rohani Taweez
سر میں ہونے والا ہر درد ضروری نہیں کہ ما ئیگر ین یعنی آدھے سر کا درد ہو۔ لہذا آج کے مو ضوع میں ہم آپ سے اس حوالے سے بہت ہی ضروری بات شیئر کریں گے۔ اور ساتھ ہی اس مرض کا قرآن کریم کی رو سے بہت ہی زبردست روحانی علاج آپ کو بتا ئیں گے۔ پہلے تو آپ یہ جان لیں کہ جب کسی کو...
Hamla Khatoon Ki Suger Control Karny Ka Amal
ناظرین آج کے مو ضوع میں ہم بات کریں گے جسٹیشنل ڈائبٹیز کے بارے میں یہ شوگر کی وہ ٹائپ ہے جس کا شکار حاملہ خواتین ہوتی ہیں۔ اور ڈیلیوری کے بعد ان کی شوگر پھر سے نارمل ہو جاتی ہے۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ ماں اور بچے کو مشکلات میں ڈالنے والی سب سے بڑی وجہ شوگر ہی ہے۔ لہذا اس...
Surah Suad Ki Fazilat Aur Wazaif
ناظرین آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورہ ص کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورہ کی شان قرآن کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔ سورۃ ص مکی سورت ہے۔ اور اس میں 88 آیتیں اور پانچ رکوع...











