اگر آپ کے دماغ میں ہر وقت فضول اور پریشان کن سوچیں آتی رہتی ہیں بعض سوچیں ایسی ہیں جو آپ کو اتنی تکلیف دیتی ہیں کہ آپ خود کو بے بس محسوس کرتے ہیں۔ انہیں جھٹک نہیں پاتے اور رونا بہت آتا ہے سوچو کی نوعیت چاہے کچھ بھی ہو یعنی مذہب یا مقدس ہستیوں کے بارے میں غلط سوچیں آتی ہوں۔ گندے خیالات آتے ہوں وہم یا وسوسے آتے ہوں ڈر یا خوف پر مبنی سوچیں آتی ہوں ہارٹ بیٹ بڑھ جاتی ہو۔بے حد اداسی اور اکیلا پن محسوس ہوتا ہو۔ یا آپ کو آپ کے آس پاس کسی شیطانی چیز کے ہونے کا احساس ہو جس وجہ سے آپ کی صحت بہت خراب رہتی ہے۔ تو ایسی صورتحال میں بے جا اور فضول سوچوں کا ختم ہونا ہی آپ کے تمام مسائل کا فوری حل ہے۔ لہذا اس مسئلے کا بہت ہی آسان اور فوری اثر والا روحانی علاج ہے سورہ بقرہ کا نقش اور سورہ شوریٰ کا شفا والا نقش۔یہ دونوں نقش آپ ہمارے روحانی ماہرین سے اپنے نام منسوب کروا کے پہن لیں انشاء اللہ ہر قسم کے وہم وسوسے اور شیطانی خیالات بھی ختم ہو جائیں گے۔ اور او سی ڈی یا افسیشنز یا ڈپریشن کی وجہ سے آنے والے خیالات یا احساسات بھی اللہ کے کرم سے ختم ہو جائیں گے۔ اور آپ کا دماغ بے حد روحانی سکون میں آ جائے گا انشاء اللہ۔ یہ دونوں نقوش آپ بطور 1400 1400 روپے ہدیہ حاصل کر سکتے ہیں لیکن اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہی نقش عہدکے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ نقش منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861
Related Post
Ramzan Mubarik Ki Khas Tasbih
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ رمضان المبارک میں کیا جانے والا خاص وظیفہ شیئر کریں گے۔اس وظیفے کی برکت سے آپ کی تمام پریشانیاں ختم ہو جائیں گی انشاء اللہ۔وظیفے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ نے نماز فجر کے بعد اول و آخر تین تین بار درود پاک کے ہمراہ 100 مرتبہ یا اللہ،یا سلام...
Manahil Name Ka Matlab Or IsameAzam
آج کا موضوع وڈیومناہل نام کی لڑکیوں کے لئے بنائی گئی ہے جس میں ہم بتائیں گے مناہل نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔مناہل نام کا مطلب ہے تازہ پانی کی بہار۔مناہل آپ کا اسم اعظم ہے یا ماجد،یا حکیم۔ اس اسم اعظم کو ہر روز 126 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے...
Abbera Name Or Iska IsameAzam
آج کے موضوع و عبیرہ نام کی لڑکیوں کے لئے بنائی گئی ہے جس میں ہم بتائیں گے عبیرہ نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔عبیرہ نام کا مطلب ہے خوشبو۔عبیرہ آپ کا اسم اعظم ہے یا بدیع،یانافع۔آپ اس سم اعظم کو روزانہ 287 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کی رحمتیں نچھاور ہوں گی...
Ismail Name Ka Matlab Aur IsameAzam
آج کاموضوع میں ہم بتائیں گے اسماعیل نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔اسماعیل نام کا اسم اعظم ہے یا علیم،یا حمید۔اس اسم اعظم کو روزانہ212 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے تمام درپیش مسائل تیزی کے ساتھ حل ہونا شروع ہو جائیں گے انشاء اللہ۔اس کے ساتھ ساتھ آپ کو...
Aiza Name Ka Matlab Or IsamAzam
آج کاموضوع عائزہ نام لڑکیوں کے لئے بنائی گئی ہے جس میں ہم بتائیں گے عائزہ نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔عائزہ نام کا مطلب ہے عزت والی۔ عازہ آپ کا اسم اعظم ہے یا ودود،یا جلیل۔ آپ اس اسم اعظم کو روزانہ92 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ہر مشکل اور پریشانی سے اللہ کی...
Mahay Ramzan Ki Ahmiyat Aur Fazilat
رمضان المبارک کا مہینہ خیر و برکت کا مہینہ ہے۔اپنے اعمال کو اللہ تعالیٰ کی خوشنودی کے مطابق ڈھالنے کا مہینہ ہے۔ حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ ”رمضان کی پہلی رات ہوتی ہے تو شیاطین اور سرکش جنات قید کر دئیے جاتے ہیں اور دوزخ کے دروازے...
Faisal Name Ka Matlab Aur IsamAzam
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے فیصل نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔فیصل آپ کا اسم اعظم ہے یا قوی،یا عزیز۔اس اسم اعظم کو ہر روز 210 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور ہر حاجت پوری ہو گی انشاء اللہ۔ اس کے ساتھ ساتھ آپ کو بتاتے چلیں کہ...
Neelam Name Ka Matlab Aur IsamAzam
آج کاموضوع نیلم نام کی لڑکیوں کے لئے بنائی گئی ہے جس میں ہم بتائیں گے نیلم نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔نیلم نام کا مطلب ہے آسمانی رنگ کا قیمتی پتھر۔نیلم آپ کا اسم اعظم ہے یا وھاب،یا قوی۔اس اسم اعظم کوہر روز130 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر...
Mehak Name Ka Matlab Aur IsameAzam
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے مہک نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا رو حانی حل۔مہک نام کا مطلب ہے خوشبو۔ مہک آپ کا اسم اعظم ہے یا واحد،یا ولی۔اس اسم اعظم کو ہر روز 65 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو گی اور ہر مقصد میں کامیابی حاصل ہو گی انشاء...
Badar Name Ka Matlab Aur IsmeAzam
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے بدر نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔بدر آپ کا اسم اعظم ہے یا علیم،یا مبدی۔اس اسم اعظم کو روزانہ206 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور ہر مقصد میں کامیابی حاصل ہو گی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ ساتھ آپ کو...
Iram Name Ka Matlab Or IsamAzam
آج کاموضوع ارم نام کی لڑکیوں کے لئے بنائی گئی ہے جس میں ہم بتائیں گے ارم نام کا مطلب،اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔ارم نام کا مطلب ہے جنت کا باغ۔ارم آپ کا اسم اعظم ہے یامجید،یامقدم۔ اس اسم اعظم کو ہر روز241 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل اور پریشانی...
Mudasir Name Ka Matlab Or IsamAzam
آج کاموضوع میں ہم بتائیں گے مدثر نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔ مدثر نام کا اسم عظم ہے یا احد،یا خالق۔اس اسم اعظم کو ہر روز744 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور ہر مقصد میں کامیابی حاصل ہو گی انشاء اللہ۔ ا س کے ساتھ ساتھ آپ کو...











