اگرآپ کا دماغ کسی بھی وقت فضول پریشان کن اور خوف پر مبنی سوچوں سے خالی نہیں ہوتا َگندے خیالات آتے ہیں مذہب اور مقدس ہستیوں کے بارے میں بھی ایسے خیالات آتے ہیں جو آپ کو بہت پریشان کر دیتے ہیں َ تو اللہ کی ذات کے بارے میں بھی ایسے ایسے خیالات آتے ہیں جنہیں آپ روکنا چاہتے ہیں جھٹکنا چاہتے ہیں اور اور جان چھڑوانا چاہتے ہیں مگر ان خیالات یا احساسات کے انبار سے آپ نکل ہی نہیں پاتے َبہت زیادہ رونا آتا ہے آپ تنہائی پسند ہو گئے ہیں۔ محفلوں میں جانا شادی بیاہ میں جانا لوگوں سے ملنا جلنا یہ سب اب آپ کو اچھا نہیں لگتا۔اگر یہ کیفیات آپ پر بار بار طاری ہوتی ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کے مسئلے کی وجہ روحانی بھی ہے اور نفسیاتی بھی ہے۔ روحانی وجوہات میں نظر بد یا جادوئی اثرات انسان کے دماغ کو بہت معوف اور کمزور کر دیتے ہیں۔جس کی وجہ سے وہ نفسیاتی ہو جاتا ہے۔ جبکہ بعض لوگوں کو ایسا نفسیاتی امراض او سی ڈی ڈپریشن یا ابسیشنز کی وجہ سے ہوتا ہے۔ اس لیے دونوں ہی وجوہات کو مدنظر رکھ کر آپ سے ایسا پاور فل روحانی علاج شیئر کر رہے ہیں جس کی بدولت انشاء اللہ بے جا اور فضول خیالات و احساسات کے حسار سے آپ نکل آئیں گے۔ اس روحانی علاج میں آپ کو ایک نقش سورہ شوریٰ کا دیا جائے گا جو کہ شفا کی تاثیر رکھنے والا بہت ہی پاور فل نقش ہے۔ جبکہ دوسرا تعویز سورہ بقرہ کا دیا جائے گا جو کہ جادوئی اثرات کے خاتمے کے لیے ہے۔سورہ شورہ میں چونکہ شفا کی خاصیت ہے اس لیے جتنے بھی خیالات آپ کو نفسیاتی امراض کی وجہ سے آتے ہیں وہ تمام تر خیالات نقش کو پہنتے ہی انشاء اللہ ختم ہونا شروع ہو جائیں گے۔ اور جو خیالات آپ کو شیطانی اثرات کی وجہ سے آتے ہیں وہ بھی نقش کو پہننے کے بعد انشاء اللہ بہت ہی تیزی سے ختم ہوتے جائیں گے اور آپ کا دماغ ہر قسم کے شیطانی اثرات سے آزاد ہو کر روحانی سکون میں رہے گا انشاء اللہ۔ یہ دونوں نقش بطور 1400 1400 روپے ہدیہ حاصل کر سکتے ہیں لیکن اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ نقش عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں نقش منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861
Related Post
Naqsh Surah Shurah Ke Fayde
سورۂ الشعرا کی کمال روحانی تاثیر کو مد نظر رکھتے ہوئے ہمارے روحانی ماہرین نے اس سورۂ مبارکہ کے نقش بہت بڑے پیمانے پر تیار کئے ہیں۔جن پر ہر جمعرات کو قرآنی آیات اسم اعظم اور روحانی کلمات کی بہت بڑی تعداد میں پڑھائی کر کے دم کیا جاتا ہے۔جس سے ا س نقش کے فیض میں بے پناہ...
Protection Taweez For Kiran Name
اگر آپ کا نام کرن ہے۔ اور آپ کے اردگر د بہت سے حاسدین، دشمن یا منافق لوگ موجود ہیں۔ جو آپ کو اپنی زبان سے، چالوں سے اور جادو ٹونے کے ذریعے نقصان پہنچارہے ہیں تو بہت آسان سا حل ہے کہ آپ سورۂ ہود کا نقش اپنے نام سے منسوب کرواکے اپنے پاس رکھ لیں۔ ان شاء اللہ دشمن یا تو...
Hassam Name Meaning In Urdu
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے حسام نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا بہترین روحانی حل۔حسام آپ کا اسم اعظم ہے یا باسط یا ماجداس اسم اعظم کو ہر روز 120 مرتبہ پڑھ لیا کریں اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر بنے گی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ...
Peshab Ki Nali Main Infection Se Shifa Ka Taweez
اگر آپ کو پیشاب کی نالی میں انفیکشن ہوگیا ہے۔ درد اور جلن ہوتی ہے اور تکلیف حد سے زیادہ ہے تو آپ کو دیا جائے گا سورۂ الشعراء کا تعویذ جو شفاء کے لئے ہے۔ دوسرا تعویذ سورۂ البقرہ کا ہے جو اس لئے دیا جاتا ہے کہ اگر مریض پر جادو یا نظر بد کے اثرات ہوں تو وہ ختم ہوجائیں۔...
Shoaib Name Meaning In Urdu
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے شعیب نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا بہترین روحانی حل۔شعیب آپ کا اسم اعظم ہےیابصیر یا حسیباس اسم اعظم کو روزانہ 382 مرتبہ پڑھنا اپنا معمول بنا لیں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر بنے گی انشاء اللہ۔اس...
Usman Name Meaning In Urdu
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے عثمان نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا بہترین روحانی حل۔ عثمان آپ کا اسم اعظم ہےیا حلیم یا باعث اس اسم اعظم کو روزانہ پڑھنا اپنا معمول لیں۔تمام پریشانیاں ختم ہو جائیں گی اور تنگدستی دور ہو جائے گی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ ساتھ آپ کو بتاتے چلیں...
Pursakoon Neend Ka Powerful Naqsh
اگر آپ پرسکون اور میٹھی نیند سے محروم ہیں تو آپ کو چاہئے کہ ہمارے روحانی ماہرین سے سورۂ النمل کا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کے اپنے پاس رکھیں۔سورۂ النمل کو اللہ نے ایسی زبردست روحانی تاثیر بخشی ہے کہ جب اس کا نقش سائل پہن کر ہمارا بتایا گیا اسم اعظم پڑھ کر دم کرنا...
Nazia Name Amazing Personality
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے نازیہ نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔نازیہ نام کا مطلب ہے ناز کرنے والی۔نازیہ آپ کا اسم اعظم ہےیا مجیب یا نافعاس اسم اعظم کو روزانہ256 مرتبہ پڑھنے سے ہر قسم کی پریشانی ختم ہو جائے گی اور ہر مقصدمیں کامیابی حاصل ہو گی انشاء...
Hasid Ki Hasad Se Bachne Ka Amal
اگر آپ کے ارد گرد ایسے لوگ موجود ہیں جو آپ سے حسد کرتے ہیں اور آپ کو ہنستا بستا نہیں دیکھ سکتے تو یقینی طور پر آپ ان کی نظر بد کا شکار ہوئے ہوں گے جس کی وجہ سے آپ کی خوشیوں بھری زندگی کو مشکلات، ناکامیوں مایوسی اور بیماریوں نے گھیرا لیا ہے لیکن آپ کو خود بھی اس بات کا...
Naheed Name Ka Matlab Aur Isme Azam
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے ناہید نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔ناہید نام کا مطلب ہے حسین،خوبصورت۔ناہید آپ کا اسم اعظم ہےیامجید یا احداس اسم اعظم کو آپ ہر روز 70 مرتبہ پڑھ لیا کریں اللہ کے حکم سے ہر قسم کی پریشانی و آفات سے محفوظ رہیں گی انشاء اللہ۔...
Jisam Ki Kharish Khatam Karne Ka Taweez
اگر خارش کی بیماری نے گھر کے کسی ایک فرد کو متاثر کیا ہے یا پھر ایک سے زائد افراد کو۔ اگر دوائیاں استعمال کرنے سے کوئی فرق نہیں پڑرہا تو سورۂ الشعراء کا شفاء والا نقش اللہ کے کرم سے آپ کے لئے بہترین روحانی علاج ہے۔ اس کے ساتھ کچھ ہوم ریمیڈیز بھی بتائی جائیں گی تو ان...
Dushman Par Have Krne Wala Khas IsameAzam
اگر آپ اپنے دشمن کی وجہ سے پریشان ہیں اور اس کی چالاکیوں سے تنگ آ چکے ہیں تو آپ کے ساتھ ا سم اعظم کا خا ص وظیفہ شیئر کریں گے وہ اسم اعظم ہےسبحان اللہ یا قابض۔اس اسم اعظم کو آپ ہر روز 313 مرتبہ پڑھ کر شمن کا تصور کر کے دم کر دیا کریں۔انشاء اللہ دشمن کے شر سے محفوظ رہیں...