ڈپریشن آج کے دور کا اہم ترین مسئلہ ہے جسے لو گ اہم نہیں سمجھتے اوراس کا علاج نہیں کرواتے بلکہ اگنورکر دیتے ہیں۔ آگے جا کر یہی ڈپریشن بہت سے مسائل کو جنم دیتا ہے۔کیوں کہ ڈپریشن کا شکار افراد بہت طرح کے ڈر اور خوف، ناکامیوں، مایوسیوں، اداسی، روتے رہنا، ہاضمے کے مسائل، موڈ کی خرابی، نیند کا نہ آنا وغیرہ جیسے مسائل کا شکار ہوتے ہیں جن سے وہ نکل نہیں پا رہے ہوتے۔حتٰی کہ بعض افراد کا ڈپریشن جب Peak پر پہنچ جائے تو وہ لوگ یا تو خودکشی کر جاتے ہیں یا انہیں خودکشی کے خیالات آنے شروع ہوجاتے ہیں۔
لہٰذاآپ کو بتاتے چلیں کہ ڈپریشن انسان کو تب ہوتا ہے۔ جب اس کی باڈی میں موجود خوشی کے ہارمونز سروٹونن، ڈوپامن، آکسی ٹاسن ان ایکٹو ہوجائیں۔ خوشی کے یہ ہارمونز دو طرح سے ایکٹو ہوتے ہیں۔پہلا علاج ہے کہ کسی اچھے ماہر نفسیات سے ڈپریشن کی میڈیسنز لی جاتی ہیں۔ جن کا Success Rateیہ ہوتا ہے کہ بعض افراد تو ڈپریشن سے نکل آتے ہیں۔ جب کہ بعض ایسے ہوتے ہیں جو 10,10 سال بھی ڈپریشن کی میڈیسنز لیتے رہیں تو ان کی یہ بیماری ٹھیک نہیں ہوتی۔ جس میں زیادہ ترو جہ یہ دیکھی گئی ہے کہ جن افراد پرکسی بھی قسم کے جادو، بندش یا بری نظر کے اثرات ہوتے ہیں۔ ان پر کوئی بھی علاج اثر نہیں کرتا۔

ڈپریشن کا روحانی علاج

Anxiety Tension Door Karnay Ka Tariqa

|

لہٰذا ایسے افراد کا زبردست روحانی علا ج ہمارے روحانی سینٹر میں اس طرح کیا جاتا ہے کہ ایسے افراد کو ایک نقش سورۂ الشعراء کا دیا جاتا ہے جو کہ ڈپریشن سے شفاء کے لئے ہوتا ہے اور خوشی کے ہارمونز کو سورۂ الشعراء کی طاقتور روحانی تاثیر سے دنوں میں ایکٹو کر دیتا ہے۔ جب کہ دوسراتعویذ سورۂ البقرہ کا ہے جو تمام طرح کے بد اثرات کو ختم کرنے کے لئے دیا جاتا ہے۔ اور ہمارے مشاہدات کے مطابق اسی روحانی علاج کے تحت اب تک ڈپریشن کے بے شمار مریض اللہ کے کرم سے ایسے ٹھیک ہوئے ہیں کہ گویا انہیں کبھی ڈپریشن تھا ہی نہیں۔

نقش کا ہدیہ
نقش کا ہد یہ 1400ہے نقش منگوانے کے لیے ان ٖنمبرزپررابطہ کریں
Female:0305-2611777 Male:0300-9157861