ایسی خواتین جن کی بچے دانی یا پھر یوٹرس میرر سولیاں ہو گئی ہیں۔بہت علاج کروانے کے باوجود انہیں شفا نہیں مل رہی۔ تو یوٹرس کی پرانے سے پرانی رسولیوں کو آپ بہت ہی آسانی کے ساتھ اللہ کے پاک کلام کی طاقت سے جڑ سے ختم کر سکتی ہیں۔ لہذا آپ سے جو روحانی علاج شیئر کیا جائے گا اس میں آپ کو قرآنی آیات کے دو نقش آپ کے نام سے منسوب کروا کے ارسال کیے جائیں گے۔ جن میں ایک نقش سورہ شوریٰ کا ہے جو کہ شفا کی تاثیر سے لبریز بہت ہی پاور فل نقش ہے۔جب رسولیوں کا شکار خواتین اس نقش کو پہنتی ہیں تو اس میں موجود شفا کی حیرت انگیز روحانی تاثیر کی بدولت حیرت انگیز طور پر ان کی رسولیاں ختم ہونا شروع ہو جاتی ہیں۔لیکن جن خواتین پر بری نظر کا اثر ہو یا جن پر جادو ہوا ہو ان کا روحانی علاج تھوڑا سا مختلف ہوگا۔لہذا انہیں سورہ شوریٰ کے نقش کے ساتھ سورہ بقرہ کا نقش بھی جادو کے توڑ کے لیے ارسال کیا جائے گا۔جس سے پہنتے ہی ہر قسم کے شدید سے شدید اور پرانے سے پرانے بد اثرات بھی دنوں میں ختم ہونا شروع ہو جاتے ہیں۔ اور بچے دانی کی رسولیاں اللہ کے کرم سے بہت تیزی کے ساتھ ختم ہونا شروع ہو جاتی ہیں۔ اس روحانی علاج میں بعض خواتین کو بد اثرات ختم ہوتے ہی اسی روحانی علاج سے شفا مل جاتی ہے۔ اور بعض کے لیے میڈیسن یا ڈاکٹری علاج میں شفا شامل ہو جاتی ہے۔یہ دونوں نقش بطور  1400 روپے ہدیہ حاصل کر سکتے ہیں۔ لیکن اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہی نقش عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں نقش منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Female: 0305-2611777

Male: 0300-9157861

Related Post

Hamal Mein Bacha Ki Heart Ka Ilaj

Hamal Mein Bacha Ki Heart Ka Ilaj

جن حاملہ خواتین کے بچے کی ہارٹ بیٹ نہیں آرہی یا گروتھ رک گئی ہے۔ ڈاکٹرز نے ڈی این سی کا کہہ دیا ہے تو مایوس نہ ہوں۔ آپ سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ اور سورۂ البقرہ کا بد اثرات ختم کرنے والا تعویذ منگوا لیں۔ ان شاء اللہ اللہ نے منظور فرما لیا تو بچہ گرو بھی کرے گا...

Raheem Name Ka Matlab | Raheem Name

Raheem Name Ka Matlab | Raheem Name

آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے رحیم نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا بہترین روحانی حل۔رحیم آپ کا اسم اعظم ہےیَا وَلِیُّ،یَا بَارِیاس اسم اعظم کو ہر روز 259 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر بنے گی انشاء اللہ۔اس کے...

Beta Paida Hone Ka Taweez

Beta Paida Hone Ka Taweez

جو میاں بیوی یہ چاہتے ہیں کہ اللہ کی ذات انہیں بیٹا عطا فرمائیں۔ انہیں سورۂ آل عمران کا تعویذ دیا جاتا ہے تو اللہ کے کرم سے دیکھنے میں آیا ہے کہ کسی کو پہلے سال ہی بیٹے کی نعمت عطا ہوجاتی ہے اور کسی کو اگلے سال لیکن کوئی ایک بھی ایسا جوڑا نہیں تھا۔ جسے اللہ نے بیٹا نہ...

Nazar e Bad Ka Jar Se Khatma Ho Ga

Nazar e Bad Ka Jar Se Khatma Ho Ga

اگر آپ پر نظر بد کے اثرات ہیں اور یہ اثرات بہت پرانے ہیں۔نظر بد کے توڑ کے لئے آپ نے بہت سے وظائف بھی کئے لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا تو آج آپ کے ساتھ نظر بد کے توڑ کا بہترین روحانی علاج شیئر کریں گے۔نظر بد کے پرانے اور شدید اثرات کو ختم کرنے کے لئے سورہ البقرہ کا پاورفل...

Surah Kahaf Ki Fazail Aur Barkat

Surah Kahaf Ki Fazail Aur Barkat

سورۂ الکہف قرآن پاک کی بہت ہی خاص سورۂ ہے اور یہ سورۂ بے شمار فضائل وبرکات کی حامل ہے۔سورہ الکہف کے فضائل و فوائد بیان کرنا بے حد مشکل ہے۔آج ہم آپ کے ساتھ سورۂ الکہف کے چند فضائل اھدیث کی روشنی میں شیئر کریں گے۔رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:جو شخص سورہ کہف تلاوت کرے تو جس جگہ...

Qaraz Se Nijat Ki Bahtreen Dua

Qaraz Se Nijat Ki Bahtreen Dua

عبداللہ بن زبیر ؓکہتے ہیں کہ جنگ جمل کے دوران جب زبیر ؓ (میدان جنگ میں) کھڑے ہوئے تو مجھے بلایا،میں ان کے پہلو میں کھڑا ہو گیا،انہوں نے کہا:اے میرے پیارے بیٹے! آج کے دن ظالم یا مظلوم ہی قتل ہوگا۔میں سمجھتا ہوں کہ آج میں مظلوم قتل کیا جاؤں گااور مجھے سب سے بڑی فکر اپنے...

Jamil Name Ka Bahtreen Isme Azam

Jamil Name Ka Bahtreen Isme Azam

جمیل نام کا اسم اعظم ہے یا احد،یا وھاب،یا مبدی۔اس اسم اعظم کو ہر روز83 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل اور پریشانی آسانی میں بدل جائے گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر بنے گی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ ساتھ آپ کو بتاتے چلیں کہ ہر قسم کے جسمانی،روحانی اور...

Kiran Name Ka Matlab Or Iski Khasosiyat

Kiran Name Ka Matlab Or Iski Khasosiyat

آج کا موضوع کرن نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج ہم بتائیں گے کرن نام کا مطلب لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے ساتھ ساتھ آپ کو یہ بتاتے چلیں کہ اگر کرن...

Sehar Name Ka Matlab Or Iski Khasosiyat

Sehar Name Ka Matlab Or Iski Khasosiyat

آج کا موضوع سحر نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج کےموضوع میں ہم بتائیں گے سحر نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ سحر آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے ساتھ ساتھ آپ کو یہ بتاتے...

Shabana Name ka Matlab or Iski Khasosiyat

Shabana Name ka Matlab or Iski Khasosiyat

آج کا موضوع شبانہ نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج کے موضوع میں میں ہم بتائیں گے شبانہ نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے علاوہ اگر شبانہ نام...

Ghazala Name Ka Matlab Or Iski Khasosiyat

Ghazala Name Ka Matlab Or Iski Khasosiyat

آج کا موضوع غزالہ نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج کی وڈیو میں ہم آپ کو بتائیں گے غزالہ نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق آپ کا اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے علاوہ غزالہ نام کی...

Maa Betay Ma Mohabbat Dalne Ka Taweez

Maa Betay Ma Mohabbat Dalne Ka Taweez

آج کا موزو ان کے لیے ہے ایسی خواتین کے لئے ہے جو اپنے بیٹے کے رویئے کی وجہ سے پریشان ہیں۔ان کا وہ بیٹا جو بہت تابعدا راور فرماں بردار تھا اور اپنی ماں کی ہر بات کو حکم کا درج دیتا تھا اب شادی کے بعد بالکل بدل گیا ہے،نافرمان ہو گیا ہے اور اس کے پاس اپنی ماں کے لئے...