مفلسی اور غربت کو دورکرنے کا وظیفہ
مفلسی اور غربت کو دورکرنے کے لیے یہ وظیفہ بہت موثر ہے۔جس شخص کی آمد نی اس کے اخراجات سے قلیل ہو اور وہ ہمیشہ غربت کا شکار رہتا ہو اسے چاہیے کہ اس وظیفے
(اْلْمُتَّکَبِرُ)
کو نماز عیشاء ہونے سے پہلے 1300 مرتبہ پڑھنے کا ممول بنا لے۔ اور ہمیشہ کے لیے اسےجاری رکھیں۔ انشاء اللہ اس کے قربت و مفلسی دور ہو جائے گی۔ اور مالی طور پر بھی حالات درست ہو جائیں گے۔ اگر کوئی شخص اتنے تعداد میں نہ پڑھ سکے تو اسے چاہیے کہ صبح یہ نماز سے پہلے بیدار ہو کر اپنے مکان کے چاروں کونوں میں یہ اسم اعظم
(اْلْمُتَّکَبِرُ)
کو 1200 مرتبہ پڑھے۔ اور ایک سال تک بلانا کا یہ معمول جاری رکھیں۔ انشاء اللہ پروردگار اپنے ان اسماء کی برکت سے اس کی مفلسی اور غربت کو دور کر دے گا۔
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861
Related Post
Hajat Puri Hone Ke Liye Surah
سورۂ الکوثر کا تعویذ جس گھر میں موجود ہے۔ وہاں سے جادو، شیاطین، جنات، بندشیں، آسیب ویسے ہی بھاگ جاتے ہیں۔ اولاد حد درجہ فرمانبردار ہوتی ہے۔ سر سے پاؤں تک کسی بھی قسم کا درد ہو تو شفاء ملتی ہے۔ کسی بھی جائز حاجت کے لئے سورۂ الکوثر کے تعویذ پر 41 با ر سورۂ الکوثر ہر...
Shohar Ka Gussa Khatam Karne Ka Wazifa
ایسی بیویاں جو اپنے شوہر کے غصے سے پریشان ہیں۔آپ کا شوہر سخت مزاجی سے بات کرتا ہے ہر چھوٹی چھوٹی بات کا غصے سے جواب دیتا ہے۔بہت ہی گرم روی کا مظا ہرہ آپ کو دماغی طورپریشان کر رہا ہے۔اس سے گھر کے ماحول میں منفی اثرات جنم لیتے ہیں۔تو ایسے شخص کے غصیلے پن کو ختم کرنے کے...
Wazifa From 3rd Rabi Ul Awal
ربیع الاول کی تیسری رات رحمت و برکت کی ایسی گھڑی ہے جو دلوں کو سکون اور روح کو تازگی عطا کرتی ہے۔اس رات قرآن کے نقش کا ورد دل کو نورِ ایمان سے بھر دیتا ہے اور ہر اندھیرا اجالا بن جاتا ہے۔جادو کی کاٹ کا نقش انسان کو نظرِ بد، حسد اور رکاوٹوں سے بچا کر اللہ کی پناہ میں...
Ism Al-Hafeez Ka Powerful Naqsh
الْحَفِیْظکا مطلب ہے حفاظت کرنے والا۔ یہ اسم مبارک ہر اس شخص کے لیے ڈھال ہے جو خطرات، بیماریوں یا دشمنوں کے شر میں گھرا ہوا ہو۔ آج کے دور میں لوگ نہ صرف جسمانی بلکہ روحانی حملوں کا بھی شکار ہوتے ہیں، جیسے جادو، بندش یا نظر بدالْحَفِیْظکا خاص روحانی نقش اللہ کے حکم سے...
Ayat Ul Kursi Ka Powerful Rohani Tahafuz
ایسے افراد جن پر جنات، شیطا نی قو توں او ر آسیب وغیر ہ کا قبضہ ہے یا ایسے افراد جن کے گھروں میں جنا ت وغیرہ او ر بری نحو ستوں کا بسیر ہ ہے۔ او ر وہ ہر طرح کے توڑ کر وا کر بھی نا امید ہی ٹھہرے ہیں۔ یا پھر عارضی طو ر پر تو ان سے چھٹکا را مل جا تا ہے لیکن کچھ وقت بعد...
Apne Name K Isme Azam Ka Naqsh
اگر آپ کے پاس اپنے نام کے اسم اعظم کا نقش موجود ہو تو وہ نقش آپ کو کیا کیا روحانی فائدے دے سکتا ہے۔ یہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے۔ فائدے بتانے سے پہلے اس نقش کو منگوانے کے لئے ہمارے وٹس اپ نمبرز اسی موضوع کے آخر میں شیئر کر دئیے جائیں گے۔اگر آپ کے پاس اپنے نام کے اسم اعظم...
Naqsh For Success In Life
جو لو گ زند گی میں کا میا بی،شہرت یا پھر کسی خا ص مقا م تک پہنچنا چا ہتے ہیں۔ان کے لئے ہما رے روحا نی ماہرین کا خا ص روھا نی کلما ت سے تیا ر کردہ یافتاحاسم اعظم کا نقش ایک بہترین تحفہ ہے۔جن لو گوں کا مقدر رکا ہوا ہو، یا پھر محنت کا باوجودمنزل بہت دو ر نظر آئے۔ان کے...
Bandish Ko Khatam Karne Ka Wazifa
اگر آپ بندش کا شکار ہیں اور بندش بھی بہت پرانی ہے۔ہر کام میں رکاوٹ ہے۔اولاد نہیں ہو رہی۔شادی میں رکاوٹ ہے۔میاں بیوی میں ناچاقی ہے کاروبار نہیں چل رہا تو آپ کے ساتھ خاص قرآنی وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ نماز عصر کے بعد 121 مرتبہ سورۂ الناس کو پڑھ کر اپنے...
Qaisar Name Meaning In Urdu
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے قیصر نام کا اسم ا عظم اور ہر مسئلے کا زبردست روحانی حل۔قیصر آپ کا اسم اعظم ہےیا حلیم،یا رقیباس اسم اعظم کو روزانہ 400 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر بنے گی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ...
Nazar Tez Karne Ka Be Misal Wazifa
اگر آپ کی نظر کمزور ہے اور آپ کو عینک لگی ہوئی ہے اور آپ چاہتے ہیں کہ کوئی ایسا وظیفہ ہو جس سے آپ کی نظر تیز ہو جائے اور عینک سے بھی جان چھوٹ جائے تو آج آپ کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والا بے مثال وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ہر نماز کے بعدیا نور،یا بصیرکو 21...
Zain Ul Abideen Name Meaning In Urdu
ہم بتائیں گے زین العابدین م کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا پاورفل روحانی حل۔زین العابدین آپ کا اسم اعظم ہےیا مجیب،یا سمیع۔اس اسم اعظم کو روزانہ 235 مرتبہ پڑھنا اپنا معمول بنا لیں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر بنے گی انشاء اللہ۔...
Naqsh e Sulemani Benefits For Pisces
جن کا برج حوت یعنی پائیسز ہے۔ نقش سلیمانی ان کے لئے کتنا فائدہ مند ہے۔ آپ سے شیئر کردیتے ہیں اور ہمارے رابطہ نمبرز اسی موضوع کے آخر میں شیئر کیے جائیں گے۔ اگر پائیسز کے پاس نقش سلیمانی موجود ہو تو کسی بھی قسم کا پرانے سے پرانا جادو، جنات، آسیب، نیگیٹو تھور وہم، وسوسے،...