مال دار اور امیر ترین ہونے کا وظیفہ
ناظرین جو یہ وظیفہ کرے گا اللہ تعالی اس کو غنی کر دے گا۔ اور ایسی جگہ سے اس سے رزق عطا کرے گا کہ اسے پتہ بھی نہ چل سکے گا۔ آپ بھی یہ وظیفہ پڑھنا شروع کر دیں۔ انشاء اللہ آپ کے دن پھر جائیں گے۔ جو شخص اپنا گھر میں پہنچتے وقت یعنی داخل ہوتے وقت سورہ فاتحہ اور سورہ اخلاص پڑھتا ہے۔ اللہ تعالی اس سے اور اس کے گھر کی خیر و برکت بڑھا دیتا ہے۔ یہاں تک کہ اس کا فیض پڑوسیوں کو بھی پہنچتا ہے۔
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861
Related Post
Shoaib Name Meaning In Urdu
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے شعیب نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا بہترین روحانی حل۔شعیب آپ کا اسم اعظم ہےیابصیر یا حسیباس اسم اعظم کو روزانہ 382 مرتبہ پڑھنا اپنا معمول بنا لیں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر بنے گی انشاء اللہ۔اس...
Usman Name Meaning In Urdu
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے عثمان نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا بہترین روحانی حل۔ عثمان آپ کا اسم اعظم ہےیا حلیم یا باعث اس اسم اعظم کو روزانہ پڑھنا اپنا معمول لیں۔تمام پریشانیاں ختم ہو جائیں گی اور تنگدستی دور ہو جائے گی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ ساتھ آپ کو بتاتے چلیں...
Nazia Name Amazing Personality
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے نازیہ نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔نازیہ نام کا مطلب ہے ناز کرنے والی۔نازیہ آپ کا اسم اعظم ہےیا مجیب یا نافعاس اسم اعظم کو روزانہ256 مرتبہ پڑھنے سے ہر قسم کی پریشانی ختم ہو جائے گی اور ہر مقصدمیں کامیابی حاصل ہو گی انشاء...
Hasid Ki Hasad Se Bachne Ka Amal
اگر آپ کے ارد گرد ایسے لوگ موجود ہیں جو آپ سے حسد کرتے ہیں اور آپ کو ہنستا بستا نہیں دیکھ سکتے تو یقینی طور پر آپ ان کی نظر بد کا شکار ہوئے ہوں گے جس کی وجہ سے آپ کی خوشیوں بھری زندگی کو مشکلات، ناکامیوں مایوسی اور بیماریوں نے گھیرا لیا ہے لیکن آپ کو خود بھی اس بات کا...
Har Dua Foran Puri Hone Ka Naqsh
جس کے پاس سورۂ الانعام کا تعویذ موجود ہو۔ ساری دنیا کے عاملین مل کر بھی اس پر جادو کرنا چاہیں۔ بندش کرنا چاہیں۔ جنات، آسیب چھوڑنا چاہیں۔وہ اس میں کبھی کامیاب نہیں ہو پائیں گے۔ اس میں ایسی برکات اور غضب کی روحانی طاقت موجود ہے۔ سخت مزاج، غصے والے انسان کے دماغ کو ٹھنڈا...
Naheed Name Ka Matlab Aur Isme Azam
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے ناہید نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔ناہید نام کا مطلب ہے حسین،خوبصورت۔ناہید آپ کا اسم اعظم ہےیامجید یا احداس اسم اعظم کو آپ ہر روز 70 مرتبہ پڑھ لیا کریں اللہ کے حکم سے ہر قسم کی پریشانی و آفات سے محفوظ رہیں گی انشاء اللہ۔...
Kamyabi (Success) Panay Ka Raaz
روحانی اعتبار سے کامیابی سکسیس پانے کے کچھ راز ہوتے ہیں۔ اگر آپ انہیں جان کر ان پہ عمل کر گئے تو دنیا کی کوئی بھی چیز آپ کو جاب، کاروبار، شادی، سفر، تعلیم، ازدواجی زندگی یا کسی بھی معاملے میں ناکام نہیں کرسکتی۔ پہلا رازآپ تب تک لاحاصل چیز کو حاصل نہیں کرسکتے۔ جب تک کہ...
Har Maqsad Mein Kamyabi Ka Rohani Amal
آپ نے اپنے مقصد میں کامیابی پانے کے لئے بہت سے وظائف اور روحانی عمل کئے لیکن کسی وظیفے نے اپنا اثر نہیں دکھایا نہ ہی آپ کو اپنے مقصد میں کامیابی ملی اور جائز خواہش بھی لاحاصل رہی۔لہٰذا آپ کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والا ایسا طاقتور وظیفہ شیئر کریں گے۔جس کی برکت سے آپ کی...
Azma Name Meaning In Urdu
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے عظمیٰ نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔عظمیٰ نام کا مطلب ہے سمجھدار خاتون،برتر۔عظمیٰ آپ کا اسم اعظم ہےیَا قَا بِضُ،یَا مُعِزُّاس اسم اعظم کو آپ ہر روز 1020 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور کامیابی...
Ali Name Ka Matlab | Ali Name
آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے علی نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔علی آپ کا اسم اعظم ہےیَا جَلِیْلُ،یَا اَوَّلُاس اسم اعظم کو ہر روز 110 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور ہر مقصد میں کامیابی حاصل ہو گی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ...
Nida Name Ka Matlab | Nida Name
آج کا موضوع ندا نام کی لڑکیوں کے لئے بنائی گئی ہے جس میں ہم بتائیں گے ندا نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔ندا نام کا مطلب ہے پکار،صدا۔ندا آپ کا اسم اعظم ہےیَا مُجِیْبُاس اسم اعظم کو آپ ہر روز 55 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہوگی اور ہر...
Fareeha Name Amazing Personality
آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے فریحہ نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔فریحہ نام کا مطلب ہے خوشحالی،پر مسرت۔فریحہ آپ کا اسم اعظم ہےیَا وَلِیُّ،یَا نُوْراس اسم اعظم کو آپ ہر روز 303 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور مصیبت سے...