اللہ تعالیٰ کی محبت حاصل کرنے کی دعا

[اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْءَلُکَ حُبَّکَ وَحُبَّ مَنْ یُّحِبُّکَ وَالْعَمَلَ الَّذِیْ یُبَلِّغُنِیْ حُبَّکَ اَللّٰھُمَّ اجْعَلْ حُبَّکَ اَحَبَّ اِلَیَّ مِنْ نَفْسِیْ وَاَھْلِیْ وَمِنَ الْمَآءِ الْبَارِدِ۔ ]

اے اللہ! میں آپ سے آپ کی محبت مانگتا ہوں اور اس شخص کی محبت مانگتا ہوں جو آپ سے

محبت کرتا ہے اور مانگتا ہوں وہ عمل جو آپ کی محبت تک پہنچا دے،اے اللہ!آپ اپنی محبت

مجھے میری جان سے زیادہ اہل و عیال سے زیادہ اور ٹھنڈے پانی سے زیادہ محبوب کر دیجئے۔

Female: 0305-2611777

Male: 0300-9157861

Related Post

Shohar Ko Naqash Mohabbat Se Apna Banaen

Shohar Ko Naqash Mohabbat Se Apna Banaen

جو شوہر اپنی بیوی پر توجہ نہیں دیتے اسے کوئی اہمیت نہیں دیتے ہر کسی کے سامنے اسے ذلیل و رسوا کرتے ہیں۔ جس وجہ سے بیوی کے ذہنی کیفیت بہت ہی بری ہو چکی ہے۔ وہ ڈپریشن کا گھر بن گئی ہے۔ طرح طرح کی دیگر بیماریاں بھی پریشان رہ کر اسے صورتحال میں جو شوہر بیوی کی قدر نہ کرتا...

Hazrat Muhammed kay Aqwal Mubarik

Hazrat Muhammed kay Aqwal Mubarik

رسول پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے مبارک فرامین میں انسان کی زندگی کے بہت سارے مسائل کا روحانی حل موجود ہے۔بہت سی بیماریوں سے شفا کے راز بھی موجود ہیں۔ اقوال مبارک شیئر کرنے سے پہلے آپ کو بتاتے چلیں کے اس ویب سایٹ پر مسائل زندگی سے نجات بیماریوں سے شفا اور جادو سحر و...

Shifa Ka Taweez Migrain Se Nijat Kay Lye

Shifa Ka Taweez Migrain Se Nijat Kay Lye

ایسے افراد جنہیں درد شقیقہ کی شکایت ہے ان پر کوئی بھی میڈیسن اثر نہیں کرتی۔ اور نہ ہی کوئی علاج اثر کرتا ہے۔ جس وجہ سے انہیں مستقل مائگرین رہتی ہے۔جو کہ دن یا رات کے ایک خاص وقت میں شروع ہوتی ہے۔ اور ایک مخصوص وقت کے بعد وہ خود ہی ختم بھی ہو جاتی ہے۔ ایسا اگر آپ کے...

Ghar Se Asabi Asrat Khatam Karne Ka Taweez

Ghar Se Asabi Asrat Khatam Karne Ka Taweez

اگر آپ کے گھر میں کسی بھی قسم کے آسیبی اثرات ہیں۔ جو کہ کافی پرانے ہیں وہ آسیبی اثرات مختلف قسم کے خوفناک چہرے لیے آپ کو نظر اتےٓ ہیں۔ خوابوں میں بھی آپ کو پریشان کرتے ہیں کبھی وہ ایسے بھی اثرات آپ کو آپ کے نام سے پکارتے ہیں۔ کبھی خوفناک آوازیں نکالتے ہیں۔ کبھی اس گھر...

Jadu Se Hua Depression Khatam Krne Ka Ilaj

Jadu Se Hua Depression Khatam Krne Ka Ilaj

جادو کی باز قسمیں ایسی ہیں جو انسان کے دماغ پر اتنا بوجھ ڈال دیتی ہیں کہ جس وجہ سے وہ کسی بھی چیز پر اچھے سے فوکس نہیں کر پاتا بار بار بیمار ہو جاتا ہے۔ کندھے بھاری ہو جاتے ہیں۔ ڈپریشن حد سے زیادہ بڑھ جاتا ہے۔ برے برے خواب آتے ہیں۔بے چینی بے سکونی جسم میں درد تھکاوٹ...

Har Mareez Dua Batin Dua Krwae

Har Mareez Dua Batin Dua Krwae

ہمارے روحانی سینٹر میں ایک ایسا دعائے باطن پروگرام ترتیب دیا گیا ہے۔ جس میں بہت بڑی تعداد میں مسائل زندگی کا شکار افراد یا بیمار افراد اپنے لیے دعا کرواتے ہیں۔ یہ ضروری نہیں ہے کہ صرف بیمار افراد ہی اس دعا پروگرام میں شامل ہو کر دعا کروا سکتے ہیں۔ بلکہ کوئی بھی انسان...

امام جعفر صادق کی بتائی گئی ایک آیت سے شفا

امام جعفر صادق کی بتائی گئی ایک آیت سے شفا

یہ دنیا بے شمار ایسی بیماریوں سے بھری پڑی ہے جہاں پر مریض شفا کو ہی ترس گئے ہیں۔ سالوں سے بیماریاں چھیل رہے ہیں۔ تکلیفیں برداشت کر رہے ہیں نہ دوا اثر کرتی ہے۔ اور نہ ہی کوئی علاج اب وہ شفا کے لیے کہاں جائیں۔ ایسے ہی بیماروں کے لیے حسرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی...

Dimag Par Ke Gye Bandish Ka Tor

Dimag Par Ke Gye Bandish Ka Tor

اگر کسی انسان کے دماغ پر اس کا کوئی حاسد بندش کروا دے تو وہ زندگی کے ہر معاملے میں ناکام ہوتا ہے۔ دماغ پر بندش ہو جانے سے اس کا کوئی بھی کام کرنے کو دل نہیں کرتا۔جو بھی یا کاروبار فلوپ ہونے کی طرف چل پڑتا ہے۔ اس سے سوال کچھ کرے وہ جواب کچھ دیتا ہے۔ جس وجہ سے لوگ اسے...

Chehra Par Rhohani Kashish Lany Ka Taweez

Chehra Par Rhohani Kashish Lany Ka Taweez

بعض افراد پر جب کسی بھی قسم کا جادو ٹونا بندش یا نظر بد کے اثرات حاوی ہو جاتے ہیں تو اس کا اثر ان کی صحت پر بھی پڑتا ہے۔ اسی وجہ سے ان کے چہرے کا حسن کم پڑ ھناشروع ہو جاتا ہے ایسا خصوصا خواتین کے ساتھ ہوتا ہے۔ جب وہ آئینے میں اپنا چہرہ دیکھتی ہیں تو انہیں اپنے ہی چہرے...

Janiye Budh Ka Din Kis Waqt Dua Hoti?

Janiye Budh Ka Din Kis Waqt Dua Hoti?

اگر کوئی انسان قبولیت کی اس گھڑی میں اللہ سے دعا مانگے جس گھڑی میں رسول پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی دعائیں قبول ہوئی تو انشاء اللہ اس گھڑی میں دعا مانگنے سے آپ کے دل کی بھی ہر جائز مراد پوری ہوگی۔ ہر دعا قبول ہوگی انشاء اللہ لہذا ہم آپ سے شیئر کر دیتے ہیں کہ بدھ کے...

Ab Shetani Cheezein Apko Tung Nhi Kre Gi

Ab Shetani Cheezein Apko Tung Nhi Kre Gi

جن افراد پر جادوئی اثرات ہوتے ہیں خصوصا لڑکیوں پر تو وہ ان چیزوں سے مایوس ہو جاتی ہیں۔ پھر وہ نہیں چاہتی کہ وہ شیطانی چیزیں ان کے گھر سے کبھی جائیں اس لیے وہ ان سے باتیں بھی کرتی ہیں۔ وہی چیزیں ان سے غلط حرکات بھی کرتی ہیں۔ جبکہ بعض متاثرہ افراد ان شیطانی چیزوں سے...

Khuab Anay Ka Bad Dar Jana

Khuab Anay Ka Bad Dar Jana

اگر آپ کے گھر میں کسی معصوم بچے کو خوف محسوس ہوتا ہے یا رات کو ڈر لگتا ہے۔ یا چھت کی دیواروں کی طرف دیکھ کر وہ ڈرتا ہے۔ رات کو سوئے ہوئے آپ خوفزدہ ہوتے ہیں یا برے خواب آپ کو ڈراتے ہیں۔شیطانی چیزیں نظر آتی ہیں۔ بھیانک چہرے جانور خون گندگی وغیرہ آپ کو خواب میں نظر آتی...