جادو کی باز قسمیں ایسی ہیں جو انسان کے دماغ پر اتنا بوجھ ڈال دیتی ہیں کہ جس وجہ سے وہ کسی بھی چیز پر اچھے سے فوکس نہیں کر پاتا بار بار بیمار ہو جاتا ہے۔ کندھے بھاری ہو جاتے ہیں۔ ڈپریشن حد سے زیادہ بڑھ جاتا ہے۔ برے برے خواب آتے ہیں۔بے چینی بے سکونی جسم میں درد تھکاوٹ اور ذہنی پریشانیاں مستقل رہتی ہیں۔ اس لیے جو جادو خاص طور پر انسان کی صحت پر اثر انداز ہوتے ہیں ایسے جادو کا وقت پر توڑ کرنا انتہائی ضروری ہوتا ہے۔ نہیں تو یہ انسان کے حسن کو بھی تباہ کر دیتے ہیں۔ اسے ایسا بنا دیتے ہیں کہ وہ زمانے والوں کی نگاہ میں ایک قابل ترس انسان بن جاتا ہے۔ لہذا اگر آپ میں سے کسی کی بھی صحت جادو کی وجہ سے اتنی خراب ہو چکی ہے کہ نہ کوئی دوا اثر کرتی ہے۔ اور نہ ہی کوئی علاج اثر کرتا ہے تو ایسی صورت میں آپ اس مسئلے کا فوری روحانی علاج ضرور کروائیں۔ ہمارے رو حانی ماہرین تو جادو سے متاثرہ افراد کو ان کے نام سے منسوب دو تعویذات ارسال کرتے ہیں۔جن میں ایک تعویذ سورہ شوریٰ کا ہے۔ جو کہ شفا کے لیے دیا جاتا ہے۔جبکہ دوسرا تعویذ سورہ بقرہ کا ہے جو کہ جادو کے توڑ کے لیے دیا جاتا ہے۔جون ہی یہ تعویذات مریض کے گھر میں پہنچتے ہیں تو پرانے سے پرانا اور شدید سے شدید جادو بھی اللہ کے کرم سے دلوں میں بے اثر ہو جاتا ہے۔ جس کے نتیجے میں متاثرہ فرد کی صحت دن بدن بہترین ہونے لگتی ہے۔ جسم درد دماغ پر بوجھ ڈپریشن ذہنی پریشانیاں سب ختم ہو جاتی ہیں۔ اور مریض کا دماغ روحانی سکون کی ایسی کیفیت میں ا ٓجاتا ہے کہ جس سے وہ کبھی باہر نکلنا ہی نہیں چاہتا اگر آپ میں سے کسی پر بھی جادو کیا گیا ہے جس وجہ سے آپ کی صحت بھی خراب رہنے لگی ہے تو یہ تعویذات اپنے نام سے منسوب کروا کے اپنے پاس رکھیں انشاء اللہ شفا اللہ کے کرم سے یقینی ہوگی۔یہ دونوں تعویذات آپ بطور 14 1400 روپے ہتھیا بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ لیکن اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہی تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی منگوا سکتے ہیں۔ تعویذات حاصل کرنے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Female: 0305-2611777

Male: 0300-9157861

Related Post

Peshab Ki Nali Main Infection Se Shifa Ka Taweez

Peshab Ki Nali Main Infection Se Shifa Ka Taweez

اگر آپ کو پیشاب کی نالی میں انفیکشن ہوگیا ہے۔ درد اور جلن ہوتی ہے اور تکلیف حد سے زیادہ ہے تو آپ کو دیا جائے گا سورۂ الشعراء کا تعویذ جو شفاء کے لئے ہے۔ دوسرا تعویذ سورۂ البقرہ کا ہے جو اس لئے دیا جاتا ہے کہ اگر مریض پر جادو یا نظر بد کے اثرات ہوں تو وہ ختم ہوجائیں۔...

Kala Jadu Jar Se Khatam Karne Ka Taweez

Kala Jadu Jar Se Khatam Karne Ka Taweez

اگر آپ کالے جادو کے زیر اثر ہیں بہت سے عاملین سے جادو کا توڑ بھی کروایا لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔اس کی وجہ یہ ہے کہ جادو کا توڑ کروانے کے لئے سب سے پہلے آپ کو یہ معلوم ہونا چاہئے کہ جادو کی ٹائپ کیا ہے۔جب تک آپ کو یہ معلوم نہ ہو کہ کس قسم کا جادو ہوا ہے اس وقت تک جادو...

Maheen Name Ka Matlab Aur IsameAzam

Maheen Name Ka Matlab Aur IsameAzam

ہم بتائیں گے ماہین نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا بہترین روحانی حل۔ماہین نام کا مطلب ہے خوبصورت چاند جیسی۔ماہین آپ کا اسم اعظم ہے    یابدیع یا ودود۔اس اسم اعظم کو آپ ہر روز 106 مرتبہ پڑھ لیا کریں ہرقسم کے حادثات اور آفات و بلیات سے محفوظ رہیں گی انشاء...

Jisam Ki Kharish Khatam Karne Ka Taweez

Jisam Ki Kharish Khatam Karne Ka Taweez

اگر خارش کی بیماری نے گھر کے کسی ایک فرد کو متاثر کیا ہے یا پھر ایک سے زائد افراد کو۔ اگر دوائیاں استعمال کرنے سے کوئی فرق نہیں پڑرہا تو سورۂ الشعراء کا شفاء والا نقش اللہ کے کرم سے آپ کے لئے بہترین روحانی علاج ہے۔ اس کے ساتھ کچھ ہوم ریمیڈیز بھی بتائی جائیں گی تو ان...

Sakhat Tareen Safli Jadu Ki Kat Ka Taweez

Sakhat Tareen Safli Jadu Ki Kat Ka Taweez

اگر آپ پر سخت ترین سفلی جادو ہے جس نے آپ کے گرد ڈیرہ ڈالا ہوا ہے رکاوٹوں پریشانیوں اور ناکامیوں کا سامنا ہے بیماریوں نے گھیرا ہوا ہے کاروبار میں نقصان پہ نقصان ہو رہا ہے۔آپ نے بہت سے عاملین سے جادو کا توڑ کروایا لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا تو آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے...

Dushman Par Have Krne Wala Khas IsameAzam

Dushman Par Have Krne Wala Khas IsameAzam

اگر آپ اپنے دشمن کی وجہ سے پریشان ہیں اور اس کی چالاکیوں سے تنگ آ چکے ہیں تو آپ کے ساتھ ا سم اعظم کا خا ص وظیفہ شیئر کریں گے وہ اسم اعظم ہےسبحان اللہ یا قابض۔اس اسم اعظم کو آپ ہر روز 313 مرتبہ پڑھ کر شمن کا تصور کر کے دم کر دیا کریں۔انشاء اللہ دشمن کے شر سے محفوظ رہیں...

Najaiz Taluqat Khatam Karne Ka Taweez

Najaiz Taluqat Khatam Karne Ka Taweez

ایسی خواتین جن کے شوہر نا محرم لڑکیوں سے دوستی کرتے ہیں اور اپنی بیوی کی محبت اور خدمات کا احترام نہیں کرتے اور نہ ہی اسے وہ عزت دیتے ہیں جس کی وہ حقدار ہے۔ شوہر کا غیر عورتوں سے محبت کا نا جائز رشتہ کسی بھی بیوی کو کسی صورت قبول نہیں ہوتا۔ایسی خواتین کو سورہ المائدہ...

Pao Kay Dard Se Shifa Ka Kamyab Rohani Ilaj

Pao Kay Dard Se Shifa Ka Kamyab Rohani Ilaj

اگر آپ پاؤں کے شدید درد اور تکلیف میں مبتلا ہیں اور ہر طرح کا ڈاکٹری اور حکیمی علاج کروا چکے ہیں لیکن کہیں سے شفاء نہیں ملی تو آج ہم آپ کے ساتھ اللہ تعالی ٰکے ننانوے اسمائے اعظم میں سے دو اسم آپ کے ساتھ شیئر کریں گے۔جس سے آپ کا یہ مسئلہ حل ہو جائے گا۔یا کریم بڑا کرم...

Jadu K Zor Se Hamal Ko Bachana

Jadu K Zor Se Hamal Ko Bachana

ہمارے روحانی سینٹر میں ایک ایسی خاتون نے رابطہ کیا۔ جس کا کہنا تھا کہ اب تک میرے ۹ حمل ضائع ہوچکے ہیں۔ جب بھی حمل ہوتا ہے میری ساس کسی عامل کو گھر بلا کر میرے سامنے بٹھاتی ہے۔ وہ مجھ پر طنتر منتر پڑھتا ہے۔ اس کے بعد میرا بچہ ضائع ہوجاتا ہے۔ اب دسویں بار ہے اور پانچواں...

Purane Jadu Ka Tor Naqsh e Sulemani Se

Purane Jadu Ka Tor Naqsh e Sulemani Se

اگر آپ کا کوئی حاسد دشمن آپ پر کالا یا سفلی جادو کروا رہا ہے آپ کے ہر کام میں رکاوٹیں ڈالنے کی کوشش کررہا ہے اور آپ کو نقصان پہنچانا چاہتا ہے تو آپ کو چاہئے کہ نقش سلیمانی کو اپنے نام سے منسوب کروا کے اپنے پا رکھیں۔چونکہ اس نقش میں حضرت سلیما ن ؑ کا وہ اسم اعظم تحریر...

Zuban Ki Luknat Se Shifa Ka Taweez

Zuban Ki Luknat Se Shifa Ka Taweez

اگر آپ بات کرتے ہوئے ہکلاتے ہیں۔ یا بات بات پر اٹک کر بولتے ہیں۔ اور بات کوبار بار دھراتے ہیں سورہ الشوریٰ کا شفاء والانقش اپنی پاور فل تاثیر سے آپ کو اس بیماری سے ہمیشہ کے لئے نجات دلائے گا۔اور آپ کے بات کرنے کے کونفیڈینس کو بڑھائے گا۔ انشا ء اللہ۔ نقش منگوانے کے لئے...

Peshab Mein Protein Ka Ilaj

Peshab Mein Protein Ka Ilaj

اگر آپ کے پیشاب میں پروٹین آرہی ہے اور بہت علاج کروانے کے باوجود بھی آپ کو کہیں سے شفاء نہیں ملی تو ہمارے روحانی ایکسپرٹس نے قرآن کریم کی رو سے اس بیماری کا ایسا زبردست روحانی علاج ترتیب دیا ہے۔ جس سے اب تک بے شمار مریض اللہ کے کرم سے ٹھیک ہوچکے ہیں۔اس روحانی علاج میں...