جو شوہر اپنی بیوی پر توجہ نہیں دیتے اسے کوئی اہمیت نہیں دیتے ہر کسی کے سامنے اسے ذلیل و رسوا کرتے ہیں۔ جس وجہ سے بیوی کے ذہنی کیفیت بہت ہی بری ہو چکی ہے۔ وہ ڈپریشن کا گھر بن گئی ہے۔ طرح طرح کی دیگر بیماریاں بھی پریشان رہ کر اسے صورتحال میں جو شوہر بیوی کی قدر نہ کرتا ہو اسے زندگی کے کسی بھی معاملے میں سپورٹ نہ کرتا ہو اسے عزت نہ دیتا ہو مگر بیوی پھر بھی شوہر سے محبت اور عزت کی طلبگار ہے۔ تو نقش محبت یقینا شوہر کے دل میں بیوی کی کھوئی ہوئی محبت کو پھر سے واپس لانے کی لاجواب روحانی تاثیر رکھتا ہے۔ جو ہی یہ نقش شوہر کی محبت پانے کی خواہش مند خواتین کے نام منسوب کر کے انہیں ارسال کیا جاتا ہے۔ اور وہ اس نقش پر بتایا گیا اسم اعظم پڑھ کر دم کرتی ہیں۔ تو شوہر کے دل و دماغ میں بیوی کی محبت کے جذبات پھر سے جاگنے لگتے ہیں۔ اسے اپنی بیوی میں وہی محبت اور وہی کشش پھر سے محسوس ہونے لگتی ہے۔ جو کہ پہلے کبھی شادی کے شروع میں ہوا کرتی تھی۔ اس کے علاوہ بعض خواتین کے شوہر کے برے رویے کے پیچھے وجہ نظر بد حسد یا جادو ٹونا ہوتا ہے۔ لہذا ایسی خواتین کو نقش محبت کے ساتھ سورہ بقرہ کا نقش بھی جادو کے توڑ کے لیے دیا جاتا ہے۔ جو ہی شوہر کے دل و دماغ سے جادوئی چیزوں کے اثرات ختم ہوتے ہیں تو پھر وہی شوہر بیوی کے عشق میں ہمیشہ کے لیے مبتلا ہو جاتا ہے۔ اگر آپ میں سے کسی کے ساتھ بھی یہ پرابلم ہے تو یہ دونوں تعویذات اپنے نام سے منسوب کروا کے اپنے پاس ضرور رکھیں۔دونوں تعویذات کا ہدیہ 14 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں تعویذات منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861
Related Post
Jadue Chezzein Khae Hon To Ya Amal krein
ویسے تو جادو کی کئی اقسام ہیں مگر بعض لوگوں کو پتہ نہیں چلتا اور انہیں کسی کھانے یا پینے والی چیز پر جادو کر کے بیمار کر دیا جاتا ہے۔ ان کی زندگی میں ایسی آگ لگائی جاتی ہے کہ مال و دولت ختم ہو جاتا ہے۔ قرض کے بوجھ تلے وہ انسان بری طرح پھنس جاتا ہے۔ برے برے خواب وہم...
Shetani Jadu Ka Tor Or Taweez
جب کسی انسان پر جادو کروایا جاتا ہے۔ تو یہ کروانے والے کی مرضی ہے کہ وہ آپ کو جادو کے زور سے بیمار کر لے کہ آپ کے کاموں میں رکاوٹ ڈالے یا پھر آپ کوذہنی انتشار کا شکار کر دے۔ اس لیے ہم جس جادو کی بات کرنے جا رہے ہیں یہ جادو کی وہ قسم ہے۔جس کا سارا اثر انسان کی صحت پر...
Taweez Of Love For Everyone
روحانیت کی دنیا میں محبت کی تاثیر سے لبریز ہو کے ایسے خاص تعویزات موجود ہیں جن کی بدولت آپ ہر اس انسان کے دل میں اپنی بے پناہ محبت ڈال سکتے ہیں۔ جو آپ کے دل کے بہت قریب ہے۔جب آپ ہر کوشش کر چکے۔ اس انسان کو اپنی محبت میں گرفتار کرنے کی۔ اس کی بے پناہ چاہتوں کا حقدار...
Jadu khatam Karny Ka Powerful Taweez
جادو میں مبتلا فرد کو کیا پتہ کہ جس نے اس پر جادو کیا ہے وہ کس طریقے سے کیا ہے۔ کیونکہ جادو تو تصویر پر بھی ہوتا ہے۔نام پر بھی ہوتا ہے۔یلے گاڑ کر بھی ہوتا ہے۔شیطانی وکلات کو وقول دے کر بھی ہوتا ہے۔ آنکھوں سے بھی جادو انسان کے جسم میں منتقل ہوتا ہے۔دلوں میں سوئیاں نصب...
Preshaniya Or Bimariya Dor Karney Ki Dua
اگر آپ کسی ایسی ذہنی کیفیت میں ہے کہ جس میں حالات ایسے ہیں کہ آپ موت کی آرزو کر رہے ہیں یا پھر خودکشی کے خیالات آپ کو مجبور کر رہے ہیں کہ آپ اس دنیا کو خیرباد کہہ رہے ہیں۔ تو ایسے موقع پر رسول پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی بتائی یہ پاور فل دعا کرنے سے انشاء اللہ آپ...
Dimag Se Bojh Utarne Ka Taweez
جادو کے زور سے آپ پر بھیجی گئی شیطانی قوتوں نے اگر آپ پر ایسا غلبہ پا لیا ہے کہ آپ کو دماغ پر بہت زیادہ بوجھ محسوس ہوتا ہے۔ برے برے خواب آتے ہیں جس میں شیطانی چیزیں یا جانور آپ پر حملہ کرتے نظر آتے ہیں۔ آپ ہر وقت ایک خوف کی سی کیفیت میں رہتے ہیں۔ ڈپریشن سٹریس اور...
Dimag Se Gande Khayalat Khatam Karny Ki Dua
اگر آپ کو وہم وسوسے اور برے خیالات آتے ہیں اور آپ ان خیالات سے جان چھڑوانا چاہتے ہیں تو اس بارے میں سنن ابی داؤد کی حدیث نمبر 512 آپ سے شیئر کر رہے ہیں۔ سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالی عنہ کہتے ہیں ایک شخص نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے پاس آیا تو اس نے عرض کیا...
Quran Pak Se Mareez Ka Shifa Pana
آپ نے یہ تو سنا ہے کہ ہر بیماری کا علاج قرآن کریم میں موجود ہے۔ آپ قران کریم کی تلاوت بھی کرتے ہیں وظائف بھی کرتے ہیں تاکہ آپ کو شفا مل جائے مگر اس کے باوجود شفا ملتی کیوں نہیں ہے شاید آپ نے جاننے کی کبھی کوشش نہیں کی بلکہ آپ مایوسی کی جانب فورا ہی قدم بڑھا دیتے ہیں۔...
Band Dimag Ko Kholne Wale Surah
ایسے افراد جو پہلے تو بالکل نارمل تھے مگر اب ان کا دماغ بہت ہی زیادہ کمزور ہو گیا ہے۔ انہیں کوئی چیز یاد نہیں رہتی اور نہ ہی انہیں لوگوں سے بات کرتے وقت یہ سمجھ میں آتا ہے کہ انہیں کیا جواب دیں کسی کو بلاتے وقت اس کا نام زبان پہ نہیں ا ٓرہا ہوتا گھر کے یا آفس کے کام...
Rohani Manzir Dekhne Ky Khawahish Mand Afrad
اگر آپ کی خواہش ہے کہ جب آپ قرآن کریم کی تلاوت کر رہے ہوں تو آپ کو ایسے روحانی مناظر بھی دکھائی دے جنہیں دیکھنے کے بعد آپ کی روح معطر ہو جائے۔ تو یقینا ایسا ممکن ہے آپ کو بتاتے چلیں کہ ایسے روحانی مناظر صرف انہی لوگوں کو دکھائی دیتے ہیں جن میں ایمان اور یقین کی طاقت...
Surah Alnoor Se Chehray Ki Kashish
اگر آپ کے چہرے پر کیل مہا سے داغ دھبے چھائیاں پلاہٹ بیرون کی دانے وغیرہ ہیں۔ اور آپ نے ہر طرح کی کریم سر علاج استعمال کر لیے ہیں۔ مگر آپ کا یہ مسئلہ حل نہیں ہو رہا تو یہ یقینا سورہ نور سے آپ کے چہرے پر ایسی روحانی کشش پیدا ہوگی کیا خود بھی حیران رہ جائیں گی۔ اور جو...
Surah Nass Se Kalay Jadu Ka Khatma
اگر آپ کے سنگدل دشمنوں یا آستین نے آپ پر ایسا شدید کالا جادو کروا دیا ہے۔ جو نہ تو جڑ سے ختم ہو رہا ہے اور نہ ہی واپس پلٹ رہا ہے۔ تو آپ کے اس مسئلے کا بہترین روحانی علاج سورہ ناس کے تمام روحانی اصولوں کو مدنظر رکھ کر سورہ الناس کے وہ پاور فل تعویذات خاص اوقات میں تیار...











