اگر آپ کی زندگی میں بے شمار مسائل الجھنے بیماریاں بے روزگاری قرض لڑائی جھگڑے اور بے برکتی جیسے مسائل ہیں جن سے نجات پانے کے لیے آپ نے بہت سی کوششیں بھی کی ہیں۔ بہت سارے وظائف کیے ہیں مگر ابھی تک آپ کی پریشانی ختم نہیں ہوئی تو آپ کو بتاتے چلیں کہ جن گھروں میں ذکر الہی کی کمی ہو ایسے گھروں میں نحوست بہت زیادہ جمع ہو جاتی ہے۔ دوسری صورت میں جن گھروں میں کسی بھی قسم کے نحس اثرات ہوتے ہیں جیسے کہ بری نظر کا اثر ہو یا پھر اس گھر پر کسی ہاتھ سے دیا دشمن نے کسی بھی طرح کا جادو یا بندش وغیرہ کروا دی ہو ایسے گھروں سے عموما نہ تو بیماریاں ختم ہوتی ہیں۔ اچھا خاصا خوشحال گھرانہ دلوں میں جادو رونے کی نظر ہو جاتا ہے۔ جس وجہ سے اس گھر کے افراد ایک دوسرے کا چہرہ دیکھتے ہیں تو انہیں غصہ آتا ہے آپس میں لڑتے جھگڑتے ہیں رزق میں بے برکتی کی وجہ سے گھر میں ایک عجیب پریشانی کا سماحول بنا رہتا ہے۔ جادو سے متاثرہ گھر والوں کو پھر عجیب وہم وسوسے برے خواب خیالات اور بے چینی محسوس ہوتی ہے۔ جس وجہ سے ان کا نماز اور دیگر عبادات میں بھی دل نہیں لگتا۔ لہذا اگر آپ میں سے کسی کے گھر میں بھی بہت ساری پریشانیاں ہیں جس کا کوئی حل نہیں مل رہا تو آپ آج سے ہی ہمارے دعائے باطن پروگرام میں خاص دعا کے لیے اپنا نام اور والدہ کا نام ہمیں لکھوائیں تاکہ ہمارے سلسلے کے بزرگ آپ کا نام لے کر اللہ کے حضور آپ کے لیے خاص دعا کروا سکیں۔ علاوہ عزیز تمام گھریلو پریشانیوں سے نجات کے لیے آپ کو دو پاور فل قرآنی تعویذات آپ کے نام سے منسوب کر کے ارسال کیے جائیں گے۔ جن میں ایک تعویذ سورہ بقرہ کا ہے جو کہ ہر قسم کے جادو بندش اور بری نظر کے توڑ کے لیے دیا جاتا ہے۔ دوسرا تعویذ سورہ یاسین کا ہے جب آپ ان دونوں تعویذات کو وصول کرنے کے بعد ان پر اپنے نام کا وہ اسم اعظم پڑھ کر دم کرتے رہیں گے جو کہ آپ کوانہی تعویذات کے ساتھارسال کیا جائے گا تو اللہ کے کرم سے صرف چند روز میں آپ کے گھر میں موجود ہر قسم کا جادو ٹونا بندش نظر بد وغیرہ کے اثرات زائل ہونے لگیں گے۔ اور سورہ یاسین کی روحانی تاثیر سے گھر والوں کے دل میں ایک دوسرے کی محبت پیدا ہوگی۔خیر و برکت اور خوشحالی آئے گی قرض اتر جائے گا بیماریاں اور نحوستیں بھی گھر سے ہمیشہ کے لیے ختم ہو جائیں گی انشاء اللہ۔یہ تعویذات ہم 12 سال سے سائلین کو ارسال کر رہے ہیں۔ اللہ کی ذات نے ان کی مشکلات اور پریشانیوں کو دنوں میں ختم فرما کر انہیں سکون اور خوشیاں عطا فرمائی۔ اگر آپ بھی یہ تعویذات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہ تعویذات بطور 14 1400 روپے ہدیہ یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861
Related Post
Faiza Name Ka Mtlb Or Iski Khasosiyat
آج کے موظوع میں ہم بتائیں گے فائزہ نام کا مطلب،اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔فائزہ نام کا مطلب ہے فیض پانے والی،حاصل کرنے والی۔فائزہ آپ کا اسم اعظم ہے یا اول،یا وکیل۔اس اسم اعظم کو ہر روز 103 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ہر مشکل اور پریشانی سے اللہ کی پناہ میں رہیں گی ا ور...
Sadaf Name Ka Mtlab Or Iski Khasosiyat
آج کاموضوع صدف نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والا ہے کیونکہ آج کہ موضوع میں ہم بتائیں گے صدف نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟ اس کے ساتھ ساتھ آپ کو یہ بتاتے...
Yasmeen Name Ka Matlab Or Iski Khasosiyat
آج کا موضوع یاسمین نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج کےموضوع میں ہم بتائیں گے یاسمین نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے ساتھ ساتھ آپ کو بتاتے...
Kamar Kay Dard Se Fori Nijat Ka Wazifa
اگر آپ کی کمر کے نچلے حصے میں درد رہتا ہے۔میڈیسن کھانے سے بھی صرف وقتی طور پر ہی آرام آتا ہے تو آج ہم آپ کے ساتھ درد سے نجات کا بہت ہی پاورفل وظیفہ شیئر کریں گے جس کی برکت سے آپ کی کمر کا درد صرف چند منٹ میں ہی غائب ہو جائے گا۔آپ نے درد کے مقام پر ہاتھ رکھ کراول و آخر...
Humaira Naam Ka Matlab Or Iski Khasosiyat
آج کا موضوع حمیرا نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے حمیرا نام کا مطلب، لکی دن لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ حمیراآپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے ساتھ ساتھ آپ کو...
Tiba Nabwi Se Qabaz Ka Fori Ilaj
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ قبض سے فوری نجات کے لئے چند فرامین شیئر کریں گے جن پر عمل پیرا ہونے سے اس مرض میں مبتلا افراد اللہ کے کرم سے مکمل شفاء یاب ہو چکے ہیں۔حضور پاک ﷺ نے فرمایا کہ: جب رفع حاجت کے لئے بیٹھو تو سارے جسم کا بوجھ بائیں پاؤں پر ڈال دو او ر دایاں...
Shakila Name Ka Mtlab Or iski Khasosiyat
آج کا موضوع شکیلہ نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والا ہے کیونکہ آج ہم بتائیں گے شکیلہ نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق آپ کا بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟ اس کے علاوہ شکیلہ نام کی لڑکیوں کو...
Qurani Taweez For Stomach Pain
اگر آپ معدے کے درد میں مبتلا ہیں۔کھانا ٹھیک سے ہضم نہیں ہوتا۔کھٹی ڈکاریں آتی ہیں۔بہت زیادہ گیس بنتی ہے یا پھر قبض ہو جاتی ہے۔آپ نے بہت سے علاج بھی کروائے اور میڈیسن بھی کھا کھاکر تھک چکے ہیں تو اب آپکو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ہمارے روحانی ماہرین نے معدے کے امراض سے...
Atrooba Name Ka Matlab Aur IsameAzam
آج کاموضوع اطروبہ نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج کی وڈیو میں ہم آپ کو بتائیں گے اطروبہ نام کا مطلب،لکی پتھر،لکی دن،لکی نمبر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے علاوہ اطروبہ نام...
ManPasand Job Ke Liye Ye Khas Wazifa Krein
اگر آپ اچھی جاب یا من پسند جاب کے لئے پریشان ہیں۔آپ کو بہترین اور آپ کی من چاہی جاب نہیں مل رہی۔بہت سی جگہوں پر انٹرویوبھی دئیے انٹرویو تو اچھا ہو جاتا ہے لیکن پھر کوئی رسپانس نہیں آتااور نہ ہی جاب کی کال آتی ہے۔اچھی تعلیم،قابلیت اور اہلیت ہونے کے باوجود اگر آپ کو آپ...
Maa Betay Ma Mohabbat Dalne Ka Taweez
آج کا موزو ان کے لیے ہے ایسی خواتین کے لئے ہے جو اپنے بیٹے کے رویئے کی وجہ سے پریشان ہیں۔ان کا وہ بیٹا جو بہت تابعدا راور فرماں بردار تھا اور اپنی ماں کی ہر بات کو حکم کا درج دیتا تھا اب شادی کے بعد بالکل بدل گیا ہے،نافرمان ہو گیا ہے اور اس کے پاس اپنی ماں کے لئے...
Astaghfar Ka Powerful Wazifa
استغفار پڑھنے کی بہت فضیلت اور اہمیت ہے۔استغفار پڑھنے سے ہر مصیبت سے نجات حاصل ہوتی ہے اور ہر مشکل آسان ہو جاتی ہے۔استغفار کی فضیلت و اہمیت کے حوالے سے امام حسینؑ کا واقعہ آپ کے ساتھ شیئر کریں گے۔ایک مرتبہ تین افراد حضرت حسین بن علیؓ کے پاس آئے۔ایک نے بارش کی قلت کی...











