روحانیت کی دنیا میں محبت کی تاثیر سے لبریز ہو کے ایسے خاص تعویزات موجود ہیں جن کی بدولت آپ ہر اس انسان کے دل میں اپنی بے پناہ محبت ڈال سکتے ہیں۔ جو آپ کے دل کے بہت قریب ہے۔جب آپ ہر کوشش کر چکے۔ اس انسان کو اپنی محبت میں گرفتار کرنے کی۔ اس کی بے پناہ چاہتوں کا حقدار بننے کی اور جب ہر عمل بے سود ثابت ہو۔ تب زندگی میں ایک بار محبت کی تاثیر سے لبریزہوکے اس تعویز کو ضرور آزمائیں اس تعویز میں سورہ مزمل کی روحانی تاثیر موجود ہے۔جو سخت سے سخت مزاج انسان کے دل میں آپ کی محبت کا ایسا رنگ بھر دے گی۔جسے کوئی بھی حاسد کبھی مٹا نہ سکے گا۔انشاء اللہ تعویذ نہ صرف جائز رشتوں میں محبت ڈالنے کے لیے ہی دیا جاتا ہے بلکہ جیسے کہ میاں بیوی کی محبت، والدین اور اولاد کی محبت، ساس اور بہو میں محبت،پسند کی شادی کے لیے والدین کو راضی کرنا،جن کے رشتے نہیں آتے انہیں ہر دل عزیز بنانا،دشمن کو دوست بنانا، اس کے دل میں اپنی عزت کے احساسات پیدا کرنا۔ الغرض ہر وہ رشتہ جو کہ محبت اور عزت کے احساسات سے منسلک ہے اسے آپ چاہیں تو ا اس تعویز کے ذریعے ہمیشہ کے لیے مضبوط کر سکتے ہیں۔ خصوصا جو بیویاں شوہر کی دلچسپی غیر عورتوں سے ہٹا کر اس کی توجہ اپنی طرف موڑنا چاہتی ہیں ان کے لیے حب کا یہ تعویز بہت ہی زبردست روحانی حل ہے۔اگر جادو کے ذریعے کسی مرد کے دل میں کسی عورت کی ناجائزمحبت ڈال دی گئی ہو تو وہ بھی اسی تعویز کے ذریعے ختم کی جا سکتی ہے۔ علاوہ عظیم محبت پر مبنی ہر رشتے کے دل میں محبت اور احترام پیدا کرنے کے لیے حب کا یہ تعویز لاجواب روحانی حل ہے۔ اگر آپ بھی یہ تعویذ حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ تو یہ تعویذ بطور 1400 روپے ہدیہ یا عہد کے ذریعے فی سبیل ا للہ حاصل کرنے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861
Related Post
Ramzan Mubarik Ki Khas Tasbih
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ رمضان المبارک میں کیا جانے والا خاص وظیفہ شیئر کریں گے۔اس وظیفے کی برکت سے آپ کی تمام پریشانیاں ختم ہو جائیں گی انشاء اللہ۔وظیفے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ نے نماز فجر کے بعد اول و آخر تین تین بار درود پاک کے ہمراہ 100 مرتبہ یا اللہ،یا سلام...
Manahil Name Ka Matlab Or IsameAzam
آج کا موضوع وڈیومناہل نام کی لڑکیوں کے لئے بنائی گئی ہے جس میں ہم بتائیں گے مناہل نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔مناہل نام کا مطلب ہے تازہ پانی کی بہار۔مناہل آپ کا اسم اعظم ہے یا ماجد،یا حکیم۔ اس اسم اعظم کو ہر روز 126 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے...
Abbera Name Or Iska IsameAzam
آج کے موضوع و عبیرہ نام کی لڑکیوں کے لئے بنائی گئی ہے جس میں ہم بتائیں گے عبیرہ نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔عبیرہ نام کا مطلب ہے خوشبو۔عبیرہ آپ کا اسم اعظم ہے یا بدیع،یانافع۔آپ اس سم اعظم کو روزانہ 287 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کی رحمتیں نچھاور ہوں گی...
Ismail Name Ka Matlab Aur IsameAzam
آج کاموضوع میں ہم بتائیں گے اسماعیل نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔اسماعیل نام کا اسم اعظم ہے یا علیم،یا حمید۔اس اسم اعظم کو روزانہ212 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے تمام درپیش مسائل تیزی کے ساتھ حل ہونا شروع ہو جائیں گے انشاء اللہ۔اس کے ساتھ ساتھ آپ کو...
Aiza Name Ka Matlab Or IsamAzam
آج کاموضوع عائزہ نام لڑکیوں کے لئے بنائی گئی ہے جس میں ہم بتائیں گے عائزہ نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔عائزہ نام کا مطلب ہے عزت والی۔ عازہ آپ کا اسم اعظم ہے یا ودود،یا جلیل۔ آپ اس اسم اعظم کو روزانہ92 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ہر مشکل اور پریشانی سے اللہ کی...
Mahay Ramzan Ki Ahmiyat Aur Fazilat
رمضان المبارک کا مہینہ خیر و برکت کا مہینہ ہے۔اپنے اعمال کو اللہ تعالیٰ کی خوشنودی کے مطابق ڈھالنے کا مہینہ ہے۔ حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ ”رمضان کی پہلی رات ہوتی ہے تو شیاطین اور سرکش جنات قید کر دئیے جاتے ہیں اور دوزخ کے دروازے...
Faisal Name Ka Matlab Aur IsamAzam
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے فیصل نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔فیصل آپ کا اسم اعظم ہے یا قوی،یا عزیز۔اس اسم اعظم کو ہر روز 210 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور ہر حاجت پوری ہو گی انشاء اللہ۔ اس کے ساتھ ساتھ آپ کو بتاتے چلیں کہ...
Neelam Name Ka Matlab Aur IsamAzam
آج کاموضوع نیلم نام کی لڑکیوں کے لئے بنائی گئی ہے جس میں ہم بتائیں گے نیلم نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔نیلم نام کا مطلب ہے آسمانی رنگ کا قیمتی پتھر۔نیلم آپ کا اسم اعظم ہے یا وھاب،یا قوی۔اس اسم اعظم کوہر روز130 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر...
Mehak Name Ka Matlab Aur IsameAzam
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے مہک نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا رو حانی حل۔مہک نام کا مطلب ہے خوشبو۔ مہک آپ کا اسم اعظم ہے یا واحد،یا ولی۔اس اسم اعظم کو ہر روز 65 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو گی اور ہر مقصد میں کامیابی حاصل ہو گی انشاء...
Badar Name Ka Matlab Aur IsmeAzam
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے بدر نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔بدر آپ کا اسم اعظم ہے یا علیم،یا مبدی۔اس اسم اعظم کو روزانہ206 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور ہر مقصد میں کامیابی حاصل ہو گی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ ساتھ آپ کو...
Iram Name Ka Matlab Or IsamAzam
آج کاموضوع ارم نام کی لڑکیوں کے لئے بنائی گئی ہے جس میں ہم بتائیں گے ارم نام کا مطلب،اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔ارم نام کا مطلب ہے جنت کا باغ۔ارم آپ کا اسم اعظم ہے یامجید،یامقدم۔ اس اسم اعظم کو ہر روز241 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل اور پریشانی...
Mudasir Name Ka Matlab Or IsamAzam
آج کاموضوع میں ہم بتائیں گے مدثر نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔ مدثر نام کا اسم عظم ہے یا احد،یا خالق۔اس اسم اعظم کو ہر روز744 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور ہر مقصد میں کامیابی حاصل ہو گی انشاء اللہ۔ ا س کے ساتھ ساتھ آپ کو...











