سورہ رحمن کو نماز عشاء کے بعد تلاوت کرنے والے کو حیرت انگیز طور پر روحانی اشارات ہوتے ہیں۔ یہ بات ہم نے اپنے 12 سال کے مشاہدات میں بہت بار سائلین سے سنی ہے ویسے تو ہر ٹائم ہی تلاوت قرآن کریم کے لیے بہت سورہ رحمن کی تلاوت کرتے ہیں۔ وہ خود حیرت میں پڑ جاتے ہیں یہ آخر اس وقت میں ایسی کیا خاص بات ہے کہ روحانی فیض بہت ہی زیادہ بڑھ جاتا ہے۔ اس لیے ہمارے 12 سال کے مشاہدات کے مطابق ہر سو میں سے تقریبا 70 افراد کو نماز عشاء کے بعد سورہ رحمن کی تلاوت کرنے سے روحانی مناظر دکھائی دیتے ہیں۔جس کی کئی زندہ مثالیں ہمارے روحانی سینٹر میں موجود ہیں۔ جیسے کہ بعض سائلین جب نماز عشاء کے بعد سورہ رحمن کی تلاوت کر کے سوتے ہیں تو وہ خود کو ایسے خوشنما باغ میں دیکھتے ہیں جو جنت کی مانند محسوس ہوتا ہے۔ وہاں پر وہ خود کو سورہ رحمن کی تلاوت کرتے ہوئے پاتے ہیں۔ اور تو اور آسمان سے نکلتی ہوئی نور کی روحانی لہریں ان کے گرد ایک حسار بنا لیتی ہیں۔ چند لمحوں کے لیے وہ نور کی لہریں ان کے گلے میں پہنے ہوئے نقش سورہ رحمن کے اندر داخل ہو جاتی ہیں۔ یہ وہ نقش ہے جو کہ روحانی مسائل کا شکار افراد کو دیا جاتا ہے اسی طرح بعض سائلین خود کو روزہ رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے صحن مبارک میں دیکھتے ہیں کہ وہ وہاں پر سورہ رحمن کی تلاوت کر رہے ہیں۔بعض کو سورہ رحمن کی آیات نور سے لکھی ہوئی دکھائی دیتی ہیں۔بعض لوگوں کو خواب میں سورہ رحمن کی تلاوت کرتے ہوئے ہی شفا مل جاتی ہے۔ جب وہ خواب سے بیدار ہوتے ہیں تو وہ اللہ کے کرم سے ٹھیک ہو چکے ہوتے ہیں اس لیے ہم نہیں جانتے کہ نماز عشاء کے بعد سورہ رحمن کی تلاوت کرنے میں ایسا کیا ہوتا ہے کہ جو لوگوں کو اس قدر روحانی شاعرات ہونے لگتے ہیں۔ اس لیے آپ بھی نماز عشاء کے بعد سورہ رحمن کی تلاوت کریں اور اپنا مشاہدہ ہم سے ضرور شیئر کیجئے گا۔ علاوہ عظیم جن افراد کے مسائل کی وجہ روحانی ہے یعنی ان پر جادو ہے یا بری نظر ہے یا جنات اور سحروآسیب کا کوئی معاملہ ہے یا جادو کی وجہ سے وہ ایسے مرض میں مبتلا ہو گئے ہیں۔ جو کہ ڈاکٹرز کی رپورٹ میں واضح نہیں ہو رہا تو ایسی صورت میں آپ ہمارے روحانی ماہرین کی زیر نگرانی خاص اوقات میں تیار کیا گیا سورہ رحمن کا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کے حاصل کریں۔ انشاء اللہ تعالی ہر قسم کے جادو جنات سحروآسیب اور سفلی عملیات کے اثرات جڑ سے ختم ہو جائیں گے۔ اور ان جادوئی اثرات کی وجہ سے شادی کاروبار میاں بیوی بھائی بہنوں یا دیگر معاملات زندگی میں کسی بھی طرح کے مسائل پیدا ہو گئے تھے۔ وہ بھی اللہ کے کرم سے حل ہو جائیں گے۔ اور امراض جسمانی اور روحانی اور نفسیاتی امراض سے شفا عطا ہوگی۔ انشاء اللہ یہ نقش 1400 روپے ہدیہ یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861
Related Post
Jado ka tor kis tarah mumkin hai?
اگر آپ پر جادو ہے اور آپ مختلف عاملین کے پاس جاکر جادو کا توڑ کرواتے ہیں اپنا وقت اور پیسہ برباد کرتے ہیں۔تو یہاں پر آپ کو بتاتے چلیں کہ سب سے پہلے تو آپ کو یہ معلوم ہونا چاہئے کہ آپ پر جادو کونسا ہے؟کیونکہ جادو کی 141 ٹائپس ہیں۔چونکہ عاملین کو تو خود جادو کی ان ٹائپس...
Karobar Ki Hifazat Ka Powerful Wazifa
اگر آپ اپنے کارو بار میں تنزلی کی وجہ سے پریشان ہیں اور چاہتے ہیں آپ کا کاروبار دشمنوں کے شر سے محفوظ رہے تو آپ کے ساتھ ایک انتہائی پاور فل وظیفہ شئیر کریں گے۔آپ نے اپنے کارو بار کی جگہ پر جانے سے پہلے 210 مرتبہیا جلیلپڑھنا ہے اور اللہ کے حضور دعا کرنی ہے۔اس پاور فل...
Ache Rishte Ke Liye Taweez
ایسی لڑکیاں جن کے رشتے نہیں آرہے یا آتے بھی ہیں تو بات شادی تک نہیں پہنچتی اور رشتے والے کسی نہ کسی وجہ کو بنیاد بنا کر انکار کر دیتے ہیں۔لہٰذا ایسی صورت میں آپ کو چاہئے کہ روزانہ سبحان اللہ یا ودود کو 313 مرتبہ پڑھ کر اپنے اوپر دم کیا کریں۔اس وظیفے کی برکت سے رشتے...
Padhai Mein Kamzor Bachon Ka Rohani Ilaj
اگر بچہ نالائق ہے پڑھائی میں دلچسپی نہیں لیتا پڑھائی میں کمزور ہے۔ایسے بچوں کے لئے بسم اللہ الرحمن الرحیم کو 111 مرتبہ پڑھ کر پانی پہ دم کر کے یا پھر بادام پر دم کر کے کھلائیں۔صرف چند دن کے اس عمل سے بچہ نہ صرف پڑھائی میں دلچسپی لے گا اس کا ذہن تیز ہو گا اور پڑھائی...
Gurbat Khatam Karne Ka Powerful Wazifa
اب ہر بندہ ہی غربت کی چکی میں پھنسا ہوا ہے اس کا شکار ذیادہ تر مرد حضرات ہیں۔ کیونکہ کما کے لانا مرد کی ذمہ داری ہے پر جب گھر کے باہر کوئی کاروبار ہی نہ ہو تو ایک مرد کیا کرے۔جب وہ صبح سے شام تک کام کی تلاش میں جاتا ہے اور کام نہیں ملتا واپس آکر کہتا ہے کہ آج تو کام...
Hepatitis A Aur B sa Ka Powerful Wazifa
یہ تقریباً 50سالہ پرانا تجربہ آپ سے شیئرکیا جا رہا ہے ان مسائل کا علاج تو آج دریافت ہوا ہے۔ 50سال پہلے کہاں ڈاکٹری علاج ہوتا تھا اول تو ڈاکٹر ہی نہیں ہوتے تھے۔ اگر کوئی مل بھی جاتا تو ان تک عام آدمی کی رسائی ممکن نہ تھی اکثر ان بیماریوں کی تشخیص ہی نہیں ہوتی تھی۔ اس...
Zuban Ki Luknat Se Shifa Ka Powerful Taweez
زبا ن کی لکنت اور اٹک اٹک کر بو لنا بچے ہوں یا بڑے اس کی وجہ سے سب ہی بہت پریشا ن ہیں اسکے لیے ہما رے روحا نی سینٹر میں سورہ الشوری کے روحا نی نقش بہت بڑی تعداد میں تیا ر کیے گئے ہیں۔جن پر شفاء والی آیا ت اور اسم اعظم کو بہت بڑی تعدادمیں تلاوت کرواکر دم کیا گیا ہے...
Bimar Karne Wale Jadu Ka Rohani Tor
جادو کی بہت سی اقسام ہیں۔جیسے کہ کوئی جادو رزق باندھنے کے لئے کیا جاتا ہے۔کوئی جادو دشمن آپ کے گھر پر کرواتا ہے۔کوئی جادو میاں بیوی کے درمیان جدائی ڈالنے کے لئے کروایا جاتا ہے۔لیکن جادو کی ایک قسم یہ بھی ہے کہ جس میں انسان کو بیماریاں گھیر لیتی ہیں۔وہ مختلف بیماریوں...
Surah Al Shura Ki Powerful Fazilat
ہمارے رو حانی سنٹر میں سورہ الشورٰی کے بے شمار نقوش تیار کئے گئے ہیں۔جن پر ہر جمعرات کو خاص روحانی کلیات کے تحت پڑھائی کی جاتی ہے جس سے اس کی افادیت مزید بڑھ جاتی ہے۔ایسے افراد جو مختلف طرح کی بیماریوں میں مبتلا ہیں۔عرصہ دراز سے درد،تکلیف اور اذیت کا شکار ہیں۔بڑے بڑے...
Shakila Naam Ka Matlab Aur IsameAzam
شکیلہ نام کی زیادہ تر لڑکیاں خوش مزاج ہوتی ہیں۔ ان کی ادائیں خوبصورت اور قاتلانہ ہوتی ہیں۔یہ اپنے اچھے رویے کی وجہ سے ہر دل عزیز ہوتی ہیں۔شکیلہ نام کی لڑکیوں کو اگر سامنے والا دشمن لگے تو ان کے ساتھ یہ rudeہو جاتی ہیں۔ اگر انہیں یقین ہوجائے کہ ان سے جڑے رشتے مخلص ہیں...
Surah Maryam Se Husool e Aulad
پچھلے چودہ سال سے ہم بے اولاد خواتین کو سورۂ المریم کی تلاوت اور نقش سورۂ المریم کے وسیلے سے اولاد کی نعمت پاتا دیکھ رہے ہیں۔ بعض کو اللہ نے بیٹیوں اور بعض کو بیٹیوں کا جوڑ ا بھی عطا فرمایا ہے۔ وہ عمل کیا ہے۔آپ سے بھی شیئر کر رہے ہیں۔ آپ نے ہرجمعرات اور جمعہ کو سورۂ...
Ayesha Name Ki Larkiyon Ka Mizaj Aur Matlab
عائشہ نام کی لڑکیوں کا رویہ بہت ہی نرم ہوتا ہے اور یہ ہر کسی سے عزت و احترام سے پیش آتی ہیں لیکن ان میں سے کچھ مزاج کی سخت اور موڈی بھی ہوتی ہیں۔عائشہ نام کی لڑکیوں کے لہجے میں بہت ہی مٹھاس ہوتی ہے۔ وہ دوسروں سے کام نکلوانے میں بہت ہی ماہر ہوتی ہیں۔ اصل بات دل میں...











