جن لڑکے لڑکیوں کی شادی میں بہت زیادہ رکاوٹ آ رہی ہے جیسے کہ اکثر اوقات منگنی تو ہو جاتی ہے مگر بعد میں لڑکی یا لڑکے کے گھر والوں کی وجہ سے طرح طرح کی رکاوٹیں آنا شروع ہو جاتی ہیں۔ جس وجہ سے منگنی ٹوٹ جاتی ہے۔ اور بعض لڑکیوں کے اچھے رشتے نہیں آتے اور اگر آتے ہیں تو اس میں بھی پرابلم ہوتی ہے۔ جیسا کہ کبھی لڑکے کے گھر والوں کو لڑکی کا پسند نہ آنا اور کبھی لڑکی کے گھر والوں کو لڑکے کا پسند نہ آنا کبھی نکاح تو ہو جاتا ہے۔ مگر رخصتی میں تاخیر ہوتی جاتی ہے۔ ہمارے 12 سال کے مشاہدات کے مطابق جب بات شادی تک پہنچتے پہنچتے بار بار رک جائے تو اس کے اثرات لڑکیوں پر یہ ہوتے ہیں کہ بار بار ٹھکرائے جانے کی وجہ سے وہ ڈپریشن میں جانا شروع ہو جاتی ہیں۔ حتی کہ ان کے والدین بھی ہائی بلڈ پریشر یا ڈپریشن کا شکار ہونے لگتے ہیں۔ اور پھر بعض والدین تو اپنی ہی بیٹی کو خوسنے لگتے ہیں کہ ایسی صورت میں لڑکیوں کی باڈی میں سٹریس کے ہارمونز ایکٹو ہو جاتے ہیں۔ جس وجہ سے مزاج میں چڑچڑا پن اور ہر بات پر لڑنا جھگڑنا ان کی عادت ہی بن جاتی ہے۔ ہمارے سالوں کے تجربات کے مطابق ظاہری وجوہات کے علاوہ شادی میں تاخیر کی وجوہات زیادہ تر روحانی ہوتی ہیں۔ جیسے کہ جادو یا بندش کے اثرات یا کسی حاسد کی نظر بد لگ جانا کیونکہ یہ جادو کی بندش ہی کی مرہون منت ہے کہ رشتہ داروں کے دل میں حسد اور نفرت کا ا ٓجانا رشتے طے ہونا اور بات نکاح تک نہ پہنچنا اس طرح شادی کا تکمیل تک پہنچنا مشکل ہو جاتا ہے۔ رشتے کو لوگوں کی نظر لگ جانا اس لیے ان کا اس لڑکی کو حسد کی نگاہ سے دیکھنا وغیرہ۔ لہذا ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ بعض اوقات قدرت کی طرف سے شادی میں تاخیر ہو جاتی ہے۔ اور بعض اوقات والدین کے درست وقت پر درست فیصلہ نہ کرنے کی وجہ سے اور بعض اوقات جادو یا ہاستی رکاوٹیں وجہ بن جاتی ہیں۔ اس طرح کی وجوہات آپ کو واضح بیان کرتی ہیں کہ آپ کو شادی میں رکاوٹ اور بندش کے توڑ کے لیے فوری اور مکمل روحانی علاج کی ضرورت ہے۔ جو کہ آپ ہمارےروحانی سینٹر سے سورہ بقرہ اور سورہ مزمل کے تعویذات کی صورت میں بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ سورہ مزمل کا تعویز شادی میں آسانی کے لیے دیا جاتا ہے۔ جب سورہ بقرہ کا تعویز شادی کی بندش کے توڑ کے لیے دیا جاتا ہے۔ جب لڑکی یا لڑکا اپنے نام سے منسوب کیے گئے یہ تعویذات پہنتے ہیں اور ان پر اپنے نام کا وہ اسم اعظم پڑھ کر دم کرتے ہیں جو کہ انہیں تعویذات کے ساتھ ارسال کیا جاتا ہے تو ان کی روحانی تاثیر شادی میں رکاوٹ جادو بندش خاص دی نظر کو فوری ختم کر دیتی ہے۔ دلوں میں موجود نفرتوں کو محبت میں بدل دیتی ہے۔ اس لیے لڑکا ہو یا لڑکی اس کا اچھے گھرانے سے رشتہ بھی آئے گا اس لیے ان تعویذات کو پہنتے ہی شادی میں رکاوٹ فوری ختم ہو جائے گی۔ اور جادو کا اثر آپ کو اپنے جسم سے نکلتا دکھائی دے گا۔ جس کی بدولت آپ کے نصیب انشاء اللہ کھل جائیں گے۔ لوگ آپ کو پسند کریں گے شادی صرف تین سے چھ ماہ کے اندر اندر اللہ کی رحمت سے ہو جائے گی۔ اور یہی نہیں ان قرآنی تعویذات کی بدولت تو لڑکیاں اتنی ہردل عزیز ہو جاتی ہیں کہ شوہر اور سسرال والوں کی آنکھوں کا تارا بن جاتی ہیں۔ اللہ کے کرم سے بہت ہی محبت پاتی ہیں۔ اس لیے اگر آپ میں سے کسی پر بھی شادی کی بندش ہے اور آپ اس کے توڑ کے لیے یہ تعویذات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہ تعویذات آپ 14 1400 روپے ہدیہ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں اور عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی منگوا سکتے ہیں تعویذات منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861
Related Post
Isam Ya Muntaqimo 630 Bar Prhne Ka Kamal
ناظرین یا منتقیم اللہ پاک کا ایسا نام ہے۔ جس کا مطلب ہے بدلہ لینے والا۔ اس مبارک اسم کے 630 اعداد ہیں۔ اگر کسی فرد پر کالے علم کا وار ہوا ہو تو اس کو چاہیے کہ وہ اللہ تبارک و تعالی کے اسم اعظم یا منتقیم کو روزانہ بلا ناغہ 41 روز تک 630 مرتبہ اول و آخر 11 بار درود پاک...
Ya Muqtadiro Ko Rozana 744 Martba Prhein
ناظرین اسم اعظم یا موقتدِ رُ اللہ تبارک و تعالی کا انتہائی بابرکت نام ہے۔ جو کوئی بھی اس اسم سے اس ذات پاک کو پکارتا ہے۔ وہ کبھی بھی کسی پریشانی اور تکلیف میں مبتلا نہیں ہوتا۔ مقتدِ رُکے معنی ہیں کائنات کی ہر چیز پر پوری طرح قدرت رکھنے والا۔ اس اسم کو بطور کو وظیفہ...
Ya Saburu Ko Rozana 298 Martba Parhein
ناظرین اسم اعظم یا صبو ر اس کا مطلب ہے( اے بڑے صبرو تحمل والے) اور اس کے 98 2 اعداد ہیں۔اگر ساس،بہو،بہن، بھائی یا میاں بیوی وغیرہ کے مابین ہر وقت انقلابات رہتے ہوئے تو ان کو چاہیے کہ وہ اللہ پاک کے اسم مبارک یا صبور کو روزانہ 98 2مرتبہ اول و آخر 11 بار درود پاک کے...
Ya Zuljalal e Walikram Ka Nayab Wazifa
ناظرین اللہ پاک نے انسانوں کو اس دنیا میں طرح طرح کی آزمائشوں کے لیے بھیجا ہے۔ اور ان آزمائشوں کے دوران انسان کو مصیبتو ں کاسامنا کرنا پڑتا ہے۔زندگی میں حائل مصیبتوں اور رکا وٹوں کو دور کرنے کے لیے ہر کوئی محنت اور تگ ودو کرتا ہے۔ لیکن ان میں سے بہت کم لوگ بھی کامیاب...
Isma e Ilahi Se Preshaniyon Ka Ilaj
ناظرین کیا آپ کو اچانک سے بہت سی مصیبتوں اور پریشانیوں نے گھیر دیا ہے۔ جیسا کہ آپ یہ آپ کا کوئی عزیز اچانک کسی مو ذ ی مرض کا شکار ہو گیا ہے۔ اس کی کوئی ظا ہری وجہ نظر نہیں آرہی یا پھر کاروبار اچانک خسارے کا شکار ہو گیا ہے۔ یا پھر اپنے کسی جانے دشمن کی طرف سے آپ کی...
Isam Ya Allahu Ka Wird Aur Ishaq
ناظرین ایک مسلمان کی حیثیت سے ہم سب کا ایمان ہے کہ عشق الہی کا حصول دنیا کے سب مقاصد اور خواہشات سے بلند و بالا اور عظیم مقصد اور آرزو ہے۔دنیا کی محبت کو زوال ہے۔ لیکن ہمارے خالق و مالک اللہ رب العزت کا عشق لازوال اور یادوا ہے۔ اسے عشق حقیقی بھی کہتے ہیں۔ عشق حقیقی...
Hasido Aur Dushmano Se Nijat Ka Wazifa
ناظرین آج کے اس مو ضوع میں ہم آپ کے لیے دشمنوں سے نجات کے حوالے سے ایک بہت ہی آزمودہ اور کارگر حل لے کر آئے ہیں۔اگر آپ دشمنوں میں گھرے ہوئے ہیں۔ اور آپ کو ان کی طرف سے ہر وقت نقصان کا اندیشہ رہتا ہے۔ وہ اندیشہ اور ڈر آپ کے گھر کا ہو، اہل و عیال کے حوالے سے ہو، یا پھر...
Ache Rishte Ke Liye Ya Khabiro Ka Wazifa
ناظرین آج کے اس جدید دور میں رشتے یا شادی نہ ہونے کا مسئلہ عام ہو چکا ہے۔ اچھا نیک اور بہترین رشتہ مل جانا کسی نعمت سے کم نہیں ہوتا۔جیسا کہ قرآن پاک میں ارشاد فرمایا گیا ہے کہ نیک مرد نیک عورتوں کے لیے اور نیک عورتیں نیک مردوں کے لیے ہیں۔اس لیے عبادات ذکر و اذکار کرتے...
Allah Ke Do Ba Barkat Namon Ka Kamal
ناظرین کیا آپ یا آپ کا کوئی عزیز تعلیم یافتہ ہونے کے باوجود بے روزگار ہے یا پھر آپ کو اپنے معیار کے مطابق ایک اچھی اور من پسند نوکری نہیں مل رہی۔ یا آپ کے پاس نوکری تو ہے لیکن سیلری اتنی کم ہے کہ اس سے جائز ضروریات زندگی کو پورا کرنا بھی مشکل ہے۔ اس لیے آپ ہر وقت...
Isam Ya Latifu Ka Bahtreen Wazifa
ناظرین اللہ پاک کا بہت ہی خوبصورت اور بابرکت نام یا لطیف جس کا مطلب ہے (اے نر می کر نے وا لے) یہ ا سم جمالی ہے۔ اور اللہ لطیف ہے۔ کیونکہ وہ اپنے بندوں پر مہربانی کرتا ہے۔ اور ان سے نرمی سے پیش آتا ہے۔اس کے لطف و کرم کا کیا کہنا اس نے حکیموں کو حکمت سے، علماء کو علم...
Maa k Nafarman Par Allah Ka Azab
ناظرین ماں ایک ایسی ہستی ہے۔ جس کی عظمت سے کوئی انکار نہیں کر سکتا۔ آج کے اس مو ضو ع میں ہم آپ کو بتائیں گے۔کہ ماں کی نافرمانی پر اللہ پاک کی طرف سے کون سا عذاب نازل ہوتا ہے۔ آج ہم آپ کو ایک ایسا واقعہ سنائیں گے۔جسے سننے کے بعد آپ کی روح کا نپ اُ ٹھے گی۔ مگر اس سے...










