جب اولاد نافرمان ہو جاتی ہے تو غلط راہ پر بھی چل پڑتی ہے۔ بری صحبت شراب نوشی جوا سگرٹ اور دیگر قسم کے نشے پر لگ جاتی ہے۔ ہر کسی کے سامنے زبان درازی پر اتر اتی ہے۔ ضدی پن کا مظاہرہ کرتی ہے۔ اپنی بات منوا کے ہی دم لیتی ہے۔ ایسی نافرمان اولاد ماں باپ کو کبھی سکھ نہیں دیتی۔حتی کہ شادی کے بعد والدین سے منہ ہی موڑ لیتی ہے۔ اس لیے اتنے سارے مسائل سے بچنے کا واحد حل ہے کہ ابھی سے ہی آپ کی اولاد آپ کے کنٹرول میں ہی رہے اگر تو یہ کام آپ کے بس سے باہر ہے۔ آپ نے ہر طرح سے کوشش کر کے دیکھ لی ہے۔ مگر آپ اپنی اولاد کو سدھارنے میں ابھی تک کامیاب نہیں ہو سکے تو یقینا آپ کو روحانیت کی طرف رجوع کر لینا چاہیے۔ اللہ کی رحمت سے روحانیت میں ایسے ہی مسائل کا بہترین روحانی علاج موجود ہے۔ جیسا کہ نافرمان اولاد کو راہ راست پر لانے کے لیے والدین کو دو قرآنی تعویذات ارسال کیے جاتے ہیں جن میں ایک تعویذ ہے جو کہ نافرمان بیٹی یا بیٹے کے دل میں والدین کی انتہائی محبت پیدا کرے گا۔ دوسرا تعویز ہر قسم کے شیطانی اثرات جادو بندش یا نظر بد کے توڑ کے لیے ہے۔ مشاہدات یہ بتاتے ہیں کہ بعض اوقات اولاد کی نافرمانی کی وجہ روحانی ہوتی ہے۔ یعنی بد اثرات وغیرہ اسی لیے ان پر والدین کی ایک نہیں چلتی۔ لہذا یہ دونوں تعویذات نافرمان بیٹی یا بیٹے کے نام سے منسوخ کر کے والدین کو ارسال کیے جاتے ہیں۔ جب وہ ان تعویذات پر بزرگوں کی اجازت سے دیا گیا اسم اعظم پڑھ کر دم کرتے ہیں۔ تو بچے کی شخصیت اور اس کے رویے میں مثبت تبدیلیاں آنی شروع ہو جاتی ہیں۔ اس کے دل میں احساس شرمندگی جاتا ہے۔ وہی احساس دن بدن بڑھتا ہے۔ اور اسے اتنا بے چین کر دیتا ہے کہ وہ والدین کے سامنے اپنی زیادتیوں کا اعتراف کرے اور آئندہ ان کا ہر حکم مانیں اسی روحانی علاج کی بدولت اب تک بہت سی نافرمان اولادیں راہ راست پر ا ٓچکی ہیں۔ اگر آپ بھی اپنی اولاد کو فرمانبردار بنانے کے لیے یہ تعویذات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہ تعویذات آپ00 14 1400 روپے ہدیہ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں۔اور عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی منگوا سکتے ہیں تعویذات حاصل کرنے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861
Related Post
Love Taweez For Sagittarius
اگر آپ کا سٹار قوس سیگیٹیریس ہے اور آپ محسوس کرتے ہیں کہ آپ کی صلاحیتوں، محنت اور خوابوں کے باوجود کامیابی بار بار ہاتھ آ کر پھسل جاتی ہے، محبت میں رکاؤٹیں آتی ہیں یا عزت و اہمیت ویسے نہیں ملتی جیسے ہونی چاہیے تو جان لیں کہ سورۂ مزمل کا تعویذ برج قوس والوں کے لیے ایک...
Slow Baby Growth In Pregnancy
کیا آپ حمل کے دوران اس فکر میں مبتلا ہیں کہ بچے کی گروتھ (نشوونما) صحیح سے نہیں ہو رہی۔ الٹراساؤنڈ رپورٹس میں دل کی دھڑکن ہارٹ بیٹ کمزور یا غائب ہے۔ ایسے وقت میں ماں پر جسمانی ہی نہیں، ذہنی دباؤ بھی بڑھ جاتا ہے۔ اگر آپ بھی ایسی ہی کیفیت سے گزر رہی ہیں، یا آپ کو بار...
Ghutno Ka Dard Khatam Karne Ka Taweez
جن افراد کو برسوں سے گھٹنوں کے درد نے بے حال کر رکھا تھا، وہ اب اللہ کے فضل اور سورہ الشعراء کے روحانی نقش کی برکت سے مکمل طور پر صحت مند ہو چکے ہیں۔ ایسے بھی مریض دیکھے گئے جنہیں 10، 15 سال سے درد تھا، لیکن جب یہ مبارک نقش استعمال کیا، تو صرف 3 دن کے اندر اندر وہ...
Surah Maryam Taweez For Pregnancy
جب ایک عورت کی ہر میڈیکل رپورٹ ٹھیک ہو، علاج مکمل ہو چکا ہو، مگر پھر بھی حمل نہ ٹھہرے، تو وہ مایوسی، پریشانی اور اندرونی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو جاتی ہے۔ ایسے میں صرف دوا نہیں، بلکہ دعا اور قرآن کی برکت سے روحانی مدد لینا ضروری ہو جاتا ہے۔ سورۃ مریم وہ عظیم سورت ہے جس میں...
Surah Yusuf Taweez For Baby Boy
اولاد اللہ کی سب سے بڑی نعمت ہے۔ بیٹیاں رحمت ہیں مگر بعض ماؤں کے دل میں بیٹے کی خواہش شدت اختیار کر لیتی ہے۔ یہی کیفیت ایک خاتون کی تھی جنہیں اللہ نے چار بیٹیوں کی رحمت عطا کی، لیکن دل میں بیٹے کی آرزو باقی تھی۔، مگر اللہ کی قدرت کے سامنے کچھ بھی نا ممکن نہیں ہے۔...
Taweez For Low Blood Pressure
جن افراد کا بلڈ پریشر لو رہتا ہے یا جن کا ہائی رہتا ہے۔ دونوں کا روحانی علاج ایک ہی ہے۔ وہ علاج بتانے سے پہلے بتا دیں کہ ہمارے رابطہ نمبرز اسی ویڈیو کے آخر میں بتائے جائیں گے۔ سورۂ الشعراء کی آیت نمبر ۰۸ ہے واذا مرضت فھوا یشفین۔ یہ شفاء کی ایسی پاورفل آیت ہے جو جسم...
Be Auladi Ka Rohani Taweez
اولاد کی نعمت سے محرومی ایک عورت کی زندگی کو ادھورا کر دیتی ہے۔ بار بار علاج کے باوجود جب حمل نہ ٹھہرے تو دل اور امید دونوں بکھرنے لگتے ہیں۔ہمارے روحانی ماہرین نے سورۃ مریم کا وہ خاص نقش تیار کیا ہے جس پر اسمائے اعظم اور قرآنی آیات کی کثیر پڑھائی کی گئی ہے۔یہ نقش اپنی...
Miscarriage Ke Bad Healthy Baby
ایسی خواتین جن کو بچے دانی میں حمل ٹھہرانے میں مشکل محسوس ہو تی ہے اور بار بار حمل ضائع ہوجا تا ہے یا پھر اٹھرا کا مسئلہ ہے اور، وہ مسلسل پریشانی اور مایوسی کا شکاہیں۔اللہ کے کرم اور ہمارے روحانی ماہرین کے رہنمائی سے ان کے لیے سور ۂ مریم کا شفاء والا نقش تیار کیا...
Wazifa From 3rd Rabi Ul Awal
ربیع الاول کی تیسری رات رحمت و برکت کی ایسی گھڑی ہے جو دلوں کو سکون اور روح کو تازگی عطا کرتی ہے۔اس رات قرآن کے نقش کا ورد دل کو نورِ ایمان سے بھر دیتا ہے اور ہر اندھیرا اجالا بن جاتا ہے۔جادو کی کاٹ کا نقش انسان کو نظرِ بد، حسد اور رکاوٹوں سے بچا کر اللہ کی پناہ میں...
Surah Yusuf Taweez For Baby Boy
آج ہم ایک ایسے میاں بیوی کا کیس آپ کے ساتھ شیئر کر رہے ہیں جن کے ہاں یکے بعد دیگرے 7 بیٹیاں پیدا ہوئیں۔ ان کا دل بیٹے کی خواہش میں بے حد مایوس ہو چکا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ شاید ان پر بیٹے کی بندش ہے، اسی لیے بیٹا نہیں ہو پا رہا۔ہمارے روحانی ماہرین نے ان کے لیے...
Chehre Ki Khubsurti Ka Wazifa
اگر آپ کے چہرے پر داغ دھبے،کیل مہاسے،دانے یا چھائیاں ہیں۔چہرے پر کالے نشان ہیں یا چہرہ کہیں سے کالا کہیں سے سفید ہے۔بڑے بڑے سکن اسپیشلسٹ کو دکھایا۔کئی طرح کی میڈیسن کھالیں اور مہنگی مہنگی کریمیں بھی استعمال کیں۔ لیکن چہرے کی خوبصورتی واپس نہ آسکی۔لہٰذا آپ کو بتاتے...
Peshab Mein Jalan Se Shifa Ka Taweez
اگر آپ کو یورن کی کسی بھی قسم کی تکلیف ہے۔ جیسے کہ پیشاب کا رک رک کرآنا، شدید درد اور جلن کے ساتھ آنا اور بار بار آنا، پیشاب کی نالی میں سوز ش یا انفیکشن کا ہوجانا یا مثانے کی سوز ش اور گردوں کی تکلیف وغیرہ تو آپ کو دیا جائے گا سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ۔ جس میں...











