آج کے موضوع میں ہم shingles جو کہ جلد کی ایک بیماری ہے۔ اس کی علامات وجوہات اور روحانی علاج آپ سے شیئر کریں گے۔ shingles ایک وائرل انفیکشن ہے۔ جو کہ بہت ہی تکلیف دہ ریش کا سبب بنتا ہے۔ یہ جسم کے کسی بھی حصے میں ہو سکتا ہے۔ عام طور پر یہ جسم کے دائیں طرف یا بائیں طرف کسی ایک سائیڈ کو حاصل کرتا ہے۔ یہ چھالوں کی ایک پٹی کی طرح دکھائی دیتا ہے۔ shingles سے ایک وائرس کی وجہ سے ہوتا ہے۔ یہ وہی وائرس ہے جو چکن پوکس یا خسرے کا سبب بنتا ہے۔ جب بھی کسی کو خسرہ یا اکڑا کاکڑا ہوتا ہے۔ تو اس کا وائرس ختم نہیں ہوتا۔بلکہ ساری زندگی جسم کے اندر موجود رہتا ہے۔ وہی وائرس پھر shingles کی صورت میں دوبارہ سے ایکٹو ہو جاتا ہے۔ shingles جان لیوا تو نہیں ہوتا مگر بہت تکلیف دہ ہو سکتا ہے۔ کیونکہ چھالے ختم ہو جانے کے بعد بھی لمبے عرصے تک شنگلز کا درد باقی رہتا ہے۔ درد کا ہونا شنگلز کی سب سے پہلی علامت ہے۔ جبکہ بعض لوگوں کو سرخ ریش بننا شروع ہو جاتے ہیں۔بلبلے کی مانند دکھائی دینے والے چھالے بن جاتے ہیں۔ درد جلن اور خارش ہوتی ہے۔ بعض لوگوں کو بخار بھی ہو جاتا ہے سر درد رہتا ہے۔ تھکاوٹ بہت ہوتی ہے روشنی سے حساسیت جیسے پرابلمز ہو جاتے ہیں۔ اگر خدانخواستہ شنگلز کا درد یا ریش آنکھ کے اس پاس ہو اور اس کا علاج نہ کروایا جائے تو یہ انفیکشن آنکھ کو مکمل طور پر ڈیمج کر سکتا ہے۔ جن افراد کا امیون سسٹم کمزور ہو یا وہ کوئی میڈیسن استعمال کر رہے ہوں۔یا انہیں لمبے عرصے سے کوئی بیماری ہو تو انہیں شنگلز کے علاج میں بالکل بھی دیر نہیں کرنی چاہیے۔ لہذا اگر تو آپ اس بیماری کا علاج بھی کروا رہے ہیں مگر آپ کو ابھی تک شفا نہیں ملی تو ہمارے دعائے باطن پروگرام میں اپنے لیے خاص دعا کروانے کے لیے اپنا نام اور والدہ کا نام ہمیں ضرور لکھوائیں۔ علاوہ ازیں روحانی علاج کے طور پر مریض کو سورہ شوریٰ کا شفا والا تعویز اس کے نام سے منسوب کر کے ارسال کیا جاتا ہے۔ جونہی تعویز اس کے جسم سے مس ہوتا ہے اور وہ اس پر اسم اعظم پڑھ کر دم کرتا ہے تو سورہ شوریٰ کی روحانی تاثیر سے دن بدن اس کی یہ بیماری ٹھیک ہوتی جاتی ہے۔ 12 سال سے یہ تعویذات امراض ہیں۔ جسمانی اور روحانی اور نفسیاتی امراض کا شکار افراد کو ارسال کیے جا رہے ہیں۔ اللہ کی ذات نے بہت بڑی تعداد میں مریضوں کو شفا عطا فرمائی ہے۔ اگر خدارا خواستہ یہ بیماری آپ کے گھر میں یا اہل علاقہ میں کسی کو بھی ہے تو یہ تعویز اس کے نام سے منسوب کروا کے اسے پہنائیں انشاء اللہ شفا یقینی ہوگی۔یہ تعویذ آپ 1400 روپے ہدیہ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ اور عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی منگوا سکتے ہیں۔ تعویز حاصل کرنے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861
Related Post
Depression Se Nijat Pane Ka Taweez
جنہیں سالوں سے ڈپریشن ہے اور کوئی دوا ئی اثر نہیں کر رہی تو انہیں سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ دیا جاتا ہے۔ اور اللہ کے کرم سے بے شمار افراد کا ڈپریشن تین دن کے اندر اند رختم ہوتا دیکھا گیا ہے۔ کچھ کا ڈپریشن ۲، ۳ ہفتوں میں ختم ہوا لیکن سبھی کو اللہ نے شفاء دے دی۔...
Hazrat Ali A.S Ke 10 Farameen
انسان کو اچھی سوچ پہ وہ انعام ملتا ہے جو اسے اچھے اعمال پہ بھی نہیں ملتا کیونکہ سوچ میں دکھاوا نہیں ہوتا۔ڈر ناکامی سے ملا ہوا ہے۔ایسے شخص کو کبھی مت گنوانا جس کے دل میں تمہارے لئے محبت فکر عزت و چاہت ہو۔علم تمہیں راہ دکھاتا ہے اور عمل تمہیں مقصد تک پہنچادیتا ہے۔اپنے...
Gurdy Ki Pathri Khatam Karne Ka Taweez
جن کے گردے میں پتھری یعنی کڈنی سٹون ہیں۔ ان کے لئے روحانی علاج شیئر کریں گے۔ ہم سے علاج کروانے کے لئے موضوع کے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔ اس تکلیف سے شفاء کے لئے آپ کو سورۂ الشعراء کا تعویذ دیا جائے گا۔ جس میں شفاء کی ایسی تاثیر موجود ہے جو گردے کی...
Joron Ke Dard Ka Ilaj | Ghutno Aur Joron Ke Dard
جوڑوں کا درد چاہے پرانا ہو یا نیا۔ قرآن کریم کی جو سورہ مبارکہ اس درد کو تین دن کے اندر اندر ختم کر سکتی ہے۔ وہ ہے سورۂ الشعراء۔ اس سے شفاء ملنے کا روحانی علاج بتائیں گے۔ ہم سے علاج کروانے کے لئے موضوع کے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔ سورۂ الشعراء کی...
Ehsas Kamtari Se Nijat Ka Taweez
اگر آپ کو احساس کمتری ہوتی ہے تو آپ کے لئے روحانی علاج شیئر کریں گے۔ ہم سے علاج کروانے کے لئے موضوع کے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔ احساس کمتری سے شفاء کے لئے آپ کو دیا جائے گا سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ اور اللہ کے کرم سے آپ میں حیران کن حد تک...
Lablaba Ki Pathri Se Shifa Ka Taweez
اگر آپ کے لبلبہ میں سوزش، درد یا پتھری ہوگئی ہے۔ جسے پیکریس سٹون اور انفلامیشن بھی کہا جاتا ہے تو اس کا روحانی علاج شیئر کریں گے۔ ہم سے علاج کروانے کے لئے موضوع کے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔ لبلبے کی ہر تکلیف سے شفاء کے لئے آپ کو دیا جائے گا سورۂ...
Joron Ke Dard Ka Ilaj | Ghutno Aur Joron Ka Dard
اگر آپ کے گھر میں کوئی ایسا مریض موجود ہے۔ جس کے جوڑوں میں درد رہتا ہے اور کوئی بھی علاج اثر نہیں کرتا تو اس کا روحانی علاج شیئر کریں گے۔ علاج کروانے کے لئے موضوع کے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔ جوائنٹ پین کو جو چیز مکمل طور پر ختم کرنے کی تاثیر رکھتی...
Depression Se Nikalne Ki Dua | Depression Ka Ilaj
قرآن میں ایک آیت ایسی ہے جو آپ کو ڈپریشن سے نکال دے گی ان شاء اللہ۔ علاج کروانے کے لئے موضوع کے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔ سورۂ الشعراء کی آیت نمبر ۰۸وَإِذَا مَرِضْتُ فَہُوَ یَشْفِینِاور جب میں بیمار ہوتی ہوں تو وہی مجھے شفاء دیتا ہے۔اس آیت کو ہر روز...
Dushman Se Hifazat Ka Powerful Taweez
اگر آپ کا دشمن طاقتور ہے۔ آپ اس کے سامنے بے بس ہیں۔ وہ آپ پر جادو بھی کرتا ہے اور ہر وقت آپ کو نقصان کا دھچکا لگا رہتا ہے تو اس کار وحانی حل شیئر کریں گے۔ علاج کے لئے موضوع کے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔جب بھی بات کی جائے طاقتور دشمن پر فتح حاصل کرنے...
Taweez For Stomach Ulcer Symptoms
معدے کی سوزش سے شفاء کا روحانی علاج آپ سے شیئر کریں گے۔ علاج کے لئے موضوع کے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔جن جن افراد کو معدے میں سوزش ہے۔ اور کوئی بھی دوائی اثر نہیں کر رہی تو آپ کو دیا جائے گا سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ۔ جو کہ معدے کی سوزش سے...
Jamil Name Ka Bahtreen Isme Azam
جمیل نام کا اسم اعظم ہے یا احد،یا وھاب،یا مبدی۔اس اسم اعظم کو ہر روز83 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل اور پریشانی آسانی میں بدل جائے گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر بنے گی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ ساتھ آپ کو بتاتے چلیں کہ ہر قسم کے جسمانی،روحانی اور...
Kiran Name Ka Matlab Or Iski Khasosiyat
آج کا موضوع کرن نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج ہم بتائیں گے کرن نام کا مطلب لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے ساتھ ساتھ آپ کو یہ بتاتے چلیں کہ اگر کرن...











