بعض اوقات ایک اچھے بھلے پڑھے لکھے سمجھدار اور باشعور انسان کو اس کے اپنے ہی نفسیاتی مریض سمجھنے لگتے ہیں۔ اسی لیے ان کی کسی بھی بات کو کوئی ویلیو ہی نہیں دیتے۔ ایسا خصوصا میاں بیوی کے درمیان بھی ہوتا ہے۔ جب شوہر بیوی کی بات کو نہ سمجھے اور بیوی شوہر کی بات کو نہ سمجھے۔ تب وہ ایک دوسرے کو نفسیاتی مریض سمجھتے ہیں۔ اس لیے ان کی ویلیو ایک دوسرے کے دل سے ختم ہو جاتی ہے۔ ایسی صورت میں رنجشیں بڑھتی ہیں۔ اور رشتہ ٹوٹنے کے خدشات بھی بڑھ جاتے ہیں۔ دوسری صورت میں اگر آپ کے گھر میں کوئی ایسا نفسیاتی مریض موجود ہے جس کا آپ نے بہت علاج بھی کروایا ہے مگر ابھی تک وہ ٹھیک نہیں ہوا تو روحانی علاج کی جانب اپنے قدم بڑھائیں انشاء ا للہ تعالی شفا ضرور ملے گی۔ جس کے لیے آپ کو دیا جائے گا سورہ شوریٰ کا شفا والا اور سورہ بقرہ کا روحانی حفاظت کا تعویز۔جون ہی متاثرہ فرد اپنے نام سے منسوب کیے گئے یہ تعویذات پہنتا ہے اور ان پر اپنے نام کا وہ اسم اعظم پڑھ کر دم کرتا ہے جو اسے تعویذات کے ساتھارسال کیا جاتا ہے تو اس کی ذہنی کیفیت بہتر ہونے لگتی ہے۔ اس کے دماغ کے نیورو ٹرانسمیٹرز اچھے سے کام کرنے لگتے ہیں۔ موڈ بہتر ہونا شروع ہو جاتا ہے۔ مزاج میں جو تلخی ہو وہ بھی اللہ کے کرم سے ختم ہو جاتی ہے۔ اور اگر کسی انسان کو جادو کے زور سے نفسیاتی بنا دیا گیا ہو جس وجہ سے وہ بہکی بہکی باتیں کرتا ہو تو سورہ بقرہ کا تعویز پہنتے ہی جادو بے اثر ہوگا اور انشاء اللہ دماغی کیفیت بھی دن بدن بہتر ہوتی چلی جائے گی۔ اور ہر کسی پر آپ کی شخصیت کا بہت اچھا تاثر پڑے گا انشاء اللہ لہذا کسی بھی نفسیاتی بیماری سے شفا کے یہ تعویذات اللہ کے کرم سے مریض کے لیے باعث شفاعت ثابت ہوتے ہیں۔یہ تعویذات آپ00 14 1400 روپے ہدیہ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں اور عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی منگوا سکتے ہیں تعویذات حاصل کرنے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Female: 0305-2611777

Male: 0300-9157861

Related Post

Karobar Ki Hifazat Ka Powerful Wazifa

Karobar Ki Hifazat Ka Powerful Wazifa

اگر آپ اپنے کارو بار میں تنزلی کی وجہ سے پریشان ہیں اور چاہتے ہیں آپ کا کاروبار دشمنوں کے شر سے محفوظ رہے تو آپ کے ساتھ ایک انتہائی پاور فل وظیفہ شئیر کریں گے۔آپ نے اپنے کارو بار کی جگہ پر جانے سے پہلے 210 مرتبہیا جلیلپڑھنا ہے اور اللہ کے حضور دعا کرنی ہے۔اس پاور فل...

Ache Rishte Ke Liye Taweez

Ache Rishte Ke Liye Taweez

ایسی لڑکیاں جن کے رشتے نہیں آرہے یا آتے بھی ہیں تو بات شادی تک نہیں پہنچتی اور رشتے والے کسی نہ کسی وجہ کو بنیاد بنا کر انکار کر دیتے ہیں۔لہٰذا ایسی صورت میں آپ کو چاہئے کہ روزانہ سبحان اللہ یا ودود کو 313 مرتبہ پڑھ کر اپنے اوپر دم کیا کریں۔اس وظیفے کی برکت سے رشتے...

Padhai Mein Kamzor Bachon Ka Rohani Ilaj

Padhai Mein Kamzor Bachon Ka Rohani Ilaj

اگر بچہ نالائق ہے پڑھائی میں دلچسپی نہیں لیتا پڑھائی میں کمزور ہے۔ایسے بچوں کے لئے بسم اللہ الرحمن الرحیم کو 111 مرتبہ پڑھ کر پانی پہ دم کر کے یا پھر بادام پر دم کر کے کھلائیں۔صرف چند دن کے اس عمل سے بچہ نہ صرف پڑھائی میں دلچسپی لے گا اس کا ذہن تیز ہو گا اور پڑھائی...

Gurbat Khatam Karne Ka Powerful Wazifa

Gurbat Khatam Karne Ka Powerful Wazifa

اب ہر بندہ ہی غربت کی چکی میں پھنسا ہوا ہے اس کا شکار ذیادہ تر مرد حضرات ہیں۔ کیونکہ کما کے لانا مرد کی ذمہ داری ہے پر جب گھر کے باہر کوئی کاروبار ہی نہ ہو تو ایک مرد کیا کرے۔جب وہ صبح سے شام تک کام کی تلاش میں جاتا ہے اور کام نہیں ملتا واپس آکر کہتا ہے کہ آج تو کام...

Hepatitis A Aur B sa Ka Powerful Wazifa

Hepatitis A Aur B sa Ka Powerful Wazifa

یہ تقریباً 50سالہ پرانا تجربہ آپ سے شیئرکیا جا رہا ہے ان مسائل کا علاج تو آج دریافت ہوا ہے۔ 50سال پہلے کہاں ڈاکٹری علاج ہوتا تھا اول تو ڈاکٹر ہی نہیں ہوتے تھے۔ اگر کوئی مل بھی جاتا تو ان تک عام آدمی کی رسائی ممکن نہ تھی اکثر ان بیماریوں کی تشخیص ہی نہیں ہوتی تھی۔ اس...

Zuban Ki Luknat Se Shifa Ka Powerful Taweez

Zuban Ki Luknat Se Shifa Ka Powerful Taweez

زبا ن کی لکنت اور اٹک اٹک کر بو لنا بچے ہوں یا بڑے اس کی وجہ سے سب ہی بہت پریشا ن ہیں اسکے لیے ہما رے روحا نی سینٹر میں سورہ الشوری کے روحا نی نقش بہت بڑی تعداد میں تیا ر کیے گئے ہیں۔جن پر شفاء والی آیا ت اور اسم اعظم کو بہت بڑی تعدادمیں تلاوت کرواکر دم کیا گیا ہے...

Surah Al Shura Ki Powerful Fazilat

Surah Al Shura Ki Powerful Fazilat

ہمارے رو حانی سنٹر میں سورہ الشورٰی کے بے شمار نقوش تیار کئے گئے ہیں۔جن پر ہر جمعرات کو خاص روحانی کلیات کے تحت پڑھائی کی جاتی ہے جس سے اس کی افادیت مزید بڑھ جاتی ہے۔ایسے افراد جو مختلف طرح کی بیماریوں میں مبتلا ہیں۔عرصہ دراز سے درد،تکلیف اور اذیت کا شکار ہیں۔بڑے بڑے...

Shakila Naam Ka Matlab Aur IsameAzam

Shakila Naam Ka Matlab Aur IsameAzam

شکیلہ نام کی زیادہ تر لڑکیاں خوش مزاج ہوتی ہیں۔ ان کی ادائیں خوبصورت اور قاتلانہ ہوتی ہیں۔یہ اپنے اچھے رویے کی وجہ سے ہر دل عزیز ہوتی ہیں۔شکیلہ نام کی لڑکیوں کو اگر سامنے والا دشمن لگے تو ان کے ساتھ یہ rudeہو جاتی ہیں۔ اگر انہیں یقین ہوجائے کہ ان سے جڑے رشتے مخلص ہیں...

Surah Maryam Se Husool e Aulad

Surah Maryam Se Husool e Aulad

پچھلے چودہ سال سے ہم بے اولاد خواتین کو سورۂ المریم کی تلاوت اور نقش سورۂ المریم کے وسیلے سے اولاد کی نعمت پاتا دیکھ رہے ہیں۔ بعض کو اللہ نے بیٹیوں اور بعض کو بیٹیوں کا جوڑ ا بھی عطا فرمایا ہے۔ وہ عمل کیا ہے۔آپ سے بھی شیئر کر رہے ہیں۔ آپ نے ہرجمعرات اور جمعہ کو سورۂ...

Ayesha Name Ki Larkiyon Ka Mizaj Aur Matlab

Ayesha Name Ki Larkiyon Ka Mizaj Aur Matlab

عائشہ نام کی لڑکیوں کا رویہ بہت ہی نرم ہوتا ہے اور یہ ہر کسی سے عزت و احترام سے پیش آتی ہیں لیکن ان میں سے کچھ مزاج کی سخت اور موڈی بھی ہوتی ہیں۔عائشہ نام کی لڑکیوں کے لہجے میں بہت ہی مٹھاس ہوتی ہے۔ وہ دوسروں سے کام نکلوانے میں بہت ہی ماہر ہوتی ہیں۔ اصل بات دل میں...

Taweez For Slow Baby Growth

Taweez For Slow Baby Growth

جن حاملہ خواتین کے بچے کی گروتھ نہیں ہورہی یا ہارٹ بیٹ سنائی نہیں دے رہی تو یاد رکھیں کہ بے شک ممکن یا ناممکن تو ہم انسانوں کے لئے ہے اللہ کے لئے کچھ بھی ناممکن نہیں۔ اسی یقین کے ساتھ حاملہ خواتین کو سورۂ الشعراء کی اس آیت مبارکہ کا نقش دیا جاتا ہے و اذ مرضت فھوا...

Ghutno Or joron Ke Dard Ka Ilaj

Ghutno Or joron Ke Dard Ka Ilaj

اگر آپ گھٹنوں کے شدید درد کا شکار ہیں اور آپ کو اٹھنے بیٹھنے میں سخت تکلیف کا سامناہے۔ آپ چلنے پھرنے میں کمزوری محسوس کرتے ہیں اور زیادہ دیر پاؤں پرکھڑا ہونے میں مشکل پیش آتی ہے۔بعض اوقات جب آپ گھٹنوں پر ہاتھ رکھ کر اٹھنے کی کوشش کرتے ہیں توانہیں چھونے سے بھی درد...