سورہ شوریٰ کا شفا والا تعویز ایسی روحانی تاثیر رکھتا ہے۔ جس کی بدولت 12 سال سے ہم دیکھ رہے ہیں کہ سر سے پاؤں تک ہر بیماری سے فوری شفا کی تاثیر ہے۔ اس مبارک سورہ میں بیماری کی نوعیت خواہ کیسی بھی ہو کوئی ذہنی مسئلہ ہو جیسے کہ ڈپریشن،سٹریس،ایگزائٹی، دماغ کا بند ہو جانا،خوف، وہم وسوسے مذہب یا مقدس ہستیوں کے بارے میں برے خیالات آنا وغیرہ۔جسمانی مسائل جیسے کہ یوٹرس کی سولیاں، حمل کے مسائل، انڈے دانی میں پانی کی تھیلیاں، جوڑوں کا درد،کمر درد،مہروں کا درد،ریڑ کی ہڈی کا درد وغیرہ۔روحانی مسائل جیسے کہ جادو کی وجہ سے دماغ پر بوجھ رہنا،کندھے بھاری ہو جانا، لیٹے ہوئے وزن محسوس ہونا، رپورٹ میں کوئی بھی بیماری نظر نہ آنا، دوا یا علاج کا اثر نہ کرنا،وغیرہ۔ الغرض ہر جسمانی روحانی اور نفسیاتی مرض کا علاج اللہ کے کرم سے سورہ شوریٰ اور سورہ بقرہ میں دیکھا گیا ہے۔ سورہ بقرہ خاص طور پر جادو سے متعلقہ بیماریوں سے شفا کے لیے ہے اور سورہ شوریٰ ہر قسم کی جسمانی و نفسیاتی بیماریوں سے باعث شفاعت ثابت ہوئی ہے۔ لہذا اگر آپ میں سے کسی کو بھی سر سے پاؤں تک کوئی بھی بیماری ہے تو یہ دونوں تعویذات ہمارے روحانی ماہرین سے اپنے نام منسوب کروا کے پہن لیں۔ اور ان تعویذات پر روزانہ وہ اسم اعظم پڑھ کر دم کرتے رہیں جو کہ آپ کو تعویذات کے ساتھ ارسال کیا جائے گا انشاء اللہ تعالیٰ اس روحانی عمل کی بدولت نہ تو کسی بھی قسم کے بد اثرات آپ پر باقی رہیں گے اور اللہ نے چاہا تو سر سے پاؤں تک ہر بیماری سے شفا بھی یقینی ہوگی انشاء اللہ۔ یہ تعویذات آپ00 14 1400 روپے ہدیہ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ اورعہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی منگوا سکتے ہیں۔ تعویذات حاصل کرنے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861
Related Post
Uric Acid Se Shifa Ka Rohani Ilaj
ایسے مریض جن کی باڈی میں یورک ایسڈ کا لیول بہت زیادہ بڑھ گیا ہے۔ اچھے سے اچھا علاج کروانے کے باوجود شفا نہیں مل رہی۔ اور پرہیزکرنے کے باوجود بھی یورک ایسڈ ختم نہیں ہو رہا۔ اور اس کے ساتھ ان کے جوڑوں میں سوزش بھی ہو گئی ہے۔ جس سے انہیں شدید درد بھی محسوس ہوتا ہے۔ ایسے...
Shohar Per Se Kalay Jadu kay Asrat Ka Khatma
ایسی بیویاں جنہیں یہ شبہ ہے کہ اس کے شوہر پر کالے جادو کے اثرات ہیں۔ وہ اثرات خواہ کسی غیر عورت نے اپنی محبت میں مبتلا کرنے کے لیے کروائے ہیں۔یا کسی دشمن نے آپ کی شوہر کو آپ سے دور کرنے کے لیے اس پر کالا جادو کروا دیا ہے۔ یا پھر آپ کے شوہر کے کاروبار پر جادو کیا گیا...
Dushman Kay Jadu Ko Paltanay Ka Taweez
اگر آپ کے دشمنوں نے آپ پر شدید قسم کا کالا جادو کروا دیا ہے۔ جس وجہ سے آپ کے حالات آپ کی صحت آپ کا کاروبار سب تباہ ہو رہا ہے۔ آپ کے گھر کو نحوستوں نے گھیر لیا ہے آپ جو بھی کام کرنا چاہتے ہیں وہ ہوتا ہی نہیں ہے۔ گھر میں ہر وقت لڑائی جھگڑے اور بے برکتی سی رہتی ہے اور...
Pathon Or Kandho Ka Dard Se Shifa Ka Taweez
ایسے افراد جن کے کندھوں جوڑوں پٹھوں یا کمر میں درد رہتا ہے۔ اور درد کی وجہ سے ان کی طبیعت میں چڑچڑا پن غصہ اور مایوسی گھر کر لیتے ہیں۔ ان تمام تر بیماریوں کی وجہ سے انسان کا ذہنی سکون ختم ہو جاتا ہے۔ اور ہر وقت منفی سوچنے لگتے ہیں۔ کیونکہ جب انسان اس قدر بیماریوں کی...
Jadu Kay Asrat khatam karne Wale Surah
اگر آپ پر یا آپ کے گھر پر بہت سے پرانے اثرات ہیں۔جنہیں ختم کرنے کی آپ نے بہت کو شش کی ہے۔ مگر وہ کسی بھی صورت ختم نہیں ہوتے بہت سے عاملین کو گھر بلا کر بھی آپ نے کوشش کر کے دیکھ لی ہے مگر جادو ہے کہ کسی صورت اپنے اثرات زائل کر ہی نہیں رہا۔ اس جادو نے گھر میں بیماریوں...
Methi Nind Sone Ka Powerful Taweez
ایسے افراد جو سالوں سے میٹھی نیند سے محروم ہیں۔ کروٹیں بدلتے ان کی رات گزر جاتی ہے۔ ذہنی پریشانیاں جان نہیں چھوڑتی دماغ میں کوئی نہ کوئی پریشانی چل رہی ہوتی ہے۔ جو انہیں میٹھی نیند سے محروم کر دیتی ہے۔ بعض لوگوں کے دماغ میں خشکی ہونے سے انہیں نیند نہیں آتی ہیں۔ اس لیے...
Bechan Dil Ko Skoon Dene Wala Taweez
جب جب کسی انسان کا دل و دماغ بے چین ہوتا ہے۔ تو وہ تین ہی صورتوں میں ہو سکتا ہے۔ پہلی صورت میڈیکلی پرابلم ہے کہ اگر کوئی انسان ایگزائٹی کا شکار ہے۔ یا اسے سٹریس ہے اور اس کی سوچوں سے الٹ ماحول ہے۔ یا حالات رہتے ہی پریشان کن ہیں۔ تو اس کا دل و دماغ بے چین ہوگا۔جو کہ...
Ahsas Kamtri Walo ky Liye Khas Taweez
بعض لوگوں میں احساس کمتری کا انسر اس حد تک نمایاں ہوتا ہے کہ وہ کسی سے بات کرتے وقت بہت ہی زیادہ گھبراہٹ اور شرمیلہ پن محسوس کرتے ہیں۔ لوگوں سے ملنے سے قطرآتے ہیں۔ کسی محفل میں جانے کی بجائے تنہا رہنے کو ترجیح دیتے ہیں۔ اور جس سے کرتے ہیں صرف اسی کے ساتھ گھل مل کے...
Arq Un Nisa Kay Dard Ka Rohani Ilaj
اگر آپ عر ب النسا ء کے درد میں مبتلا ہیں۔جسے لنگڑی کا درد بھی کہتے ہیں۔ اس درد نے آپ کی ایک سائیڈ کی پوری ٹانک کو متاثر کر دیا ہے۔ جس سے شفا کے لیے آپ نے بہت سارے علاج بھی کروائے ہیں مگر ابھی تک آپ کو شفائے کاملہ عطا نہیں ہوئی۔ اب آپ کو شبہ ہونے لگا ہے کہ آپ پر کسی نے...
Naraz Biwi Ki Zid Khatam Karne Ka Wazifa
میاں بیوی میں رنجشیں لڑائی جھگڑے ناراضگی تو عام سی بات ہے۔ مگر جب ناراضگی اس حد تک پہنچ جائے کہ بیوی گھر چھوڑ کر چلی جائے۔ اور طلاق کا مطالبہ ہی کر دے تو ایسے حالات تک معاملہ پہنچنے سے پہلے پہلے ہی بیوی کو گھر واپس لانے کے اقدامات کر لینے چاہیے۔ جو شوہر سمجھتے ہیں کہ...
Siraf Teen Din Mei Depression Se Nijat
ڈپریشن خواہ مہینوں پرانا ہو یا سالوں پرانا مریض پر کوئی بھی دواثر نہ کرتی ہو ہر علاج کروانے کے باوجود دماغی حالت بہتر نہ ہو رہی ہو۔ خودکشی کے خیالات نہ رکتے ہوں۔ مایوسیاں اکیلا پر حد سے زیادہ ہو چکا ہو تو ایسے مریضوں کو یقیناروحانی علاج کروانا چاہیے۔ ہمارے ادارے میں...
Taweez For Student Headache
ہر وہ سٹوڈنٹ جسے سبق یاد کرنے میں دشواری ہو رہی ہے۔ کتاب کھولتے ہی سر درد شروع ہو جاتا ہے۔ آنکھوں میں بھاری پن رہتا ہے۔ دماغ اچھے سے فوکس نہیں کر پاتا۔ جس وجہ سے وہ سبق بمشکل یاد کر بھی لیں۔ تو وہ ذہن سے نکل جاتا ہے۔ اسی لیے انہیں امتحان میں توقع سے کم کامیابی ملتی...











