ناظرین بہت سی لڑکیوں اور خواتین کو جب پیریڈز پرابلم ہوتی ہے۔ تو وہ کیا کرتی ہیں کہ اس کی وجوہات کو جان کر اس کا علاج کروانے پر کوئی توجہ نہیں دیتی۔انہیں ار ریگولر پیریڈز ہوتے ہیں۔ یا ایک ماہواری سے دوسری ماہواری کے دوران بلیڈنگ ہوتی ہے۔ یا پھر بلیڈنگ اتنی زیادہ ہوتی ہے کہ اس کی کوئی وجہ بھی سمجھ میں نہیں آتی یا وہ خواتین جنہیں مینوں پاس ہو چکا ہو تو ڈاکٹرز کے مطابق ایسی تمام خواتین بچے دانی کے کینسر میں مبتلا ہو سکتی ہیں۔ اسی لیے ہمارے روحانی سینٹر میں جو خواتین دعا کے لیے رابطہ کرتی ہیں تو ہم نے دیکھا ہے کہ ان میں سے بعض خواتین میں تو یہ کینسر اس سٹیج تک پہنچ چکا ہوتا ہے۔ جس میں انہیں پیشاب اور پاخانہ دونوں راستوں سے خون آتا ہے۔ اور ان کا سانس بھی پھولتا ہے۔ ڈاکٹرز کے مطابق بچے دانی یا یوٹرس کا کینسر ہر 50 میں سے ایک عورت کو ہونے کا چانس ہوتا ہے۔ اس کا زیادہ تر شکار وہ خواتین ہوتی ہیں جن کی ماہواری بند ہو چکی ہو۔ لیکن 25 فیصد کیسز میں یہ کینسر پیریڈز بند ہونے سے پہلے بھی ڈیویلپ ہو سکتا ہے۔ لہذا ہمارے روحانی سینٹر میں جب خواتین ان علامات کے ساتھ رابطہ کرتی ہیں۔ تو ان کا نام فل فور ہمارے دعا پروگرام میں خصوصی دعا کے لیے ارسال کیا جاتا ہے۔ہمارے مشاہدے کے مطابق ان میں 80 فیصد خواتین ایسی ہیں جنہیں پوسٹ مینو پازل بلیڈنگ ہوتی ہے۔ یعنی جب ان کا پیریڈز کا سسٹم یا ماہواری بالکل بند ہو چکی ہو تو اس کے بعد انہیں بلیڈنگ سٹارٹ ہو جائے اس کے علاوہ جن خواتین کا وزن بہت زیادہ ہو یا انہیں ڈائبٹیز ہو یا وہ خواتین جو پولیسسٹی کو ویرینٹ ڈیزیز کا لمبے عرصے تک شکار رہی ہوں۔ یا پھر وہ خواتین جو بریسٹ کینسر کے لیے ڈیموکسیفن ٹیبلٹ کا استعمال کرتی رہی ہیں۔یا پھر ان اپوسٹ اسٹروجن ہارمون کو یوز کرتی رہی ہیں۔یا پھر ایسی خواتین جن کی فیملی میں کسی کو انتڑیوں کا کینسر یا پھر بچے دانی کا کینسر تھا یا ہے تو یہ خدشہ بہت بڑھ جائے گا کہ آپ بھی خدانخواستہ بچے دانی کے کینسر کا شکار ہو۔ لہذا تمام لڑکیوں اور خواتین کے لیے یہ جاننا بے حد ضروری ہے کہ ڈاکٹرز کے مطابق ایسا کوئی بھی سکریننگ میتھڈ نہیں ہے۔جس سے قبل از وقت اس مرض کی تشخیص کی جا سکے۔ اس لیے یہ ایسا کینسر ہے جو جتنا جلدی ڈائگنوز ہو جائے اتنا ہی اچھا اس کا علاج کیا جا سکتا ہے۔ لہذا جن خواتین میں ہم ایسی علامات دیکھیں یا جنہیں پہلے سے پتہ ہو کہ انہیں خدانخواستہ بچے دانی یا یوٹرس کا کینسر ہے۔اور وہ اس مرض سے شفا کا روحانی علاج کروانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔ تو انہیں ہم روحانی علاج کے طور پر تو سورہ شوریٰ آیت نمبر 80 کا تعویذ دیتے ہیں۔ وہ آیت مبارکہ یہ ہے  اس کے ساتھ آپ کو بتاتے چلیں کہ بعض خواتین کو یہ محسوس ہوتا ہے کہ ان پر کسی کی بری نظر یا پھر جادو سحر و آسیب کا اثر ہے اسی لیے وہ اس بیماری کا شکار ہیں اور ان پر کوئی بھی دو اثر نہیں کر رہی۔ تو انہیں ہم ہر قسم کی بری نظر جادو سحر و آسیب وغیرہ کا اثر زائل کرنے کے لیے سورہ شوریٰ کے تعویز کے ساتھ سورہ بقرہ کی اس آیت مبارکہ کا تعویز بھی دیتے ہیں۔

( وَاِذَ مَرِضْت فَھُوَ یَشْفِیْنِ)

ترجمہ:

[اور جب میں بیمار ہوتی ہوں تو وہی مجھے شفا دیتا ہے۔]

(وَلَا یَوُدُہُ حِفْظُھُمَا وَھُوَ الْعَلِیُّ الْعَظِیْمْ)

:ترجمہ

[اور اسے ان کی حفاظت کچھ بھی دشوار نہیں وہ بڑا علی رتبہ اور جلیل القدر ہے]

۔ہمارے 12 سال کے تجربے و مشاہدے کے مطابق اب تک ایسی بے شمار خواتین جنہیں کینسر تھا باحکم خدا سورہ شوریٰ اور سورہ بقرہ کی بدولت شفایاب ہو چکی ہیں۔ بے شک شفا تو منجانب اللہ ہوتی ہے۔ اور ممکن یا ناممکن ہمارے لیے ہے اللہ کے لیے تو کوئی کام بھی ناممکن نہیں ہے۔ اور ایسا بھی نہیں ہے کہ سورہ شوریٰ اور سورہ بقرہ کا فیض صرف کینسر کا شکار خواتین ہی پا سکتی ہیں۔ بلکہ جو بھی مرد و خواتین جس بھی بیماری کا شکار ہیں اللہ کے کرم سے وہ ان مبارک صورتوں کی برکت سے شفایاب ضرور ہوں گے۔ انشاء اللہ اس کے ساتھ ہر خاتون کو چاہیے کہ پیریڈز پرابلم کی صورت میں یا مینوپاس کے بعد بلیڈنگ کی صورت میں اپنا ٹرانسپوزائنل ایڈریس ساؤنڈ کروائیں۔ اس الٹراساؤنڈ سے ڈاکٹرز یہ جان سکتے ہیں کہ بچے دانی کے اندر کی جو جھلی ہوتی ہے۔ اس کی لائننگ کی تھکنس کیا ہے۔ اگر تو یہ تھکنس چار ملی میٹر سے کم ہو تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کے اندر کینسر کے چانسز کم ہو گئے ہیں۔ یہ ہم ان خواتین کی بات کر رہے ہیں جن کی ماہواری بند ہو چکی ہے۔ لیکن اگر یہی تھکنس چار ملی میٹر سے زیادہ ہو تو آپ بنا وقت ضائع کیے اپنی ہسٹرزکوپی یا ایم آر ائی کروائیں۔ تاکہ یہ پتہ چل سکے کہ ٹیومر کا پھیلاؤ کتنا ہے۔یعنی کیا ٹیومر صرف بچے دانی میں ہے یا سروکس میں ہے۔ یا پھر اس کے پیروی کے ایریا میں پھیلا ہوا ہے۔ اس کے مطابق ہی ڈاکٹر صاحب کو مکمل ٹریٹمنٹ دیں گے۔ اور ہمارے دعا پروگرام میں دعا کروانے کے لیے اپنا نام اور والدہ کا نام ہمیں ضرور لکھوائیں۔سور ہ شوریٰ کے شفا والا اور سورہ بقرہ کا روحانی حفاظت والا دونوں تعویذات آپ00 14 1400 روپے ہدیہ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ اور عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی تعویز منگوانے کے لیے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔

Female: 0305-2611777

Male: 0300-9157861

Related Post

Behan Bhaiyon Me Mohabbat Ka Taweez

Behan Bhaiyon Me Mohabbat Ka Taweez

جن گھروں میں بہن بھائیوں کے جھگڑے روز کا معمول بن جاتے ہیں۔ اس گھر کو نحوستیں گھیر لیتی ہیں۔ جبکہ بعض اوقات گھر میں لڑائی جھگڑے ہونے کی وجہ جادو یا نظر بد کے اثرات بھی ہوتے ہیں۔ اس لیے اگر تو آپ بہن بھائیوں کے جھگڑے ہمیشہ کے لیے ختم کرنا چاہتے ہیں تو نقش محبت اس مسئلے...

Bandish Ke Tor Ka Powerful Taweez

Bandish Ke Tor Ka Powerful Taweez

اب زندگی بھر آپ پر کوئی بھی دشمن بندش نہ کروا پائے گا انشاء اللہ۔ اگر آپ پر کسی دشمن نے کالے جادو یا سفلی عملیات کے ذریعے ایسی شدید بندش کروا دی ہے جس کی وجہ سے آپ کے ہر کام میں رکاوٹ اتٓی ہے کسی کام میں کامیابی نہیں ملتی صحت بھی ٹھیک نہیں رہتی۔ ایک کے بعد دوسری...

Peshab Se Protein Jane ka ilaj Aur Taweez

Peshab Se Protein Jane ka ilaj Aur Taweez

جن افراد کے پیشاب میں پروٹین آرہی ہے اور کسی بھی میڈیسن سے فرق نہیں پڑ رہا ان کا خیال یہ ہے کہ میڈیسن یا علاج اثر نہ کرنے کی ایک وجہ بری نظر یا جادو وغیرہ کے اثرات ہیں۔تو دونوں ہی مسائل کا بہت ہی کامیاب روحانی علاج اللہ کے کرم سے ہمارے روحانی سینٹر میں موجود ہے۔ اس...

Periods Ki Kharabi Ka Powerful Taweez

Periods Ki Kharabi Ka Powerful Taweez

بلیڈنگ کا کھل کر نہ ہونا یا بلیٹنگ کا بہت زیادہ ہونا اگر آپ کو ماہواری کا کسی بھی قسم کا کوئی بھی پرابلم ہے جیسے کہ حیض کے دوران بلیڈنگ کھل کر نہیں ہوتی یا پھر بلیڈنگ بہت ہی کم ہوتی ہے۔ درد بہت ہوتا ہے۔ مینسز رک رک کرآتے ہیں۔ یعنی دو تین مہینوں کے وقفے سے آتے ہیں یا...

Purane Joron Ke Dard Se Nijat Ka Taweez

Purane Joron Ke Dard Se Nijat Ka Taweez

اگر آپ کی والدین کو جوڑوں کا درد ہے یا پھر کم عمری میں ہی آپ کو جوائنٹ سپین محسوس ہوتی ہے۔ جس وجہ سے آپ کے لیے گھر کے کام کاج کرنا بھی مشکل ہے۔ نڈھالی رہتی ہے کسی کام میں دل نہیں لگتا جوڑوں کے درد سے آرام پانے کے لیے آپ جو بھی میڈیسن استعمال کرتے ہیں وہ مکمل طور پر آپ...

Dushman Ko Shikast Dene Ka Powerful Taweez

Dushman Ko Shikast Dene Ka Powerful Taweez

یہ سورہ دشمن کا ہر منصوبہ ناکام بنا دے گی۔ اور آپ کو ہر خطرے اور نقصان سے بچائے گی انشاء اللہ۔ دشمنوں میں گھرے ہوئے انسان کو جس چیز کی سب سے زیادہ ضرورت ہوتی ہے وہ ہے ایسا روحانی تحفظ جو دشمنوں کے ہر حربے کو بری طرح سے ناکام بنا دے۔ دشمن کی طرف سے آنے والے ہر خطرے اور...

Sote Hoe Bachon ke Darne Ka Rohani Ilaj

Sote Hoe Bachon ke Darne Ka Rohani Ilaj

اگر آپ کے گھر کا کوئی بھی فرد یا بچے رات کو سوتے ہوئے ڈر جاتے ہیں۔ نیند کی حالت میں چیخیں مار کر اٹھ جاتے ہیں۔ کبھی انہیں بھیانک چہرے خواب میں دکھائی دیتے ہیں۔ کبھی اس کمرے میں انہیں شیطانی چیزیں نظر آتی ہیں جہاں پر وہ سوتے ہیں اس وجہ سے ان کے دل میں اتنا خوف بیٹھ گیا...

Preshan Kun Khuabo Ka Powerful Taweez

Preshan Kun Khuabo Ka Powerful Taweez

اگر آپ کو خواب میں شیطانی چیزیں نظر آتی ہیں یا سانپ، بچھو، پانی، خوفناک چہرے، کسی شیطانی چیز کا حملہ کرنا، دشمن کا نقصان پہنچانا، یا دل میں خوف پیدا ہو جانا، مردوں کا نظرآنا، کسی انسان یا جن کو زنا کرتے ہوئے دیکھنا، یا ذہن کو پریشان کرنے والے خواب آتے ہیں۔ جس وجہ سے...

Depression Ke Mareez Ke Liye Taweez

Depression Ke Mareez Ke Liye Taweez

ایسے افراد جنہیں بہت سالوں سے شدید ڈپریشن ہے نہ کوئی دوا ثر کرتی ہے اور نہ ہی کوئی علاج اثر کر رہا ہے۔ جس وجہ سے دن بدن ان کی یہ بیماری بڑھتی جا رہی ہے۔ اب ڈپریشن کے مریض یہ چاہتے ہیں کہ انہیں قرآن کریم کی رو سے اس بیماری سے مکمل نجات کا ایسا روحانی علاج مل جائے۔ جس...

Har Ek Ke Dil Mein Mohabbat Ka Taweez

Har Ek Ke Dil Mein Mohabbat Ka Taweez

بہت بار ایسا ہوتا ہے کہ انسان اپنے سے جڑے رشتوں کو بہت سی غلط فہمیوں رنجشوں یا نفرت کی بنا پر کھو دیتا ہے۔کچھ وقت گزرنے کے بعد پھر ان رشتوں سے جڑے احساسات ذہن میں گردش کرنے لگتے ہیں۔ اس کے دل میں پھر ان رشتوں کو واپس پانے کی طلب پیدا ہوتی ہے۔ اسی لیے وہ صلح کی کوشش...

Tangdasti Ke Liye Surah Ikhlas Ka Naqash

Tangdasti Ke Liye Surah Ikhlas Ka Naqash

تنگدستی یا رزق میں بے برکتی کا سامنا کرنے والے جتنے بھی افراد ہیں۔ جنہیں حصول رزق کے لیے بہت ساری کوششیں کرنے کے باوجود کثیر رزق نہیں ملتا۔ ان کا سارا پیسہ بیماریوں پر خرچ ہو جاتا ہے یا پھر کوئی نہ کوئی نقصان ہو جاتا ہے۔ اس وجہ سے رہی سہی دولت اس نقصان کو پورا کرنے...

Shadi Me Asani Ke Lye Surah Muzamil Ka Amal

Shadi Me Asani Ke Lye Surah Muzamil Ka Amal

ایسے افراد جن کی منگنی ہو کر ٹوٹ گئی ہو یا نکاح ہو گیا ہو مگر رخصتی میں تاخیر ہو رہی ہو یا اچھے رشتے ہی نہ آتے ہوں اور اگر رشتے آئیں تو بات شادی تک نہ پہنچ پا رہی ہو تو نقش سورہ مزمل کی بدولت انشاء اللہ آپ کی شادی میں حائل ہر رکاوٹ اور ہر بندش فوری دور ہوگی۔آج تک جس...