اگر آپ کے گھر کا کوئی بھی فرد یا بچے رات کو سوتے ہوئے ڈر جاتے ہیں۔ نیند کی حالت میں چیخیں مار کر اٹھ جاتے ہیں۔ کبھی انہیں بھیانک چہرے خواب میں دکھائی دیتے ہیں۔ کبھی اس کمرے میں انہیں شیطانی چیزیں نظر آتی ہیں جہاں پر وہ سوتے ہیں اس وجہ سے ان کے دل میں اتنا خوف بیٹھ گیا ہے کہ آنکھیں بند کرنے سے ہی ڈر لگتا ہے۔ حتی کہ آپ لائٹ بھی آف نہیں کر سکتے اور آپ کو بھی یہ محسوس ہوتا ہے کہ آپ کے اس پاس کوئی ہے یا کوئی چیز رات کو نیند میں آپ کا گلا دبانے کی کوشش کرتی ہے۔ لیٹے ہوئے سینے پر دباؤ محسوس ہوتا ہے۔ آپ خوف کی وجہ سے گھر والوں کو پکارتے ہیں۔ مگر آپ کی آواز بھی نہیں نکل پاتی نیند میں جھٹکے لگتے ہیں۔ کبھی آپ کو آس پاس عجیب و غریب اور دل میں خوف پیدا کرنے والی آوازیں آتی ہیں۔ لہذا ڈر خوف خواہ کسی بھی قسم کا ہو اور خاص طور پر رات کو سوتے ہوئے ڈر لگتا ہو تو اس اس مسئلے سے نجات کے لیے آپ ہمارے روحانی سینٹر سے دو تعویذات اپنے نام سے منسوب کروا کے رات کو سوتے ہوئے پہن لیں۔ ایک تعویذ سورہ بقرہ کا ہے جو کہ آپ کے دل سے ہر قسم کے ڈر خوف کو مکمل طور پر ختم کرے گا۔آپ کی قوت ارادی کو بڑھائے گا آپ کو واضح طور پر یہ محسوس ہوگا کہ آپ کے ارد گرد کوئی ایسی غیبی روحانی قوت ہے جو آپ کی ہمت کو بڑھا رہی ہے۔ اور ڈر خوف کو آپ کے قریب نہیں آنے دے رہی اسی بنا پر آپ رات بھر سکون کی نیند سوئیں گے انشاء ا للہ۔ نقش سورہ بقرہ کے ساتھ آپ کو دوسرا نقش آپ کی روحانی حفاظت کا بھی دیا جائے گا تاکہ کوئی بھی شیطانی چیز آپ تک پہنچ نہ پائے اور آپ ہمیشہ اللہ کی پناہ میں رہیں۔ جب تک یہ دونوں تعویذات آپ کے پاس موجود رہیں گے اور آپ رات کو سونے سے پہلے انہیں پہن لیا کریں گے تو زندگی بھر آپ کو کسی بھی قسم کا ڈر خوف نہ ستائے گا انشاء اللہ۔ دونوں تعویذات کا ہدیہ 1400 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویذات منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861
Related Post
Purane Jadu Ka Tor Naqsh e Sulemani Se
اگر آپ کا کوئی حاسد دشمن آپ پر کالا یا سفلی جادو کروا رہا ہے آپ کے ہر کام میں رکاوٹیں ڈالنے کی کوشش کررہا ہے اور آپ کو نقصان پہنچانا چاہتا ہے تو آپ کو چاہئے کہ نقش سلیمانی کو اپنے نام سے منسوب کروا کے اپنے پا رکھیں۔چونکہ اس نقش میں حضرت سلیما ن ؑ کا وہ اسم اعظم تحریر...
Doran E Hamal Bachy Ki Growth Ka Ilaj
آج کا موجوع ایسی حاملہ خواتین کے لئے بنائی گئی ہے جن کے بچے کی گروتھ رک گئی ہے اور ڈاکٹر نے کہا ہے کہ کچھ دن بعد ڈی این سی کرنی پڑے گی۔جس کے بعد وہ خواتین پریشان ہوجاتی ہیں کہ ان کا پہلا پہلا بچہ ہے۔جب کہ بعض خواتین ایسی بھی ہیں جن کے پہلے بھی کئی بار مس کیرج ہو چکے...
Kale Jadu Ko Khatam Karne Ka Naqsh
اگر آپ کے گھر سے کالے جادو کے اثرات یا سفلی جادو ختم نہیں ہوتا تو ابھی سورہ البقرہ کا بد اثرات کو ختم کرنے والا روحانی تاثیر والا نقش منگوائیں۔اور اپنے گھر کے داخلی دروازے پر لٹکا لیں۔ جادو اور اس کے بد اثرات جڑ سے ختم ہو جائیں گے انشاء اللہ۔ نقش منگوانے کے لئے دئیے...
Gussa Kam Karne Ka Tarika
اگر آپ کو بلاوجہ غصہ آتا ہے ور مزاج بھی چڑ چڑا ہو گیا ہے۔چھوٹی چھوٹی باتیں برداشت نہیں ہوتیں اور لڑنے جھگڑنے کو تیار ہو جاتے ہیں۔ہر وقت کے غصے کی وجہ سے آپ ڈپریشن اورا ینگزائیٹی کا شکار ہو گئے ہیں۔لہٰذا آپ کے ساتھ قرآن کریم کی رو سے بہترین اور پاور فل روحانی علاج شیئر...
Larkion K Naseeb Kholne Ka Naqsh
ایسی لڑکیاں جن کے نصیبوں کو تالا لگ چکا ہے۔ شادی پر بندش لگی ہوئی ہے۔ اور اس بندش کو کھولنے کے لئے بہت سے علاج کروا لئے ہیں۔تو بس نقش سلیمانی کے پاور فل نقش کو اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں۔ بند نصیب ایسے کھلیں گے جیسے کبھی بند ہوئے ہی نہیں تھے۔ انشاء...
Shohar Apki Mohabbat Mei Dewana Ho Jy Ga
اگر آپ کے شوہر آپ کو اگنور کرتے ہیں۔آپ سے پہلے جیسی محبت نہیں کرتے اور آپ چاہتی ہیں کہ شوہر کے دل پرصرف آپ کا راج ہو تو آپ کے ساتھ اسم اعظم کا نایاب وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ہر روز نماز عصر کے بعد سبحان اللہ یا ودود کو 210 مرتبہ پڑھ کر شوہر کا تصور کر کے...
Tahira Name Amazing Personality
طاہرہ نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔طاہرہ نام کا مطلب ہے پاک صاف۔طاہرہ آپ کا اسم اعظم ہےیَا وَھَّابُ،یَا جَبَّارُاس اسم اعظم کو آپ ہر روز 220 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر بنے گی انشاء...
Jism Ke Kisi Bhi Hisse Mein Dard Ka Wazifa
اگر آپ کو جسم کے کسی بھی حصے میں درد ہو۔درد چاہے سر میں ہو یا ٹانگوں میں،گردن میں درد ہو یا کندھوں میں،گھٹنوں میں درد ہو یا پاؤں میں۔تو آج کی موضوع میں ہم آپ کے ساتھ زبردست وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ درد کے مقام پر اپنا دایاں ہاتھ رکھ کر سبحان اللہ یا...
Azma Name Meaning In Urdu
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے عظمیٰ نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔عظمیٰ نام کا مطلب ہے سمجھدار خاتون،برتر۔عظمیٰ آپ کا اسم اعظم ہےیَا قَا بِضُ،یَا مُعِزُّاس اسم اعظم کو آپ ہر روز 1020 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور کامیابی...
Chehre Ko Khubsurat Banane Ka Naqsh
اب آپ کو مہنگی کریموں سے چھٹکارہ مل جائے گا۔خوبصورتی ایسی کہ اب کسی کو بھی آپ کی اصل عمر کا پتہ نہیں چلے گا۔ اور چہرہ روشن نظر آئے گا۔ سورہ الشوریٰ کا پاورفل نقش اپنی خوبصورت تاثیر سے آپ کے چہرے کو روشن بنا دے گا اور آپ کم عمر نظر آئیں گے۔ انشاء اللہ۔ نقش منگوانے کے...
Ijaz Name Amazing Personality
آج کی موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے اعجاز نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔اعجاز آپ کا اسم اعظم ہےیَا وَدُوْدُ،یَا بَاطِنُآپ اس اسم اعظم کو ہر روز 82 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر بنے گی انشاء...
Nargis Name Amazing Personality
آج کی موضوع میں ہم بتائیں گے نرگس نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔نرگس نام کا مطلب ہے ایک پھول کا نام۔نرگس آپ کا اسم اعظم ہےیَا لَطِیْفُ،یَا نَافَِعُاس اسم اعظم کو آپ ہر روز330 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور کامیابی ہر قدم...