ناظرین بہت سی لڑکیوں اور خواتین کو جب پیریڈز پرابلم ہوتی ہے۔ تو وہ کیا کرتی ہیں کہ اس کی وجوہات کو جان کر اس کا علاج کروانے پر کوئی توجہ نہیں دیتی۔انہیں ار ریگولر پیریڈز ہوتے ہیں۔ یا ایک ماہواری سے دوسری ماہواری کے دوران بلیڈنگ ہوتی ہے۔ یا پھر بلیڈنگ اتنی زیادہ ہوتی ہے کہ اس کی کوئی وجہ بھی سمجھ میں نہیں آتی یا وہ خواتین جنہیں مینوں پاس ہو چکا ہو تو ڈاکٹرز کے مطابق ایسی تمام خواتین بچے دانی کے کینسر میں مبتلا ہو سکتی ہیں۔ اسی لیے ہمارے روحانی سینٹر میں جو خواتین دعا کے لیے رابطہ کرتی ہیں تو ہم نے دیکھا ہے کہ ان میں سے بعض خواتین میں تو یہ کینسر اس سٹیج تک پہنچ چکا ہوتا ہے۔ جس میں انہیں پیشاب اور پاخانہ دونوں راستوں سے خون آتا ہے۔ اور ان کا سانس بھی پھولتا ہے۔ ڈاکٹرز کے مطابق بچے دانی یا یوٹرس کا کینسر ہر 50 میں سے ایک عورت کو ہونے کا چانس ہوتا ہے۔ اس کا زیادہ تر شکار وہ خواتین ہوتی ہیں جن کی ماہواری بند ہو چکی ہو۔ لیکن 25 فیصد کیسز میں یہ کینسر پیریڈز بند ہونے سے پہلے بھی ڈیویلپ ہو سکتا ہے۔ لہذا ہمارے روحانی سینٹر میں جب خواتین ان علامات کے ساتھ رابطہ کرتی ہیں۔ تو ان کا نام فل فور ہمارے دعا پروگرام میں خصوصی دعا کے لیے ارسال کیا جاتا ہے۔ہمارے مشاہدے کے مطابق ان میں 80 فیصد خواتین ایسی ہیں جنہیں پوسٹ مینو پازل بلیڈنگ ہوتی ہے۔ یعنی جب ان کا پیریڈز کا سسٹم یا ماہواری بالکل بند ہو چکی ہو تو اس کے بعد انہیں بلیڈنگ سٹارٹ ہو جائے اس کے علاوہ جن خواتین کا وزن بہت زیادہ ہو یا انہیں ڈائبٹیز ہو یا وہ خواتین جو پولیسسٹی کو ویرینٹ ڈیزیز کا لمبے عرصے تک شکار رہی ہوں۔ یا پھر وہ خواتین جو بریسٹ کینسر کے لیے ڈیموکسیفن ٹیبلٹ کا استعمال کرتی رہی ہیں۔یا پھر ان اپوسٹ اسٹروجن ہارمون کو یوز کرتی رہی ہیں۔یا پھر ایسی خواتین جن کی فیملی میں کسی کو انتڑیوں کا کینسر یا پھر بچے دانی کا کینسر تھا یا ہے تو یہ خدشہ بہت بڑھ جائے گا کہ آپ بھی خدانخواستہ بچے دانی کے کینسر کا شکار ہو۔ لہذا تمام لڑکیوں اور خواتین کے لیے یہ جاننا بے حد ضروری ہے کہ ڈاکٹرز کے مطابق ایسا کوئی بھی سکریننگ میتھڈ نہیں ہے۔جس سے قبل از وقت اس مرض کی تشخیص کی جا سکے۔ اس لیے یہ ایسا کینسر ہے جو جتنا جلدی ڈائگنوز ہو جائے اتنا ہی اچھا اس کا علاج کیا جا سکتا ہے۔ لہذا جن خواتین میں ہم ایسی علامات دیکھیں یا جنہیں پہلے سے پتہ ہو کہ انہیں خدانخواستہ بچے دانی یا یوٹرس کا کینسر ہے۔اور وہ اس مرض سے شفا کا روحانی علاج کروانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔ تو انہیں ہم روحانی علاج کے طور پر تو سورہ شوریٰ آیت نمبر 80 کا تعویذ دیتے ہیں۔ وہ آیت مبارکہ یہ ہے  اس کے ساتھ آپ کو بتاتے چلیں کہ بعض خواتین کو یہ محسوس ہوتا ہے کہ ان پر کسی کی بری نظر یا پھر جادو سحر و آسیب کا اثر ہے اسی لیے وہ اس بیماری کا شکار ہیں اور ان پر کوئی بھی دو اثر نہیں کر رہی۔ تو انہیں ہم ہر قسم کی بری نظر جادو سحر و آسیب وغیرہ کا اثر زائل کرنے کے لیے سورہ شوریٰ کے تعویز کے ساتھ سورہ بقرہ کی اس آیت مبارکہ کا تعویز بھی دیتے ہیں۔

( وَاِذَ مَرِضْت فَھُوَ یَشْفِیْنِ)

ترجمہ:

[اور جب میں بیمار ہوتی ہوں تو وہی مجھے شفا دیتا ہے۔]

(وَلَا یَوُدُہُ حِفْظُھُمَا وَھُوَ الْعَلِیُّ الْعَظِیْمْ)

:ترجمہ

[اور اسے ان کی حفاظت کچھ بھی دشوار نہیں وہ بڑا علی رتبہ اور جلیل القدر ہے]

۔ہمارے 12 سال کے تجربے و مشاہدے کے مطابق اب تک ایسی بے شمار خواتین جنہیں کینسر تھا باحکم خدا سورہ شوریٰ اور سورہ بقرہ کی بدولت شفایاب ہو چکی ہیں۔ بے شک شفا تو منجانب اللہ ہوتی ہے۔ اور ممکن یا ناممکن ہمارے لیے ہے اللہ کے لیے تو کوئی کام بھی ناممکن نہیں ہے۔ اور ایسا بھی نہیں ہے کہ سورہ شوریٰ اور سورہ بقرہ کا فیض صرف کینسر کا شکار خواتین ہی پا سکتی ہیں۔ بلکہ جو بھی مرد و خواتین جس بھی بیماری کا شکار ہیں اللہ کے کرم سے وہ ان مبارک صورتوں کی برکت سے شفایاب ضرور ہوں گے۔ انشاء اللہ اس کے ساتھ ہر خاتون کو چاہیے کہ پیریڈز پرابلم کی صورت میں یا مینوپاس کے بعد بلیڈنگ کی صورت میں اپنا ٹرانسپوزائنل ایڈریس ساؤنڈ کروائیں۔ اس الٹراساؤنڈ سے ڈاکٹرز یہ جان سکتے ہیں کہ بچے دانی کے اندر کی جو جھلی ہوتی ہے۔ اس کی لائننگ کی تھکنس کیا ہے۔ اگر تو یہ تھکنس چار ملی میٹر سے کم ہو تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کے اندر کینسر کے چانسز کم ہو گئے ہیں۔ یہ ہم ان خواتین کی بات کر رہے ہیں جن کی ماہواری بند ہو چکی ہے۔ لیکن اگر یہی تھکنس چار ملی میٹر سے زیادہ ہو تو آپ بنا وقت ضائع کیے اپنی ہسٹرزکوپی یا ایم آر ائی کروائیں۔ تاکہ یہ پتہ چل سکے کہ ٹیومر کا پھیلاؤ کتنا ہے۔یعنی کیا ٹیومر صرف بچے دانی میں ہے یا سروکس میں ہے۔ یا پھر اس کے پیروی کے ایریا میں پھیلا ہوا ہے۔ اس کے مطابق ہی ڈاکٹر صاحب کو مکمل ٹریٹمنٹ دیں گے۔ اور ہمارے دعا پروگرام میں دعا کروانے کے لیے اپنا نام اور والدہ کا نام ہمیں ضرور لکھوائیں۔سور ہ شوریٰ کے شفا والا اور سورہ بقرہ کا روحانی حفاظت والا دونوں تعویذات آپ00 14 1400 روپے ہدیہ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ اور عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی تعویز منگوانے کے لیے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔

Female: 0305-2611777

Male: 0300-9157861

Related Post

Bachon Ki Zid Khatam Karne Ka Taweez

Bachon Ki Zid Khatam Karne Ka Taweez

اکثر والدین بچوں کا ضد کرنا چڑچڑا پن رونا چیخنا چلانا شدید قسم کا غصہ کرنا معمول کی بات سمجھتے ہیں۔ کسی ڈاکٹر کو چیک کرواتے ہیں تاکہ معاملے کی اصل وجہ معلوم کی جائے کہ بچہ کہیں فزیکلی یا انٹرنلی کسی تکلیف میں مبتلا تونہیں۔ لیکن پھر بھی اس کا نتیجہ تسلی بخش نہیں ہوتا...

Taweez For Husband And wife

Taweez For Husband And wife

بعض مرتبہ میاں بیوی کے رشتے میں دوری ا ٓجاتی ہے جس کی وجہ کسی تیسرے انسان کی طرف سے پیدا کی گئی غلط فہمیاں یا نفرت ہوتی ہے۔جس سے شوہر کو بیوی اچھی نہیں لگتی اور بیوی کی شکایت ہوتی ہے کہ اس کو نظر انداز کیا جا رہا ہے۔ اس دوران میں کبھی کبھی بات علیحدگی تک ا ٓجاتی ہے...

Shohar K Najaiz Taluk Ko Khatam Krwaen

Shohar K Najaiz Taluk Ko Khatam Krwaen

ایسی خواتین جن کا گھر کسی دوسری عورت کی وجہ سے ٹوٹنے کے قریب ہے۔ اس عورت نے اپنی ناجائز محبت میں آپ کے شوہر کو اپنا دیوانہ بنا رکھا ہے۔ اور آپ بے بسی کی تصویر بنی ہوئی ہے۔ کچھ سمجھ نہیں آرہی کہ اس عورت سے شوہر کا پیچھا کیسے چھڑوایا جائے۔ تو اس معاملے میں گھر بیٹھے بہت...

Kalay Jadu Ka Asar Zail Karne Ka Amal

Kalay Jadu Ka Asar Zail Karne Ka Amal

اگر آپ پر آپ کے کسی دشمن نے ایسا شدید کالا جادو کروا دیا ہے جس نے آپ کو زندگی کے ہر معاملے میں ناکام کر دیا ہے۔ آپ جنات چہرواں سحرو آسیب اور بری نظر کے اثرات کی وجہ سے بیمار رہتے ہیں۔ ڈپریشن میں ہیں کاروبار نہیں چلتا رزق کے معاملے میں بہت تنگی کا سامنا ہے۔ برے برے...

Surah Fatiha Ka Powerful Amal Aur Taweez

Surah Fatiha Ka Powerful Amal Aur Taweez

نقش الحمد شریف یعنی سورہ فاتحہ کا نقش اپنے اندر کئی طرح کے روحانی تاثرات رکھتا ہے۔ بیمار اس کی بدولت شفا پاتے ہیں۔ ہر اٹکا کام آسان ہو جاتا ہے۔ جس کے پاس سورہ فاتحہ کا نقش ہوتا ہے اس پر کبھی جادو نہیں ہوتا۔ اور اگر پہلے سے جادو کے اثرات ہوں بندشیں ہوں تو اس نقش کے گھر...

Al Moizo Ka Powerful Taweez

Al Moizo Ka Powerful Taweez

ہر وہ انسان جو کسی خاص شخص کی نگاہوں میں عزت پانا چاہتا ہے۔ جیسے کہ بیوی شوہر کی نگاہوں میں شوہر بیوی کی نگاہوں میں عزت کا طلبگار ہے۔ والدین اولاد عزت پانا چاہتے ہیں۔ بہو سسرال میں عزت چاہتی ہے۔ ساس بہو سے عزت کروانا چاہتی ہے کہ آپ کی اہمیت سب سے بڑھ کر ہو تو اسم یَا...

Har Bimari Ko Jar Say Khatam Karne Ka Taweez

Har Bimari Ko Jar Say Khatam Karne Ka Taweez

اکثر مریضوں کو دیکھا گیا ہے کہ وہ جسمانی بیماریوں کو شدت سے محسوس کرتے ہیں۔ جیسے کہ معدے کا ڈسٹرب رہنا دل کی دھڑکن کا بہت زیادہ محسوس ہونا بلا وجہ سر میں یا کسی اور جسم کے حصے میں درد کا محسوس ہونا۔لیکن جیسے ہی وہ ڈاکٹر سے رجوع کرتے ہیں تو ڈاکٹر بولتے ہیں کہ آپ کو...

Shitani Khialat Ko Rokne Ka Taweez

Shitani Khialat Ko Rokne Ka Taweez

مذہب اور مقدس ہستیوں کے بارے میں غلط خیالات اکثر اوقات نفسیاتی پرابلم کی وجہ سے ہوتا ہے۔ اور زیادہ تر دماغ میں بے چینی پیدا کرنے والے کالے جادو کی وجہ سے۔ دونوں ہی وجوہات کو اگر روحانی علاج کی طاقت سے ختم کر دیا جائے تو مریض اللہ کی رحمت سے فورا ٹھیک ہو جاتا ہے۔ اسی...

Puranay Se Puranay Waswasy Aur OCD Ka Ilaj

Puranay Se Puranay Waswasy Aur OCD Ka Ilaj

اگر آپ کے دماغ میں ہر وقت وہم وسوسے شیطانی خیالات گندے خیالات کسی کام کو بار بار کرنے کے خیالات آتے رہتے ہیں یا پھر آپ کو او-سی-ڈی کی بیماری ہے تو آپ سے ایسا زبردست روحانی علاج شیئر کر رہے ہیں۔جس کی روحانی برکات کی بدولت 17 سال پرانیOCD کی بیماری بھی اللہ کے کرم سے...

Naraz logo Se Sulah Karne Ka Taweez

Naraz logo Se Sulah Karne Ka Taweez

اگر آپ سے کوئی بھی ایسا انسان ناراض ہے جس کی ناراضگی آپ سے برداشت نہیں ہو رہی اور آپ ہر صورت اس سے صلح کرنا چاہتے ہیں۔ مگر وہ صلح کرنا تو دور کی بات اپنی اکڑ اور ضد پر قائم ہے کہ وہ کبھی بھی آپ کے سامنے نہیں جھکے گا اپنی ضد نہیں چھوڑے گا۔ چاہے پورا خاندان مل کر اسے...

Shohar Ke Najaez Talukkat Khatam Krne Ka Hal

Shohar Ke Najaez Talukkat Khatam Krne Ka Hal

ایسی خواتین جن کے شوہر غیر عورتوں میں دلچسپی لیتے ہیں ان سے ناجائز تعلقات رکھے ہوئے ہیں۔ جس وجہ سے اپنے بیوی بچے انہیں اچھے نہیں لگتے۔ اس لیے بیوی کو خرچے کا تقاضا کرتے وقت بھی ذلیل و رسوا کرنا اس میں خامیاں نکالنا ہر وقت ڈانٹ ٹپٹ کرنا اور اسے طلاق دینے کی دھمکیاں...

Ache Rishte Ke Liye Surah Rehman Ka Taweez

Ache Rishte Ke Liye Surah Rehman Ka Taweez

ایسی والدین جنہیں بیٹے بیٹیوں کے مناسب رشتے نہیں مل رہے۔ اور اگر اچھے رشتے آتے ہیں تو بات شادی تک نہیں پہنچ پاتی۔ تو آپ کو چاہیے کہ جس کے بھی رشتے کا مسئلہ ہے اس کے لیے ہمارے روحانی سینٹر سے دو قرآنی نقش منسوب کروا کے اسے پہنا دے یا گھر میں رکھ لیں۔ ایک نقش سورہ رحمن...