Female: 0305-2611777

اکثر مریضوں کو دیکھا گیا ہے کہ وہ جسمانی بیماریوں کو شدت سے محسوس کرتے ہیں۔ جیسے کہ معدے کا ڈسٹرب رہنا دل کی دھڑکن کا بہت زیادہ محسوس ہونا بلا وجہ سر میں یا کسی اور جسم کے حصے میں درد کا محسوس ہونا۔لیکن جیسے ہی وہ ڈاکٹر سے رجوع کرتے ہیں تو ڈاکٹر بولتے ہیں کہ آپ کو کوئی مسئلہ ہی نہیں۔ اور نہ کسی علاج کی ضرورت ہے۔ اس سے وہ مزید پریشان ہو جاتے ہیں کہ آخر وجہ کیا ہے۔ جبکہ اصل میں یہ بیماریاں نفسیاتی یا روحانی ہوتی ہیں۔ اور مریض کے لاشعور میں اثر انداز ہو کر جسمانی تکالیف کی صورت میں ظاہر ہو رہی ہوتی ہیں۔ اگر آپ کو بھی ایسا کوئی مرض لاحق ہے جو کسی بھی علاج سے ٹھیک نہیں ہو رہا تو روحانی علاج کے طور پر سورہ شوریٰ کا شفا والا تعویز حاصل کرنے کے لیے ہم سے ابھی رابطہ کریں۔

Contact Us :
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861