ناظرین ہمارے روحانی سینٹر میں بے شمار خواتین جب دعا کے لیے رابطہ کرتی ہیں۔ تو انہیں پریگنینسی کے دوران جو کومپلیکیشنز ہوتی ہیں۔ ان میں سے ایک مسئلہ ہے حمل کے دوران جو یو ٹی آئی انفیکشن ہوتا ہے۔ جس میں خواتین کو بار بار پیشاب آتا ہے یا جلن کے ساتھ پیشاب کا آنا یا پھر پیشاب کا کنٹرول نہ ہونا۔ پیٹ کے نچلے حصے میں ہڈی کے اوپر درد کا ہونا۔یہ سب  پریگانس میں بہت کامن ہے۔ لیکن اگر یہ مسئلہ سرو کا پرابلم ہو سکتا ہے۔ اب ہم بات کر لیتے ہیں کہ یہ کن حاملہ خواتین میں زیادہ کامن ہے۔ ایسی خواتین جن کا وزن زیادہ ہو یا پھر جنہیں شوگر ہو یا ان کی فیملی میں کسی کو یہ پرابلم رہا ہو۔ یا پھر جن کے گردے میں پتھری ہو۔ انفیکشن کی ایک وجہ یہ بھی ہو سکتی ہے۔ کہ اگر آپ کا ایمو گلوبل لیول نہیں پڑ رہا اور آپ آئرن مسلسل لے رہے ہیں۔ اس انفیکشن کی وجہ سے خواتین تھکی تھکی رہتی ہیں۔ یا انہیں خون کی کمی یعنی اینیمیا ہو سکتا ہے۔ اس کا اثر بچے پر یہ ہوگا کہ بچے کا وزن کم ہو جاتا ہے۔ یا بچہ وقت سے پہلے پیدا ہو سکتا ہے۔ لہذا ہمارے روحانی سینٹر میں جو حاملہ خواتین دعا کے لیے رابطہ کرتی ہیں۔ ان کا نام اور والدہ کا نام ہمارے دعا پروگرام میں دعا کے لیے ارسال کر دیا جاتا ہے۔ اور اس کے ساتھ انہیں یہ بھی گائیڈ کیا جاتا ہے کہ وہ پریگننسی کے تینوں پرائم منسٹرز میں اپنا یورن کلچر ٹیسٹ کروا لیں۔کیونکہ اکثر خواتین میں بظاہر کوئی علامات نہیں ہوتی۔مگر انہیں انفیکشن ہوتا ہے اس کے علاوہ اپنا الٹراساؤنڈ کروائیں۔ تاکہ پتہ چلے کہ خدانخواستہ کڈنی جوریٹر یا پھر مثانے میں کوئی پتلی تو نہیں ایک اور آئی وی پی ٹیسٹ ہوتا ہے۔ جو آپ ڈاکٹر کے مشورے سے کروا لیں۔ کہ جس میں یہ پتہ چل جاتا ہے پیدائشی طور پر کوئی ایسی کمی تو نہیں ہے کہ جس کی وجہ سے آپ کو یہ انفیکشن بار بار ہوتا ہے۔ اس معاملے میں ہمارا مشورہ آپ کے لیے یہ ہے کہ ایک تو اپنا پراپر کلچر کروائیں۔ اور اس کے ساتھ پانی کا استعمال زیادہ کریں۔اس کے ساتھ اپنی ڈاکٹر سے جب آپ یہ وسائل ڈسکس کریں گے۔ تو وہ آپ کو ایسی اینٹی بائیوٹک رکمیند کرے گی۔ جو کہ حمل کے دوران لینا بالکل سیف ہوتا ہے۔ لیکن ہمارے روحانی سینٹر میں ایسی بے شمار خواتین کی رابطہ کرتی ہے۔ جن کا انفیکشن ٹریٹمنٹ کے باوجود بھی ختم نہیں ہوتا۔ انہیں پیشاب میں جلن اور اریٹیشن اتنی زیادہ ہو جاتی ہے۔ کہ زخم بھی ہو جاتے ہیں اور ایسی صورت میں سٹریس ہونے سے بچے پر بھی منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ لہذا ایسی خواتین کو روحانی علاج کے طور پر سورہ شوریٰ آیت نمبر 80 کا تعویز دیا جاتا ہے۔ وہ آیت مبارکہ یہ ہے”

(وَاِزَمَرِضْتُ فَھُوَ یَشْفِیْنْ)

ترجمہ:

[ اور جب میں بیمار ہوتی ہوں تو وہی مجھے شفا دیتا ہے۔ ]

اس کے ساتھ انہیں حمل کی حفاظت کے لیے سورہ بقرہ کی اس آیت مبارکہ کا تعویز دیا جاتا ہے۔

(وَلَا یَوُدُہُ حِفْظُمَا وَھُوَ الْعَلِیُ الْعَظِیْمْ)

:ترجمہ

[ اور اسے ان کی حفاظت کچھ بھی دشوار نہیں وہ بڑا عالی رتبہ اور جلیل القدر ہے۔ ]

 

 

عرصہ 12 سال سے حاملہ خواتین سورہ شوریٰ اور سورہ بقرہ سے فیض پا رہی ہیں۔ حمل کے دوران کسی بھی قسم کا پرابلم ہو یعنی بلیڈنگ کا ہونا خون کی کمی ہائی بلڈ پریشر شوگر کا بڑھ جانا وغیرہ ایسی صورت میں سورہ شوریٰ کی برکت سے انشاء اللہ تعالیٰ آپ ایسی تمام پیچیدگیوں سے محفوظ رہیں گی۔ اور جو حاملہ خواتین ایسے مسائل کا شکار ہو گئی ہیں۔ ان کے پاس اگر شفا والا یہ تعویذ موجود ہوگا۔ تو اللہ کے کرم سے سورہ شوریٰ ایسے تمام کمپلیکیشنز کو آپ سے دور کر دے گی۔ اور ایسا بہت بار ہوا ہے کہ اللہ کی ذات نے اتنے اتنے پیچیدہ کیسز میں ماں اور بچے دونوں کو اپنی پناہ میں رکھا کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے۔ اس کے علاوہ سورہ بقرہ کا تعویز حمل کی حفاظت کے لیے دیا جاتا ہے۔ جن خواتین کے بار باربھی مسکیرجز ہوئے ہوں۔تو انہیں معمولی سا بھی مسئلہ ہو جائے تو وہ اتنا سٹریس لیتی ہیں کہ حمل پھر ضائع ہو جاتا ہے۔ ایسی صورت میں سورہ بقرہ کا تعویز ماں اور بچے دونوں کی روحانی حفاظت کے لیے اشد ضروری ہے۔ اللہ کی ذات آپ اور آپ کے بچے کو اپنے حفظ و امان میں رکھیں۔ آمین لہذا ہر حاملہ خواتین کو چاہیے کہ وہ باقاعدگی سے ہمارے دعا پروگرام میں شامل لاکھوں افراد سے اپنے لیے دعا کرواتی رہے دعا کے لیے اپنا نام والدہ کا نام اور مسئلہ ہمیں لکھوائیں۔ اور دونوں تعویذات آپ00 14 1400 روپے ہدیہ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ اور عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ تعویز منگوانے کے لیے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں

Female: 0305-2611777

Male: 0300-9157861

Related Post

Surah Baina Ki Fazilat Aur Wazaif

Surah Baina Ki Fazilat Aur Wazaif

ناظرین آج کے اس مو ضوع میں ہم آپ سے سورۃ البینہ کے حیران کن فضائل و فوائد شیئر کریں گے۔ اور اس مبارک سورہ میں آپ کی زندگی کے کون کون سے مسائل کا حل ہے وہ بھی بتائیں گے۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورہ کی عظمت و فضیلت بیان کرتے ہیں۔ سورۃ البینہ مدنی سورت ہے۔ اس میں آ ٹھ آیات...

Mareez Ki Bemari Janne Ka Bahtreen Wazifa

Mareez Ki Bemari Janne Ka Bahtreen Wazifa

ناظرین اگر کسی کے گھر میں کوئی مریض ہے چاہے اسے کوئی بھی بیماری ہو۔ یہ مریض کے لیے اور باقی افراد خانہ کے لیے بہت پریشانی کا باعث ہوتی ہے۔ خصوصاً ایسی صورت میں جب ہر طرح کا علاج معالجہ کروانے کے باوجود آفاقہ نہ ہو رہا ہو۔ اور ڈاکٹر کو بھی سمجھ نہ آرہی ہو۔ تو ناظرین...

Surah jin Ka Qurani Wazifa

Surah jin Ka Qurani Wazifa

ناظرین اگر آپ یہ آپ کے کسی عزیز پر جنات کے اثرات موجود ہیں۔ اور وہ آپ کو تکلیف دینے اور نقصان پہنچانے کا کوئی بھی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے یا پھر جنات نے آپ کو کسی ایسی بیماری میں مبتلا کر دیا ہے۔ جس کی نہ تو تشخیص ہو رہی ہے۔ اور نہ ہی اس مرض کا علاج سمجھ میں ا...

Shaban Ke Pahle Jummah Ka Wazifa

Shaban Ke Pahle Jummah Ka Wazifa

ناظرین ماہ شعبان کے پہلے جمعہ کا معجزاتی وظیفہ کرنے سے آپ کو حیران کن حد تک کامیابیاں اور خوشیاں عطا ہوں گی انشاء اللہ۔ اس وظیفے کو معجزاتی وظیفہ ہم اس لیے کہہ رہے ہیں کہ یہ انتہائی بابرکت درود شریف کا وظیفہ ہے۔ اس لیے ہم جمعہ کے خاص دن میں درود شریف کا وظیفہ لے کر آپ...

Surah Takweer Ki Fazilat

Surah Takweer Ki Fazilat

ناظرین آج کے اس مو ضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت تکو یرکی بدولت فوری طور پرکرسکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اسکی فضیلت و اہمیت بتا رہے ہیں۔ سورۃ تکو یر بڑی سورت ہے۔ اور اس میں 29 آیات ہیں۔ اور یہ سورت ایک ہی...

Surah Allaw Aur 4 Zaberdast Wazaif

Surah Allaw Aur 4 Zaberdast Wazaif

نا ظر ین آج کے اس مو ضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃ الاعلی کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سو ر ہ کی شان قرآن کریم اور حدیث مبارکہ کے روزے بتا رہے ہیں۔ یہ مبارک سورۃ حضرت محمد صلی...

Surah Tul Balad Ki Fazilat Aur Wazaif

Surah Tul Balad Ki Fazilat Aur Wazaif

ناظرین آج کے اس مو ضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورۃ البلد کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔مگر اس سے پہلے ہم اس سو ر ہ کی شان قرآن کریم کی روح سے بتا رہیں ہیں۔ اس مبارک سورت میں 20 آیات ہیں اور ایک رکو ع ہے جو...

Surah Quraish Parhne Ke Fazilat

Surah Quraish Parhne Ke Fazilat

ناظرین آج کے اس مو ضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃ القریش کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔مگر اس سے پہلے ہم اس سورہ کی شا ن قر آن کر یم کی رو سے بتا رہیں ہیں۔سورۃ القریش میں چار آیات ہیں۔ اور یہ سورت مکی...

Surah Aser Ki Fazilat Aur Wazaif

Surah Aser Ki Fazilat Aur Wazaif

ناظرین آج کے اس موضوع میں ہم آپ سے سورۃ العصر کے حیران کن فضائل و فوائد شیئر کریں گے۔ اور اس مبارک سورہ میں آپ کی زندگی کے کون کون سے مسائل کا فوری روحانی حل موجود ہے۔وہ بھی بتائیں گے۔مگر اس سے پہلے ہم سورۃ العصر کی فضیلت قرآن کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔ سورۃ العصر کے...

Surah Kafiron Ka Zaberdast Wazifa

Surah Kafiron Ka Zaberdast Wazifa

ناظرین سورۃ الکافرون میں کل چھ آیات ہیں اور یہ سورہ مبارکہ مکی ہے۔ سورۃ الکافرون کے بے انتہا فضائل و فوائد ہیں۔حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا: جو شخص سورۃ ا لکا فرون کی تلاوت کرے اسے چوتھائی قرآن کے برابر ثواب ملے...

Karobar Ke Liye Mahe Rajab Ka Wazifa

Karobar Ke Liye Mahe Rajab Ka Wazifa

ناظرین ماہ رجب بے حد رحمتوں اوربرکتوں والا مہینہ ہے۔ ماہ رجب کی فضیلت دوسرے مہینوں پر ایسی ہے جیسا کہ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی فضیلت دوسرے انبیاء کرام علیہ السلام پر ہے۔ اسی لیے اللہ کے نزدیک ماہ رجب کی بہت زیادہ فضیلت و اہمیت ہے۔ ماہ رجب کی اس فضیلت سے مستفید...

سورہ کہف کی فضیلت و اہمیت

سورہ کہف کی فضیلت و اہمیت

ناظرین سورہ کہف کے بے حد کمالات و فضائل ہیں۔ اس سورہ کی آیات کے وظائف بہت سے جائز مقاصد کے حصول کے لیے کیے جا تے ہیں۔حضر ت ابو سعید ؓسے روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس نے جمعہ کے دن سورہ کہف پڑھ لی اس کے لیے دونوں جمعوں کے درمیان نور روشن...