نا ظر ین آ ج ہم آپ کو خطرناک ترین جادو کے متعلق بتائیں گے۔ جو صرف خواتین کے بالوں پر کیا جاتا ہے۔یہ بہت اہم مسئلہ ہے۔ کالے جادو کے ما ہر عا ملین جادو کے لیے مختلف چیزوں کا استعمال کرتے ہیں۔ جیسا کہ تصویر نا خن، بال اور مختلف قسم کی ناپاک اور غلیظ چیز یں۔ جادو میں سب سے اہم اور ضروری جو چیز ہے۔ اس میں بالوں کا استعمال سب سے زیادہ کیا جاتا ہے۔ بعض حاسد اور گمنام دشمن بھی شیطا نی عملیات کرنے والوں کو باری رقم ادا کر کے بالوں پر ایسا جادو کرواتے ہیں۔جس سے بال دن بدن گرنا شروع ہو جاتے ہیں۔حتی کہ بعض خواتین کو تو جادو اس حد تک متاثر کر دیتا ہے۔ کہ وہ گنجے پن کا شکار بھی ہونے لگتی ہیں۔ اس کے علاوہ خواتین کی مخصوص بیماریوں اور مسائل کی زیادہ تر وجہ ان کے بالوں پر جادو کی وجہ سے ہی بنتی ہیں۔ اکثر خواتین کے کنگھی کرنے کے بعد جو بال گرتے ہیں اسے لپیٹ کر دیوار میں لٹکا دیتی ہیں۔ یا پھر ڈیسٹین میں ڈال دیتی ہیں۔ یا پھر ادھر اُدھر کہیں بھی پھینک دیتی ہیں۔ اگر کسی عورت کے بال جادوگر کے ہاتھ لگ جائیں تو اس قدر خطرناک جادو ہوتا ہے۔ بالوں پر کہ آپ سوچ نہیں سکتی۔بالوں پر جادو کے حوالے سے سنن ابن ما جہ کی حدیث نمبر 3545 میں ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو بنی زریق کے یہودیوں میں سے لبید بن آصف نامی ایک یہودی نے جادو کر دیا تو آپ کو ایسا لگتا کہ آپ کچھ کر رہے ہیں۔ حالانکہ آپ کچھ بھی نہیں کر رہے ہوتے تھے۔ یہی صورتحال تھی کہ ایک دن یا ایک رات آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے دعا فرمائی،پھردعا فر ما ئی، اور پھر دعا فرمائی:پھر کہا! عائشہ کیا تمہیں معلوم ہے کہ اللہ تعالی نے مجھے وہ بات بتا دی جو میں نے اس سے پوچھی تھی میرے پاس دو شخص آئے ایک میرے سرہانے اور دوسرا پائتانے بیٹھ گیا۔سرہانے والے نے پائتانے والے سے کہا یہاں پائتانے والے نے سرہانے والے سے کہا! اس شخص کو کیا بیماری ہے، دوسرے نے کہا اس پر جادو کیا گیا ہے۔ اس نے سوال کیا کس نے جادو کیا،دوسرے نے جواب دیا۔ لبیب ابن عاصم نے اس میں جادو کیا۔ جواب دیا کنگھی میں اور ان کے بالوں میں۔ جو کنگھی کرتے وقت گرتے ہیں۔ اور نر کھجور کی خوشے کے غلاف میں، پہلے نے پوچھا! یہ چیزیں کہاں ہیں۔ دوسرے نے جواب دیا۔زی اروان کے کنویں میں۔پرانے دور میں خواتین بالوں کو پھینکا نہیں کرتی تھی۔ بلکہ یا تو دبا دیا کرتی تھی یا جلا دیا کرتی تھی۔ اب مسئلہ یہ ہے کہ ان کو کیسے ضائع کیا جائے۔ جو جادوگر کے استعمال کے قابل ہی نہ رہے۔ جب بھی کنگھی کریں تو اترے ہوئے بالوں کو مٹی میں دبا دیں۔یا پھر ایک جگہ پر اکٹھا کر کے اس پر بسم اللہ پڑھ کر کاٹ دیں۔ اور اتنا کاٹیں کہ اس پر گرا نہ لگ سکے۔ اور جب آپ ان بالوں کو اس طرح کاٹیں گے تو وہ انشاء اللہ جادوگر کے استعمال کے قابل نہیں رہیں گے۔یہ سن کر زیادہ تر خواتین پریشان ہوں گی کہ اس سے پہلے ہم بال نہ جانے کہاں کہاں پھینکتی رہی۔ خود پتہ نہیں کس کس کے ہاتھ لگے ہوں گے۔ اور ان کا استعمال کہاں کہاں ہوا ہوگا۔ تو اب کیا کریں اس کا سب سے بہترین حل روحانی تحفظ ہے۔ اگر آپ نے اپنا روحانی تحفظ پہلے سے ہی قائم کیا ہوا ہے۔ تو پھر آپ پر جادو کے اثرات کبھی بھی اثر انداز نہیں ہو ں گے۔لیکن اگر آپ پر جادو کے اثرات اثر انداز ہو چکے ہیں۔ اور آپ گنجاپن کا شکار ہو رہی ہیں۔ یوٹرس انفیکشن پیریڈز پرابلم یا آپ کی بچہ دانی میں رسولیاں ہیں۔ اور آپ اولاد جیسی نعمت سے محروم ہیں۔ یا مختلف جسمانی بیماریوں کا شکار ہیں۔ اور آپ کی زندگی میں مشکلات اور رکاوٹیں بہت زیادہ ہیں رزق کی تنگی گھر میں لڑائی جھگڑا شوہر کی بے رخی اور سسرال میں زلت اور رسوائی کا سامنا ہے۔ تو آپ ہمارے روحانی سینٹر سے نقش سورہ ناز اپنے نام منسوب کروا کر حاصل کر سکتی ہیں اس نقش پر ہمارے روحانی ماہرین نے سورہ الناس اور جادو کے توڑ کی وہ مختلف آیات اعداد کی صورت میں تحریر کی جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم سرکار نے جادو کی کاٹ کے لیے بیان کی۔ اور پھر اس نقش کی روحانی تاثیر کو مزید بڑھانے کے لیے خاص الخاص مرکبات ادا کیے۔ اور جب یہ نقش جادو میں مبتلا خواتین کے نام منسوب کر کے انہیں ارسال کیا جاتا ہے۔ اور نقش حاصل کرنے کے بعد جب وہ اسے گلے میں لٹکاتے ہیں۔ تو وہ فوری طور پر روحانی تحفظ میں ا ٓجاتی ہیں۔ان کا دل اور جسم انتہائی پر سکون ہو جاتا ہے۔ اور انہیں ایسے لگتا ہے کہ جیسے کوئی انجانی سی روحانی طاقت ان کے ساتھ موجود ہیں۔ اس کے بعد اگر حاسد آپ کے بال ناخن یا کوئی بھی غلیظ چیز لے جاتا ہے۔ تو وہ آپ کو نقصان نہیں پہنچا سکے گا۔اس نقش کو ان مختلف خواتین پر بھی آزمایا گیا جن کے مسائل کی زیادہ تر وجہ بالوں پر جادو بھی اس نقش کی برکت سے اور اللہ کے فضل و کرم سے ان خواتین کو بھی فیض ملا کہ ہاں سالوں سے اولاد نہیں تھی۔ اور ان بہنوں اور بیٹیوں کے بالوں کا حسن بھی دوبارہ سے لوٹ آیا۔ جو گنجے پن کا شکار تھی۔ اور ان خواتین کے یوٹرس کی مختلف بیماریاں بھی ٹھیک ہو گئی۔ جو بالوں پر جادو کی وجہ سے بنی لہذا اگر آپ بھی یہ نقش بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ تو نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔

Female: 03052611777

Male: 03009157861

Related Post

Ache Rishte Ke Liye Taweez

Ache Rishte Ke Liye Taweez

ایسی لڑکیاں جن کے رشتے نہیں آرہے یا آتے بھی ہیں تو بات شادی تک نہیں پہنچتی اور رشتے والے کسی نہ کسی وجہ کو بنیاد بنا کر انکار کر دیتے ہیں۔لہٰذا ایسی صورت میں آپ کو چاہئے کہ روزانہ سبحان اللہ یا ودود کو 313 مرتبہ پڑھ کر اپنے اوپر دم کیا کریں۔اس وظیفے کی برکت سے رشتے...

Padhai Mein Kamzor Bachon Ka Rohani Ilaj

Padhai Mein Kamzor Bachon Ka Rohani Ilaj

اگر بچہ نالائق ہے پڑھائی میں دلچسپی نہیں لیتا پڑھائی میں کمزور ہے۔ایسے بچوں کے لئے بسم اللہ الرحمن الرحیم کو 111 مرتبہ پڑھ کر پانی پہ دم کر کے یا پھر بادام پر دم کر کے کھلائیں۔صرف چند دن کے اس عمل سے بچہ نہ صرف پڑھائی میں دلچسپی لے گا اس کا ذہن تیز ہو گا اور پڑھائی...

Gurbat Khatam Karne Ka Powerful Wazifa

Gurbat Khatam Karne Ka Powerful Wazifa

اب ہر بندہ ہی غربت کی چکی میں پھنسا ہوا ہے اس کا شکار ذیادہ تر مرد حضرات ہیں۔ کیونکہ کما کے لانا مرد کی ذمہ داری ہے پر جب گھر کے باہر کوئی کاروبار ہی نہ ہو تو ایک مرد کیا کرے۔جب وہ صبح سے شام تک کام کی تلاش میں جاتا ہے اور کام نہیں ملتا واپس آکر کہتا ہے کہ آج تو کام...

Hepatitis A Aur B sa Ka Powerful Wazifa

Hepatitis A Aur B sa Ka Powerful Wazifa

یہ تقریباً 50سالہ پرانا تجربہ آپ سے شیئرکیا جا رہا ہے ان مسائل کا علاج تو آج دریافت ہوا ہے۔ 50سال پہلے کہاں ڈاکٹری علاج ہوتا تھا اول تو ڈاکٹر ہی نہیں ہوتے تھے۔ اگر کوئی مل بھی جاتا تو ان تک عام آدمی کی رسائی ممکن نہ تھی اکثر ان بیماریوں کی تشخیص ہی نہیں ہوتی تھی۔ اس...

Zuban Ki Luknat Se Shifa Ka Powerful Taweez

Zuban Ki Luknat Se Shifa Ka Powerful Taweez

زبا ن کی لکنت اور اٹک اٹک کر بو لنا بچے ہوں یا بڑے اس کی وجہ سے سب ہی بہت پریشا ن ہیں اسکے لیے ہما رے روحا نی سینٹر میں سورہ الشوری کے روحا نی نقش بہت بڑی تعداد میں تیا ر کیے گئے ہیں۔جن پر شفاء والی آیا ت اور اسم اعظم کو بہت بڑی تعدادمیں تلاوت کرواکر دم کیا گیا ہے...

Bimar Karne Wale Jadu Ka Rohani Tor

Bimar Karne Wale Jadu Ka Rohani Tor

جادو کی بہت سی اقسام ہیں۔جیسے کہ کوئی جادو رزق باندھنے کے لئے کیا جاتا ہے۔کوئی جادو دشمن آپ کے گھر پر کرواتا ہے۔کوئی جادو میاں بیوی کے درمیان جدائی ڈالنے کے لئے کروایا جاتا ہے۔لیکن جادو کی ایک قسم یہ بھی ہے کہ جس میں انسان کو بیماریاں گھیر لیتی ہیں۔وہ مختلف بیماریوں...

Surah Al Shura Ki Powerful Fazilat

Surah Al Shura Ki Powerful Fazilat

ہمارے رو حانی سنٹر میں سورہ الشورٰی کے بے شمار نقوش تیار کئے گئے ہیں۔جن پر ہر جمعرات کو خاص روحانی کلیات کے تحت پڑھائی کی جاتی ہے جس سے اس کی افادیت مزید بڑھ جاتی ہے۔ایسے افراد جو مختلف طرح کی بیماریوں میں مبتلا ہیں۔عرصہ دراز سے درد،تکلیف اور اذیت کا شکار ہیں۔بڑے بڑے...

Shakila Naam Ka Matlab Aur IsameAzam

Shakila Naam Ka Matlab Aur IsameAzam

شکیلہ نام کی زیادہ تر لڑکیاں خوش مزاج ہوتی ہیں۔ ان کی ادائیں خوبصورت اور قاتلانہ ہوتی ہیں۔یہ اپنے اچھے رویے کی وجہ سے ہر دل عزیز ہوتی ہیں۔شکیلہ نام کی لڑکیوں کو اگر سامنے والا دشمن لگے تو ان کے ساتھ یہ rudeہو جاتی ہیں۔ اگر انہیں یقین ہوجائے کہ ان سے جڑے رشتے مخلص ہیں...

Surah Maryam Se Husool e Aulad

Surah Maryam Se Husool e Aulad

پچھلے چودہ سال سے ہم بے اولاد خواتین کو سورۂ المریم کی تلاوت اور نقش سورۂ المریم کے وسیلے سے اولاد کی نعمت پاتا دیکھ رہے ہیں۔ بعض کو اللہ نے بیٹیوں اور بعض کو بیٹیوں کا جوڑ ا بھی عطا فرمایا ہے۔ وہ عمل کیا ہے۔آپ سے بھی شیئر کر رہے ہیں۔ آپ نے ہرجمعرات اور جمعہ کو سورۂ...

Ayesha Name Ki Larkiyon Ka Mizaj Aur Matlab

Ayesha Name Ki Larkiyon Ka Mizaj Aur Matlab

عائشہ نام کی لڑکیوں کا رویہ بہت ہی نرم ہوتا ہے اور یہ ہر کسی سے عزت و احترام سے پیش آتی ہیں لیکن ان میں سے کچھ مزاج کی سخت اور موڈی بھی ہوتی ہیں۔عائشہ نام کی لڑکیوں کے لہجے میں بہت ہی مٹھاس ہوتی ہے۔ وہ دوسروں سے کام نکلوانے میں بہت ہی ماہر ہوتی ہیں۔ اصل بات دل میں...

Taweez For Slow Baby Growth

Taweez For Slow Baby Growth

جن حاملہ خواتین کے بچے کی گروتھ نہیں ہورہی یا ہارٹ بیٹ سنائی نہیں دے رہی تو یاد رکھیں کہ بے شک ممکن یا ناممکن تو ہم انسانوں کے لئے ہے اللہ کے لئے کچھ بھی ناممکن نہیں۔ اسی یقین کے ساتھ حاملہ خواتین کو سورۂ الشعراء کی اس آیت مبارکہ کا نقش دیا جاتا ہے و اذ مرضت فھوا...

Ghutno Or joron Ke Dard Ka Ilaj

Ghutno Or joron Ke Dard Ka Ilaj

اگر آپ گھٹنوں کے شدید درد کا شکار ہیں اور آپ کو اٹھنے بیٹھنے میں سخت تکلیف کا سامناہے۔ آپ چلنے پھرنے میں کمزوری محسوس کرتے ہیں اور زیادہ دیر پاؤں پرکھڑا ہونے میں مشکل پیش آتی ہے۔بعض اوقات جب آپ گھٹنوں پر ہاتھ رکھ کر اٹھنے کی کوشش کرتے ہیں توانہیں چھونے سے بھی درد...