بعض اوقات اپنے ہی عزیز و اقارب زمین جائیداد کاروبار یا روپے پیسے کے معاملات میں دشمن بن جاتے ہیں۔ اور جب ان کا بس نہ چلے تو لڑائی جھگڑے اور قتل و غارت پر اتر آتے ہیں۔ جرم خود کرتے ہیں۔ اور الزام بے گناہ پر لگ جاتا ہے۔ اور یوں وہ جھوٹے مقدمات میں اس طرف پھنس جاتا ہے کہ نکلنے کی کوئی راہ بھی دکھائی نہیں دیتی۔ لہذا سورہ یاسین کا تعویز اس معاملے میں ایسی زبردست روحانی تاثیر کا حامل ہے۔ کہ جھوٹا مقدمہ سوسالوں سے چل رہا ہو۔ مگر جوں ہی یہ تعویذ بے گناہ شخص کے نام منسوب ہو کر اس کے گھر پہنچے گا۔تو انشاء اللہ صرف چند دنوں کے اندر اندر سورہ یاسین کی روحانیت اس کیس سے منسلک تمام افراد کے دل میں اس کے لیے نرم دلی کے احساس کو اجاگر کرے گی۔اور پھر وہی لوگ اس کے لیے انصاف کی اپیل کریں گے۔ اور انشاء اللہ وہ دنوں میں جھوٹے مقدمے سے بری ہو جائے گا۔ تعویز منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861
Related Post
Aulad Zaroor Ho Gi Is Qurani Ilaj Se
اگر آپ کی شادی کو کئی سال ہو گئے ہیں لیکن ابھی تک اولاد کی نعمت سے محروم ہیں۔ہر طرح کا ڈاکٹری اور حکیمی علاج کروا چکے ہیں یہاں تک کہ مختلف وظائف اور روحانی عمل بھی کئے لیکن ابھی تک اولاد کی خوشی نہیں پا سکے تو اج ہم آپ کے ساتھ ایسا قرآنی علاج شیئر کریں گے جس کی بدولت...
Treatment Of Baby Movement In Pregnancy
حمل کے دوران بچے کی گروتھ رک جانے کی بہت سی وجوہات ہو سکتی ہیں جیسا کہ ماں کا خون گاڑھا ہونا،بچے تک خوراک کا ٹھیک طریقے سے نہ پہنچ پانا،سٹریس خوف یا اینگزائٹی کا شکار ہو جانا یا پھر حاملہ پر جادو بندش یا بری نظر کے اثرات کا ہو نا۔یہ تمام وہ وجوہات ہیں جو بچے کی گروتھ...
Dushman Par Have Krne Wala Khas IsameAzam
اگر آپ اپنے دشمن کی وجہ سے پریشان ہیں اور اس کی چالاکیوں سے تنگ آ چکے ہیں تو آپ کے ساتھ ا سم اعظم کا خا ص وظیفہ شیئر کریں گے وہ اسم اعظم ہےسبحان اللہ یا قابض۔اس اسم اعظم کو آپ ہر روز 313 مرتبہ پڑھ کر شمن کا تصور کر کے دم کر دیا کریں۔انشاء اللہ دشمن کے شر سے محفوظ رہیں...
Najaiz Taluqat Khatam Karne Ka Taweez
ایسی خواتین جن کے شوہر نا محرم لڑکیوں سے دوستی کرتے ہیں اور اپنی بیوی کی محبت اور خدمات کا احترام نہیں کرتے اور نہ ہی اسے وہ عزت دیتے ہیں جس کی وہ حقدار ہے۔ شوہر کا غیر عورتوں سے محبت کا نا جائز رشتہ کسی بھی بیوی کو کسی صورت قبول نہیں ہوتا۔ایسی خواتین کو سورہ المائدہ...
Shadeed Dard Ka Pakka Pakka Khatma
اگر آپ کو جسم میں ہر وقت درد رہتا ہے یہ درد آپ کو سر سے لے کر پاؤں تک محسو س ہوتا ہے۔ہر طرح کا علاج کروا لیا لیکن کہیں سے شفاء نہیں ملی۔تمام ٹیسٹ رپورٹس بھی کلیئر ہیں اور ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ آپ کو کچھ نہیں ہے لیکن آپ درد کی شدت سے تڑپ جاتے ہیں اور دل چاہتا ہے کہ خو...
Chehray Ke Danay Aur Keel Khatam Ho Jy Ga
میں آپ کے ساتھ چہرے کا دانے اور کیل مہاسے ختم کرنے کا بہت ہی نایاب وظیفہ شیئر کریں گے۔اس وظیفے کی برکت سے چہرے کے دانے اور کیل مہاسے ختم ہو جائیں گے۔جس کسی کو بھی یہ وظیفہ بتایا گیا ہے اسے کامل اور یقینی فیض حاصل ہوا ہے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ہر نماز کے بعد سبحان اللہ یا...
Bacha Dani Bahir Nikal Aye To Ye Wazifa Kryn
اگر آپ کی بچے دانی باہر نکل آئی ہے یا بچوں کی پیدائش کے بعد پیٹ پر وزن پڑتا ہے اور Uterus باہر نکل آیا ہے۔جو آپ کے لئے شدید تکلیف اور الجھن کا باعث ہے اور اس کے لئے آپ نے بہت سے علاج بھی کروائے ہیں لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔لہٰذا آپ کے ساتھ ایسا اسم اعظم شیئر کریں گے...
Zuban Ki Luknat Se Shifa Ka Taweez
اگر آپ بات کرتے ہوئے ہکلاتے ہیں۔ یا بات بات پر اٹک کر بولتے ہیں۔ اور بات کوبار بار دھراتے ہیں سورہ الشوریٰ کا شفاء والانقش اپنی پاور فل تاثیر سے آپ کو اس بیماری سے ہمیشہ کے لئے نجات دلائے گا۔اور آپ کے بات کرنے کے کونفیڈینس کو بڑھائے گا۔ انشا ء اللہ۔ نقش منگوانے کے لئے...
Doran E Hamal Bachy Ki Growth Ka Ilaj
آج کا موجوع ایسی حاملہ خواتین کے لئے بنائی گئی ہے جن کے بچے کی گروتھ رک گئی ہے اور ڈاکٹر نے کہا ہے کہ کچھ دن بعد ڈی این سی کرنی پڑے گی۔جس کے بعد وہ خواتین پریشان ہوجاتی ہیں کہ ان کا پہلا پہلا بچہ ہے۔جب کہ بعض خواتین ایسی بھی ہیں جن کے پہلے بھی کئی بار مس کیرج ہو چکے...
Peshab Mein Protein Ka Ilaj
اگر آپ کے پیشاب میں پروٹین آرہی ہے اور بہت علاج کروانے کے باوجود بھی آپ کو کہیں سے شفاء نہیں ملی تو ہمارے روحانی ایکسپرٹس نے قرآن کریم کی رو سے اس بیماری کا ایسا زبردست روحانی علاج ترتیب دیا ہے۔ جس سے اب تک بے شمار مریض اللہ کے کرم سے ٹھیک ہوچکے ہیں۔اس روحانی علاج میں...
Bache Ka Parhai Mein Dil Lagane Ka Ilaj
اگر آپ کے بچے کا دل پڑھائی میں نہیں لگتا۔کتاب کھولتے ہی اسے نیند آنے لگتی ہے بلکہ بچے کا دھیان ہر وقت کھیل کود میں رہتا ہے۔جس کی وجہ سے آپ پریشا ن ہیں تو آپ کے ساتھ زبردست وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ہر روز نماز عصر کے بعدیَا شَھِیْدُکو 313 مرتبہ پڑھ کر...
Gussa Kam Karne Ka Tarika
اگر آپ کو بلاوجہ غصہ آتا ہے ور مزاج بھی چڑ چڑا ہو گیا ہے۔چھوٹی چھوٹی باتیں برداشت نہیں ہوتیں اور لڑنے جھگڑنے کو تیار ہو جاتے ہیں۔ہر وقت کے غصے کی وجہ سے آپ ڈپریشن اورا ینگزائیٹی کا شکار ہو گئے ہیں۔لہٰذا آپ کے ساتھ قرآن کریم کی رو سے بہترین اور پاور فل روحانی علاج شیئر...











