ناظرین اسم اعظم یا موقتدِ رُ اللہ تبارک و تعالی کا انتہائی بابرکت نام ہے۔ جو کوئی بھی اس اسم سے اس ذات پاک کو پکارتا ہے۔ وہ کبھی بھی کسی پریشانی اور تکلیف میں مبتلا نہیں ہوتا۔ مقتدِ رُکے معنی ہیں کائنات کی ہر چیز پر پوری طرح قدرت رکھنے والا۔ اس اسم کو بطور کو وظیفہ کرنے سے بے شمار حاجات پوری ہوتی ہیں۔ ناممکن کام بھی اللہ کی رحمت سے ممکن ہو جاتے ہیں۔ اسم یا مقتدِرُ کو بطوروظیفہ آپ زندگی کے ہرا لجھے ہوئے مسئلے کے فوری حل کے لیے کر سکتے ہیں۔ جیسا کہ اگر کوئی سستی اور کاہلی کا شکار ہو اور کسی کام میں بھی دل نہ لگتا ہو۔ تو ا سم یا مقتدِر کو روزانہ 744بار اول و آخر 11 مرتبہ درود شر یف کے ہمراہ پڑ ھنے کا معمول بنا لیں۔ انشاء اللہ ہر کام میں دل لگے گا۔ اور طبیعت میں تروتازگی بھی پیدا ہو جائے۔ گی اگر کوئی چاہے کہ اس کے اندر محنت کرنے کا جذبہ پیدا ہو۔ تاکہ وہ اپنے روزمرہ کے کاموں کو احسن طریقے سے سرانجام دے سکے۔ تو وہ روزانہ اس یا مقتد رُکو بتائی گئے طریقے کے مطابق پڑھے انشاء اللہ اس بابرکت نام کے وسیلے سے اللہ پاک اس کو ایسی توانائی بخشیں گے۔ جس کی وجہ سے اس کے اندر محنت کا جذبہ پیدا ہوگا۔اور وہ ہر کام میں کامیابی حاصل کرے گا۔ رزق میں برکت نصرت اور فراوانی کے لیے اس یا مقتد رُ کو مشک عنبراور عرق گلاب اور زعفران کی سیاہی سے ایک سفید کاغذ پر اعداد کی صورت میں تحریر کریں۔اور پھر اسم یا مقتدرُو کا یہی وظیفہ اس کے تعویز پر کرے۔

اس عمل کی بدولت رزق اس قدر وسیع ہوگا۔کہ لوگوں میں بانٹنے کے بھی تو رزق کبھی ختم نہ ہوگا انشاء اللہ۔ اگر کوئی نظر بد،جادو ٹونہ، سحرو آسیب سے جنات اور بندش سے فوری چھٹکارا حاصل کرنا چاہتا ہے۔ تو اسم یا مقتدرُکا تعویذ بنا کرپاس رکھے اور روزانہ اس تعویذ پر اسم یا مقتد رُ کو 744 مرتبہ پڑھ کر دم کرتا رہے تو انشاء اللہ ہر قسم کے نحس یا بد اثرات اللہ کے کرم سے دور ہو جائیں گے۔ اور اللہ کی خاص رحمتیں اور نعمتیں اس میں یا مقتدرُ کی بدولت آپ پر برسنا شروع ہو جائیں گی۔کاروبار میں بے پناہ منافہ حاصل کرنے کے لیے اس لیے مقتدرُ کا تعویزبتائے گئے طریقے کے مطابق تیار کر کے کاروبار کرنے والی جگہ پر لگا دیں۔ اور روزانہ اسم یا مقتدرُ کو پڑھ کر دم کر تے رہیں۔ کاروبار میں منافہ آپ کی سوچ سے بھی زیادہ ہو گا۔اور کاروبار میں بے پناہ تر قی حاصل ہو گی۔خاوند اور بیوی کے درمیان بے انتہا چاہت اور پیار بر ھانے کے لیے اسم یا مقتد رُ کو744مر تبہپڑھ کر کسی میٹھی چیز پر دم کرکے دونو ں کو کھلا دیں۔انشاء اللہ ان کے دلو ں میں ایک دوسر ے کے لیے کمال محبت پیدا ہو گی۔اسم یا مقتد رُ کو بطور وظیفہ کر نے سیبے اولادوں کو اولاد عطا ہوتی ہے۔الغرض جتنی بھی پر یشا نیاں ہوں اس با بر کت نام یا مقتد رُ کی بر کت سے فوری ختم ہو جا تی ہیں۔اگر آپ کو تعویذ خود تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی دشواری ہو تو آپ یا مقتدرکا تعویز ہمارے روحانی سینٹر سے بھی بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویذ منگوانے کے لیے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0305-2611777

Male: 0300-9151861

Related Posts

Surah Kafiron Ka Zaberdast Wazifa

Surah Kafiron Ka Zaberdast Wazifa

ناظرین سورۃ الکافرون میں کل چھ آیات ہیں اور یہ سورہ مبارکہ مکی ہے۔ سورۃ الکافرون کے بے انتہا فضائل و فوائد ہیں۔حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا: جو شخص سورۃ ا لکا فرون کی تلاوت کرے اسے چوتھائی قرآن کے برابر ثواب ملے...

Karobar Ke Liye Mahe Rajab Ka Wazifa

Karobar Ke Liye Mahe Rajab Ka Wazifa

ناظرین ماہ رجب بے حد رحمتوں اوربرکتوں والا مہینہ ہے۔ ماہ رجب کی فضیلت دوسرے مہینوں پر ایسی ہے جیسا کہ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی فضیلت دوسرے انبیاء کرام علیہ السلام پر ہے۔ اسی لیے اللہ کے نزدیک ماہ رجب کی بہت زیادہ فضیلت و اہمیت ہے۔ ماہ رجب کی اس فضیلت سے مستفید...

سورہ کہف کی فضیلت و اہمیت

سورہ کہف کی فضیلت و اہمیت

ناظرین سورہ کہف کے بے حد کمالات و فضائل ہیں۔ اس سورہ کی آیات کے وظائف بہت سے جائز مقاصد کے حصول کے لیے کیے جا تے ہیں۔حضر ت ابو سعید ؓسے روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس نے جمعہ کے دن سورہ کہف پڑھ لی اس کے لیے دونوں جمعوں کے درمیان نور روشن...

Har Kam Me Kamyabi Ka Wazifa

Har Kam Me Kamyabi Ka Wazifa

ناظرین ! کیا آپ کو زندگی کے ہر معاملے میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑتا ہے؟ یا پھر آپ جو بھی کام شروع کرتے ہیں۔ اس میں ایسی رکاوٹ ا ٓجاتی ہے کہ وہ کام ادھورا رہ جاتا ہے۔ یا پھر جو بھی کاروبار کرتے ہیں اس میں نقصان ہو جاتا ہے۔سخت محنت، لگن اور جستجو کے باوجود کامیابی آپ کا...

Mahe Shaban Ma Darood Pak Ki Fazilat

Mahe Shaban Ma Darood Pak Ki Fazilat

ناظرین کیا آپ زندگی میں بہت زیادہ مشکلات اور پریشانیوں کا شکار ہے۔ اور اپنے قسمت تقدیر اور زندگی کو بدلنے کے خواہش مند ہیں۔ تو ماہ شعبان کا چاند دیکھ کر یا پھر نئے چاند کی خبر سن کر دو نفل ادا کریں۔ اور پھر کوئی سا بھی درود شریف 100 مرتبہ پڑھیں۔ اور پھر خلوص دل سے اور...

Ayat Al Kursi Ka Teen Din ka Wazifa

Ayat Al Kursi Ka Teen Din ka Wazifa

ناظرین آیت الکر سی کی فضیلت کے بارے میں حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا: ہر چیز کی ایک چوٹی ہوتی ہے۔ اور قرآن کریم کی چوٹی سورۃ البقرہ ہے۔ اس سورت میں ایک آیت مبارکہ ہے یہ ساری آیتو ں کی سر دا ر ہے۔یہ آیت مبارکہ...

Ache Rishte Ke Liye Ya Khabiro Ka Wazifa

Ache Rishte Ke Liye Ya Khabiro Ka Wazifa

ناظرین آج کے اس جدید دور میں رشتے یا شادی نہ ہونے کا مسئلہ عام ہو چکا ہے۔ اچھا نیک اور بہترین رشتہ مل جانا کسی نعمت سے کم نہیں ہوتا۔جیسا کہ قرآن پاک میں ارشاد فرمایا گیا ہے کہ نیک مرد نیک عورتوں کے لیے اور نیک عورتیں نیک مردوں کے لیے ہیں۔اس لیے عبادات ذکر و اذکار کرتے...

Surah Kouser Ki Fazilat Aur wazaif

Surah Kouser Ki Fazilat Aur wazaif

ناظرین آج کےموظوع میں ہم آپ سے سورۃ الکوثر کے حیران کن فضائل و فوائد شیئر کریں گے اور اس مبارک سورہ میں آپ کی زندگی کے کون کون سے مسائل کا فوری روحانی حل موجود ہے۔ وہ بھی بتائیں گے۔ مگر اس سے پہلے ہم اس صورت کی عظمت و فضیلت بیان کرتے ہیں۔ سورۃ الکوثر تین آیات پر مشمل...

Allah Ke Do Ba Barkat Namon Ka Kamal

Allah Ke Do Ba Barkat Namon Ka Kamal

ناظرین کیا آپ یا آپ کا کوئی عزیز تعلیم یافتہ ہونے کے باوجود بے روزگار ہے یا پھر آپ کو اپنے معیار کے مطابق ایک اچھی اور من پسند نوکری نہیں مل رہی۔ یا آپ کے پاس نوکری تو ہے لیکن سیلری اتنی کم ہے کہ اس سے جائز ضروریات زندگی کو پورا کرنا بھی مشکل ہے۔ اس لیے آپ ہر وقت...

BIsmillah Ka Wazifa Aur Karamati Wazaif

BIsmillah Ka Wazifa Aur Karamati Wazaif

ناظرین اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا حکم ہے کہ ہر کام کا آغاز بسم اللہ سے کیا جائے۔ اس کی وجہ یہی ہے کہ اللہ باری تعالیٰ نے بسم اللہ میں معجزادی برداشت رکھ دی ہیں۔ اس لیے بسم اللہ سے شروع کیا گیا ہر کامیابی سے ہمکنار ہوتا ہے۔ روحانیت میں بسم اللہ کے...

Rajab Ke Akhri 3 Rozon Ka Wazifa

Rajab Ke Akhri 3 Rozon Ka Wazifa

ناظرین ماہ رجب المرجب کو اللہ نے اپنا مہینہ قرار دیا ہے۔ اس لیے اس ماں کی اہمیت و فضیلت اللہ کے ہاں بہت زیادہ ہے۔ احادیث مبارکہ میں ارشاد ہے کہ اس مہینے کو دوسرے مہینوں پر اس طرح فضیلت حاصل ہے جس طرح حضور پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو دوسرے انبیاء کرام علیہ السلام پر...

Isam Ya Latifu Ka Bahtreen Wazifa

Isam Ya Latifu Ka Bahtreen Wazifa

ناظرین اللہ پاک کا بہت ہی خوبصورت اور بابرکت نام یا لطیف جس کا مطلب ہے (اے نر می کر نے وا لے) یہ ا سم جمالی ہے۔ اور اللہ لطیف ہے۔ کیونکہ وہ اپنے بندوں پر مہربانی کرتا ہے۔ اور ان سے نرمی سے پیش آتا ہے۔اس کے لطف و کرم کا کیا کہنا اس نے حکیموں کو حکمت سے، علماء کو علم...