ناظرین اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا حکم ہے کہ ہر کام کا آغاز بسم اللہ سے کیا جائے۔ اس کی وجہ یہی ہے کہ اللہ باری تعالیٰ نے بسم اللہ میں معجزادی برداشت رکھ دی ہیں۔ اس لیے بسم اللہ سے شروع کیا گیا ہر کامیابی سے ہمکنار ہوتا ہے۔ روحانیت میں بسم اللہ کے وظائف انتہائی طاقتور اثرات رکھتے ہیں۔ اور زندگی کے تمام مسائل کے روحانی حل کے لیے تقسیم ہے۔ ہمارے روحانی ماہرین حلل مشکلات کے لیے بسم اللہ کے بے شمار وظائف پیش کرتے ہیں۔ جن سے استفادہ حاصل کر کے آپ اپنی روزمرہ کی پریشانیوں سے یقینی نجات حاصل کر سکتے ہیں۔ جیسا کہ اگر کسی کی خواہش ہو کہ ہماری تمام مشکلات حل ہو جائیں اور تمام دلی مرادیں پوری ہوں۔ تو وہ شخص ایک ہزار بار بسم اللہ کا وظیفہ روزا نہ کریں۔ اگر کسی بچے کا پڑھائی میں دل نہ لگتا ہو یا اسے سبق یاد نہ ہوتا ہو تو اسے بسم اللہ شریف 120 بار پانی پر دم کر کے روزانہ پلانے سے ان ذہنی دور ہو جاتی ہے۔ اور اس کے دل میں علم حاصل کرنے کا شوق پیدا ہو جاتا ہے۔ اگر دعا مانگنے سے پہلے بسم اللہ پڑھی جاتی ہے تو اللہ تعالی وہ دعا قبول فرماتے ہیں۔ دعا کی قبولیت کے لیے پہلے 33 بال بسم اللہ پڑھ لینی چاہیے۔ ایسی سر درد جو لمبے عرصے سے ٹھیک نہ ہو رہی ہو۔ تو ایسی صورت میں بسم اللہ کا تعویذ پہن کر اس پر روزانہ 41 بار بسم اللہ پڑھ کر دم کر دیتے پرانی سے پرانے در درد یا مائگرین فوری ٹھیک ہو جاتی ہے۔ اگر آپ کو اپنے کاروبار میں مسلسل خسارہ ہو رہا ہو کاروبار نہ چلتا ہو۔ یا مالی پریشانی ہو تو بسم اللہ کا تعویز گھر میں ضرور رکھیں۔اور اس پر بعد نماز عشاء 736 مرتبہ بسم اللہ شریف کا ورد کر کے دم کریں۔ آپ کی مالی پریشانیاں اللہ کے فضل سے انشاء ا للہ ختم ہو جائیں گی۔جسم میں درد ہو تو 21 بار بسم اللہ کا ورد کریں۔ اور درد والی جگہ پر دم کریں۔ انشاء اللہ ہر طرح کا درد فورا ہی سکون میں بدل جائے گا۔ رزق میں برکت کے لیے مغرب کی نماز پڑھ کے 199 بار بسم اللہ کا ورد کرنا اپنا معمول بنا لیں۔ اس سے آپ کے گھر رزق کی فراوانی ہو جائے گی انشاء اللہ۔ ناظرین بسم اللہ کے وظائف میں معجزاتی اور کراماتی فوائد بننا ہے۔ اس کے وظائف سے ان مسائل کے علاوہ بھی بے شمار پریشانیوں سے نجات حاصل کی جا سکتی ہے۔ اسی لیے ہمارے روحانی ماہرین نے خاص اوقات میں بسم اللہ کے کثرت ذکر سے تلاوت ہو کر اس کے تعویز تیار کیے ہیں۔ اگر آپ یہ نقش ہمارے روحانی ماہرین سے اپنے نام منسوب کروا کے اپنے پاس رکھتے ہیں۔ تو انشاء اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے ہر جائز مقصد میں یقینی کامیابی نصیب ہوگی۔جادو جنات اور بدیش کا اثر زائل ہو جائے گا۔ اور آپ کے عرصہ دراز سے رکے ہوئے کام بھی ایسے تیزی سے ہونے لگیں گے کہٓ آپ خود بھی حیران رہ جائیں گے۔ انشاء اللہ یہ تعویذ بطور ہدیہ 1400 روپے یا عہد کے ذریعے فیس بریلہ حاصل کرنے کے لیے نیچے دیے گئے فون نمبر ز پر رابطہ کریں۔ پاک پروردگار اپنے محبوب صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے نلین پاک کے صدقے آپ کو ہر قسم کی آفات و بلیات سے محفوظ فرمائے۔

Female: 0305-2611777

Male: 0300-9157861

Related Post

Karobar Me Taraqi Ka Naqsh

Karobar Me Taraqi Ka Naqsh

اگر آپ اپنی جاب پر موجود ایسے لوگوں سے پریشان ہیں جو آپ کے خلاف سازشیں کرنے میں مصروف رہتے ہیں۔ آپ کے خلاف باس کے کان بھرتے رہتے ہیں۔ یا کاروبار میں آپ کو گرانے کے لئے ہر وقت کوئی نہ کوئی ترکیب لڑاتے رہتے ہیں۔ تو ابھی سورہ البقرہ کے طلسماتی نقش کو اپنے نام سے منسوب...

Qarz Se Nijat Ka Wazifa

Qarz Se Nijat Ka Wazifa

اگر آپ قرض دار ہو گئے ہیں اور قرض بھی بہت زیادہ ہے اور قرض خواہ بار بار اپنی رقم کا تقاضا کر رہے ہیں جس کی وجہ سے آپ بہت پریشان ہیں تو آج ہم آپ کو بتائیں گے بزرگوں کی اجازت والا نایاب وظیفہ۔جس جس کو بھی یہ وظیفہ بتایا گیا ہے نہ صرف اس کے رزق اور مال و دولت میں بے پناہ...

Ghaib Se Rizq Hasil Karne Ka Naqsh

Ghaib Se Rizq Hasil Karne Ka Naqsh

اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کو اللہ کی طرف سے رزق میں غیبی مدد ملے اور اللہ کی نعمتوں سے مالا مال ہو جائیں تو ابھی سورہ البقرہ کا نقش اپنے پاس رکھیں ہر قسم کے رزق کمانے میں خوشحالی بھی آئے گی اور اللہ کی طرف سے غیبی مدد بھی ملے گی۔ انشاء اللہ۔نقش منگوانے کے لئے دئیے...

Naqsh To Remove Black Magic

Naqsh To Remove Black Magic

اگر آپ پر کالے جادو کے اثرات ہیں۔ اور یہ جادو صرف آپ پر نہیں ہے بلکہ آپ پر خاندانی نسل در نسل منتقل ہوتا جا رہا ہے اور ہر بار کوئی نہ کوئی اس کالے اور سفلی جادو کا شکار بن رہا ہے۔تو آج ہی سورہ البقرہ کے جادو کے توڑ والا نقش اپنے خاندان کے سربراہ کے نام سے منسوب کروا...

Naraz Mehboob Ko Mananae Ka Naqsh

Naraz Mehboob Ko Mananae Ka Naqsh

اگر آپ کا محبوب آپ سے روٹھ کیا ہے۔ لاکھ منانے پر بھی آپ کی بات ماننے کو تیار نہیں ہے۔ تو سورہ المزمل کا کشش والا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں۔ محبوب آپ کے پاس ڈور کی مانند کھچا چلا آئے گا۔ انشاء اللہ نقش منگوانے کے لئے دئیے گئے نمبرز پر رابطہ...

Akhtar Name Amazing Personality

Akhtar Name Amazing Personality

آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے اختر نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔اختر آپ کا اسم اعظم ہے۔یَا رَحْمٰنُ،یَا قَابِضُاس اسم اعظم کو آپ ہر روز 1201 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر بنے گی انشاء اللہ۔ اس کے...

Nazar e Bad Ka Jar Se Khatma Ho Ga

Nazar e Bad Ka Jar Se Khatma Ho Ga

اگر آپ پر نظر بد کے اثرات ہیں اور یہ اثرات بہت پرانے ہیں۔نظر بد کے توڑ کے لئے آپ نے بہت سے وظائف بھی کئے لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا تو آج آپ کے ساتھ نظر بد کے توڑ کا بہترین روحانی علاج شیئر کریں گے۔نظر بد کے پرانے اور شدید اثرات کو ختم کرنے کے لئے سورہ البقرہ کا پاورفل...

Maa Betay Ma Mohabbat Dalne Ka Taweez

Maa Betay Ma Mohabbat Dalne Ka Taweez

آج کا موزو ان کے لیے ہے ایسی خواتین کے لئے ہے جو اپنے بیٹے کے رویئے کی وجہ سے پریشان ہیں۔ان کا وہ بیٹا جو بہت تابعدا راور فرماں بردار تھا اور اپنی ماں کی ہر بات کو حکم کا درج دیتا تھا اب شادی کے بعد بالکل بدل گیا ہے،نافرمان ہو گیا ہے اور اس کے پاس اپنی ماں کے لئے...

Gurbat Aur Dolat Ke Liye Surah kouser

Gurbat Aur Dolat Ke Liye Surah kouser

سورہ الکوثر قرآن پاک کی سب سے چھوٹی سورت ہے۔جو بے حد و بے حساب فیض و برکات کی حامل ہے۔مسائل زندگی کو حل کرنے کے لئے سورہ الکوثر کی روزمرہ تلاوت نہایت مجرب ہے۔ خاص طور پر اگر رزق کی کمی اور تندست کا شکار ہیں تو اس کے لئے آپ کے ساتھ سورہ الکوثر کا خاص عمل شئیر کریں...

Hepatitis A Aur B sa Ka Powerful Wazifa

Hepatitis A Aur B sa Ka Powerful Wazifa

یہ تقریباً 50سالہ پرانا تجربہ آپ سے شیئرکیا جا رہا ہے ان مسائل کا علاج تو آج دریافت ہوا ہے۔ 50سال پہلے کہاں ڈاکٹری علاج ہوتا تھا اول تو ڈاکٹر ہی نہیں ہوتے تھے۔ اگر کوئی مل بھی جاتا تو ان تک عام آدمی کی رسائی ممکن نہ تھی اکثر ان بیماریوں کی تشخیص ہی نہیں ہوتی تھی۔ اس...