ناظرین آج کے اس جدید دور میں رشتے یا شادی نہ ہونے کا مسئلہ عام ہو چکا ہے۔ اچھا نیک اور بہترین رشتہ مل جانا کسی نعمت سے کم نہیں ہوتا۔جیسا کہ قرآن پاک میں ارشاد فرمایا گیا ہے کہ نیک مرد نیک عورتوں کے لیے اور نیک عورتیں نیک مردوں کے لیے ہیں۔اس لیے عبادات ذکر و اذکار کرتے رہے۔ اور اپنے حق میں لازمی دعا مانگیں۔ اگر آپ اپنے بچوں کے اچھے اور معیاری رشتے ڈھونڈ کر تھک گئے ہیں۔ اور ابھی تک آپ کو مناسب اور اچھا رشتہ نہیں مل پایا اور چاہتے ہیں کہ آپ کے بچے یا بچے کی شادی اچھے اور بہترین لوگوں میں طے پائے تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں اس سلسلے میں ہمارے روحانی ماہرین کا تجویز کردہ اسم یا خبیرکا یہ وظیفہ اس طرح کر لیں۔انشاء اللہ بہت جلد نیک اور اچھا رشتہ خود چل کر آپ کے دروازے تک آئے گا۔یہ وظیفہ اب تک ہزاروں نوجوان لڑکوں اور لڑکیوں پر آزمایا گیا اور ہر بار اس کے حیران کو اثرات دور نہ ہوئے۔ اور ان کی شادی ایسے نیک اور بااخلاق گھرانے میں ہوئی کہ جس کی حسرت ہر لڑکا اور لڑکی کے دل میں ہوتی ہے۔

اسم یا خبیرکا یہ وظیفہ آپ نے اس طرح کرنا ہے کسی بھی نماز کے بعد روزانہ اسم یا خبیر کو 110 مرتبہ اول و آخر 11 مرتبہ درود شریف کے ہمراہ اپنے مقصد کو مد نظر رکھتے ہوئے کریں فوری اور جلد رشتے کا یہ نایاب اور مجرب وظیفہ ہے۔اس وظیفے کو چند دن کرنے سے ہی بہترین گھرانے سے شادی کا پیغام آئے گا۔ اس کے ساتھ آپ کو بتاتے چلیں کہ بعض اوقات حاضرین بد اثرات مثلا جادو ٹونا اور نظر بد کے ذریعے رشتے میں ایسی بندش اور رکاوٹ ڈال دیتے ہیں۔ کہ جس سے رشتے میں لڑکے اور لڑکی کی طرف سے بہت سے مسائل پیدا ہو جاتے ہیں۔ اس کے ساتھ آپ کو بتاتے چلیں کہ بعض اوقات حاسد ین بد اثرات مثلا اجازت ہونا اور نظر بد کے ذریعے رشتے میں ایسی بندش اور رکاوٹ ڈال دیتے ہیں۔کہ جس سے رشتے میں لڑکے اور لڑکی کی طرف سے بہت سے مسائل پیدا ہو جاتے ہیں۔بعض اوقات بندش اتنی شدید ہوتی ہے کہ رشتے آنا بند ہو جاتے ہیں۔ یا پھر رشتہ ہو تو جاتا ہے۔ مگر کچھ عرصہ گزرنے کے بعد ٹوٹ جاتا ہے۔ اس طرح کے کئی مسائل ہیں جو کہ رشتے میں بندش کا نتیجہ ہوتے ہیں۔ تو ایسی صورتحال میں آپ کے پاس اسی اس یا خبیرکا نقش بھی ہونا چاہیے۔ لہذا ہمارے روحانی ماہرین نے خاص روحانی کلیات کے تحت اور مخصوص تعداد میں اسم یا خبیرکے تعویذات بھی تیار کیے ہیں۔ اور پھر ان تعویزات پر سلسلے کے ممبران سے بہت بڑی تعداد میں اس میں یا خبیر کو تلاوت کروا کے دم بھی کیا۔جب رشتے میں بندش سے متاثرہ نوجوان لڑکا یا لڑکی اس تعویز کو ہمارے روحانی ماہرین سے منسوب کروا کے اپنے پاس رکھتے ہیں۔ اور پھر اس پر ہمارے بتائے گئے طریقے کے مطابق اسم یا خبیر کا ورد کر کے دم کرتے ہیں۔ تو اس تعویذ میں موجود یا خبیر کی روحانیت جوش میں آتی ہے اور بندش جیسی نحوست کو فوری طور پر خرچ کر گئی سائل کو اپنے روحانی حسار میں لے لیتی ہے۔ اسم یا خبیرکی روحانیت سے اچھے معیاری اور عمدہ رشتوں کی لائن لگ جاتی ہے۔ اور اس میں یا خبیرو سے اس رب کو پکارنے والے کی دعاؤں میں کتنا اثر پیدا ہو جاتا ہے کہ وہ نصیب یا مقدر کا دھنی ہو جاتا ہے۔ اور وہ خود اپنی آنکھوں پر یقین نہیں کر پاتا اگر آپ بھی اس لیے آپ امیرو کے تعویز میں موجود باخبر اور آگاہ رہنے والی عظیم ترین روحانیت سے بھرپور فائدہ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔

Female: 0305-2611777

Female: 0305-2611777

Related Post

Hasido Aur Dushmano Se Nijat Ka Wazifa

Hasido Aur Dushmano Se Nijat Ka Wazifa

ناظرین آج کے اس مو ضوع میں ہم آپ کے لیے دشمنوں سے نجات کے حوالے سے ایک بہت ہی آزمودہ اور کارگر حل لے کر آئے ہیں۔اگر آپ دشمنوں میں گھرے ہوئے ہیں۔ اور آپ کو ان کی طرف سے ہر وقت نقصان کا اندیشہ رہتا ہے۔ وہ اندیشہ اور ڈر آپ کے گھر کا ہو، اہل و عیال کے حوالے سے ہو، یا پھر...

Allah Ke Do Ba Barkat Namon Ka Kamal

Allah Ke Do Ba Barkat Namon Ka Kamal

ناظرین کیا آپ یا آپ کا کوئی عزیز تعلیم یافتہ ہونے کے باوجود بے روزگار ہے یا پھر آپ کو اپنے معیار کے مطابق ایک اچھی اور من پسند نوکری نہیں مل رہی۔ یا آپ کے پاس نوکری تو ہے لیکن سیلری اتنی کم ہے کہ اس سے جائز ضروریات زندگی کو پورا کرنا بھی مشکل ہے۔ اس لیے آپ ہر وقت...

Isam Ya Latifu Ka Bahtreen Wazifa

Isam Ya Latifu Ka Bahtreen Wazifa

ناظرین اللہ پاک کا بہت ہی خوبصورت اور بابرکت نام یا لطیف جس کا مطلب ہے (اے نر می کر نے وا لے) یہ ا سم جمالی ہے۔ اور اللہ لطیف ہے۔ کیونکہ وہ اپنے بندوں پر مہربانی کرتا ہے۔ اور ان سے نرمی سے پیش آتا ہے۔اس کے لطف و کرم کا کیا کہنا اس نے حکیموں کو حکمت سے، علماء کو علم...

Maa k Nafarman Par Allah Ka Azab

Maa k Nafarman Par Allah Ka Azab

ناظرین ماں ایک ایسی ہستی ہے۔ جس کی عظمت سے کوئی انکار نہیں کر سکتا۔ آج کے اس مو ضو ع میں ہم آپ کو بتائیں گے۔کہ ماں کی نافرمانی پر اللہ پاک کی طرف سے کون سا عذاب نازل ہوتا ہے۔ آج ہم آپ کو ایک ایسا واقعہ سنائیں گے۔جسے سننے کے بعد آپ کی روح کا نپ اُ ٹھے گی۔ مگر اس سے...