ناظرین اپنا کاروبار ایک بہت بڑی نعمت ہے۔ لیکن اکثر ایسا ہوتا ہے کہ لوگ نیا کاروبار شروع کرتے ہیں۔ لیکن تمام لوازمات پورے کرنے اور اچھا خاصا سرمایہ لگانے کے باوجود کاروبار نہیں چلتا۔ کوئی گا ہگ دکان میں داخل نہیں ہوتا۔ یا اگر کام چلتا ہے تو بس برائے نام اس سے کاروبار آگے نہیں بڑھتا۔اور کسانوں ملازمین کے اخراجات پورے نہیں ہو تے اورکاروبار میں نقصان شروع ہو جاتا ہے۔ اور بالاخر کام بند کرنے کی نوبت ا ٓجاتی ہے۔ کاروبار میں لگایا ہوا پیسہ بھی ڈوب جاتا ہے۔ اور نوبت فا قو ں تک آجا تی ہے۔ ناظرین بطور مسلمان ہمارا اللہ کی ذات پہ پختہ یقین ہونا چاہیے۔ اس نے ہمیں پیدا فرمایا وہ ہمیں رزق بھی ضرور دے گا۔سمجھنے کی بات صرف یہ ہے کہ ایسی کاروباری ناکامی اور رزق کی تنگی خدا کی طرف سے نہیں ہوتی۔بلکہ کچھ ہماری اپنی غلطیوں کسی شر پسند دشمن کے آپ کے خلاف کیے گئے جادو نے یا حسد بھری نظریں بد کے اثرات کی وجہ سے ہو سکتی ہے۔ کیونکہ کاروباری رقابت اور حسد بہت تباہ کن ہوتا ہے۔ اور انسان کی خوشحالی کے آگے سب سے بڑی رکاوٹ بن جاتا ہے۔ ناظرین ہمارے روحانی ماہرین کا خاص ریاضت اور عمل سے تیار کیا گیا قرآنی آیت کا وظیفہ۔ آپ کی اس پریشانی کے حل کے لیے ایک انمول تحفہ ہے۔یہ ایک انتہائی طاقتور وظیفہ ہے۔ جس کے فوری اور حیران کو نتائج سامنے آئے ہیں۔ وظیفہ یہ ہے کہ اس آیت کو روزانہ 141 مرتبہ باوضو ہو کر تلاوت کریں۔ اور اپنے مقصد کو ذہن میں رکھ کر اللہ کے حضور دعا ما نگیں۔ انشاء اللہ آپ کے کاروبار میں ہائر تمام شیطانی اثرات اور رکاوٹیں دور ہو جائیں گی۔ اور کاروبار میں دن بدن برکت ہی برکت ہوگی۔ آیت مبارکہ یہ ہے۔
(لِلّٰہ ِمَا فیِ الْسٰمٰوتِ وَ الَا رْضْ۔اِنَّ اللٰہ ھُوَ الْغَنِیْعُ الْحَمِیْدْ)ِ
ناظرین ہمارے روحانی ماہرین نے اسما ئےالحسنی اور سورہ لقمان کی اسی آیت کے تعویذات خاص صفات میں انتہائی ریاست کے ساتھ تیار کیے ہیں۔ یہ تعویذات کئی روحانی مراحل سے گزر کر تیار ہوتے ہیں۔ جب آپ یہ تعویذات ہمارے روحانی ماہرین سے اپنے نام منسوخ کروا کے کامل یقین سے اپنے پاس رکھتے ہیں۔تو اس کلام کی برکت سے آپ کے کاروبار کے آگے حائل تمام رکاوٹیں خس و خواشاک کی طرح راستے سے ہٹ جاتی ہے۔ اسد جادو اور نظر بد کے اثرات فورا ہی ختم ہو جاتے ہیں۔ اور ترقی و معاشی خوشحالی آپ کا مقدر بن جاتی ہے۔ یہ تعویز بطور ہدیہ 1400 روپے یا ہدیے کے بغیر فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے نیچے دیے گئے فو ن نمبرز پر رابطہ کریں۔ پاک پروردگار اپنے حبیب صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے صدقے آپ کو تمام مشکلات اور پریشانیوں سے محفوظ فرمائے۔
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861
Related Post
Qad Barhane Ka Qurani Taweez
اگر آپ اپنے چھوٹے قد سے مایوس ہیں۔ اور اکثر دوست احباب بھی آپ کو چھوٹے قد کی وجہ سے تنگ کرتے ہیں تو ابھی سورہ الشوریٰ کے پاورفل نقش کو اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھیں۔ اللہ کے فضل سے دنوں میں آپ کا قد حیران کن حد تک بڑھ جائے گا انشاء اللہ ۔ نقش منگوانے کے لئے...
Kale Jadu Ki Iqsam Aur Rohani Ilaj
کالا اور سفلی جادو عموماً کسی میٹھی چیز پر کیا جاتاہے اور تب وہ میٹھی چیز آپ کو کھلائی یا پلائی جاتی ہے۔اس کا اثر آپ کی صحت اور زندگی کے تمام تر معاملات پر پڑتا ہے۔ اس جادو کا توڑ کروانے کے لئے لوگ بہت سا وقت اور پیسہ ضائع کر دیتے ہیں۔ اسی لئے اگر آپ ٹھوس علاج کروانا...
Heran Kun Kamyabi Pane Ka Taweez
آپ اپنے ہر کام میں کامیابی و کامرانی چاہتے ہیں تو ہر کام شروع کرنے سے پہلے نادِ علی کے پاورفل نقش کو اپنے پاس رکھیں۔ آپ جہاں سے بھی گزریں گے کامیابی آ پ کے قدم چومے گی اور ہر کوئی آپ کی کامیابیوں پر رشک کرے گا۔ انشاء اللہ۔ نقش منگوانے کے لئے دئیے گئے نمبرز پر رابطہ...
Naqsh For Face Pimples Remove
اگر آپ اپنے چہرے پر کیل،مہاسوں سے تنگ آگئے ہیں۔ ہر قسم کا علاج کروا نے کے باوجود بھی کوئی فرق نہیں محسوس ہوا تو آپ کو سورہ الشعراء کا نقش دیا جائے گا جس کی شفائی تاثیر سے آپ کے چہرے پر کیل مہاسے ایسے ختم ہوں گے کہ آپ خود بھی حیران رہ جائیں گے۔ انشاء اللہ۔نقش منگوانے...
Karobar Me Taraqi Ka Naqsh
اگر آپ اپنی جاب پر موجود ایسے لوگوں سے پریشان ہیں جو آپ کے خلاف سازشیں کرنے میں مصروف رہتے ہیں۔ آپ کے خلاف باس کے کان بھرتے رہتے ہیں۔ یا کاروبار میں آپ کو گرانے کے لئے ہر وقت کوئی نہ کوئی ترکیب لڑاتے رہتے ہیں۔ تو ابھی سورہ البقرہ کے طلسماتی نقش کو اپنے نام سے منسوب...
Qarz Se Nijat Ka Wazifa
اگر آپ قرض دار ہو گئے ہیں اور قرض بھی بہت زیادہ ہے اور قرض خواہ بار بار اپنی رقم کا تقاضا کر رہے ہیں جس کی وجہ سے آپ بہت پریشان ہیں تو آج ہم آپ کو بتائیں گے بزرگوں کی اجازت والا نایاب وظیفہ۔جس جس کو بھی یہ وظیفہ بتایا گیا ہے نہ صرف اس کے رزق اور مال و دولت میں بے پناہ...
Ghaib Se Rizq Hasil Karne Ka Naqsh
اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کو اللہ کی طرف سے رزق میں غیبی مدد ملے اور اللہ کی نعمتوں سے مالا مال ہو جائیں تو ابھی سورہ البقرہ کا نقش اپنے پاس رکھیں ہر قسم کے رزق کمانے میں خوشحالی بھی آئے گی اور اللہ کی طرف سے غیبی مدد بھی ملے گی۔ انشاء اللہ۔نقش منگوانے کے لئے دئیے...
Naqsh To Remove Black Magic
اگر آپ پر کالے جادو کے اثرات ہیں۔ اور یہ جادو صرف آپ پر نہیں ہے بلکہ آپ پر خاندانی نسل در نسل منتقل ہوتا جا رہا ہے اور ہر بار کوئی نہ کوئی اس کالے اور سفلی جادو کا شکار بن رہا ہے۔تو آج ہی سورہ البقرہ کے جادو کے توڑ والا نقش اپنے خاندان کے سربراہ کے نام سے منسوب کروا...
Naraz Mehboob Ko Mananae Ka Naqsh
اگر آپ کا محبوب آپ سے روٹھ کیا ہے۔ لاکھ منانے پر بھی آپ کی بات ماننے کو تیار نہیں ہے۔ تو سورہ المزمل کا کشش والا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں۔ محبوب آپ کے پاس ڈور کی مانند کھچا چلا آئے گا۔ انشاء اللہ نقش منگوانے کے لئے دئیے گئے نمبرز پر رابطہ...
Shohar K Rawaye Ko Thik Karna Ka Naqsh
ایسی خواتین جن کے شوہر ان پر ظلم کرتے ہیں۔ مار پیٹ اور گالی گلوچ کا سلسلہ متواتر جاری رہتا ہے۔ تو ایسے میں سورہ البقرہ کا نقش آ پ کے لئے کسی نعمت سے کم نہیں۔ آج ہی سورہ البقرہ کے نقش کو اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں۔ شوہر کا ظلم نہ صرف کم ہو گا بلکہ شوہر...
Corona Samait Muhlik Amraz Se Bachna
اگر آپ کرونا جیسی مہلک بیماری میں مبتلا ہو گئے ہیں توآپ نے اس بیماری کو لاعلاج نہیں سمجھنا بلکہ ابھی ہم سے روحانی علاج جانیں اور سورہ الشعراء کا شفا وا لا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں کرونا کبھی بھی آپ کو نقصان نہیں پہنچائے گا اور آپ کو 3دنوں میں ہی...
Akhtar Name Amazing Personality
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے اختر نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔اختر آپ کا اسم اعظم ہے۔یَا رَحْمٰنُ،یَا قَابِضُاس اسم اعظم کو آپ ہر روز 1201 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر بنے گی انشاء اللہ۔ اس کے...











