ناظرین دنیا میں بہت سے ایسے لوگ موجود ہیں۔ جنہیں بدقسمتی سے محبت میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اگر کوئی انسان کسی سے سچی محبت کرتا ہے۔ تو اسے پا نے کی ہر ممکن کوشش کرتا ہے۔ لیکن اس کی راہ میں بہت سی ایسی رکاوٹیں حائل ہو جاتی ہیں۔ جس کی وجہ سے اسے ناکامی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ کبھی ذات پات کا مسئلہ بن جاتا ہے۔ تو کبھی امیری غریبی راستے کی رکاوٹ بن جاتی ہے۔جس کی وجہ سے اکثر لوگ مایوس ہو جاتے ہیں۔ اور اپنا ذہنی توازن کھو بیٹھتے ہیں۔ اور کچھ لوگ تو تھک ہار کر خودکشی جیسی حرام موت کو گلے لگا لیتے ہیں۔ آج کے مو ضو ع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ جائز محبت کس طریقے سے حاصل کی جا سکتی ہیں۔ اس لیے اس مو ضوع کو آخر تک ضرور دیکھیے گا۔مگر اس سے پہلے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ اس چینل پر ہم وظائف دعا اور تعویذات کے مو ضوع بھی اپلوڈ کرتے رہتے ہیں۔ اگر آپ کا کوئی روحانی مسئلہ ہو جس کا آپ کو حل نہ ملتا ہو تو نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔ جا ئز محبت حا صل کر نے کے لیے ناظرین محبت حاصل نہ ہونے پر مایوس نہیں ہونا چاہیے۔ بلکہ اللہ تعالی پر پختہ یقین اور عقیدہ رکھنا چاہیے۔ اگر آپ کسی بھی جائز رشتے کے دل میں اپنی محبت پیدا کرنا چاہتے ہیں۔ یا اپنا کھویا ہوا پیار حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ تو فجر کی نماز کے بعد جب تک دن کی روشنی نمودار نہ ہو تب تک
(یَا وَدُوْدُ،یَا وَدُوْدُ،یَا اْللّٰہُ)
کا ورد کرتے رہیں۔ تو انشاء اللہ چند ہی دنوں میں آپ کو آپ کی جائز محبت مل جائے گی۔لیکن اس کے ساتھ ساتھ اس عمل کو کرنے کے لیے اللہ پاک پر پختہ اور کامل یقین ہونا بہت ضروری ہے۔ تو انشاء اللہ کبھی بھی ناکامی کا سامنا نہیں ہوگا۔
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861
Related Post
Hasid Ki Hasad Se Bachne Ka Amal
اگر آپ کے ارد گرد ایسے لوگ موجود ہیں جو آپ سے حسد کرتے ہیں اور آپ کو ہنستا بستا نہیں دیکھ سکتے تو یقینی طور پر آپ ان کی نظر بد کا شکار ہوئے ہوں گے جس کی وجہ سے آپ کی خوشیوں بھری زندگی کو مشکلات، ناکامیوں مایوسی اور بیماریوں نے گھیرا لیا ہے لیکن آپ کو خود بھی اس بات کا...
Naheed Name Ka Matlab Aur Isme Azam
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے ناہید نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔ناہید نام کا مطلب ہے حسین،خوبصورت۔ناہید آپ کا اسم اعظم ہےیامجید یا احداس اسم اعظم کو آپ ہر روز 70 مرتبہ پڑھ لیا کریں اللہ کے حکم سے ہر قسم کی پریشانی و آفات سے محفوظ رہیں گی انشاء اللہ۔...
Azma Name Meaning In Urdu
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے عظمیٰ نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔عظمیٰ نام کا مطلب ہے سمجھدار خاتون،برتر۔عظمیٰ آپ کا اسم اعظم ہےیَا قَا بِضُ،یَا مُعِزُّاس اسم اعظم کو آپ ہر روز 1020 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور کامیابی...
Ali Name Ka Matlab | Ali Name
آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے علی نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔علی آپ کا اسم اعظم ہےیَا جَلِیْلُ،یَا اَوَّلُاس اسم اعظم کو ہر روز 110 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور ہر مقصد میں کامیابی حاصل ہو گی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ...
Nida Name Ka Matlab | Nida Name
آج کا موضوع ندا نام کی لڑکیوں کے لئے بنائی گئی ہے جس میں ہم بتائیں گے ندا نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔ندا نام کا مطلب ہے پکار،صدا۔ندا آپ کا اسم اعظم ہےیَا مُجِیْبُاس اسم اعظم کو آپ ہر روز 55 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہوگی اور ہر...
Fareeha Name Amazing Personality
آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے فریحہ نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔فریحہ نام کا مطلب ہے خوشحالی،پر مسرت۔فریحہ آپ کا اسم اعظم ہےیَا وَلِیُّ،یَا نُوْراس اسم اعظم کو آپ ہر روز 303 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور مصیبت سے...
Fahad Name Amazing Personality
آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے فہد نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔فہد آپ کا اسم اعظم ہےیَا حَیُّ،یَا بَاسِطُاس اسم اعظم کو آپ ہر روز 90 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور ہر مقصد میں کامیابی حاصل ہو گی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ...
Kamar K Dard Se Shifa Ka Taweez
جن کی کمرکے مہرے ہل گئے ہیں۔ خاص طور پر L4-L5ڈسک سلپ ہوگئی ہے۔ جس وجہ سے کمر میں بہت شدید درد ہے۔ کوئی دوائی اثر نہیں کر رہی تو آپ صرف ایک کام کریں کہ ہمارے روحانی ماہرین سے سورۂ الشعراء کا شفاء والا نقش اپنے نام منسوب کرواکے کمر پر باندھ لیں۔ ان شاء اللہ ۳ دن کے اندر...
Hamal Mein Bacha Ki Heart Ka Ilaj
جن حاملہ خواتین کے بچے کی ہارٹ بیٹ نہیں آرہی یا گروتھ رک گئی ہے۔ ڈاکٹرز نے ڈی این سی کا کہہ دیا ہے تو مایوس نہ ہوں۔ آپ سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ اور سورۂ البقرہ کا بد اثرات ختم کرنے والا تعویذ منگوا لیں۔ ان شاء اللہ اللہ نے منظور فرما لیا تو بچہ گرو بھی کرے گا...
Raheem Name Ka Matlab | Raheem Name
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے رحیم نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا بہترین روحانی حل۔رحیم آپ کا اسم اعظم ہےیَا وَلِیُّ،یَا بَارِیاس اسم اعظم کو ہر روز 259 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر بنے گی انشاء اللہ۔اس کے...
Beta Paida Hone Ka Taweez
جو میاں بیوی یہ چاہتے ہیں کہ اللہ کی ذات انہیں بیٹا عطا فرمائیں۔ انہیں سورۂ آل عمران کا تعویذ دیا جاتا ہے تو اللہ کے کرم سے دیکھنے میں آیا ہے کہ کسی کو پہلے سال ہی بیٹے کی نعمت عطا ہوجاتی ہے اور کسی کو اگلے سال لیکن کوئی ایک بھی ایسا جوڑا نہیں تھا۔ جسے اللہ نے بیٹا نہ...
Nazar e Bad Ko Khatam Karne Wala Isme Azam
نظر بد بر حق ہے۔نظر بد تو اونٹ کو بھی ہنڈیا میں ڈال دیتی ہے۔آج آپ کو بتائیں گے کہ اگر بچے کو نظر لگ جائے تو اللہ تعالیٰ کا وہ کونسا صفاتی نام ہے جو فوری طور پر نظر بد کے اثرات کو زائل کرتا ہے۔اگر آپ کے بچے کو نظر لگ گئی ہے وہ اچانک سے بیمار ہو گیا ہے،بلاوجہ روتا...











