ناظرین آج کے اس مو ضو ع میں ہم امام علی علیہ السلام کے 16 بہترین اقوال مبارک آپ سے شیئر کریں گے۔جو آپ کی زندگی بدل دیں گے۔ انشاء اللہ اس لیے آج کا مو ضو ع آپ کے لیے بہت ہی دلچسپ ہوگی۔ مگر اس سے پہلے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ اگر آپ مشکلاتِ زندگی سے نجات کے لیے اپنے نام کافری اسم اعظم حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ تو اپنا نام اور والدہ کا نام اور کمنٹ باکس میں ضرور لکھیں۔ ۔ناظرین اب ہم آپ کو امام علی علیہ السلام کے 16 بہترین اقوال مبارک شیئر کرنے جا رہے ہیں۔ کیونکہ ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ارشاد فرمایا: میں علم کا شہر ہو ں۔اور علی اس کا در وازہ۔اس لیے اگر آپ نے صحیح معنوں میں ان اقوال مبارک پر عمل کر لیا۔ تو آپ کی زندگی بہت ہی آسان ہو جائے گی انشاء اللہ

اما م علی ؑ کے 16اقوال
1:حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا: دنیا تمہیں تب تک نہیں ہرا سکتی۔جب تک تم خود ہار نہ مان لو۔ 2:مجھے عبادت میں دو چیزیں محبوب ہیں سرد موسم میں فجر کی نماز۔ اور گرم موسم میں رمضان کے روزے۔3: اپنا کر دار بنا نے میں اتنا مشغو ل ہو جا ؤکے دوسروں پر تنقید کرنے کا وقت ہی نہ ملے۔4:عبادت ایسی کرو جس سے روح کو مزہ آئے۔ کیونکہ جو عبا د ت مز ہ نہ دے۔وہ آخر ت میں کیا جزا دے گی۔5:غصے کو پی جا ؤ۔کہ نتیجے کے لحا ظ سے میں نے اس سے میٹھا اور اختتا م کے لحا ظ سے اس سے لذ یذگھو نٹ نہیں دیکھا ہے۔6جب گناہوں کے باوجود بھی اللہ پاک کی نعمتیں مسلسل ملتی رہیں۔ تو ہوشیار ہو جانا کہ تیرا حساب قریب اور سخت ترین ہے۔7:علم تمہیں راہ دکھاتا ہے۔ اور عمل تمہیں مقصد تک پہنچاتا ہے۔8:چھ چیزوں کی شکایت کبھی نہ کرنا۔نمبر ایک اپنی قسمت کی، نمبر دو اولاد کے سامنے اپنے بڑوں کی، نمبر تین اپنا ذاتی مکان ہوتے ہوئے اس کی تنگی کی، نمبر چار بھول کر بھی اپنے ماں باپ یا استاد کی، نمبر پانچ غیر کے سامنے اپنے دوست کی،نمبر چھ رخصت کرنے کے بعد اپنے مہمان کی۔:پریشانی میں مذاق میں اور خوشی میں تانہ مت دو۔ کیونکہ اس سے رشتوں میں موجود محبت ختم ہو جاتی ہے۔10:بے وقوف ترین انسان وہ ہے۔ جو اپنی بدکلامی پر فخر کرے۔11:تین چیزیں انسان کو اللہ تعالی سے دور کرتی ہیں۔ نمبر ایک اپنے اعمال کو زیادہ سمجھنا، نمبر دو اپنے گناہوں کو بھول جانا،نمبر تین اپنے آپ کو سب سے بہتر سمجھنا،12:اس شخص کو دوست مت بناؤ جو کسی محفل میں آپ کو شرمندہ کرے۔ چاہے وہ مذاق میں ہی کیوں نہ ہو۔13:سختیاں اور پریشانیاں اپنی انتہا کو پہنچ جائیں۔ تب بھی فراخی اور کامیابی کی امید رکھو۔14:ہمیشہ ایسے شخص کا چنا ئو کرو جو آپ کو عزت دے۔ کیونکہ عزت محبت سے کہیں زیادہ خاص ہوتی ہے۔15:جب تمہیں اپنے اوپر سختیاں اور پریشانیاں نظر آئیں تو اللہ تعالی کو یاد کرو۔ اور اسی سے مدد مانگو تاکہ تمہاری مشکلات دور ہو جائیں۔ اور جب مشکلات دور ہو جائیں تو اللہ تعالی کا شکر ادا کرو۔16:اپنے گھروں میں کبوتر رکھو کیونکہ حضرت نوح علیہ السلام نے کبوتر کو پسند کیا تھا۔ اور اسے دعا بھی دی تھی۔کسی اور پرندے پر اتنا پیار نہیں آتا جتنا کبوتر پر آتا ہے۔ اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے گھر میں ایک جوڑا سرخ رنگ کے کبوتروں کا تھا۔ناظرین یہ تھے امام علی علیہ السلام کے 16 خوبصورت اور بہترین اقوال مبارک۔ امید ہے کہ آپ کو پسند اْئے ہوں گے۔مزید معلومات کے لیے ہمارےروحانی سینٹر سے رابطہ کریں ـ

Female: 0305-2611777

Male: 0300-9157861

Related Post

masane ki kamzori ka ilaj

masane ki kamzori ka ilaj

ایسے افراد جنہیں مثانے کی کمزوری ہے یا درد ہوتی ہے انفیکشن یا پتھری کی شکایت ہے۔جس وجہ سے انہیں بار بار پیشاب آتا ہے جلن کے ساتھ آتا ہے یا رک رک کر آتا ہے یا پھر قطروں کی صورت میں پیشاب آتا ہے۔ اور مثانہ پوری طرح سے خالی نہیں ہو پاتا۔یا پیشاب میں خون آتا ہے یا پروٹین...

Migraine Ka Ilaj Without Medicine

Migraine Ka Ilaj Without Medicine

اگر آپ کو بہت سالوں سے شدید مائیگرین ہے جس سے شفا کے لیے آپ نے بہت سی ادویات لی ہیں۔ بہت علاج بھی کروایا ہے۔ مگر وائیگرین کا جب بھی آپ پر حملہ ہوتا ہے تو اس کا اثر تین دن رہتا ہے۔ اس دوران آپ میڈیسن بھی لیتے ہیں مگر درد جھوٹا تو ہی رہتا ہے۔ کسی وجہ سے آپ کی روٹین لائف...

Skoon Ki Nind Ka Rohani Ilaj Or Wazifa

Skoon Ki Nind Ka Rohani Ilaj Or Wazifa

یہ مسئلہ بہت سے لوگوں کو پیش آتا ہے کہ بظاہر تو وہ سو رہے ہوتے ہیں۔ مگر ان کا دماغ ساری رات جاگتا رہتا ہے۔ کبھی کوئی خیال کبھی کوئی خیال کبھی روٹین میں جو کچھ ہو رہا ہوتا ہے۔ اس کے خیالات ہیں صبح جب وہ سو کر اٹھتے ہیں تو فریش نہیں ہوتے ایسا لگتا ہے کہ وہ ساری رات بھی...

Zidi Bacho Ko Control Karne Ka Rohani Ilaj

Zidi Bacho Ko Control Karne Ka Rohani Ilaj

ایسے والدین جن کے بچے حد سے زیادہ ضدی غصے والے اور نافرمان ہیں۔ ہمیشہ اپنی ہی من مرضی کرتے ہیں۔ والدین کی ایک نہیں سنتے جس کام کو دل کرتا ہے وہی کام کرتے ہیں۔والدین خواہ جتنا بھی سمجھاتے رہیں یا چیختے چلاتے رہیں ان پر کسی بھی قسم کی بات کا یا نصیحت کا کوئی اثر نہیں...

Mushkilat Se Bachne Ka Isthkara Or Taweez

Mushkilat Se Bachne Ka Isthkara Or Taweez

اگر آپ بہت ساری مشکلات میں بری طرح سے پھنس چکے ہیں۔ جیسا کہ ذہنی جسمانی اور روحانی امراض جادو سہروآسیب کاروباری پریشانیوں شادی میں رکاوٹ بے اولادی میاں بیوی کے جھگڑے صحبت میں پھنس جانا یا نافرمان ہو جانا ڈپریشن وہم وسوسے برے خیالات وغیرہ کی وجہ سے بے حد پریشان ہو چکے...

Har Maslay Ka Hal Kay Lye Isthkara Kwaen

Har Maslay Ka Hal Kay Lye Isthkara Kwaen

استخارہ کی اہمیت کے بارے میں صحیح بخاری حدیث نمبر 6382 آپ سے شیئر کر رہے ہیں جس میں حضرت جابر رضی اللہ تعالی عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم ہمیں تمام معاملات میں استخارہ کی تعلیم دیتے تھے۔ قرآن کی صورت کی طرح نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے...