ناظرین آج کے اس مو ضو ع میں ہم امام علی علیہ السلام کے 16 بہترین اقوال مبارک آپ سے شیئر کریں گے۔جو آپ کی زندگی بدل دیں گے۔ انشاء اللہ اس لیے آج کا مو ضو ع آپ کے لیے بہت ہی دلچسپ ہوگی۔ مگر اس سے پہلے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ اگر آپ مشکلاتِ زندگی سے نجات کے لیے اپنے نام کافری اسم اعظم حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ تو اپنا نام اور والدہ کا نام اور کمنٹ باکس میں ضرور لکھیں۔ ۔ناظرین اب ہم آپ کو امام علی علیہ السلام کے 16 بہترین اقوال مبارک شیئر کرنے جا رہے ہیں۔ کیونکہ ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ارشاد فرمایا: میں علم کا شہر ہو ں۔اور علی اس کا در وازہ۔اس لیے اگر آپ نے صحیح معنوں میں ان اقوال مبارک پر عمل کر لیا۔ تو آپ کی زندگی بہت ہی آسان ہو جائے گی انشاء اللہ

اما م علی ؑ کے 16اقوال
1:حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا: دنیا تمہیں تب تک نہیں ہرا سکتی۔جب تک تم خود ہار نہ مان لو۔ 2:مجھے عبادت میں دو چیزیں محبوب ہیں سرد موسم میں فجر کی نماز۔ اور گرم موسم میں رمضان کے روزے۔3: اپنا کر دار بنا نے میں اتنا مشغو ل ہو جا ؤکے دوسروں پر تنقید کرنے کا وقت ہی نہ ملے۔4:عبادت ایسی کرو جس سے روح کو مزہ آئے۔ کیونکہ جو عبا د ت مز ہ نہ دے۔وہ آخر ت میں کیا جزا دے گی۔5:غصے کو پی جا ؤ۔کہ نتیجے کے لحا ظ سے میں نے اس سے میٹھا اور اختتا م کے لحا ظ سے اس سے لذ یذگھو نٹ نہیں دیکھا ہے۔6جب گناہوں کے باوجود بھی اللہ پاک کی نعمتیں مسلسل ملتی رہیں۔ تو ہوشیار ہو جانا کہ تیرا حساب قریب اور سخت ترین ہے۔7:علم تمہیں راہ دکھاتا ہے۔ اور عمل تمہیں مقصد تک پہنچاتا ہے۔8:چھ چیزوں کی شکایت کبھی نہ کرنا۔نمبر ایک اپنی قسمت کی، نمبر دو اولاد کے سامنے اپنے بڑوں کی، نمبر تین اپنا ذاتی مکان ہوتے ہوئے اس کی تنگی کی، نمبر چار بھول کر بھی اپنے ماں باپ یا استاد کی، نمبر پانچ غیر کے سامنے اپنے دوست کی،نمبر چھ رخصت کرنے کے بعد اپنے مہمان کی۔:پریشانی میں مذاق میں اور خوشی میں تانہ مت دو۔ کیونکہ اس سے رشتوں میں موجود محبت ختم ہو جاتی ہے۔10:بے وقوف ترین انسان وہ ہے۔ جو اپنی بدکلامی پر فخر کرے۔11:تین چیزیں انسان کو اللہ تعالی سے دور کرتی ہیں۔ نمبر ایک اپنے اعمال کو زیادہ سمجھنا، نمبر دو اپنے گناہوں کو بھول جانا،نمبر تین اپنے آپ کو سب سے بہتر سمجھنا،12:اس شخص کو دوست مت بناؤ جو کسی محفل میں آپ کو شرمندہ کرے۔ چاہے وہ مذاق میں ہی کیوں نہ ہو۔13:سختیاں اور پریشانیاں اپنی انتہا کو پہنچ جائیں۔ تب بھی فراخی اور کامیابی کی امید رکھو۔14:ہمیشہ ایسے شخص کا چنا ئو کرو جو آپ کو عزت دے۔ کیونکہ عزت محبت سے کہیں زیادہ خاص ہوتی ہے۔15:جب تمہیں اپنے اوپر سختیاں اور پریشانیاں نظر آئیں تو اللہ تعالی کو یاد کرو۔ اور اسی سے مدد مانگو تاکہ تمہاری مشکلات دور ہو جائیں۔ اور جب مشکلات دور ہو جائیں تو اللہ تعالی کا شکر ادا کرو۔16:اپنے گھروں میں کبوتر رکھو کیونکہ حضرت نوح علیہ السلام نے کبوتر کو پسند کیا تھا۔ اور اسے دعا بھی دی تھی۔کسی اور پرندے پر اتنا پیار نہیں آتا جتنا کبوتر پر آتا ہے۔ اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے گھر میں ایک جوڑا سرخ رنگ کے کبوتروں کا تھا۔ناظرین یہ تھے امام علی علیہ السلام کے 16 خوبصورت اور بہترین اقوال مبارک۔ امید ہے کہ آپ کو پسند اْئے ہوں گے۔مزید معلومات کے لیے ہمارےروحانی سینٹر سے رابطہ کریں ـ

Female: 0305-2611777

Male: 0300-9157861

Related Post

Mohsan Name Meaning In Urdu

Mohsan Name Meaning In Urdu

آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے محسن نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا پاورفل روحانی حل۔محسن آپ کا اسم اعظم ہےیا بدیع یا باسطاس اسم اعظم کو روزانہ158 مرتبہ پڑھ لیا کریں اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر بنے گی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ...

Raheel Name Meaning In Urdu

Raheel Name Meaning In Urdu

ہم بتائیں گے راحیل نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا پاورفل روحانی حل۔راحیل آپ کا اسم اعظم ہے یانافع،یا ماجد۔اس اسم اعظم کو روزانہ 249 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ہر پریشانی ختم ہو جائے گی اور ہر حاجت پوری ہو گی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ ساتھ آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سنٹر...

Naqsh Surah Shurah Ke Fayde

Naqsh Surah Shurah Ke Fayde

سورۂ الشعرا کی کمال روحانی تاثیر کو مد نظر رکھتے ہوئے ہمارے روحانی ماہرین نے اس سورۂ مبارکہ کے نقش بہت بڑے پیمانے پر تیار کئے ہیں۔جن پر ہر جمعرات کو قرآنی آیات اسم اعظم اور روحانی کلمات کی بہت بڑی تعداد میں پڑھائی کر کے دم کیا جاتا ہے۔جس سے ا س نقش کے فیض میں بے پناہ...

Protection Taweez For Kiran Name

Protection Taweez For Kiran Name

اگر آپ کا نام کرن ہے۔ اور آپ کے اردگر د بہت سے حاسدین، دشمن یا منافق لوگ موجود ہیں۔ جو آپ کو اپنی زبان سے، چالوں سے اور جادو ٹونے کے ذریعے نقصان پہنچارہے ہیں تو بہت آسان سا حل ہے کہ آپ سورۂ ہود کا نقش اپنے نام سے منسوب کرواکے اپنے پاس رکھ لیں۔ ان شاء اللہ دشمن یا تو...

Hassam Name Meaning In Urdu

Hassam Name Meaning In Urdu

آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے حسام نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا بہترین روحانی حل۔حسام آپ کا اسم اعظم ہے یا باسط یا ماجداس اسم اعظم کو ہر روز 120 مرتبہ پڑھ لیا کریں اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر بنے گی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ...

Shoaib Name Meaning In Urdu

Shoaib Name Meaning In Urdu

آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے شعیب نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا بہترین روحانی حل۔شعیب آپ کا اسم اعظم ہےیابصیر یا حسیباس اسم اعظم کو روزانہ 382 مرتبہ پڑھنا اپنا معمول بنا لیں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر بنے گی انشاء اللہ۔اس...

Usman Name Meaning In Urdu

Usman Name Meaning In Urdu

آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے عثمان نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا بہترین روحانی حل۔ عثمان آپ کا اسم اعظم ہےیا حلیم یا باعث اس اسم اعظم کو روزانہ پڑھنا اپنا معمول لیں۔تمام پریشانیاں ختم ہو جائیں گی اور تنگدستی دور ہو جائے گی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ ساتھ آپ کو بتاتے چلیں...

Nazia Name Amazing Personality

Nazia Name Amazing Personality

آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے نازیہ نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔نازیہ نام کا مطلب ہے ناز کرنے والی۔نازیہ آپ کا اسم اعظم ہےیا مجیب یا نافعاس اسم اعظم کو روزانہ256 مرتبہ پڑھنے سے ہر قسم کی پریشانی ختم ہو جائے گی اور ہر مقصدمیں کامیابی حاصل ہو گی انشاء...

Hasid Ki Hasad Se Bachne Ka Amal

Hasid Ki Hasad Se Bachne Ka Amal

اگر آپ کے ارد گرد ایسے لوگ موجود ہیں جو آپ سے حسد کرتے ہیں اور آپ کو ہنستا بستا نہیں دیکھ سکتے تو یقینی طور پر آپ ان کی نظر بد کا شکار ہوئے ہوں گے جس کی وجہ سے آپ کی خوشیوں بھری زندگی کو مشکلات، ناکامیوں مایوسی اور بیماریوں نے گھیرا لیا ہے لیکن آپ کو خود بھی اس بات کا...

Naheed Name Ka Matlab Aur Isme Azam

Naheed Name Ka Matlab Aur Isme Azam

آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے ناہید نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔ناہید نام کا مطلب ہے حسین،خوبصورت۔ناہید آپ کا اسم اعظم ہےیامجید یا احداس اسم اعظم کو آپ ہر روز 70 مرتبہ پڑھ لیا کریں اللہ کے حکم سے ہر قسم کی پریشانی و آفات سے محفوظ رہیں گی انشاء اللہ۔...

Azma Name Meaning In Urdu

Azma Name Meaning In Urdu

آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے عظمیٰ نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔عظمیٰ نام کا مطلب ہے سمجھدار خاتون،برتر۔عظمیٰ آپ کا اسم اعظم ہےیَا قَا بِضُ،یَا مُعِزُّاس اسم اعظم کو آپ ہر روز 1020 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور کامیابی...

Ali Name Ka Matlab | Ali Name

Ali Name Ka Matlab | Ali Name

آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے علی نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔علی آپ کا اسم اعظم ہےیَا جَلِیْلُ،یَا اَوَّلُاس اسم اعظم کو ہر روز 110 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور ہر مقصد میں کامیابی حاصل ہو گی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ...