ناظرین آج کے اس مو ضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت الفجر کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم سو رۃکی شان قرآن کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔ سورۃ الفجر مکی سورت ہے۔ اور اس میں 30 آیات ہیں۔اور یہ سورت ایک ہی رکوع پر مشتمل ہے۔ اس سورت کی آغاز میں اللہ پاک نے عقلمند لوگوں کے لیے مختلف چیزوں کی قسمیں کھائی ہیں۔ پچھلے قوموں یعنی قوم ثمود قوم عاد اور آل فرعون کی نافرمانیوں اور سرکشیوں پر اللہ پاک کے عذاب کا ذکر عبرت کے طور پر بیان کیا گیا ہے۔ پھر فرمایا گیا کہ انسان بہت ہی ناشکرا اورجلد باز ہے۔ اس کو جب نعمتیں ملتی ہیں تو خوش ہو جاتا ہے۔ اور جب کوئی آزمائش ا ٓجاتی ہے تو تنگدستی پر غمگین ہوتا ہے۔یعنی اللہ کا دستور یہ ہے کہ وہ دنیا کی زندگی میں انسان کو خیروشرفقیروغنی جیسی آزمائش میں مبتلا کرتا ہے۔ انسان کی طبیعت ایسی ہے کہ وہ اپنے رب کے فضل و احسان کا شکر ادا نہیں کرتا۔ اور اللہ کا عطا کردہ مال اسی کی راہ میں قرض نہیں کرتا۔ وہ مال و دولت کی محبت میں بڑا حرث ہے۔ اس کا پیٹ بھرتا ہی نہیں۔ نہ یتیموں کی عزت کرتا ہے۔ نہ محتا جوں کو کھانا کھلاتا ہے۔ صورت کی آخر میں روزے قیامت کو جو زلزلے ناک حالات پیش آئیں گے۔ ان کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا گیا محاسبہ ہوگا۔اور وہ روز ہوگا۔جب اللہ پاک کی عدالت قائم ہوگی۔ اس وقت جزا اور سزا کا انکار کرنے والوں کی سمجھ میں وہ بات آجائے گی جسے آج وہ سمجھانے سے نہیں مان رہے ہیں۔ مگر اس روز سمجھنے کا کوئی فائدہ نہ ہو گا۔ منکر انسان ہاتھ ملتا ہی رہ جائے گا۔البتہ جو انسان دنیا میں حق کی راہ پر چلیں گے اللہ ان سے راضی ہوگا۔اور وہ بھی اللہ پاک کی عطا کر دہ نعمتوں سے راضی ہو گے۔ سورہ فجر سے آپ کی زندگی کے بہت سے مسائل فوری  ہل ہو گے ہیں ا گر آپ بیٹے کےخوا ہش مند ہیں تو آپ سورہ فجر کو مشک عنبر او ر ز عفران کی سیاہی سے ایک سفید کاغذ پر اداد کی صورت میں لکھ کر اس کا تعویز تیار کر لیں۔ اس سورہ کی برکت سے آپ کے گہر بیٹا پہدا ہو گا انشاء اللہ ۔اس کےعلاوہ ہمارے رو حانی سینٹر سے بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویز منگوانے کے لیے نیچے د یے گئے فو ن نمبر ز پر را بطہ کر یں۔ 

Female: 0305-2611777

Male: 0300-9157861

Related Posts

Wazifa From 3rd Rabi Ul Awal

Wazifa From 3rd Rabi Ul Awal

ربیع الاول کی تیسری رات رحمت و برکت کی ایسی گھڑی ہے جو دلوں کو سکون اور روح کو تازگی عطا کرتی ہے۔اس رات قرآن کے نقش کا ورد دل کو نورِ ایمان سے بھر دیتا ہے اور ہر اندھیرا اجالا بن جاتا ہے۔جادو کی کاٹ کا نقش انسان کو نظرِ بد، حسد اور رکاوٹوں سے بچا کر اللہ کی پناہ میں...

Naqsh For Success In Life

Naqsh For Success In Life

جو لو گ زند گی میں کا میا بی،شہرت یا پھر کسی خا ص مقا م تک پہنچنا چا ہتے ہیں۔ان کے لئے ہما رے روحا نی ماہرین کا خا ص روھا نی کلما ت سے تیا ر کردہ یافتاحاسم اعظم کا نقش ایک بہترین تحفہ ہے۔جن لو گوں کا مقدر رکا ہوا ہو، یا پھر محنت کا باوجودمنزل بہت دو ر نظر آئے۔ان کے...

Bandish Ko Khatam Karne Ka Wazifa

Bandish Ko Khatam Karne Ka Wazifa

اگر آپ بندش کا شکار ہیں اور بندش بھی بہت پرانی ہے۔ہر کام میں رکاوٹ ہے۔اولاد نہیں ہو رہی۔شادی میں رکاوٹ ہے۔میاں بیوی میں ناچاقی ہے کاروبار نہیں چل رہا تو آپ کے ساتھ خاص قرآنی وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ نماز عصر کے بعد 121 مرتبہ سورۂ الناس کو پڑھ کر اپنے...

Nazar Tez Karne Ka Be Misal Wazifa

Nazar Tez Karne Ka Be Misal Wazifa

اگر آپ کی نظر کمزور ہے اور آپ کو عینک لگی ہوئی ہے اور آپ چاہتے ہیں کہ کوئی ایسا وظیفہ ہو جس سے آپ کی نظر تیز ہو جائے اور عینک سے بھی جان چھوٹ جائے تو آج آپ کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والا بے مثال وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ہر نماز کے بعدیا نور،یا بصیرکو 21...

Surah Ikhlas For Business Success

Surah Ikhlas For Business Success

کاروبارآن لائن ہو، مارکیٹنگ ہو یا پھر کسی بھی ٹائپ کابزنس ہو۔ سورۂ الاخلاص کا تعویذ ہر کاروبار ی فرد کے پاس ہونا اس چیز کی طرف اشارہ ہے کہ آپ کا کاروبارایک دن ضرور چمکے گا۔ عروج پائے گا۔ لوگوں کو رشک کرنے پر مجبور کرے گا۔ کیوں کہ سورۂ الاخلاص کا تعویذ ماہرین روحانیات...

Karobar Ki Bandish Ka Powerful Wazifa

Karobar Ki Bandish Ka Powerful Wazifa

اگر آپ اپنے کاروبار یا جاب کی وجہ سے پریشان ہیں۔پوری ایمانداری سے اور دل لگا کر محنت کرتے ہیں لیکن بلندی کی طرف جانے کی بجائے پستی کی طرف جا رہے ہیں اور آپ کو لگتا ہے کہ یہ کسی حاسد کی کروائی گئی بندش کا نتیجہ ہے توبندش کے توڑ کے لئے آپ کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والا...

Is Wazifa Ki Barkat Se Naik Rishtay Aye Ga

Is Wazifa Ki Barkat Se Naik Rishtay Aye Ga

اگرآپ کا ابھی تک رشتہ نہیں ہوا کیونکہ رشتے تو آتے ہیں لیکن آپ کی حسب منشاء نہیں ہوتے اور آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا اچھی اور بہترین جگہ پر رشتہ ہوجائے تو آج آپ کے ساتھ بہت ہی خاص وظیفہ شیر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ کسی بھی نماز کے بعد سبحان اللہ یا باسطکو 240 مرتبہ پڑھ...

Logon Mei Har Dil Aziz Hone Ka Nayab Wazifa

Logon Mei Har Dil Aziz Hone Ka Nayab Wazifa

اگر کوئی آپ کی بات نہیں سنتا اور اہمیت نہیں دیتا سب آپ کو اگنور کرتے ہیں اور آپ چاہتے ہیں کہ آپ سے جڑے سب رشتے دل سے آپ کی عزت کریں اور آپ سب کے ہر دلعزیز بن جائیں تو آپ کے ساتھ بہت ہی نایاب وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ہر روز کامل یقین کے ساتھ اسم اعظمسبحان...

Pathon Ke Khichao Ka Rohani Ilaj

Pathon Ke Khichao Ka Rohani Ilaj

اگر آپ کے پٹھوں میں کھچاؤ رہتاہے۔ ہر وقت پٹھوں میں درد رہتا ہے۔ یا ایسا لگتا ہے کہ آپ کے کندھوں پر کسی بھی قسم کا بوجھ ہے جو پٹھوں کو اپنے دباؤ میں رکھتا ہے تو اس کے لئے سورہ الشعراء کا شفاء والا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھیں۔ نقش کی پاور فل تاثیر سے...

Har Mushkil Ko Hal Karne Ka Wazifa

Har Mushkil Ko Hal Karne Ka Wazifa

اگر آپ کی زندگی مشکلات سے دوچار ہے۔ہر وقت کوئی نہ کوئی پریشانی سر پر منڈلاتی رہتی ہے۔کہیں سے کوئی روشنی کی کرن دکھائی نہیں دیتی مایوسی نے آپ کو گھیرا ہوا ہے تو آپ کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والاروحانی وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ہر روز نماز عصر کے...

Karobar Me Taraqi Ka Naqsh

Karobar Me Taraqi Ka Naqsh

اگر آپ اپنی جاب پر موجود ایسے لوگوں سے پریشان ہیں جو آپ کے خلاف سازشیں کرنے میں مصروف رہتے ہیں۔ آپ کے خلاف باس کے کان بھرتے رہتے ہیں۔ یا کاروبار میں آپ کو گرانے کے لئے ہر وقت کوئی نہ کوئی ترکیب لڑاتے رہتے ہیں۔ تو ابھی سورہ البقرہ کے طلسماتی نقش کو اپنے نام سے منسوب...

Qarz Se Nijat Ka Wazifa

Qarz Se Nijat Ka Wazifa

اگر آپ قرض دار ہو گئے ہیں اور قرض بھی بہت زیادہ ہے اور قرض خواہ بار بار اپنی رقم کا تقاضا کر رہے ہیں جس کی وجہ سے آپ بہت پریشان ہیں تو آج ہم آپ کو بتائیں گے بزرگوں کی اجازت والا نایاب وظیفہ۔جس جس کو بھی یہ وظیفہ بتایا گیا ہے نہ صرف اس کے رزق اور مال و دولت میں بے پناہ...