ایسے افراد جن کی یادداشت اتنی کمزور ہے۔ کہ انہیں یہ بھی یاد نہیں رہتا کہ انہوں نے کھایا کیا تھا۔ کوئی بھی چیز یا د نہیں رہتی ادھر کوئی چیز رکھتے ہیں۔ تواگلے ہی لمحے بھول جاتے ہیں۔او ر اپنی اسی بھولے کی عادت کی وجہ سے اکثر کام میں نقصا ن او ر گھر وا لوں کی ناراضگی کا سامنا کر نا پڑتا ہے۔ تو ایسے افرادکے لئے ہما رے روحا نی ماہرین نے خا صروحا نی کلمات اور قرآنی آیا ت کی پڑھائی سے سورۂ المائدہ کا نقش تیا ر کیا ہے۔جس کو پہننے سے یہ آپ کی یادداشت کونہ صرف مظبو ط بنائے گا بلکہ آپ کی سب گزشتہ یادون کو بھی تازہ کر دے گا۔اس نقش کے فیض او ر بر کت سے جو آپ کے کام یاد نہ ہو نے کی وجہ سے رک یا بگڑ گئے تھے۔انہیں بھی بحا ل کر دے گا۔ اس نقش کو منگوانے کے لئے ان واٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0305-2611777

Male: 0300-9157861

Related Post

Chehray Ke Danay Aur Keel Khatam Ho Jy Ga

Chehray Ke Danay Aur Keel Khatam Ho Jy Ga

میں آپ کے ساتھ چہرے کا دانے اور کیل مہاسے ختم کرنے کا بہت ہی نایاب وظیفہ شیئر کریں گے۔اس وظیفے کی برکت سے چہرے کے دانے اور کیل مہاسے ختم ہو جائیں گے۔جس کسی کو بھی یہ وظیفہ بتایا گیا ہے اسے کامل اور یقینی فیض حاصل ہوا ہے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ہر نماز کے بعد سبحان اللہ یا...

Jadu K Zor Se Hamal Ko Bachana

Jadu K Zor Se Hamal Ko Bachana

ہمارے روحانی سینٹر میں ایک ایسی خاتون نے رابطہ کیا۔ جس کا کہنا تھا کہ اب تک میرے ۹ حمل ضائع ہوچکے ہیں۔ جب بھی حمل ہوتا ہے میری ساس کسی عامل کو گھر بلا کر میرے سامنے بٹھاتی ہے۔ وہ مجھ پر طنتر منتر پڑھتا ہے۔ اس کے بعد میرا بچہ ضائع ہوجاتا ہے۔ اب دسویں بار ہے اور پانچواں...

Har Maqsad Mein Kamyabi Ka Rohani Amal

Har Maqsad Mein Kamyabi Ka Rohani Amal

آپ نے اپنے مقصد میں کامیابی پانے کے لئے بہت سے وظائف اور روحانی عمل کئے لیکن کسی وظیفے نے اپنا اثر نہیں دکھایا نہ ہی آپ کو اپنے مقصد میں کامیابی ملی اور جائز خواہش بھی لاحاصل رہی۔لہٰذا آپ کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والا ایسا طاقتور وظیفہ شیئر کریں گے۔جس کی برکت سے آپ کی...

Logon Mei Har Dil Aziz Hone Ka Nayab Wazifa

Logon Mei Har Dil Aziz Hone Ka Nayab Wazifa

اگر کوئی آپ کی بات نہیں سنتا اور اہمیت نہیں دیتا سب آپ کو اگنور کرتے ہیں اور آپ چاہتے ہیں کہ آپ سے جڑے سب رشتے دل سے آپ کی عزت کریں اور آپ سب کے ہر دلعزیز بن جائیں تو آپ کے ساتھ بہت ہی نایاب وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ہر روز کامل یقین کے ساتھ اسم اعظمسبحان...

Bacha Dani Bahir Nikal Aye To Ye Wazifa Kryn

Bacha Dani Bahir Nikal Aye To Ye Wazifa Kryn

اگر آپ کی بچے دانی باہر نکل آئی ہے یا بچوں کی پیدائش کے بعد پیٹ پر وزن پڑتا ہے اور Uterus باہر نکل آیا ہے۔جو آپ کے لئے شدید تکلیف اور الجھن کا باعث ہے اور اس کے لئے آپ نے بہت سے علاج بھی کروائے ہیں لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔لہٰذا آپ کے ساتھ ایسا اسم اعظم شیئر کریں گے...

Purane Jadu Ka Tor Naqsh e Sulemani Se

Purane Jadu Ka Tor Naqsh e Sulemani Se

اگر آپ کا کوئی حاسد دشمن آپ پر کالا یا سفلی جادو کروا رہا ہے آپ کے ہر کام میں رکاوٹیں ڈالنے کی کوشش کررہا ہے اور آپ کو نقصان پہنچانا چاہتا ہے تو آپ کو چاہئے کہ نقش سلیمانی کو اپنے نام سے منسوب کروا کے اپنے پا رکھیں۔چونکہ اس نقش میں حضرت سلیما ن ؑ کا وہ اسم اعظم تحریر...

Doran E Hamal Bachy Ki Growth Ka Ilaj

Doran E Hamal Bachy Ki Growth Ka Ilaj

آج کا موجوع ایسی حاملہ خواتین کے لئے بنائی گئی ہے جن کے بچے کی گروتھ رک گئی ہے اور ڈاکٹر نے کہا ہے کہ کچھ دن بعد ڈی این سی کرنی پڑے گی۔جس کے بعد وہ خواتین پریشان ہوجاتی ہیں کہ ان کا پہلا پہلا بچہ ہے۔جب کہ بعض خواتین ایسی بھی ہیں جن کے پہلے بھی کئی بار مس کیرج ہو چکے...

Pathon Ke Khichao Ka Rohani Ilaj

Pathon Ke Khichao Ka Rohani Ilaj

اگر آپ کے پٹھوں میں کھچاؤ رہتاہے۔ ہر وقت پٹھوں میں درد رہتا ہے۔ یا ایسا لگتا ہے کہ آپ کے کندھوں پر کسی بھی قسم کا بوجھ ہے جو پٹھوں کو اپنے دباؤ میں رکھتا ہے تو اس کے لئے سورہ الشعراء کا شفاء والا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھیں۔ نقش کی پاور فل تاثیر سے...

Har Mushkil Ko Hal Karne Ka Wazifa

Har Mushkil Ko Hal Karne Ka Wazifa

اگر آپ کی زندگی مشکلات سے دوچار ہے۔ہر وقت کوئی نہ کوئی پریشانی سر پر منڈلاتی رہتی ہے۔کہیں سے کوئی روشنی کی کرن دکھائی نہیں دیتی مایوسی نے آپ کو گھیرا ہوا ہے تو آپ کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والاروحانی وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ہر روز نماز عصر کے...

Kale Jadu Ko Khatam Karne Ka Naqsh

Kale Jadu Ko Khatam Karne Ka Naqsh

اگر آپ کے گھر سے کالے جادو کے اثرات یا سفلی جادو ختم نہیں ہوتا تو ابھی سورہ البقرہ کا بد اثرات کو ختم کرنے والا روحانی تاثیر والا نقش منگوائیں۔اور اپنے گھر کے داخلی دروازے پر لٹکا لیں۔ جادو اور اس کے بد اثرات جڑ سے ختم ہو جائیں گے انشاء اللہ۔ نقش منگوانے کے لئے دئیے...

Gussa Kam Karne Ka Tarika

Gussa Kam Karne Ka Tarika

اگر آپ کو بلاوجہ غصہ آتا ہے ور مزاج بھی چڑ چڑا ہو گیا ہے۔چھوٹی چھوٹی باتیں برداشت نہیں ہوتیں اور لڑنے جھگڑنے کو تیار ہو جاتے ہیں۔ہر وقت کے غصے کی وجہ سے آپ ڈپریشن اورا ینگزائیٹی کا شکار ہو گئے ہیں۔لہٰذا آپ کے ساتھ قرآن کریم کی رو سے بہترین اور پاور فل روحانی علاج شیئر...

Larkion K Naseeb Kholne Ka Naqsh

Larkion K Naseeb Kholne Ka Naqsh

ایسی لڑکیاں جن کے نصیبوں کو تالا لگ چکا ہے۔ شادی پر بندش لگی ہوئی ہے۔ اور اس بندش کو کھولنے کے لئے بہت سے علاج کروا لئے ہیں۔تو بس نقش سلیمانی کے پاور فل نقش کو اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں۔ بند نصیب ایسے کھلیں گے جیسے کبھی بند ہوئے ہی نہیں تھے۔ انشاء...