اگر آپ کی نظر کمزور ہے اور آپ کو عینک لگی ہوئی ہے اور آپ چاہتے ہیں کہ کوئی ایسا وظیفہ ہو جس سے آپ کی نظر تیز ہو جائے اور عینک سے بھی جان چھوٹ جائے تو آج آپ کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والا بے مثال وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ہر نماز کے بعد

یا نور،یا بصیر

کو 21 مرتبہ پڑھ کر ہتھیلیوں پر دم کر کے آنکھوں پر پھیرنا ہے۔کامل یقین سے کئے گئے اس عمل سے صرف چند دن میں ہی نظر حیران کن حد تک تیز ہو جائے گی انشاء اللہ۔ اس کے علاوہ اگر آپ کے ساتھ کوئی اسا مسئلہ درپیش ہو جس کا آپ کو کوئی حل نہ مل رہا ہو تو اپنے مسئلے کا بہترین روحانی حل معلوم کرنے کے لئے دیئے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0305-2611777

Male: 0300-9157861

Related Post

Ghutno Ka Dard Khatam Karne Ka Taweez

Ghutno Ka Dard Khatam Karne Ka Taweez

جن افراد کو برسوں سے گھٹنوں کے درد نے بے حال کر رکھا تھا، وہ اب اللہ کے فضل اور سورہ الشعراء کے روحانی نقش کی برکت سے مکمل طور پر صحت مند ہو چکے ہیں۔ ایسے بھی مریض دیکھے گئے جنہیں 10، 15 سال سے درد تھا، لیکن جب یہ مبارک نقش استعمال کیا، تو صرف 3 دن کے اندر اندر وہ...

Surah Muzammil Naqsh For Fatima

Surah Muzammil Naqsh For Fatima

فاطمہ آپ جس جذباتی تکلیف کو محسوس کر رہی ہیں۔ جن سخت رکاوٹوں، بندشوں اور ناکامیوں کا شکار ہیں۔ قدرت سب دیکھ رہی ہے۔ شایداسی لئے آپ اس پیغام کو سن رہی ہیں۔ اگر آپ اپنی ساری الجھنوں اور پریشانیوں کا کوئی شارٹ کٹ روحانی حل چاہتی ہیں تو سورۂ المزمل کی روحانی طاقتوں کو...

Surah Maryam Taweez For Pregnancy

Surah Maryam Taweez For Pregnancy

جب ایک عورت کی ہر میڈیکل رپورٹ ٹھیک ہو، علاج مکمل ہو چکا ہو، مگر پھر بھی حمل نہ ٹھہرے، تو وہ مایوسی، پریشانی اور اندرونی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو جاتی ہے۔ ایسے میں صرف دوا نہیں، بلکہ دعا اور قرآن کی برکت سے روحانی مدد لینا ضروری ہو جاتا ہے۔ سورۃ مریم وہ عظیم سورت ہے جس میں...

Surah Yusuf Taweez For Baby Boy

Surah Yusuf Taweez For Baby Boy

اولاد اللہ کی سب سے بڑی نعمت ہے۔ بیٹیاں رحمت ہیں مگر بعض ماؤں کے دل میں بیٹے کی خواہش شدت اختیار کر لیتی ہے۔ یہی کیفیت ایک خاتون کی تھی جنہیں اللہ نے چار بیٹیوں کی رحمت عطا کی، لیکن دل میں بیٹے کی آرزو باقی تھی۔، مگر اللہ کی قدرت کے سامنے کچھ بھی نا ممکن نہیں ہے۔...

Hajat Puri Hone Ke Liye Surah

Hajat Puri Hone Ke Liye Surah

سورۂ الکوثر کا تعویذ جس گھر میں موجود ہے۔ وہاں سے جادو، شیاطین، جنات، بندشیں، آسیب ویسے ہی بھاگ جاتے ہیں۔ اولاد حد درجہ فرمانبردار ہوتی ہے۔ سر سے پاؤں تک کسی بھی قسم کا درد ہو تو شفاء ملتی ہے۔ کسی بھی جائز حاجت کے لئے سورۂ الکوثر کے تعویذ پر 41 با ر سورۂ الکوثر ہر...

Taweez For Low Blood Pressure

Taweez For Low Blood Pressure

جن افراد کا بلڈ پریشر لو رہتا ہے یا جن کا ہائی رہتا ہے۔ دونوں کا روحانی علاج ایک ہی ہے۔ وہ علاج بتانے سے پہلے بتا دیں کہ ہمارے رابطہ نمبرز اسی ویڈیو کے آخر میں بتائے جائیں گے۔ سورۂ الشعراء کی آیت نمبر ۰۸ ہے واذا مرضت فھوا یشفین۔ یہ شفاء کی ایسی پاورفل آیت ہے جو جسم...

Be Auladi Ka Rohani Taweez

Be Auladi Ka Rohani Taweez

اولاد کی نعمت سے محرومی ایک عورت کی زندگی کو ادھورا کر دیتی ہے۔ بار بار علاج کے باوجود جب حمل نہ ٹھہرے تو دل اور امید دونوں بکھرنے لگتے ہیں۔ہمارے روحانی ماہرین نے سورۃ مریم کا وہ خاص نقش تیار کیا ہے جس پر اسمائے اعظم اور قرآنی آیات کی کثیر پڑھائی کی گئی ہے۔یہ نقش اپنی...

Miscarriage Ke Bad Healthy Baby

Miscarriage Ke Bad Healthy Baby

ایسی خواتین جن کو بچے دانی میں حمل ٹھہرانے میں مشکل محسوس ہو تی ہے اور بار بار حمل ضائع ہوجا تا ہے یا پھر اٹھرا کا مسئلہ ہے اور، وہ مسلسل پریشانی اور مایوسی کا شکاہیں۔اللہ کے کرم اور ہمارے روحانی ماہرین کے رہنمائی سے ان کے لیے سور ۂ مریم کا شفاء والا نقش تیار کیا...

Shohar Ka Gussa Khatam Karne Ka Wazifa

Shohar Ka Gussa Khatam Karne Ka Wazifa

ایسی بیویاں جو اپنے شوہر کے غصے سے پریشان ہیں۔آپ کا شوہر سخت مزاجی سے بات کرتا ہے ہر چھوٹی چھوٹی بات کا غصے سے جواب دیتا ہے۔بہت ہی گرم روی کا مظا ہرہ آپ کو دماغی طورپریشان کر رہا ہے۔اس سے گھر کے ماحول میں منفی اثرات جنم لیتے ہیں۔تو ایسے شخص کے غصیلے پن کو ختم کرنے کے...

Surah For Joints Pain Relief Treatment

Surah For Joints Pain Relief Treatment

ہمارے روحانی سینٹر سے ایک 40 سالہ خاتون نے جوڑوں کے درد سے شفاء کے تعویذات لئے۔جسے جوائنٹس پین یعنی جوڑوں کی تکلیف پچھلے 7 سالوں سے تھی۔ اور دن رات اذیت میں گزر رہے تھے۔اسے دو قرآنی تعویذات دئیے گئے۔ ایک تعویذ تو سورۂ الشعراء کا تھا جو شفاء کے لئے تھا۔ دوسرا تعویذ...

Ism Al-Hafeez Ka Powerful Naqsh

Ism Al-Hafeez Ka Powerful Naqsh

الْحَفِیْظکا مطلب ہے حفاظت کرنے والا۔ یہ اسم مبارک ہر اس شخص کے لیے ڈھال ہے جو خطرات، بیماریوں یا دشمنوں کے شر میں گھرا ہوا ہو۔ آج کے دور میں لوگ نہ صرف جسمانی بلکہ روحانی حملوں کا بھی شکار ہوتے ہیں، جیسے جادو، بندش یا نظر بدالْحَفِیْظکا خاص روحانی نقش اللہ کے حکم سے...

Jism K Har Dard Se Nijat Ka Naqsh

Jism K Har Dard Se Nijat Ka Naqsh

کیا آپ کے جسم میں ہمیشہ درد رہتا ہے لیکن رپورٹس نارمل آتی ہیں؟ یہ جسمانی نہیں بلکہ روحانی مسئلہ ہو سکتا ہے۔سورۂ الفاتحہ کو ''شفاء'' کہا گیا ہے۔ ہمارے ماہرین نے اس پر کثیر تعداد میں اسمِ اعظم پڑھ کر ایک ایسا نقش تیار کیا ہے جو جسم کے ہر درد کو اپنے اندر جذب کر کے ختم...