آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے محسن نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا پاورفل روحانی حل۔محسن آپ کا اسم اعظم ہے

یا بدیع یا باسط

اس اسم اعظم کو روزانہ158 مرتبہ پڑھ لیا کریں اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر بنے گی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ ساتھ آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سنٹر میں ہر قسم کے جسمانی روحانی اور نفسیاتی مسائل کا علاج قرآنی تعویذات کے ذریعے کیا جاتا ہے۔ محسن اگر آپ کے حالات بہت خراب ہو گئے ہیں پریشانیوں نے چاروں طرف سے گھیرا ہوا ہے اور کہیں سے کوئی امید کی کرن دکھائی نہیں دیتی توآپ قرآن کریم میں کہیں سے بھی سو آیات پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہوجائے گے اور حالات تیزی کے ساتھ بہتر ہونے لگیں گے انشاء اللہ۔محسن اس کے علاوہ بھی اگر آپ کسی ایسے مسئلے سے دوچار ہیں جس کا آپ کو کوئی حل نہیں مل رہا تو اپنے مسئلے کا بہترین روحانی حل معلوم کرنے کے لئے دیئے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔

!

Female: 0305-2611777

Male: 0300-9157861

Related Post

Surah Waqia Ki Fazilat Se Rizaq Mein Barkat

Surah Waqia Ki Fazilat Se Rizaq Mein Barkat

اگر آپ بڑھتی ہوئی مہنگائی سے پریشان ہیں۔روزمرہ کے بڑھتے ہوئے اخراجات سے تنگ آ چکے ہیں تو جانئیے سورہ واقعہ کے حیرت انگیز نتا ئج سورہ واقعہ ایسی سورہ ہے جسے پڑھنے سے آپ کی زندگی کے لا تعدادمسائل حل ہو جائے گے اس سورہ کے بارے میں احادیث مبارک میں ارشاد ہے کہ آقاکریمﷺاسے...

Shohar Ki Mohabbat Hasil Karne Ka Wazifa

Shohar Ki Mohabbat Hasil Karne Ka Wazifa

اگرآپ کے شوہر کی محبت اور توجہ آپ سے کم ہوگئی ہے شوہر کا رویہ بہت بدل گیا ہے۔شادی کے شروع میں جو پیار و محبت تھی اب وہ نہیں ہے۔نہ وہ آپ کی بات سنتے ہیں اور نہ ہی آپکی کسی بات میں دلچسپی لیتے ہیں۔بلکہ چھو ٹی چھوٹی باتوں پر بلاوجہ غصہ کرنے لگے ہیں تو اب آپ کو پریشان...

Maal Aur Dolat Ki Hifazat Ka Wazifa

Maal Aur Dolat Ki Hifazat Ka Wazifa

مال و اسباب کو چوری ہونے سے بچانے کے لئے آپ کے ساتھ زبردست وظیفہ شئیر کریں گے۔مال و اسباب کی حفاظت کے لئے چوری سے محفوظ رکھنے کے لئے نقصان سے محفوظ رہنے کے لئے سات مرتبہ آیت الکرسی اور 11 مرتبہ اسم اعظمیَاجَلِیْلُپڑھ کر اپنے مال و اسباب پر پھونک مار دیں۔انشاء اللہ...

Surah e Muzammil Ka Rizq Ke Liye Wazifa

Surah e Muzammil Ka Rizq Ke Liye Wazifa

رزق کے بند دروازے کھولنے کے لئے سورہ المزمل کا نہائت آزمودہ عمل شیئر کریں گے۔اس سورہ کا عمل اس طرح کریں رزق بارش بن کر برسے گا انشاء اللہ۔ یقین کامل شرط اول ہے۔صبح کے وقت سورہ المزمل ایک مرتبہ پڑھیں جب اس آیت پر پہنچیں”اِنَّ لَکَ فِیْ النَّھَارِ سَبْحًا طَوِیْلاً“تو...

Power Of Surah Kouser And Wazaif

Power Of Surah Kouser And Wazaif

آج کے موضوع میں آپ کے ساتھ سورہ الکوثر کا ایسا پاورفل وظیفہ شیئر کریں گے کہ وظیفہ کرتے ہی اللہ تعالیٰ سے جو مانگو گے ملے گا۔جمعے کے روز نماز جمعہ کے بعد اول و آخر گیارہ مرتبہ درود پاک پڑھنے بعد129  مرتبہ سورہ الکوثرپڑھیں۔اور اللہ کے حضور دعا کریں۔آپ کی ہر تمنا،دلی...

Naqash Ya Nooru Ke Faidey Aur Barkat

Naqash Ya Nooru Ke Faidey Aur Barkat

نقش یَا نُوْرُ بے حد فیض و برکات کا حامل ہے۔اب تک بے شمار لوگ اس نقش کے فیض سے مستفید ہو چکے ہیں اور اپنے مسائل زندگی سے نجات پا چکے ہیں۔ نقش یَا نُوْرُ کے ان گنت فوائد میں سے چند فائدے آج آپ کے ساتھ شیئر کریں گے. جیسے کہ:اگر آنکھوں کے امراض میں مبتلا ہیں تو نقش یَا...

Talaq Rokne Ke Liye Zaberdast Rohani Amal

Talaq Rokne Ke Liye Zaberdast Rohani Amal

اگر میاں بیوی میں جھگڑے شروع ہو گئے ہیں۔شوہر کا  بلاوجہ موڈ خراب رہنے لگا ہے۔اور شوہر اس حد تک بدظن ہو جائے کہ وہ بیوی کو طلاق دینے کو تیار ہو جائے تو اس کا مطلب ہے کہ شوہر کے دل میں بیوی کے لئے پہلی جیسی محبت نہیں رہی۔اور بیوی کے لئے اپنا کھویا ہوا مقام  اور شوہر کی...

Shakila Naam Ka Matlab Aur IsameAzam

Shakila Naam Ka Matlab Aur IsameAzam

شکیلہ نام کی زیادہ تر لڑکیاں خوش مزاج ہوتی ہیں۔ ان کی ادائیں خوبصورت اور قاتلانہ ہوتی ہیں۔یہ اپنے اچھے رویے کی وجہ سے ہر دل عزیز ہوتی ہیں۔شکیلہ نام کی لڑکیوں کو اگر سامنے والا دشمن لگے تو ان کے ساتھ یہ rudeہو جاتی ہیں۔ اگر انہیں یقین ہوجائے کہ ان سے جڑے رشتے مخلص ہیں...

Surah Maryam Se Husool e Aulad

Surah Maryam Se Husool e Aulad

پچھلے چودہ سال سے ہم بے اولاد خواتین کو سورۂ المریم کی تلاوت اور نقش سورۂ المریم کے وسیلے سے اولاد کی نعمت پاتا دیکھ رہے ہیں۔ بعض کو اللہ نے بیٹیوں اور بعض کو بیٹیوں کا جوڑ ا بھی عطا فرمایا ہے۔ وہ عمل کیا ہے۔آپ سے بھی شیئر کر رہے ہیں۔ آپ نے ہرجمعرات اور جمعہ کو سورۂ...

Surah Baqarah Ki Akhri 10 Ayat Ka Kamal

Surah Baqarah Ki Akhri 10 Ayat Ka Kamal

اگر آپ پر کسی بھی قسم کا سفلی جادو، کالا جادو، طنتر، منتر، نظر بد یا بندش وغیرہ کروائی گئی ہے تو آپ آج سے ہی سورۂ البقرہ کی آخری دس آیات کی تلاوت کرنا شروع کر دیں۔ ان شاء اللہ تمام بد اثرات آپ سے تب تک دور رہیں گے۔ جب تک آپ ان آیات کی تلاوت کرتے رہیں گے۔ اور اگر آپ کا...

Ayesha Name Ki Larkiyon Ka Mizaj Aur Matlab

Ayesha Name Ki Larkiyon Ka Mizaj Aur Matlab

عائشہ نام کی لڑکیوں کا رویہ بہت ہی نرم ہوتا ہے اور یہ ہر کسی سے عزت و احترام سے پیش آتی ہیں لیکن ان میں سے کچھ مزاج کی سخت اور موڈی بھی ہوتی ہیں۔عائشہ نام کی لڑکیوں کے لہجے میں بہت ہی مٹھاس ہوتی ہے۔ وہ دوسروں سے کام نکلوانے میں بہت ہی ماہر ہوتی ہیں۔ اصل بات دل میں...

OCD Ka Quran e Kareem Main Ilaj

OCD Ka Quran e Kareem Main Ilaj

اوسی ڈی کے مریضوں کے لئے شفاء کا بہت ہی پاورفل روحانی علاج قرآن کریم کی رو سے شیئر کرنے جارہے ہیں۔ اس روحانی علا ج میں مریض کو اس کے نام سے منسوب سورۂ الشعراء کی اس آیت مبارکہ کا  نقش دیا جاتا ہے۔ واذ مرضت فھوا یشفین جس کا ترجمہ ہے اور جب میں بیمار ہوتی ہوں تو وہی...