جس کے پاس سورۂ الانعام کا تعویذ موجود ہو۔ ساری دنیا کے عاملین مل کر بھی اس پر جادو کرنا چاہیں۔ بندش کرنا چاہیں۔ جنات، آسیب چھوڑنا چاہیں۔وہ اس میں کبھی کامیاب نہیں ہو پائیں گے۔ اس میں ایسی برکات اور غضب کی روحانی طاقت موجود ہے۔ سخت مزاج، غصے والے انسان کے دماغ کو ٹھنڈا کرنا اس کی ایک اور زبردست خاصیت ہے۔ حصول محبت کے لئے نقش سورۂ الانعام ہمیشہ سے ہی لاجواب رہا ہے۔ اسے پیٹ پر باندھنے سے حمل نہیں گرے گا اور بانجھ خواتین بھی حاملہ ہوجائیں تو یہ کوئی حیرت والی بات نہیں ہوگی۔ جسے کامیابی چاہیے۔ اس کے پاس یہ نقش بھی ہونا چاہیے۔ جو عزت چاہے، خواہشات کو پورا ہوتا دیکھنا چاہے، دماغی سکون چاہے تو سورۂ الانعا م کا تعویذ اپنے پاس رکھیں۔ اپنے مسئلے کے مطابق یہ نقش بنوانے کے لئے ا ن وٹس اپ نمبرز پر ہم سے رابطہ کریں۔

Female: 0305-2611777

Male: 0300-9157861

Related Post

Best Surah For Joints Pain Relief Treatment

Best Surah For Joints Pain Relief Treatment

اگر آپ کے گھر میں کوئی ایسا مریض موجود ہے۔ جسے جوئٹس پین ہے یعنی جوڑوں کا پرانا درد ہے۔ یہ درد کسی بھی میڈیسن سے، علاج سے، ہومیو پیتھک دوائیوں سے یا ہو م ریمیڈیز سے بھی ختم نہیں ہورہا تو قرآن کریم کی دو پاورفل سورہ جوڑوں کے درد کو اپنی طاقتور روحانی تاثیر سے مکمل طور...

Dimag Se Bure Khayalat Nikalne Ka Amal

Dimag Se Bure Khayalat Nikalne Ka Amal

اگر آپ کے دماغ کی یہ کیفیت ہے کہ ہر وقت دماغ میں کوئی نہ کوئی الجھن چلتی رہتی ہے۔ خیالات کی لمبی لائن لگ جاتی ہے۔ کبھی کوئی خیال اور کبھی کوئی خیال اور بعض لوگوں کے دماغ میں تو ایک سوچ اٹک جاتی ہے۔ سارا سارا دن نکلتی نہیں ہے۔ رونا آتا رہتا ہے۔ وسوسے، وہم اور شیطانی...

Joron Ka Dard Khatam Karne Ka Naqsh

Joron Ka Dard Khatam Karne Ka Naqsh

اگر آپ کے گھر میں کوئی ایسا مریض موجودہے۔ جسے جوئنٹس پین ہے یعنی جوڑوں میں شدید درد رہتا ہے۔اور بہت علاج کروانے پر بھی شفاء نہیں مل رہی تو قرآن کریم کی رو سے اس بیماری کا روحانی علاج یہ ہوگا کہ آپ کو دیا جائے گا سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ۔ جو کہ اس مریض کے نام...

Maida Mein Gas Ka Qurani Ilaj

Maida Mein Gas Ka Qurani Ilaj

اگر آپ کے معدے میں گیس بنتی ہے۔کھانا بھی ٹھیک سے ہضم نہیں ہوتا۔معدے میں درد رہتا ہے اور موڈ بھی ٹھیک نہیں رہتا تو اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ کو شدید ترین اینگزائیٹی ہے۔لہٰذا سب سے پہلے اینگزائیٹی کو ختم کیا جائے گا جب اینگزائیٹی ختم ہو جائے گی تو معدے میں گیس بننے کا عمل...

Bacha Dani Ki sozish Ka Qurani Ilaj

Bacha Dani Ki sozish Ka Qurani Ilaj

ایسی خواتین جن کی بچے دانی میں سوزش ہو گئی ہے انفیکشن ہے یا بچے دانی میں رسولیاں ہیں۔جس کی وجہ سے حمل نہیں ٹھہر رہا تو اس کا روحانی علاج یہ ہو گا کہ شفاء کے لئے سورۂ الشعرا کا پاور فل نقش دیا جائے گااور ایسی خواتین جن پر جادو بندش یا بری نظر کے اثرات ہوں تو انہیں ایک...

Best Surah For UTI Infection In Urdu

Best Surah For UTI Infection In Urdu

اگر آپ کو پیشاب کی نالی میں بہت شدید انفیکشن ہوگیا ہے۔ سوزش ہے، درد یا جلن کی شکایت ہے۔پیشاب قطروں کی صورت میں آتا ہے یا بار بار آتا ہے یا پھر یورن یا مثانے کی کسی بھی قسم کی تکلیف ہے اور کسی بھی میڈیسن سے شفاء نہیں مل رہی تو اس کا روحانی علاج یہ ہے کہ آپ کو دیا جائے...

Adhay Sar Ka Dard Migraine Ka Ilaj

Adhay Sar Ka Dard Migraine Ka Ilaj

مائیگرین یعنی آدھے سرکا درد اگر کسی بھی میڈیسن سے نہیں جارہا تو سورۂ الفاتحہ کا نقش جو کہ خاص روحانی کلیات کے تحت تیار کیا گیا ہے۔ مائیگرین سے شفاء کے لئے بہت ہی زبردست روحانی علاج ثابت ہوا ہے۔ ہم نے اپنے پندرہ سال کے تجربے میں یہ دیکھا کہ جب مائیگرین جب پورے زور و...

Ghutno Mein Dard Ka Fori Ilaj

Ghutno Mein Dard Ka Fori Ilaj

اگر آپ کے گھر میں کوئی ایسا فرد موجود ہے۔ جس کے گھٹنوں میں بہت ہی شدید درد ہے۔ سوجن ہوگئی ہے یا پھر گھٹنوں کے اندر کا گودا ختم ہوگیا ہے۔ اور گھٹنے آپس میں رگڑ کھانے کی وجہ سے آپ کے لئے شدید تکلیف کا باعث بن رہے ہیں تو بہت ہی زبردست روحانی علاج آپ سے شیئر کر رہے ہیں۔...

Paon Ke Dard Se Shifa Ka Rohani Ilaj

Paon Ke Dard Se Shifa Ka Rohani Ilaj

اگر آپ کے پاؤں میں بہت درد رہتا ہے۔درد کی وجہ سے آپ کا چلنا پھرنا اور کام کاج کرنا بھی مشکل ہو گیا ہے یہاں تک رات کو سوتے ہوئے بھی پاؤں درد کرتے ہیں اور سکون سے سو بھی نہیں پاتے۔ہر طرح کے ڈاکٹری اور حکیمی علاج کروائے کئی روحانی عمل بھی کئے لیکن کہیں سے شفاء نہیں ملی...

Aik Tang Ka Dard Khatam Karne Ka Naqsh

Aik Tang Ka Dard Khatam Karne Ka Naqsh

اگر آپ کو ایک ٹانگ میں درد رہتا ہے جسے عرق النساء کا درد بھی کہا جاتا ہے۔بہت عرصے سے آپ اس تکلیف میں مبتلا ہیں۔کسی بھی علاج سے افاقہ نہیں ہوا تو آپ کو شفاء کے لئے سورۂ الفاتحہ کا تعویذ آپ کے نام سے منسوب کروا کے ارسال کیا جائے گا۔جس پر قرآنی آیات اسمائے اعظم اور شفاء...

Kamyabi (Success) Panay Ka Raaz

Kamyabi (Success) Panay Ka Raaz

روحانی اعتبار سے کامیابی سکسیس پانے کے کچھ راز ہوتے ہیں۔ اگر آپ انہیں جان کر ان پہ عمل کر گئے تو دنیا کی کوئی بھی چیز آپ کو جاب، کاروبار، شادی، سفر، تعلیم، ازدواجی زندگی یا کسی بھی معاملے میں ناکام نہیں کرسکتی۔ پہلا رازآپ تب تک لاحاصل چیز کو حاصل نہیں کرسکتے۔ جب تک کہ...

Jigar Ki Charbi Ka Rohani Ilaj

Jigar Ki Charbi Ka Rohani Ilaj

اگر آپ کو فیٹی لیور کی شکایت ہے یعنی جگر پر چربی آگئی ہے اورہر طرح کی دوائیاں لینے کے بعد بھی اور خوراک تبدیل کرنے کے بعد بھی شفاء نہیں مل رہی تو ہم سے روحانی علاج کروانے کے لئے رابطہ نمبرز اس موضوع کے آخر میں بتائے جائیں گے۔ فیٹی لیور سے شفاء کے لئے آپ کو سورۂ...