میں آپ کے ساتھ چہرے کا دانے اور کیل مہاسے ختم کرنے کا بہت ہی نایاب وظیفہ شیئر کریں گے۔اس وظیفے کی برکت سے چہرے کے دانے اور کیل مہاسے ختم ہو جائیں گے۔جس کسی کو بھی یہ وظیفہ بتایا گیا ہے اسے کامل اور یقینی فیض حاصل ہوا ہے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ہر نماز کے بعد
سبحان اللہ یا نو ر
کو 21 مرتبہ پڑھ کراپنی ہتھیلیوں پر دم کر کے چہرے پر پھیرنا ہے۔صرف 11 دن کے اس عمل سے نہ صرف چہرے کے دانے،کیل مہاسے خیم ہو جائیں بلکہ نشان بھی ایسے ختم ہوں گے کہ جیسے کبھی تھے ہی نہیں اور چہرہ بھی پہلے سے زیادہ روشن اور چمکدار ہو جائے گا انشا اللہ۔اس کے علاوہ اگر کسی بھی سکن پرابلم کا شکار ہیں تو اس کا روحانی علاج کرونے کے لئے دیئے گئے نمبرز پررابطہ کریں۔
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861
Related Post
Maida Mein Gas Ka Qurani Ilaj
اگر آپ کے معدے میں گیس بنتی ہے۔کھانا بھی ٹھیک سے ہضم نہیں ہوتا۔معدے میں درد رہتا ہے اور موڈ بھی ٹھیک نہیں رہتا تو اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ کو شدید ترین اینگزائیٹی ہے۔لہٰذا سب سے پہلے اینگزائیٹی کو ختم کیا جائے گا جب اینگزائیٹی ختم ہو جائے گی تو معدے میں گیس بننے کا عمل...
Bacha Dani Ki sozish Ka Qurani Ilaj
ایسی خواتین جن کی بچے دانی میں سوزش ہو گئی ہے انفیکشن ہے یا بچے دانی میں رسولیاں ہیں۔جس کی وجہ سے حمل نہیں ٹھہر رہا تو اس کا روحانی علاج یہ ہو گا کہ شفاء کے لئے سورۂ الشعرا کا پاور فل نقش دیا جائے گااور ایسی خواتین جن پر جادو بندش یا بری نظر کے اثرات ہوں تو انہیں ایک...
Best Surah For UTI Infection In Urdu
اگر آپ کو پیشاب کی نالی میں بہت شدید انفیکشن ہوگیا ہے۔ سوزش ہے، درد یا جلن کی شکایت ہے۔پیشاب قطروں کی صورت میں آتا ہے یا بار بار آتا ہے یا پھر یورن یا مثانے کی کسی بھی قسم کی تکلیف ہے اور کسی بھی میڈیسن سے شفاء نہیں مل رہی تو اس کا روحانی علاج یہ ہے کہ آپ کو دیا جائے...
Nazar Tez Karne Ka Be Misal Wazifa
اگر آپ کی نظر کمزور ہے اور آپ کو عینک لگی ہوئی ہے اور آپ چاہتے ہیں کہ کوئی ایسا وظیفہ ہو جس سے آپ کی نظر تیز ہو جائے اور عینک سے بھی جان چھوٹ جائے تو آج آپ کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والا بے مثال وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ہر نماز کے بعدیا نور،یا بصیرکو 21...
Adhay Sar Ka Dard Migraine Ka Ilaj
مائیگرین یعنی آدھے سرکا درد اگر کسی بھی میڈیسن سے نہیں جارہا تو سورۂ الفاتحہ کا نقش جو کہ خاص روحانی کلیات کے تحت تیار کیا گیا ہے۔ مائیگرین سے شفاء کے لئے بہت ہی زبردست روحانی علاج ثابت ہوا ہے۔ ہم نے اپنے پندرہ سال کے تجربے میں یہ دیکھا کہ جب مائیگرین جب پورے زور و...
Ghutno Mein Dard Ka Fori Ilaj
اگر آپ کے گھر میں کوئی ایسا فرد موجود ہے۔ جس کے گھٹنوں میں بہت ہی شدید درد ہے۔ سوجن ہوگئی ہے یا پھر گھٹنوں کے اندر کا گودا ختم ہوگیا ہے۔ اور گھٹنے آپس میں رگڑ کھانے کی وجہ سے آپ کے لئے شدید تکلیف کا باعث بن رہے ہیں تو بہت ہی زبردست روحانی علاج آپ سے شیئر کر رہے ہیں۔...
Surah Ikhlas For Business Success
کاروبارآن لائن ہو، مارکیٹنگ ہو یا پھر کسی بھی ٹائپ کابزنس ہو۔ سورۂ الاخلاص کا تعویذ ہر کاروبار ی فرد کے پاس ہونا اس چیز کی طرف اشارہ ہے کہ آپ کا کاروبارایک دن ضرور چمکے گا۔ عروج پائے گا۔ لوگوں کو رشک کرنے پر مجبور کرے گا۔ کیوں کہ سورۂ الاخلاص کا تعویذ ماہرین روحانیات...
Karobar Ki Bandish Ka Powerful Wazifa
اگر آپ اپنے کاروبار یا جاب کی وجہ سے پریشان ہیں۔پوری ایمانداری سے اور دل لگا کر محنت کرتے ہیں لیکن بلندی کی طرف جانے کی بجائے پستی کی طرف جا رہے ہیں اور آپ کو لگتا ہے کہ یہ کسی حاسد کی کروائی گئی بندش کا نتیجہ ہے توبندش کے توڑ کے لئے آپ کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والا...
Jigar Ki Charbi Ka Rohani Ilaj
اگر آپ کو فیٹی لیور کی شکایت ہے یعنی جگر پر چربی آگئی ہے اورہر طرح کی دوائیاں لینے کے بعد بھی اور خوراک تبدیل کرنے کے بعد بھی شفاء نہیں مل رہی تو ہم سے روحانی علاج کروانے کے لئے رابطہ نمبرز اس موضوع کے آخر میں بتائے جائیں گے۔ فیٹی لیور سے شفاء کے لئے آپ کو سورۂ...
Rasoli Se Shifa Ka Qurani Ilaj
جن خواتین کو فائبرائڈز یعنی رسولیاں ہوگئی ہیں۔ سرجری کروانے کے بعد دوبارہ پھر بن گئی ہیں۔ رسولیاں بننے کی وجہ سے حمل بھی نہیں ہورہا تو انہیں سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ دیا جائے گا۔جس کی پاورفل روحانی تاثیر کی بدولت فائبرائڈز تیزی سے ختم ہوجائیں گے اور دوبارہ نہیں...
Is Wazifa Ki Barkat Se Naik Rishtay Aye Ga
اگرآپ کا ابھی تک رشتہ نہیں ہوا کیونکہ رشتے تو آتے ہیں لیکن آپ کی حسب منشاء نہیں ہوتے اور آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا اچھی اور بہترین جگہ پر رشتہ ہوجائے تو آج آپ کے ساتھ بہت ہی خاص وظیفہ شیر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ کسی بھی نماز کے بعد سبحان اللہ یا باسطکو 240 مرتبہ پڑھ...
Logon Mei Har Dil Aziz Hone Ka Nayab Wazifa
اگر کوئی آپ کی بات نہیں سنتا اور اہمیت نہیں دیتا سب آپ کو اگنور کرتے ہیں اور آپ چاہتے ہیں کہ آپ سے جڑے سب رشتے دل سے آپ کی عزت کریں اور آپ سب کے ہر دلعزیز بن جائیں تو آپ کے ساتھ بہت ہی نایاب وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ہر روز کامل یقین کے ساتھ اسم اعظمسبحان...











