اگر آپ کی اولادنافرمان ہے۔بد تمیز اور بد زبان ہو گئی ہے۔آپ پر چیختی چلاتی ہے حتی کہ اولاد کی بد تمیزی کی وجہ سے آپ کو دوسروں کے سامنے شرمندہ ہونا پڑتا ہے تو آج کی وڈیو میں ہم آپ کے ساتھ بہت ہی پاورفل مجرب وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ہر روز نماز فجر کے بعد اول و آخر تین تین بار درود پاک کے ہمراہ ایک مرتبہ سورۂ الیسین کو پڑھ کر نافرمان اولاد پر دم کر دینا ہے۔صرف تین دن کے اس عمل سے بگڑی ہوئی بد تمیز اور نافرمان اولاد دل سے آپ کی تابعدار اور فرماں بردار ہو جائے گی انشاء اللہ۔البتہ ا گر اولاد کی نافرمانی کی وجہ روحانی ہو یعنی جادو یا بد اثرات وغیرہ تو پھر اس صورت میں دو نقش دیئے جائیں گے۔اولاد کے دل میں والدین کی محبت ڈالنے کے لئے سورۂ الیٰسین کا نقش اور بد اثرات کو ختم کرنے کے لئے سورۂ البقرہ کا نقش دیا جائے گا۔جونہی یہ نقش آپ بچے کے گلے میں پہناکر ہمار ا بتایا گیا اسم اعظم پڑھ کر دم کرنا شروع کریں گے تو ان نقوش کی روحانی تاثیر کی بدولت اولاد کے دل میں والدین کی محبت کا احساس پیدا ہو گا اور وہ دل سے آپ کا ہر حکم مانے گی انشاء اللہ۔دونوں تعویذات کا ہدیہ 1400,1400مقرر کیا گیا ہے۔لیکن مجبور اور ضرورت مند افراد کو ایک تعویذ فری دیا جائے گا۔ تعویذ منگوانے کے لئے دیئے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861
Related Posts
Jado ka tor kis tarah mumkin hai?
اگر آپ پر جادو ہے اور آپ مختلف عاملین کے پاس جاکر جادو کا توڑ کرواتے ہیں اپنا وقت اور پیسہ برباد کرتے ہیں۔تو یہاں پر آپ کو بتاتے چلیں کہ سب سے پہلے تو آپ کو یہ معلوم ہونا چاہئے کہ آپ پر جادو کونسا ہے؟کیونکہ جادو کی 141 ٹائپس ہیں۔چونکہ عاملین کو تو خود جادو کی ان ٹائپس...
Karobar Ki Hifazat Ka Powerful Wazifa
اگر آپ اپنے کارو بار میں تنزلی کی وجہ سے پریشان ہیں اور چاہتے ہیں آپ کا کاروبار دشمنوں کے شر سے محفوظ رہے تو آپ کے ساتھ ایک انتہائی پاور فل وظیفہ شئیر کریں گے۔آپ نے اپنے کارو بار کی جگہ پر جانے سے پہلے 210 مرتبہیا جلیلپڑھنا ہے اور اللہ کے حضور دعا کرنی ہے۔اس پاور فل...
Ache Rishte Ke Liye Taweez
ایسی لڑکیاں جن کے رشتے نہیں آرہے یا آتے بھی ہیں تو بات شادی تک نہیں پہنچتی اور رشتے والے کسی نہ کسی وجہ کو بنیاد بنا کر انکار کر دیتے ہیں۔لہٰذا ایسی صورت میں آپ کو چاہئے کہ روزانہ سبحان اللہ یا ودود کو 313 مرتبہ پڑھ کر اپنے اوپر دم کیا کریں۔اس وظیفے کی برکت سے رشتے...
Padhai Mein Kamzor Bachon Ka Rohani Ilaj
اگر بچہ نالائق ہے پڑھائی میں دلچسپی نہیں لیتا پڑھائی میں کمزور ہے۔ایسے بچوں کے لئے بسم اللہ الرحمن الرحیم کو 111 مرتبہ پڑھ کر پانی پہ دم کر کے یا پھر بادام پر دم کر کے کھلائیں۔صرف چند دن کے اس عمل سے بچہ نہ صرف پڑھائی میں دلچسپی لے گا اس کا ذہن تیز ہو گا اور پڑھائی...
Gurbat Aur Dolat Ke Liye Surah kouser
سورہ الکوثر قرآن پاک کی سب سے چھوٹی سورت ہے۔جو بے حد و بے حساب فیض و برکات کی حامل ہے۔مسائل زندگی کو حل کرنے کے لئے سورہ الکوثر کی روزمرہ تلاوت نہایت مجرب ہے۔ خاص طور پر اگر رزق کی کمی اور تندست کا شکار ہیں تو اس کے لئے آپ کے ساتھ سورہ الکوثر کا خاص عمل شئیر کریں...
Gurbat Khatam Karne Ka Powerful Wazifa
اب ہر بندہ ہی غربت کی چکی میں پھنسا ہوا ہے اس کا شکار ذیادہ تر مرد حضرات ہیں۔ کیونکہ کما کے لانا مرد کی ذمہ داری ہے پر جب گھر کے باہر کوئی کاروبار ہی نہ ہو تو ایک مرد کیا کرے۔جب وہ صبح سے شام تک کام کی تلاش میں جاتا ہے اور کام نہیں ملتا واپس آکر کہتا ہے کہ آج تو کام...
Hepatitis A Aur B sa Ka Powerful Wazifa
یہ تقریباً 50سالہ پرانا تجربہ آپ سے شیئرکیا جا رہا ہے ان مسائل کا علاج تو آج دریافت ہوا ہے۔ 50سال پہلے کہاں ڈاکٹری علاج ہوتا تھا اول تو ڈاکٹر ہی نہیں ہوتے تھے۔ اگر کوئی مل بھی جاتا تو ان تک عام آدمی کی رسائی ممکن نہ تھی اکثر ان بیماریوں کی تشخیص ہی نہیں ہوتی تھی۔ اس...
Zuban Ki Luknat Se Shifa Ka Powerful Taweez
زبا ن کی لکنت اور اٹک اٹک کر بو لنا بچے ہوں یا بڑے اس کی وجہ سے سب ہی بہت پریشا ن ہیں اسکے لیے ہما رے روحا نی سینٹر میں سورہ الشوری کے روحا نی نقش بہت بڑی تعداد میں تیا ر کیے گئے ہیں۔جن پر شفاء والی آیا ت اور اسم اعظم کو بہت بڑی تعدادمیں تلاوت کرواکر دم کیا گیا ہے...
Powerful Wazifa For Love Marriage
آج ہم آپ کو محبت کیلئے جو وظیفہ بتانے جا رہے ہیں،وہ صرف ایسے لڑکوں اور لڑکیوں کیلئے ہے۔ جو اپنی محبت کو حاصل کرکے شادی کرناچاہتے ہیں۔ وظیفہ سے پہلے نماز کی پابندی کرنا لازمی ہوگا۔ نماز بھی ایک ایسا وظیفہ ہے جو آپ کی آدھی مشکلات کو حل کر دیتی ہے۔ پھر یہ کے وظیفہ یقین...
Bacha Dani Mein Zakham Aur Sozish Ka Ilaj
اگر آپ کی بچے دانی میں سوش یا انفیکشن ہے۔ بہت سے علاج کروا لئے۔مختلف میڈیسن کھا کر دیکھ لیں۔لیکن کوئی فا ئدہ نہیں ہوا۔ تو اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔آج کی وڈیو میں ہم آپ کو بچے دانی میں سوزش اور انفیکشن کا روحانی علاج بتائیں گے۔ لہٰذا اس روحانی علاج کے لئے آپ...
Rizq Ki Bandish Dor Karne Ka Powerful Wazifa
کیا آپ کو رزق کی تنگی کا سامنا ہے؟ کیا آپ کی زندگی مشکلات میں گھری ہوئی ہے؟اور آپ ان مسائل کی وجہ سے مایوسی کا شکار ہیں آج ہم آپ کو بتائیں گے کاروبا ر میں برکت کیسے لائی جا سکتی ہے۔جب بھی آپ وظیفہ کریں مستقل مزاجی اور پابندی سے کریں۔یقین کے ساتھ عمل کریں کہ اللہ ہماری...
Shohar K Najaiz Taluqat Khatam Karne Ka Hal
ٓاگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کے شوہر کا کسی دوسری عورت کے ساتھ افیئر ہے۔یا آپ کا شوہر دوسری عورتوں میں دلچسپی رکھتا ہے جس کی وجہ سے آپ دونوں میں محبت کم ہوتی جا رہی ہے۔ آپ کے شوہر آپ کو زیادہ توجہ نہیں دیتے آپ سے بلاوجہ لرائی جھگڑا کرتا ہے۔ آپ کی کوئی بات نہیں سنتے یا آپ...











