اگر آپ کے گھر میں کوئی ایسا مریض موجود ہے۔ جس کے جوڑوں میں درد رہتا ہے اور کوئی بھی علاج اثر نہیں کرتا تو اس کا روحانی علاج شیئر کریں گے۔ علاج کروانے کے لئے موضوع کے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔ جوائنٹ پین کو جو چیز مکمل طور پر ختم کرنے کی تاثیر رکھتی ہے۔ وہ سورۂ الشعراء کی آیت نمبر ۰۸
وَإِذَا مَرِضْتُ فَہُوَ یَشْفِینِ
اس آیت کی تلاوت میں بھی شفاء ہے اور اس کا نقش بھی مریض کو پہنایا جائے تو ۳ دن کے اندر اندر درد میں حیران کن حد تک کمی ہوجاتی ہے۔ مزید تفصیلات کے لئے دئیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861
Related Post
Siraf 7 Din Ma Jisam Ka Dadrd Se Nijat
حضرت عثمان بن ابی العاص رضی اللہ تعالی عنہ نے بیان فرمایا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم میری عیادت کے لیے تشریف لائے۔ تو مجھے اس وقت ایسا درد ہو رہا تھا کہ لگ رہا تھا وہ مجھے مار ڈالے گا۔ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ان سے فرمایا اپنا داہنا ہاتھ اس پر...
Har Namumkin Hajat Pure krne Kay Lye Tasbi
ہر انسان اپنی دعا کی جلد قبولیت کے لیے بہت سارے وظائف کرتا ہے۔ مگر بعض کی دعا تو فوری قبول ہو جاتی ہے۔ جبکہ بعض افراد کی دعاؤں میں اتنی تاخیر ہوتی جاتی ہے کہ پریشانی بڑھتی ہی جاتی ہے۔ نہ بیماریاں ختم ہوتی ہیں نہ شادی ہوتی ہے۔ نہ جاب ملتی ہے نہ کسی کام میں کامیابی ملتی...
Sas Bahu Main Mohabbat Ka Taweez
ایسی خواتین جو شادی کے کئی سال گزرنے کے بعد بھی سسرال میں عزت حاصل نہیں کر پاتی اپنی خود اعتمادی کھو دیتی ہیں۔ ہر وقت کی ذلت برداشت کر کے نفسیاتی امراض کا شکار ہو جاتی ہیں۔ جیسا کہ ساس کا بہو پر تنقید کرنا جھوٹے الزامات لگانا شوہر کو آپ کے خلاف ورغلایا جانا آپ کا سب...


