عبداللہ بن زبیر ؓکہتے ہیں کہ جنگ جمل کے دوران جب زبیر ؓ (میدان جنگ میں) کھڑے ہوئے تو مجھے بلایا،میں ان کے پہلو میں کھڑا ہو گیا،انہوں نے کہا:اے میرے پیارے بیٹے! آج کے دن ظالم یا مظلوم ہی قتل ہوگا۔میں سمجھتا ہوں کہ آج میں مظلوم قتل کیا جاؤں گااور مجھے سب سے بڑی فکر اپنے قرض کی ہے۔کیا تمہیں کچھ اندازہ ہے کہ قرض ادا کرنے کے بعد ہمارا کچھ مال بچ سکے گا؟پھر انہون نے کہا:اے میرے پیارے بیٹے! ہمارا مال فروخت کر کے اس سے قرض ادا کر دینا۔اور فرمانے لگے کہ اے میرے بیٹے!اگر قرض ادا کرنے سے عاجز آجاؤ تومیرے مولیٰ سے مدد طلب کر لینا۔عبداللہ کہتے ہیں کہ اللہ کی قسم! میں ان کی بات نہ سمجھ سکاکہ انہوں نے کیا ارادہ کیا تھا۔یہاں تک کہ میں نے پوچھا:اے اباجان!آپ کے مولیٰ کون ہیں؟انہوں نے فرمایا:اللہ۔ عبداللہ کہتے ہیں:اللہ کی قسم! مجھے ان کا ورض ادا کرنے میں جو بھی دشواری پیش آئی تو میں نے اس طرح دعا کی کہ
”یَا مَوْلَی الزُّبَیْرِ اقْضِ عَنْہُ دَیْنَہُ“
(ترجمہ)
اے زبیر کے مولیٰ!ان کا قرض ادا کر دے۔
تو ادائیگی کی صورت پیدا ہو جاتی تھی اس کے علاوہ اگر آپ اپنے لئے ہمارے دعائے باطن پرگرام میں خاص دعا کروانا چاہتے ہیں تو اپنانام اپنی والدہ کا نام اوراپنا مسئلہ ہمیں ان وٹس اپ نمبرز پر سینڈ کریں۔
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861
Related Post
Chehray Ki Ronak Wapis Lane Ka Khas wazifa
اگر آپ کے چہرے پر پیلاہٹ،بے رونقی، حلقیداغ دھبے کیل محاسے وغیرہ کافی عرصے سے موجود ہیں آپ نے ہر طرح کی کریمز بھی استعمال کر کے دیکھ لی ہیں۔ بہت علاج بھی کروایا ہے مگر آپ کے چہرے کی بیرون کی ختم نہیں ہو پا رہی تو اللہ کی رحمت سے روحانیت میں آپ کے اس مسئلے کی وجہ اور...
masane ki kamzori ka ilaj
ایسے افراد جنہیں مثانے کی کمزوری ہے یا درد ہوتی ہے انفیکشن یا پتھری کی شکایت ہے۔جس وجہ سے انہیں بار بار پیشاب آتا ہے جلن کے ساتھ آتا ہے یا رک رک کر آتا ہے یا پھر قطروں کی صورت میں پیشاب آتا ہے۔ اور مثانہ پوری طرح سے خالی نہیں ہو پاتا۔یا پیشاب میں خون آتا ہے یا پروٹین...
Migraine Ka Ilaj Without Medicine
اگر آپ کو بہت سالوں سے شدید مائیگرین ہے جس سے شفا کے لیے آپ نے بہت سی ادویات لی ہیں۔ بہت علاج بھی کروایا ہے۔ مگر وائیگرین کا جب بھی آپ پر حملہ ہوتا ہے تو اس کا اثر تین دن رہتا ہے۔ اس دوران آپ میڈیسن بھی لیتے ہیں مگر درد جھوٹا تو ہی رہتا ہے۔ کسی وجہ سے آپ کی روٹین لائف...
Skoon Ki Nind Ka Rohani Ilaj Or Wazifa
یہ مسئلہ بہت سے لوگوں کو پیش آتا ہے کہ بظاہر تو وہ سو رہے ہوتے ہیں۔ مگر ان کا دماغ ساری رات جاگتا رہتا ہے۔ کبھی کوئی خیال کبھی کوئی خیال کبھی روٹین میں جو کچھ ہو رہا ہوتا ہے۔ اس کے خیالات ہیں صبح جب وہ سو کر اٹھتے ہیں تو فریش نہیں ہوتے ایسا لگتا ہے کہ وہ ساری رات بھی...
قُلْ ھُوَ اللّٰہُ اَحَٓدْکی تلاوت
سورہ اخلاص تو یقینا آپ تلاوت کرتے ہی ہوں گے مگر جو طریقہ رسول پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے بیان فرمایا ہے اگر آپ اس طرح سے یہ سورہ مبارکہ تلاوت کرنے کا معمول بنا لیں گے تو انشاء ا للہ تعالی آپ کے پاس اتنا رزق آئے گا کہ جس سے محلے دار بھی فیض یاب ہوں گے۔سورہ اخلاص آپ...
Surah Nuh Ki Teen Ayat Ka Wazifa Or Kamal
ایسے میاں بیوی جن کی شادی کو کئی سال گزر گئے ہیں مگر وہ اولاد کی نعمت سے ابھی تک محروم ہیں۔ انہوں نے ہر دوا اور ہر علاج کروا کے دیکھ لیا ہے۔ مگر نہ ان کے دن بدلتے ہیں اور نہ ہی انہیں اولاد کی خوشخبری سننے کو ملتی ہے۔ ایسے میاں بیوی کے لیے سورہ نوح کی یہ تین آیات ان کی...
Zidi Bacho Ko Control Karne Ka Rohani Ilaj
ایسے والدین جن کے بچے حد سے زیادہ ضدی غصے والے اور نافرمان ہیں۔ ہمیشہ اپنی ہی من مرضی کرتے ہیں۔ والدین کی ایک نہیں سنتے جس کام کو دل کرتا ہے وہی کام کرتے ہیں۔والدین خواہ جتنا بھی سمجھاتے رہیں یا چیختے چلاتے رہیں ان پر کسی بھی قسم کی بات کا یا نصیحت کا کوئی اثر نہیں...
Preshaniyo Ma Mubtala Afrad Kay Liye Naqash
اگر آپ کے گھر میں اتنی پریشانیاں ہیں کہ آپ کے اندر سے خوشی کے احساسات ختم ہو چکے ہیں۔ بیماریوں نے گھر کے افراد کو گھیر رکھا ہے۔ قرض غربت کاروباری پریشانیاں سب آپ پر اس قدر حاوی ہو چکی ہیں کہ آپ کو سمجھ نہیں آرہی کہ آخر آپ اپنی پریشانیوں سے نکلیں تو نکلیں کیسے۔ برے برے...







