رمضان المبارک کا مہینہ خیر و برکت کا مہینہ ہے۔اپنے اعمال کو اللہ تعالیٰ کی خوشنودی کے مطابق ڈھالنے کا مہینہ ہے۔ حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ ”رمضان کی پہلی رات ہوتی ہے تو شیاطین اور سرکش جنات قید کر دئیے جاتے ہیں اور دوزخ کے دروازے بند کر دیئے جاتے ہیں،پھر اس کا کوئی دروازہ کھلا نہیں رہتا اور جنت کے تمام دروازے کھول دیئے جاتے ہیں پھر اس کا کوئی دروازہ بند نہیں رہتا اور اعلان کرنے والا (فرشتہ) یہ اعلان کرتا ہے کہ، اے بھلائی (یعنی نیکی ثواب) کے طلب گار(اللہ تعالیٰ کی طرف) متوجہ ہو جا اور اے برئی کاارادہ رکھنے والے! برائی سے باز آجا کیونکہ اللہ تعالیٰ لوگوں کو آگ سے آزاد کر دیتا ہے(یعنی اللہ تعالیٰ اس ماہ مبارک کے وسیلے میں بہت لوگوں کو آگ سے آزاد کرتا ہے اس لئے ہو سکتا ہے کہ تو بھی ان لوگوں میں شامل ہو جائے) اور یہ اعلان(رمضان کی) ہر رات میں ہوتا ہے۔“(ترمذی و ابن ماجہ)
رمضان صبر کا مہینہ ہے اور صبر کا بدلہ جنت ہے۔یہ ہمدردی اور غمخواری کا مہینہ ہے اور یہی وہ مہینہ ہے جس میں مومن بندوں کے رزق میں اضافہ کیا جاتا ہے۔ جس نے اس مہینے میں کسی روزہ دار کو(اللہ کی رضا اور ثواب حاصل کرنے کے لئے)افطار کرایا تو اس کے لئے گناہوں کی مغفرت اور آتش ِ دوزخ سے آزادی کا ذریعہ ہو گا اور اس کوروزہ دار کے برابر ثواب دیا جائے گابغیر اس کے کہ روزہ دار کے ثواب میں کمی کی جائے“۔آپ ﷺ سے عرض کیا گیا کہ یا رسول اللہ ﷺ ہم میں سے ہر ایک کو افطار کروانے کا سامان میسر نہیں ہوتا(تو کیا غربا اس عظیم ثواب سے محروم رہیں گے؟)آپ ﷺ نے فرمایا کہ اللہ تعالی یہ ثواب اس شخص کو بھی دے گا جو دودھ کی تھوڑی سی لسی یا صرف پانی ہی کے ایک گھونٹ پر کسی کا روزہ دار کا روزہ افطار کرادے اور جو کوئی کسی روزہ دار کو پورا کھانا کھلا دے اس کو اللہ تعالیٰ میرے حوض (کوثر)سے ایسا سیراب کرے گا جس کے بعد اس کو کبھی پیاس نہیں لگے گی۔حتیٰ کہ وہ جنت میں پہنچ جائے گا۔اور جو آدمی اس مہینے میں اپنے غلام و خادم کے کام میں تخفیف اور کمی کر دے گا اللہ تعالیٰ اس کی مغفرت فرما دے گا اور اس کو دوزخ سے رہائی اور آزادی دے گا (بیہقی)
رمضان المبارک میں اللہ تعالیٰ کی رحمتوں اور برکتوں کا نزول ہوتا ہے۔لہٰذا ہمیں چاہئے کہ اپنے نیک اعمال کے ذریعے اللہ تعالیٰ کی خوشنودی حاصل کرنے کی کوشش کریں۔ اس کے علاوہ اگر آپ رمضان المبارک میں اپنے لئے خاص دعا ہمارے دعائے باطن پروگرام میں کروانا چاہتے ہیں تو اپنا نام اپنی والدہ کا نام اوراپنا مسئلہ ہمیں ان وٹس اپ نمبرز پر سینٹ کریں۔

Female: 0305-2611777

Male: 0300-9157861

Related Post

Is Wazifa Ki Barkat Se Naik Rishtay Aye Ga

Is Wazifa Ki Barkat Se Naik Rishtay Aye Ga

اگرآپ کا ابھی تک رشتہ نہیں ہوا کیونکہ رشتے تو آتے ہیں لیکن آپ کی حسب منشاء نہیں ہوتے اور آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا اچھی اور بہترین جگہ پر رشتہ ہوجائے تو آج آپ کے ساتھ بہت ہی خاص وظیفہ شیر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ کسی بھی نماز کے بعد سبحان اللہ یا باسطکو 240 مرتبہ پڑھ...

Chehray Ke Danay Aur Keel Khatam Ho Jy Ga

Chehray Ke Danay Aur Keel Khatam Ho Jy Ga

میں آپ کے ساتھ چہرے کا دانے اور کیل مہاسے ختم کرنے کا بہت ہی نایاب وظیفہ شیئر کریں گے۔اس وظیفے کی برکت سے چہرے کے دانے اور کیل مہاسے ختم ہو جائیں گے۔جس کسی کو بھی یہ وظیفہ بتایا گیا ہے اسے کامل اور یقینی فیض حاصل ہوا ہے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ہر نماز کے بعد سبحان اللہ یا...

Logon Mei Har Dil Aziz Hone Ka Nayab Wazifa

Logon Mei Har Dil Aziz Hone Ka Nayab Wazifa

اگر کوئی آپ کی بات نہیں سنتا اور اہمیت نہیں دیتا سب آپ کو اگنور کرتے ہیں اور آپ چاہتے ہیں کہ آپ سے جڑے سب رشتے دل سے آپ کی عزت کریں اور آپ سب کے ہر دلعزیز بن جائیں تو آپ کے ساتھ بہت ہی نایاب وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ہر روز کامل یقین کے ساتھ اسم اعظمسبحان...

Bacha Dani Bahir Nikal Aye To Ye Wazifa Kryn

Bacha Dani Bahir Nikal Aye To Ye Wazifa Kryn

اگر آپ کی بچے دانی باہر نکل آئی ہے یا بچوں کی پیدائش کے بعد پیٹ پر وزن پڑتا ہے اور Uterus باہر نکل آیا ہے۔جو آپ کے لئے شدید تکلیف اور الجھن کا باعث ہے اور اس کے لئے آپ نے بہت سے علاج بھی کروائے ہیں لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔لہٰذا آپ کے ساتھ ایسا اسم اعظم شیئر کریں گے...

Zuban Ki Luknat Se Shifa Ka Taweez

Zuban Ki Luknat Se Shifa Ka Taweez

اگر آپ بات کرتے ہوئے ہکلاتے ہیں۔ یا بات بات پر اٹک کر بولتے ہیں۔ اور بات کوبار بار دھراتے ہیں سورہ الشوریٰ کا شفاء والانقش اپنی پاور فل تاثیر سے آپ کو اس بیماری سے ہمیشہ کے لئے نجات دلائے گا۔اور آپ کے بات کرنے کے کونفیڈینس کو بڑھائے گا۔ انشا ء اللہ۔ نقش منگوانے کے لئے...

Doran E Hamal Bachy Ki Growth Ka Ilaj

Doran E Hamal Bachy Ki Growth Ka Ilaj

آج کا موجوع ایسی حاملہ خواتین کے لئے بنائی گئی ہے جن کے بچے کی گروتھ رک گئی ہے اور ڈاکٹر نے کہا ہے کہ کچھ دن بعد ڈی این سی کرنی پڑے گی۔جس کے بعد وہ خواتین پریشان ہوجاتی ہیں کہ ان کا پہلا پہلا بچہ ہے۔جب کہ بعض خواتین ایسی بھی ہیں جن کے پہلے بھی کئی بار مس کیرج ہو چکے...

Peshab Mein Protein Ka Ilaj

Peshab Mein Protein Ka Ilaj

اگر آپ کے پیشاب میں پروٹین آرہی ہے اور بہت علاج کروانے کے باوجود بھی آپ کو کہیں سے شفاء نہیں ملی تو ہمارے روحانی ایکسپرٹس نے قرآن کریم کی رو سے اس بیماری کا ایسا زبردست روحانی علاج ترتیب دیا ہے۔ جس سے اب تک بے شمار مریض اللہ کے کرم سے ٹھیک ہوچکے ہیں۔اس روحانی علاج میں...

Pathon Ke Khichao Ka Rohani Ilaj

Pathon Ke Khichao Ka Rohani Ilaj

اگر آپ کے پٹھوں میں کھچاؤ رہتاہے۔ ہر وقت پٹھوں میں درد رہتا ہے۔ یا ایسا لگتا ہے کہ آپ کے کندھوں پر کسی بھی قسم کا بوجھ ہے جو پٹھوں کو اپنے دباؤ میں رکھتا ہے تو اس کے لئے سورہ الشعراء کا شفاء والا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھیں۔ نقش کی پاور فل تاثیر سے...

Har Mushkil Ko Hal Karne Ka Wazifa

Har Mushkil Ko Hal Karne Ka Wazifa

اگر آپ کی زندگی مشکلات سے دوچار ہے۔ہر وقت کوئی نہ کوئی پریشانی سر پر منڈلاتی رہتی ہے۔کہیں سے کوئی روشنی کی کرن دکھائی نہیں دیتی مایوسی نے آپ کو گھیرا ہوا ہے تو آپ کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والاروحانی وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ہر روز نماز عصر کے...

Bache Ka Parhai Mein Dil Lagane Ka Ilaj

Bache Ka Parhai Mein Dil Lagane Ka Ilaj

اگر آپ کے بچے کا دل پڑھائی میں نہیں لگتا۔کتاب کھولتے ہی اسے نیند آنے لگتی ہے بلکہ بچے کا دھیان ہر وقت کھیل کود میں رہتا ہے۔جس کی وجہ سے آپ پریشا ن ہیں تو آپ کے ساتھ زبردست وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ہر روز نماز عصر کے بعدیَا شَھِیْدُکو 313 مرتبہ پڑھ کر...

Gussa Kam Karne Ka Tarika

Gussa Kam Karne Ka Tarika

اگر آپ کو بلاوجہ غصہ آتا ہے ور مزاج بھی چڑ چڑا ہو گیا ہے۔چھوٹی چھوٹی باتیں برداشت نہیں ہوتیں اور لڑنے جھگڑنے کو تیار ہو جاتے ہیں۔ہر وقت کے غصے کی وجہ سے آپ ڈپریشن اورا ینگزائیٹی کا شکار ہو گئے ہیں۔لہٰذا آپ کے ساتھ قرآن کریم کی رو سے بہترین اور پاور فل روحانی علاج شیئر...

Larkion K Naseeb Kholne Ka Naqsh

Larkion K Naseeb Kholne Ka Naqsh

ایسی لڑکیاں جن کے نصیبوں کو تالا لگ چکا ہے۔ شادی پر بندش لگی ہوئی ہے۔ اور اس بندش کو کھولنے کے لئے بہت سے علاج کروا لئے ہیں۔تو بس نقش سلیمانی کے پاور فل نقش کو اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں۔ بند نصیب ایسے کھلیں گے جیسے کبھی بند ہوئے ہی نہیں تھے۔ انشاء...