رمضان المبارک کا مہینہ خیر و برکت کا مہینہ ہے۔اپنے اعمال کو اللہ تعالیٰ کی خوشنودی کے مطابق ڈھالنے کا مہینہ ہے۔ حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ ”رمضان کی پہلی رات ہوتی ہے تو شیاطین اور سرکش جنات قید کر دئیے جاتے ہیں اور دوزخ کے دروازے بند کر دیئے جاتے ہیں،پھر اس کا کوئی دروازہ کھلا نہیں رہتا اور جنت کے تمام دروازے کھول دیئے جاتے ہیں پھر اس کا کوئی دروازہ بند نہیں رہتا اور اعلان کرنے والا (فرشتہ) یہ اعلان کرتا ہے کہ، اے بھلائی (یعنی نیکی ثواب) کے طلب گار(اللہ تعالیٰ کی طرف) متوجہ ہو جا اور اے برئی کاارادہ رکھنے والے! برائی سے باز آجا کیونکہ اللہ تعالیٰ لوگوں کو آگ سے آزاد کر دیتا ہے(یعنی اللہ تعالیٰ اس ماہ مبارک کے وسیلے میں بہت لوگوں کو آگ سے آزاد کرتا ہے اس لئے ہو سکتا ہے کہ تو بھی ان لوگوں میں شامل ہو جائے) اور یہ اعلان(رمضان کی) ہر رات میں ہوتا ہے۔“(ترمذی و ابن ماجہ)
رمضان صبر کا مہینہ ہے اور صبر کا بدلہ جنت ہے۔یہ ہمدردی اور غمخواری کا مہینہ ہے اور یہی وہ مہینہ ہے جس میں مومن بندوں کے رزق میں اضافہ کیا جاتا ہے۔ جس نے اس مہینے میں کسی روزہ دار کو(اللہ کی رضا اور ثواب حاصل کرنے کے لئے)افطار کرایا تو اس کے لئے گناہوں کی مغفرت اور آتش ِ دوزخ سے آزادی کا ذریعہ ہو گا اور اس کوروزہ دار کے برابر ثواب دیا جائے گابغیر اس کے کہ روزہ دار کے ثواب میں کمی کی جائے“۔آپ ﷺ سے عرض کیا گیا کہ یا رسول اللہ ﷺ ہم میں سے ہر ایک کو افطار کروانے کا سامان میسر نہیں ہوتا(تو کیا غربا اس عظیم ثواب سے محروم رہیں گے؟)آپ ﷺ نے فرمایا کہ اللہ تعالی یہ ثواب اس شخص کو بھی دے گا جو دودھ کی تھوڑی سی لسی یا صرف پانی ہی کے ایک گھونٹ پر کسی کا روزہ دار کا روزہ افطار کرادے اور جو کوئی کسی روزہ دار کو پورا کھانا کھلا دے اس کو اللہ تعالیٰ میرے حوض (کوثر)سے ایسا سیراب کرے گا جس کے بعد اس کو کبھی پیاس نہیں لگے گی۔حتیٰ کہ وہ جنت میں پہنچ جائے گا۔اور جو آدمی اس مہینے میں اپنے غلام و خادم کے کام میں تخفیف اور کمی کر دے گا اللہ تعالیٰ اس کی مغفرت فرما دے گا اور اس کو دوزخ سے رہائی اور آزادی دے گا (بیہقی)
رمضان المبارک میں اللہ تعالیٰ کی رحمتوں اور برکتوں کا نزول ہوتا ہے۔لہٰذا ہمیں چاہئے کہ اپنے نیک اعمال کے ذریعے اللہ تعالیٰ کی خوشنودی حاصل کرنے کی کوشش کریں۔ اس کے علاوہ اگر آپ رمضان المبارک میں اپنے لئے خاص دعا ہمارے دعائے باطن پروگرام میں کروانا چاہتے ہیں تو اپنا نام اپنی والدہ کا نام اوراپنا مسئلہ ہمیں ان وٹس اپ نمبرز پر سینٹ کریں۔
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861
Related Post
Salman Name Ka Matlab Or Iski Khasosiyat
سلمان آپ کا اسم اعظم ہے یا مجید،یا معید۔اس اسم اعظم کو ہر روز 181 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل اور پریشانی آسانی میں بدل جائے گی اورہر مقصد میں کا میابی حاصل ہو گی انشاء اللہ۔ اس کے ساتھ ساتھ آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سنٹر میں ہر قسم کے...
Sajid Name Ka Matlb Or Iski Khasosiyat
ساجد نام کا اسم اعظم ہے یا مجیب،یا احد۔اس اسم اعظم کو ہر روز 68 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ہر مشکل اور پریشانی سے اللہ کی پناہ میں رہیں گے اور ہر مقصد میں کامیابی حاصل ہو گی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ ساتھ آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سنٹر میں ہر قسم کے جسمانی روحانی اور...
Sajida Name Ka Matlab Or Iski Khasosiyat
آج کاموضوع ساجدہ نام کی لڑکیوں کے لئے بنائی گئی ہے جس میں ہم بتائیں گے ساجدہ نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔ ساجدہ نام کا مطلب ہے سجدہ کرنے والی۔ساجدہ آپ کا اسم اعظم ہے یا حی،یا مجیب۔اس اسم اعظم کو ہر روز 73 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ہر مشکل آسان ہو جائے گی...
Tahreem Name Ka Matlab Or IsKi Khasosiyat
آج کاموضوع تحریم نام کی لڑکیوں کے لئے بنائی گئی ہے جس میں ہم بتائیں گے تحریم نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔تحریم نام کا مطلب ہے تقدس،عزت۔ تحریم آپ کا اسم اعظم ہے یا احد،یا باسط،یا باعث۔اس اسم اعظم کو آپ ہر روز658 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ہر مشکل اور پریشانی...
Shaukat Name Ka Matlab Or Iski Khasosiyat
شوکت آپ کے نام کا اسم اعظم ہے یا واحد،یا وارث۔شوکت آپ اس اسم اعظم کو ہر روز726 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ ہر مشکل اور پریشانی آسانی میں بدل جائے گی اور کامیابی کی راہیں کھل جائیں گی انشاء اللہ۔ اس کے ساتھ ساتھ آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سنٹر میں ہر قسم کے جسمانی روحانی...
Nabila Name Ka Matlab Or Iski Khasosiyat
آج کاموضوع نبیلہ نام کی لڑکیوں کے لئے بنائی گئی ہے جس میں ہم بتائیں گے نبیلہ نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔نبیلہ نام کا مطلب ہے خوبصورت۔ نبیلہ آپ کا اسم اعظم ہے یا واحد،یا حکیم۔اس اسم اعظم کو ہر روز 97 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ہر مشکل اور پریشانی آسانی میں...
Nidrat name Ka Matlab Or Iski Khasosiyat
آج کاموضوع ندرت نام کی لڑکیوں کے لئے بنائی گئی ہے جس میں ہم بتائیں گے ندرت نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔ندرت نام کا مطلب ہے نادر،نایاب۔ندرت آپ کا اسم اعظم ہے یا احد،یا حکم،یا باعث۔اس اسم اعظم کو ہر روز654 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ہر مشکل اور پریشانی آسانی...
Jamil Name Ka Bahtreen Isme Azam
جمیل نام کا اسم اعظم ہے یا احد،یا وھاب،یا مبدی۔اس اسم اعظم کو ہر روز83 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل اور پریشانی آسانی میں بدل جائے گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر بنے گی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ ساتھ آپ کو بتاتے چلیں کہ ہر قسم کے جسمانی،روحانی اور...
Farzana Name Ka Matlb Or Iski Khasosiyat
آج کا موزوع فرزانہ نام کی لڑکیوں کے لئے بنائی گئی ہے جس میں ہم بتائیں گے فرزانہ نام کا مطلب،اسم اعظم ور ہر مسئلے کا روحانی حل۔فرزانہ نام کا مطلب ہے علم و دانش والی۔فرزانہ آپ کا اسم اعظم ہے یا مجید،یا رؤف۔اس اسم اعظم کو آپ ہر روز343 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر...
Har Kisam Ki Bandish Ka Tor
ایسے افراد جن کو یہ لگتا ہے کہ ان کے ہر کام میں رکاوٹ ہے۔کاروبار پر بندش ہے،بندش کی وجہ سے رشتوں میں رکاوٹیں ہیں۔کسی بھی کام میں کامیابی حاصل نہیں ہو رہی۔جو کام دوسرے بہت آسانی سے کر رہے ہیں اگر اسی کام کو وہ کریں توناکامی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔اولاد کی بندش ہے۔ رزق...
Tahira Name Ka Mstlab Or Iski Khasosiyat
آج کےموضوع میں ہم بتائیں گے طاہرہ نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔طاہرہ کا مطلب ہے پاک صاف۔طاہرہ آپ کا اسم اعظم ہے یا واحد،یا نافع۔اس اسم اعظم کو ہر روز220 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ ہر مشکل اور پریشانی اللہ کے کرم سے آسانی میں بدل جائے گی اور ہر قدم پر...
Hasol Aulad Ka Liye Surah Maryam Ka Taweez
اولاد کی خواہش کس کو نہیں ہوتی۔ہر انسان یہ چاہتا ہے کہ اللہ پاک اسے اولاد کی نعمت سے نوازے اور اس کی زندگی خوشیوں ے بھر جائے۔لہٰذ ا آج کاموضوع خاص طور پر ایسے افراد کے لئے بنائی گئی ہے جو سالوں سے اولاد کی نعمت سے محروم ہیں۔ہر طرح کے میڈیکلی اور حکیمی علاج کروانے پر...











