اولاد کی خواہش کس کو نہیں ہوتی۔ہر انسان یہ چاہتا ہے کہ اللہ پاک کی ذات انہیں اولاد کی نعمت سے نوازے۔لہٰذا آج آپ کے ساتھ حصول اولاد کے لئے اللہ تعالیٰ کے دو صفاتی ناموں کا خاص وظیفہ شیئر کریں گے۔ایسے میاں بیوی جن کی شادی کو کئی سال گزر گئے ہیں لیکن وہ اولاد کی نعمت سے محروم ہیں تو انہیں چاہیے کہ وہ اللہ تعالی کے یہ دو نام یا خالق،یا مصور کو روزانہ313 مرتبہ پڑھ کر پانی پہ دم کر کے پی لیا کریں۔ پچھلے چودہ سال سے جس جس کو بھی یہ وظیفہ بتایا گیا ہے۔اللہ پاک نے ان پر اپنا کرم فرمایا اور ان کی خالی گود اولاد کی نعمت سے بھر گئی۔لیکن اگر اولاد نہ ہونے کی وجہ روحانی ہے یعنی جادو یا بندش وغیرہ تو پھراس کا مکمل روحانی حل ہمارے روحانی ایکسپرٹس سے معلو م کرنے کے لئے براہ راست ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0305-2611777
Male:0300-9157861
Related Post
Naqsh Surah Maryam For Pregnency
ایسے میاں بیوی جو ابھی تک اولاد کی نعمت سے محروم ہیں۔ بہت علاج بھی کروائے ہیں مگر کئی سال گزرنے کے بعد بھی اولاد نہیں ہو رہی۔اس کی وجہ خواہ کوئی بھی ہو جیسے کہ حمل بار بار ضائع ہو جاتا ہو یا حمل ٹھہرتا ہی نہ ہو کوئی میڈیکلی پرابلم ہو یا پھر تمام رپورٹس ٹھیک ہوں۔مگر...
