ویسے توسور ہ الفاتحہ فیض و برکات کے حوالے سے قرآن پاک کی بہت اہم سورۂ ہے۔لیکن آج ہم آپ کے ساتھ ماہ شعبان میں کیا جانے والا سورہ الفاتحہ کا خاص وظیفہ شیئر کریں گے۔ اس وظیفے کے نتائج آپ کو حیران کر دیں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ماہ شعبان میں ہر روز نماز عصر کے بعد 313 مرتبہ سورہ الفاتحہ پڑھنی ہے۔اول و آخر تین تین بار درود پاک پڑھ لیں۔اس وظیفے کی برکت سے اور اللہ کے کرم سے آپ کی ہر وہ حاجت اسی مہینے میں پوری ہو گی جس کا پور اہونا ناممکن دکھائی دیتا ہو۔جن کے رشتے نہیں ہورہے ان کے ایسے بہترین جگہ پر رشتے ہوں گے کہ دنیا دیکھتی رہ جائے گی۔سالوں سے اٹکے ہوئے کام بڑی تیزی کے ساتھ اسی مہینے میں پایہ تکمیل تک پہنچیں گے۔الغرض آپ کا کوئی بھی جائز مقصد ہو،حصول اولاد کی خواہش ہو،میاں بیوی میں عزت اور چاہت باقی نہ رہی ہو،اولاد نافرمان ہو یا گھریلو ناچاقیاں بڑ ھ گئی ہوں۔رزق میں بے برکتی ہو یا کاروبار کے مسائل ہوں۔اس وظیفے کو آپ باقاعدگی سے پڑھیں اور اپنے مسائل کو اپنی آنکھوں سے حل ہوتا دیکھیں۔اس کے علاوہ ماہ شعبان میں سورہ الفاتحہ کے خاص نقش بھی ہمارے روحانی سنٹر میں تیار کئے گئے ہیں۔اگر آپ یہ نقش اپنے نام سے منسوب کروا کے حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0305-2611777

Male:0300-9157861

Related Post

Gussa Kam Karne Ka Tarika

Gussa Kam Karne Ka Tarika

اگر آپ کو بلاوجہ غصہ آتا ہے ور مزاج بھی چڑ چڑا ہو گیا ہے۔چھوٹی چھوٹی باتیں برداشت نہیں ہوتیں اور لڑنے جھگڑنے کو تیار ہو جاتے ہیں۔ہر وقت کے غصے کی وجہ سے آپ ڈپریشن اورا ینگزائیٹی کا شکار ہو گئے ہیں۔لہٰذا آپ کے ساتھ قرآن کریم کی رو سے بہترین اور پاور فل روحانی علاج شیئر...

Larkion K Naseeb Kholne Ka Naqsh

Larkion K Naseeb Kholne Ka Naqsh

ایسی لڑکیاں جن کے نصیبوں کو تالا لگ چکا ہے۔ شادی پر بندش لگی ہوئی ہے۔ اور اس بندش کو کھولنے کے لئے بہت سے علاج کروا لئے ہیں۔تو بس نقش سلیمانی کے پاور فل نقش کو اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں۔ بند نصیب ایسے کھلیں گے جیسے کبھی بند ہوئے ہی نہیں تھے۔ انشاء...

Shohar Apki Mohabbat Mei Dewana Ho Jy Ga

Shohar Apki Mohabbat Mei Dewana Ho Jy Ga

اگر آپ کے شوہر آپ کو اگنور کرتے ہیں۔آپ سے پہلے جیسی محبت نہیں کرتے اور آپ چاہتی ہیں کہ شوہر کے دل پرصرف آپ کا راج ہو تو آپ کے ساتھ اسم اعظم کا نایاب وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ہر روز نماز عصر کے بعد سبحان اللہ یا ودود کو 210 مرتبہ پڑھ کر شوہر کا تصور کر کے...

Tahira Name Amazing Personality

Tahira Name Amazing Personality

طاہرہ نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔طاہرہ نام کا مطلب ہے پاک صاف۔طاہرہ آپ کا اسم اعظم ہےیَا وَھَّابُ،یَا جَبَّارُاس اسم اعظم کو آپ ہر روز 220 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر بنے گی انشاء...

Jism Ke Kisi Bhi Hisse Mein Dard Ka Wazifa

Jism Ke Kisi Bhi Hisse Mein Dard Ka Wazifa

اگر آپ کو جسم کے کسی بھی حصے میں درد ہو۔درد چاہے سر میں ہو یا ٹانگوں میں،گردن میں درد ہو یا کندھوں میں،گھٹنوں میں درد ہو یا پاؤں میں۔تو آج کی  موضوع میں ہم آپ کے ساتھ زبردست وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ درد کے مقام پر اپنا دایاں ہاتھ رکھ کر سبحان اللہ یا...

Chehre Ko Khubsurat Banane Ka Naqsh

Chehre Ko Khubsurat Banane Ka Naqsh

اب آپ کو مہنگی کریموں سے چھٹکارہ مل جائے گا۔خوبصورتی ایسی کہ اب کسی کو بھی آپ کی اصل عمر کا پتہ نہیں چلے گا۔ اور چہرہ روشن نظر آئے گا۔ سورہ الشوریٰ کا پاورفل نقش اپنی خوبصورت تاثیر سے آپ کے چہرے کو روشن بنا دے گا اور آپ کم عمر نظر آئیں گے۔ انشاء اللہ۔ نقش منگوانے کے...

Ijaz Name Amazing Personality

Ijaz Name Amazing Personality

آج کی موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے اعجاز نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔اعجاز آپ کا اسم اعظم ہےیَا وَدُوْدُ،یَا بَاطِنُآپ اس اسم اعظم کو ہر روز 82 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر بنے گی انشاء...

Nargis Name Amazing Personality

Nargis Name Amazing Personality

آج کی موضوع میں ہم بتائیں گے نرگس نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔نرگس نام کا مطلب ہے ایک پھول کا نام۔نرگس آپ کا اسم اعظم ہےیَا لَطِیْفُ،یَا نَافَِعُاس اسم اعظم کو آپ ہر روز330 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور کامیابی ہر قدم...

Naila Name Amazing Personality

Naila Name Amazing Personality

آج کی  موضوع میں ہم بتائیں گے نائلہ نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔نائلہ نام کا مطلب ہے کامیابی۔نائلہ آپ کا اسم اعظم ہےیَا حَکِیْمُ،یَا حَیُّاس اسم اعظم کو آپ ہر روز 96 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو گی اور ہر جائز مقصد میں کامیابی...

Hamal Tehrane K Liye Surah Maryam Ka Taweez

Hamal Tehrane K Liye Surah Maryam Ka Taweez

جن خواتین کو حمل نہیں ٹھہر رہا۔ انہیں سورۂ المریم کا تعویذ دیا جاتا ہے۔ اور اللہ کے کرم سے جنہیں ۰۱،۰۱ سال سے اولاد نہیں تھی۔ انہیں بھی اولاد ہوگئی۔ جنہیں اٹھرا کی شکایت تھی یا جن کا حمل بار بار ضائع ہوجاتا تھا۔ انہیں بھی اولاد عطا ہوگئی۔نقش منگوانے کے لئے دئیے گئے...

Nafarman Aulad Ko Farmabardar Krne Ka Wazifa

Nafarman Aulad Ko Farmabardar Krne Ka Wazifa

اگر آپ کی اولادنافرمان ہے۔بد تمیز اور بد زبان ہو گئی ہے۔آپ پر چیختی چلاتی ہے حتی کہ اولاد کی بد تمیزی کی وجہ سے آپ کو دوسروں کے سامنے شرمندہ ہونا پڑتا ہے تو آج کی وڈیو میں ہم آپ کے ساتھ بہت ہی پاورفل مجرب وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ہر روز نماز فجر کے بعد...

Parani Se Parani Bandish Sa Nijat Ka Naqsh

Parani Se Parani Bandish Sa Nijat Ka Naqsh

اگر آپ کے ہر کام میں رکاوٹ ہے جو بھی کام کرتے ہیں اس میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔بندش کی وجہ سے کام ہوتے ہوتے رک جاتے ہیں۔معاملہ خواہ رشتے کا ہو یا شادی کا،کاروبار میں رکاوٹ ہو یا قرض اور غربت جیسے مسائل کا سامنا ہو،شادی کو کئی سال ہو گئے لیکن اولاد نہیں...