آج آپ کے ساتھ رزق میں خیرو برکت اور اضافے کے لئے ایسی بہترین دعا شیئر کریں گے۔جس کو پڑھنے سے ساراس سال کبھی رزق کی تنگی اور پریشانی نہ ہو گی۔وہ بہترین دعا یہ ہے۔حضرت ابن عباس ؓ سے روایت ہے کہ نبی کرم ﷺ یہ دعا فرماتے:

”اَللّٰھُمَّ قََنِّعْنِیْ بِمَا رَزَقْتَنِیْ وَبَارِکْ لِیْ فِیْہِ وَاخْلُفْ عَلیٰ کُلِّ غَا ءِبَۃٍ لِّیْ بِخَیْرٍ“

(ترجمہ)

اے اللہ! جو رزق تونے مجھے دیا اس پر مجھے قناعت کرنے والا بنا اور اس میں میرے لئے برکت عطا فرما اور میرے اہل و اعیال کو بہتر بدلہ عطا فرما۔

نئے سال کے شروع ہوتے ہیں آپ نے نماز فجر کے بعد اس دعا کو 410 مرتبہ پڑھنا ہے۔اول و آخر تین تین بار درود پاک پڑھ لیں۔اور پھر اس دعا کے کرشمے آپ کو حیران کرتے چلے جائیں گے۔غیب سے ایسے سباب پیدا ہوں گے کہ پورا سال ہی کبھی رزق کی یا کوئی بھی مالی پریشانی نہ آئے گی۔کاروبار دن رات ترقی کرے گااور رزق اور دولت بارش کی طرح برسے گی انشاء اللہ۔اس کے علاوہ اگر آپ اپنےلئے نئے سال کے موقع پر خاص دعا ہمارے دعائے باطن پروگرام میں کروانا چاہتے ہیں تو اپنا نام،اپنی والدہ کانام اور اپنا مسئلہ ہمیں ان وٹس اپ نمبرز پر سینڈ کریں۔

Female: 0305-2611777

Male: 0300-9157861

Related Post

Qad Barhane Ka Qurani Taweez

Qad Barhane Ka Qurani Taweez

اگر آپ اپنے چھوٹے قد سے مایوس ہیں۔ اور اکثر دوست احباب بھی آپ کو چھوٹے قد کی وجہ سے تنگ کرتے ہیں تو ابھی سورہ الشوریٰ کے پاورفل نقش کو اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھیں۔ اللہ کے فضل سے دنوں میں آپ کا قد حیران کن حد تک بڑھ جائے گا انشاء اللہ ۔ نقش منگوانے کے لئے...

Kale Jadu Ki Iqsam Aur Rohani Ilaj

Kale Jadu Ki Iqsam Aur Rohani Ilaj

کالا اور سفلی جادو عموماً کسی میٹھی چیز پر کیا جاتاہے اور تب وہ میٹھی چیز آپ کو کھلائی یا پلائی جاتی ہے۔اس کا اثر آپ کی صحت اور زندگی کے تمام تر معاملات پر پڑتا ہے۔ اس جادو کا توڑ کروانے کے لئے لوگ بہت سا وقت اور پیسہ ضائع کر دیتے ہیں۔ اسی لئے اگر آپ ٹھوس علاج کروانا...

Heran Kun Kamyabi Pane Ka Taweez

Heran Kun Kamyabi Pane Ka Taweez

آپ اپنے ہر کام میں کامیابی و کامرانی چاہتے ہیں تو ہر کام شروع کرنے سے پہلے نادِ علی کے پاورفل نقش کو اپنے پاس رکھیں۔ آپ جہاں سے بھی گزریں گے کامیابی آ پ کے قدم چومے گی اور ہر کوئی آپ کی کامیابیوں پر رشک کرے گا۔ انشاء اللہ۔ نقش منگوانے کے لئے دئیے گئے نمبرز پر رابطہ...

Naqsh For Face Pimples Remove

Naqsh For Face Pimples Remove

اگر آپ اپنے چہرے پر کیل،مہاسوں سے تنگ آگئے ہیں۔ ہر قسم کا علاج کروا نے کے باوجود بھی کوئی فرق نہیں محسوس ہوا تو آپ کو سورہ الشعراء کا نقش دیا جائے گا جس کی شفائی تاثیر سے آپ کے چہرے پر کیل مہاسے ایسے ختم ہوں گے کہ آپ خود بھی حیران رہ جائیں گے۔ انشاء اللہ۔نقش منگوانے...

Karobar Me Taraqi Ka Naqsh

Karobar Me Taraqi Ka Naqsh

اگر آپ اپنی جاب پر موجود ایسے لوگوں سے پریشان ہیں جو آپ کے خلاف سازشیں کرنے میں مصروف رہتے ہیں۔ آپ کے خلاف باس کے کان بھرتے رہتے ہیں۔ یا کاروبار میں آپ کو گرانے کے لئے ہر وقت کوئی نہ کوئی ترکیب لڑاتے رہتے ہیں۔ تو ابھی سورہ البقرہ کے طلسماتی نقش کو اپنے نام سے منسوب...

Qarz Se Nijat Ka Wazifa

Qarz Se Nijat Ka Wazifa

اگر آپ قرض دار ہو گئے ہیں اور قرض بھی بہت زیادہ ہے اور قرض خواہ بار بار اپنی رقم کا تقاضا کر رہے ہیں جس کی وجہ سے آپ بہت پریشان ہیں تو آج ہم آپ کو بتائیں گے بزرگوں کی اجازت والا نایاب وظیفہ۔جس جس کو بھی یہ وظیفہ بتایا گیا ہے نہ صرف اس کے رزق اور مال و دولت میں بے پناہ...

Ghaib Se Rizq Hasil Karne Ka Naqsh

Ghaib Se Rizq Hasil Karne Ka Naqsh

اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کو اللہ کی طرف سے رزق میں غیبی مدد ملے اور اللہ کی نعمتوں سے مالا مال ہو جائیں تو ابھی سورہ البقرہ کا نقش اپنے پاس رکھیں ہر قسم کے رزق کمانے میں خوشحالی بھی آئے گی اور اللہ کی طرف سے غیبی مدد بھی ملے گی۔ انشاء اللہ۔نقش منگوانے کے لئے دئیے...

Naqsh To Remove Black Magic

Naqsh To Remove Black Magic

اگر آپ پر کالے جادو کے اثرات ہیں۔ اور یہ جادو صرف آپ پر نہیں ہے بلکہ آپ پر خاندانی نسل در نسل منتقل ہوتا جا رہا ہے اور ہر بار کوئی نہ کوئی اس کالے اور سفلی جادو کا شکار بن رہا ہے۔تو آج ہی سورہ البقرہ کے جادو کے توڑ والا نقش اپنے خاندان کے سربراہ کے نام سے منسوب کروا...

Naraz Mehboob Ko Mananae Ka Naqsh

Naraz Mehboob Ko Mananae Ka Naqsh

اگر آپ کا محبوب آپ سے روٹھ کیا ہے۔ لاکھ منانے پر بھی آپ کی بات ماننے کو تیار نہیں ہے۔ تو سورہ المزمل کا کشش والا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں۔ محبوب آپ کے پاس ڈور کی مانند کھچا چلا آئے گا۔ انشاء اللہ نقش منگوانے کے لئے دئیے گئے نمبرز پر رابطہ...

Shohar K Rawaye Ko Thik Karna Ka Naqsh

Shohar K Rawaye Ko Thik Karna Ka Naqsh

ایسی خواتین جن کے شوہر ان پر ظلم کرتے ہیں۔ مار پیٹ اور گالی گلوچ کا سلسلہ متواتر جاری رہتا ہے۔ تو ایسے میں سورہ البقرہ کا نقش آ پ کے لئے کسی نعمت سے کم نہیں۔ آج ہی سورہ البقرہ کے نقش کو اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں۔ شوہر کا ظلم نہ صرف کم ہو گا بلکہ شوہر...

Corona Samait Muhlik Amraz Se Bachna

Corona Samait Muhlik Amraz Se Bachna

اگر آپ کرونا جیسی مہلک بیماری میں مبتلا ہو گئے ہیں توآپ نے اس بیماری کو لاعلاج نہیں سمجھنا بلکہ ابھی ہم سے روحانی علاج جانیں اور سورہ الشعراء کا شفا وا لا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں کرونا کبھی بھی آپ کو نقصان نہیں پہنچائے گا اور آپ کو 3دنوں میں ہی...

Akhtar Name Amazing Personality

Akhtar Name Amazing Personality

آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے اختر نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔اختر آپ کا اسم اعظم ہے۔یَا رَحْمٰنُ،یَا قَابِضُاس اسم اعظم کو آپ ہر روز 1201 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر بنے گی انشاء اللہ۔ اس کے...