عرق النساء یا شیاٹیکا کا دردایک خاص نس میں پایا جاتا ہے۔اس نس پر بہت زیادہ دباؤ ہونے سے یا سوجن ہونے سے یہ دردکمر سے پاؤں تک جاتا ہے،اس درد کا شکار زیادہ تر ایک ٹانگ ہوتی ہے۔درد کی شدت کی وجہ سے پوری ٹانگ جام ہو جاتی ہے۔اور بعض اوقات درد اتنا بڑھ جاتا ہے کہ برداشت کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔لہٰذا اگر آپ بھی اس مرض کا شکار ہیں اور بہت علاج بھی کرواچکے ہیں لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔تو آپ کے ساتھ بہت ہی پاور فل روحانی علاج شیئر کریں گے۔جسمیں درد سے مکمل شفاء کے لئے آپ کو دو تعویذ آپ کے نام سے منسوب کرواکے ارسال کئے جائیں گے۔پہلاتعویذ سورہ الشعرا کا ہے جس میں موجود شفاء کی حیرت انگیز تاثیر باڈی میں سے ان تمام میڈیکلی وجوہات کوبڑی تیزی کے ساتھ ختم کرتی ہے جو درد کا سبب بنتی ہیں۔اور دوسرا تعویذ سورہ البقرہ کا دیا جائے گاجو آپکی باڈی کے ارد گرد موجود نظر بد یا جادو کے تمام اثرات کو ہمیشہ کے لئے جڑ سے ختم کرتا ہے،یہ وہ بد اثرات ہیں جو مر ض کی شدت کو بڑھاتے ہیں اور کسی بھی میڈیسن کا اثر نہیں ہونے دیتے۔اسی روحانی علاج کے تحت ایسے مریض جو پچھلے 10,10 سال سے عرق النساء کے درد میں مبتلا تھے۔اللہ کے فضل سے مکمل شفاء یاب ہو چکے ہیں۔ دونوں تعویذات کا ہدیہ 1400,1400 ہے۔لیکن مجبورافراد کو ایک تعویذ فری دیا جائے گا۔تعویذ منگوانے کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861
Related Post
Ankhon Ki Har Bemari Se Fori Shifa
اگر آپ کو آنکھوں سے متعلقہ کسی بھی قسم کی کوئی بیماری ہے خواہ لمبے عرصے سے کوئی الرجی ہے۔ سوجن ہے یا آنکھوں میں خشکی ہے۔ انفیکشن بار بار ہو جاتا ہے۔ آنکھیں وزنی محسوس ہوتی ہیں۔ ایک یا دونوں آنکھوں میں درد کی شکایت ہے۔ سبق یاد کرتے ہوئے آنکھیں بھاری ہو جاتی ہیں۔ آنکھوں...
Preshaniyo Ma Mubtala Afrad Kay Liye Naqash
اگر آپ کے گھر میں اتنی پریشانیاں ہیں کہ آپ کے اندر سے خوشی کے احساسات ختم ہو چکے ہیں۔ بیماریوں نے گھر کے افراد کو گھیر رکھا ہے۔ قرض غربت کاروباری پریشانیاں سب آپ پر اس قدر حاوی ہو چکی ہیں کہ آپ کو سمجھ نہیں آرہی کہ آخر آپ اپنی پریشانیوں سے نکلیں تو نکلیں کیسے۔ برے برے...
Mareez Ki Bemari Janne Ka Bahtreen Wazifa
ناظرین اگر کسی کے گھر میں کوئی مریض ہے چاہے اسے کوئی بھی بیماری ہو۔ یہ مریض کے لیے اور باقی افراد خانہ کے لیے بہت پریشانی کا باعث ہوتی ہے۔ خصوصاً ایسی صورت میں جب ہر طرح کا علاج معالجہ کروانے کے باوجود آفاقہ نہ ہو رہا ہو۔ اور ڈاکٹر کو بھی سمجھ نہ آرہی ہو۔ تو ناظرین...


